Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ شوال اور غزوہ احد

July 17, 2017July 17, 2017 0 1 min read
Ghazwa Uhad
Ghazwa Uhad
Ghazwa Uhad

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
اسلامی سال کادسواں مہینہ شوال ہے جسکی یکم تاریخ کو مسلمان عید الفطر مناتے ہیں ماہ شوال میں غزوہ احد کا واقعہ پیش آیا قارئین کرام غزوہ احد کے بارے میں جو کچھ تحریر کر رہا ہوں یہ تاریخی حوالوں سے ہے مدینہ منورہ سے تقریباً دو میل کے فاصلے پر واقع تمام پہاڑوں سے منفرد پہاڑ ہے جسے احد کا پہاڑ کہا جاتا ہے 7شوال3ہجری کومسلمانوں اور مشرکین مکہ کے درمیان احد کے پہاڑوں کے دامن میں ایک جنگ ہوئی جسے غزوہ احد کہا جاتا ہے غزوہ احد میں مسلمان لشکر کی قیادت حضور ۖ جبکہ مشرکین مکہ کے لشکر کی قیادت ابو سفیان نے کی ابو سفیان کے لشکر کی تعداد 3000سے زائد اور مسلمان لشکر کی تعداد 1000تھی ابو سفیان کے لشکر نے مسلمانوں پر حملہ کرنے کے لیے ایک سال تک تیاری کی کیونکہ غزوہ بدر میں مشرکین مکہ شکست کا بدلہ لینا چاہتے تھے اور تجارتی علاقوں پر قابض بھی ہونا چاہتے تھے جن کی ناکہ بندی غزوہ بدر کے بعد مسلمانوں نے کر دی تھی ابو جہل غزوہ بدر میں مارا گیا تھا اسی لیے قریش کی سرداری ابو سفیان کے پاس آئی اگر غزوہ احد پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ابو سفیان کی بیوی ہندہ نے اپنے گھر مشاعرہ کی محفلیں سجانا شروع کیں اور اشعار کے ذریعے جنگ کی ترغیب دی ابو سفیان کی بیوی ہندہ کے ساتھ ایک اور ایک ہندو شخص کعب الاشرف کا نام بھی جنگ کی ترغیب دینے والوں میں شامل ہے۔

ابو سفیان جو کہ قریش کا سردار بھی تھا اس نے لوگوں کو جنگ کا بندوبست کرنے کا حکم دیا اور ساز و سامان تیار کرنے کا کہا ابو سفیان نے 3000جنگجو سپاہیوں کا لشکر تیار کیا جن کے پاس 200گھوڑے 300اونٹ بھی تھے ابو سفیان نے اس جنگ میں خاص طور پرخواتین کو بھی ساتھ رکھا جو جنگی اشعار پڑھ پڑھ کر لشکر کا حوصلہ بڑھاتیںجب حضور ۖ کو اس بات کا علم ہوا تو آپ ۖ نے بھی جنگی ساز وسامان اکھٹا کرنے کا حکم دیا اور مشرکین مکہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا لہٰذا 5شوال 3ہجری کو دونوں فوجیں کی تیاری مکمل ہوچکی تھی کیونکہ احد کا پہاڑ مسلمانوں کی پشت پر تھا حضور ۖ نے حضرت عبداللہ بن جبیر کی قیادت میں پچاس تیر انداز وہاں مقرر کر دیے تاکہ دشمن اس راستے سے میدان جنگ میں نہ آسکے حضور ۖ نے مہاجرین سے مشورہ کیا کہ جنگ شہر میں رہ کر لڑی جائے یا باہر نکل کر ،فیصلہ یہ ہوا کہ جنگ باہر نکل کر لڑی جائے گی 6شوال 3ہجری کو نماز جمعہ کے بعد حضور ۖ نے 1000لشکر کے ساتھ مدینہ سے روانہ ہوئے کیونکہ کچھ لوگ ابو سفیان کی منافقت میں آچکے تھے ان میں سے ایک منافق عبداللہ بن ابی بھی تھا اس نے یہ بہانہ بنایا کہ شہر میں رہ کر جنگ لڑنے کے فیصلے کومسترد کیا گیا ہے۔

لہٰذا ہم الگ ہوتے ہیں وہ اپنے 300ساتھیوں کے ساتھ جنگ سے علیحدہ ہوگیا حضرت علی کو اسی جنگ میں ایک تلوار ملی جسے “ذوالفقار” کہا جاتا ہے غزوہ احد میں حضور ۖ کے دانت مبارک بھی شہید ہوئے تھے 7شوال کو دونوں فوجیں احد کے میدا ن میں آمنے سامنے آگئیں جنگ کا آغاز ابو عار جو کہ مشرکین کا رہنما تھا اس کی تیر اندازی سے ہوا پہلے مرحلے میں مشرکین کی طرف سے نو افراد حملہ آور ہوئے جو تمام قتل ہوئے حضور ۖ نے پچاس تیر اندازوں کو حضرت عبداللہ بن جبیر کی قیادت میں ایک درہ پر تعینات کیا تاکہ مشرکین یہاں سے داخل نہ ہو سکیں مشرکین مکہ جنگ بدر کی شکست کا بدلہ لینا چاہتے تھے اس لیے وہ ہر قیمت پر جنگ جیتنا چاہتے تھے پہلے حملے کے نتیجے میں مشرکین مکہ کے نو افراد ہلاک ہونے کے بعد مشرکین مکہ نے اکھٹے حملہ کیا اس دوران خواتین جنگی اشعار پڑھ کر مزید اشتعال دلواتی رہیں۔

ابتدا کی جنگ میں مسلمانوں نے بھرپور مقابلہ کیا بہت سے مشرکین مکہ قتل بھی ہوئے حتیٰ کہ مشرکین مکہ فرار ہونے لگے مسلمانوں نے سوچاکہ ہم جنگ جیت گئے ہیں انہوں نے حضور ۖ کی باتوں کو فراموش کر دیا کہ کسی صورت بھی درہ کو خالی نہیں چھوڑنا لیکن مسلمانوں نے مال غنیمت اکھٹا کرنا شروع کر دیا خالد بن ولید جو اُس وقت مسلمان نہیں ہوئے تھے انہوں نے یہ سب حال دیکھتے ہوئے درہ کے گرد چکر لگایا اور قبضہ کر لیا اسی اثنا میں یکدم پیچھے سے وار بھی کر دیا جب مسلمانوں پر وار ہوا تو کسی نے افواہ پھلا دی کہ حضور ۖ شہید ہو گئے ہیں لوگوں نے جیسے ہی سنا تو کچھ جنگ سے یہ کہہ کر علیحدہ ہو گئے کہ اب ہمارا جنگ سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ ہمارا راہنما ہم میں نہیں رہا کچھ لوگ جنگ سے فرار ہو گئے اور کچھ واپس لوٹ آئے لیکن جو لوگ حضور ۖ کے ساتھ تھے انہوں نے آپ ۖ کی بھرپور حفاظت فرمائی آپ ۖ کا دانت مبارک بھی اسی واقع میں شہید ہوا آپ ۖ نے حضرت علی کو جنگ لڑنے کے لیے ایک تلوار عنایت کی جسے”ذوالفقار”کہتے ہیں کفارکی جانب سے اس جنگ کا بنیادی مقصد صرف جنگ بدر کا بدلہ لینا تھا سو ابو سفیان کی بیوی نے اپنے وعدہ کے مطابق حضرت حمزہ کا کلیجہ نکال کر کھا لیا جس کا آپ ۖ کو بے حد دکھ ہوا ہندہ نے دیگر مسلمانوں کے بھی کان اور ناک کاٹے کچھ لوگ اس جنگ میں مسلمانوں کی شکست کا کہتے ہیں لیکن اگر اس جنگ کا باغور مشاہدہ کیا جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ غزوہ احد میں مسلمانوں کو شکست نہیں ہوئی بلکہ حضور پاک ۖ کی باتوں پر عمل نہ کرنے سے مسلمان اس انجام کو پہنچے اگر وہ درہ کو نہ چھوڑتے اور مال غنیمت اکھٹا کرنے نہ جاتے تو نتائج کچھ اور ہوتے غزوہ احد میں مسلمان شہدا کی تعداد70جبکہ 27مشرکین ہلاک ہوئے مسلمان شہدا کو اسی غزوہ کے مقام پرسپرد خاک کیا گیا۔

اس جنگ میں مسلمانوں کو اپنی شکست سے بہت بڑاسبق بھی ملا کہ ہمیشہ اکھٹے قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے تاکہ کفار سے ڈٹ کے مقابلہ کیا جا سکے اور اس کا واضح ثبوت بعد میں ہونے والے غزوات اور جنگوں سے ملتا ہے جس میں مسلمانوں نے کفار کا ڈٹ کے مقابلہ کیا اور فتح سے ہمکنار بھی ہوئے ان غزوات میں غزوہ خندق،غزوہ بنی قریظہ،غزوہ بنی مصطلق،غزوہ خیبر،جنگ موتہ ،غزوہ فتح مکہ،غزوہ حنین اور غزوہ تبوک قابل ذکر ہیں ان تمام غزوات میں مسلمانوں نے فتح حاصل کی جنگ موتہ کو غزوہ اس لیے نہیں کہتے کیونکہ اس میں حضور ۖ خود شامل نہیں ہوئے تھے جیسا کہ قرآن مجید میں آتا ہے کہ “حزن و ملال نہ کرو کیونک بلاآخر مومنین ہی غالب آئیں گے”آخر میں یہی دعا کہ اللہ تمام مسلمانوں کو حضور ۖ کے بتائے ہوئے راستوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
03336963372

Share this:
Tags:
History Islamic year Muslim اسلامی سال تاریخ مسلمان
Quran
Previous Post بدلتے حالات میں قرآن سے راہنمائی حاصل کیجئے
Next Post چور سر بازار
Accountability

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close