Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدلتے حالات میں قرآن سے راہنمائی حاصل کیجئے

July 17, 2017July 17, 2017 0 1 min read
Quran
Quran
Quran

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی
انسان کا یہ فطری رویہ ہے کہ جب وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے تو مختلف قسم کی سعی و جہد میں ناکامی کے بعد تھک ہار کر خدا کے طرف پلٹتا ہے۔اس سے مدد و نصرت کا خواہاں ہوتا ہے ۔لیکن عموماً وہ یہ بھول جاتا ہے کہ خدا کی مدد اور نصرت اسی وقت حاصل ہو سکتی ہے جبکہ کہ پریشانی میں مبتلا انسان خدا کے جانب سے فراہم کردہ احکامات پر عمل درآمد کرے۔برخلاف اس کے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ پریشانی سے نجات کے لیے اپنی پسند کے لحاظ سے طریقہ کار طے کرے ،خدا سے کھلے یا چھپے بغاوت کا رویہ اختیار کرے ،اس کی ہدایات کو نظر انداز کرے،اور وہ کامیاب ہو جائے۔

انسانی تاریخ میں ایسا نہ کسی دور میں ہوا ہے اور نہ آئند ہ ہوگا۔دوسری جانب اگر یہ معاملہ فرد واحد کی بجائے کسی قوم و ملت کا ہو تو پھر اس قوم و ملت کو بھی اجتماعی سطح پر وہی رویہ اختیار کرنا ہوگا جو کسی فرد واحد پر لازم آتا ہے۔لیکن دشواری اُس وقت ہوتی ہے جبکہ خدائی ہدایات کو بھی اپنی سمجھ،پسند،اورترجیحات کے ساتھ توڑ مروڑ کر پیش کیا جائے۔یہ مرحلہ بڑا دشوار گزار اور کنفیوژن سے بھرا ہوتا ہے اور عموماً اسی میں اچھے خاصے سوچنے سمجھنے والے دل و دماغ اور صلاحیتیں نامناسب طریقے اختیار کر بیٹھتے ہیں۔یہاں یہ کوشش کی گئی ہے کہ بدلتے حالات میں قرآن سے راہنمائی حاصل کی جائے؟اور ممکن ہو تو اُس کی روشنی میں اپنے شب و روز کی سرگرمیوں میں تبدیلی لائی جائے۔اس موقع پر یہ وضاحت بھی کرتے چلیں کہ جو باتیں ہم نے اخذ کی ہیں وہ حتمی نہیں ہیں۔ آپ بھی غور و فکر اور اصلاح کا عمل جاری رکھیںاور ہماری بھی راہنمائی فرمائیں۔

قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق اور اس کے مقاصد بیان کیے ہیں۔ساتھ ہی ابلیس اور آدم کا قصہ بھی تفصیل سے بیان کیا ہے۔اللہ تعالیٰ اور ابلیس کے درمیان ہوئی گفتگو کا تذکرہ بھی موجود ہے ۔ ابلیس کی جانب سے اس بات کا خدشہ کہ انسان اللہ کی نافرمانی کرے گا اور زمین میں فساد برپا کرے گا،یہ بات بھی خصوصیت کے ساتھ بیان ہوئی ہے۔ساتھ ہی اللہ کی جانب سے اطمینان کا اظہارموجود ہے ،اور ان لوگوں کو بشارت دی گئی ہے جو ابلیس کے خدشات کو ضائع کرنے والے اور اللہ کے اطمینان پر پورے اترنے والے ہیں۔ان باتوں کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے آدم سے لے کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک ہدایات فراہم کرنے کے لیے جونبیوں کا سلسلہ جاری رکھا،اس کو بھی بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے۔

نبیوں کی آمد اور مقاصد رسول ،ان کی ذمہ داریاں،ان کے ذریعہ انجام دیے جانے والے اہم ترین کام،یہ سب درج ہے۔اور آخر میں اطمینان دلایا گیا ہے کہ یہ قرآن اور اس کی ہدایات ،قیامت تک اپنی صحیح شکل میں موجود رہیںگی،اس کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ خود اپنے ذمہ لے رہا ہے۔لہذا انسانوں کو اس سلسلے میں کسی تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔قیامت تک قرآن اپنی صحیح شکل میں موجود رہے گا،اس کے معنی یہ بھی ہیں کہ ایک گروہ ہر زمانے میں ایسا ضرور موجود رہے گا جو قرآن پر عمل کرنے والا ہوگا اورلوگوں کے درمیان بشیر و نذیر کی ذمہ داری انجام دینے والا ہوگا۔لہذا ہر مسلمان کے لیے زماں و مکاں کی قیود سے بالاتر لازم ہے کہ وہ اُس گروہ سے اپنے تعلق کو استوار رکھے۔یعنی وہ اس گروہ میں شامل ہو جائے جو الابالمعروف و نہی عن المنکر کی ذمہ داری انجام دینے والا ہو۔سوال کرنے والا سوال کرسکتا ہے کہ اس گروہ کی پہچان کیا ہے؟اس کی پہنچا ن بہت آسان ہے۔

یہ وہ گروہ ہے جس میں شورائیت قائم ہے اور جہاں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں شورائیت قائم نہیں ، وہ گروہ اِس زمرے میں نہیں آتا۔یا جہاں جس درجہ میں شورائی نظام قائم ہے اُسی درجہ میں اس کی حیثیت تسلیم کی جانی چاہیے۔اور کوشش کی جانی چاہیے کہ بالمقابل دیگر جہاں سب سے زیادہ شورائی نظام قائم ہواور اس پر عمل درآمد کیا جاتا ہو،اس سے منسلک ہوا جائے۔اب سوال یہ ہے کہ شورائیت کیا ہے؟تو جہاں اہل علم اور اہل تقویٰ سے ہر معاملہ میں مشورا کیا جائے یہی شوارائیت اور یہی شورائی نظام ہے۔برخلاف اس کے جمہوری نظام جہاں بظاہر انسانون کی آراء کو شامل کیا جاتا ہے لیکن پس پردہ فاسد اور مفسد لوگ بڑے معاملات میں مشورے اور فیصلے کرتے ہیں،وہ نہ شورائیت ہے اور نہ ہی اسے شورائی نظام تسلیم کیا جا سکتا ہے۔موجود ہ حالات میں قرآن و حدیث کی روشنی میں مسلمانوں کی سب سے پہلی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ اُس گروہ سے اپنا تعلق استوار کر یںجو الابالمعروف و نہی عن المنکرکا فریضہ انجام دینے والا ہے۔برخلاف اس کے مسائل کے حل میں وہ جو اقدام بھی کریں گے ،یہ بات پورے وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ اس میں حتمی کامیابی اُن کے حصہ میں کسی قیمت نہیں آئے گی۔مجھے اور آپ کو بھی اس نازک موقع پر یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہماری وابستگی کن لوگوں کے ساتھ ہے اور اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار صلاحیتیں ہمیں دی ہیں ان کو ہم کہاں ،کن لوگوں کے درمیان اور کن مقاصد کے حصول میں استعمال کرر ہے ہیں؟

واقعہ یہ ہے کہ ہماری وابستگی عموماً ان لوگوں کے ساتھ ہے جو فساد برپا کرنے والے ہیں اور ہماری صلاحیتیں بھی وہیں صرف ہورہی ہیں۔جبکہ وقت اور صلاحیتیں اللہ کی امانت ہے،اسے صحیح جگہ اور صحیح مقصد کے لیے استعمال ہونا چاہیے۔ایسا کیوں ہو رہا ہے اور ہم ان حالات میں کیوں مبتلا ہیں؟اس کا جواب بھی اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم دیاہے۔سورة البقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:انسانوں میں کوئی تو ایسا ہے، جس کی باتیں دنیا کی زندگی میں تمہیں بہت بھلی معلوم ہوتی ہیں، اور اپنی نیک نیتی پر وہ بار بار خدا کو گواہ ٹھیراتا ہے١، مگر حقیقت میں وہ بد ترین دشمن ِ حق ہوتا ہے۔جب اسے اقتدار حاصل ہو جاتا ہے، تو زمین میں اس کی ساری دوڑ دھوپ اس لیے ہوتی ہے کہ فساد پھیلائے، کھیتوں کو غارت کرے اور نسل ِ انسانی کو تباہ کرے۔۔۔۔حالانکہ اللہ جسے وہ گواہ بنا رہاتھافساد کو ہر گز پسند نہیں کرتا اور جب اس سے کہا جا تا ہے کہ اللہ سے ڈر ، تو اپنے وقار کا خیال اس کو گناہ پر جما دیتا ہے۔ ایسے شخص کے لیے تو بس جہنم ہی کافی ہے اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے۔

دوسری طرف انسانوں ہی میں کوئی ایسا بھی ہے، جو رضا ئے الٰہی کی طلب میں اپنی جان کھپا دیتا ہے او ر ایسے بندوں پر اللہ بہت مہر بان ہے۔ اے ایمان لانے والوں! تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤاور شیطان کی پیروی نہ کرو کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔ جو صاف صاف ہدایات تمہارے پاس آچکی ہیں، اگر ان کو پا لینے کے بعد پھر تم نے لغزش کھائی، تو خوب جان رکھو کہ اللہ سب پر غالب اور حکیم و دانا ہے (البقرہ:٢٠٤-٢٠٩) ۔واقعہ یہ ہے کہ آج اور ہر زمانے میں یہ بدترین دشمن حق مسلمانوں کے اندرون و بیرون خانہ دونوں جگہ موجود رہے ہیںجن پر اللہ تعالیٰ خود شاہد ہے ۔سوال یہ ہے کہ اُنہیں کیسے پہنچانا جائے؟اس کی سادہ سی پہچان یہ ہے کہ یہ جھوٹ،بے ایمانی اوربد عہدی پر کاربند ہوتے ہیں،خدا کی راہ میں سستی اور کاہلی کا اظہارکرتے ہیں اور صبرواستقامت اور نماز ان کی زندگیوں کے شب و روز کے اعمال کا حصہ نہیں ہوتے۔دوسری جانب وہ لوگ جو اللہ سے ڈرنے والے اور اُسی کو ہر پریشانی میں پکارنے والے ہیں ان سے کہا گیا ہے کہ کسی استثنا کے بغیر اپنی پوری زندگی کو اسلام کے تحت لے آ ؤ۔ تمہارے خیالات ، تمہارے نظریات ، تمہارے علوم، تمہارے طور طریقے ، تمہارے معاملات ، اور تمہاری سعی و عمل کے راستے سب کے سب بالکل تابعِ اسلام ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ تم اپنی زندگی کو مختلف حصّوں میں تقسیم کر کے بعض حصّوں میں اِسلام کی پَیروی کرو اور بعض حصّوں کو اس کی پَیروی سے مستثنیٰ کرلو۔اور آخر میں کہا گیا کہ جان رکھو اللہ زبردست طاقت رکھتا ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ اپنے مجرموں کو سزا کس طرح دے۔۔۔۔(جاری)

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
gain Guidance orders Qur'an احکامات حاصل راہنمائی قرآن
Supreme Court
Previous Post پاناما کیس کی سماعت: قانونی حد کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرنا ہے، جسٹس اعجاز افضل
Next Post ماہ شوال اور غزوہ احد
Ghazwa Uhad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close