Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معرکہ کارگل اور حکمرانوں کا معذرتانہ رویہ

February 7, 2015 0 1 min read
Kargil Conflict
Kargil Conflict
Kargil Conflict

تحریر: میر افسر امان

پاکستان میں معرکہ کارگل پر بڑی لے دے ہوتی رہی ہے۔نواز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ان کو اِس کا علم نہیں تھا۔مشرف صاحب نے یہ معرکہ خود ہی لڑا۔میں اس کے خلاف تحقیقات کروائوں گا۔اس سے ملک بدنام ہوا ہے وغیرہ وغیرہ۔ ایک معمولی سے سوچ رکھنے والا پاکستانی شہری سوچتا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنے بڑے واقعہ کا ملک کے سربراہ کو علم نہ ہو۔ مشرف صاحب تو کہتے ہیں نواز شریف صاحب کو اس کا علم تھا۔جانے اندر کی بات کیا ہے ۔اگر لوگوں کو یاد ہو کہ کارگل معرکہ کچھ مدت قبل نواز شریف صاحب گلگت گئے تھے۔ فوجیوں کے ساتھ ان کا فوٹو بھی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا پر آیا تھا۔ دورے کی خبریں بھی میڈیا میں آئیں تھیں۔یہ تو جاننے والوں کے علم میں تھا کہ معرکہ کارگل سے تقریباً ٢ سال پہلے شمالی علاقہ جات میں نادرن لائٹ انفنٹری قائم کی گئی تھی۔

اس کے انچارج مشر ف صاحب تھے۔ ظاہر ہے دفاعی نقطہ نظر سے ،فوج نے کچھ سوچ کر ہی لائٹ انفنٹری قائم کی تھی ۔ یہ سوچ بھی سامنے ہو گی کہ اس سے نوجوانوں کو روزگار ملے اور اس علاقعے کا دفاع بھی مستحکم کیا جائے گا۔ اُس وقت وہاں کے لوگوں نے سراہا بھی تھا۔ کیونکہ شمالی علاقہ جات میں شعیہ سنی اختلاف کا بھی مسئلہ تھا ۔ نوجوانوں کو نوکریاں ملیں تو کچھ حد تک مسئلہ دب گیا تھا اور لوگ کاموں میں لگ گئے تھے۔ ظاہر ہے فوج اپنی پلائنگ کرنے میں آزاد ہوتی ہے۔ اس کا کام ہی ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے۔ فوج کو اس بات کا ادراک بھی ضرور تھاکارگل سیاچین کے راستے میں بھارت کی کوئی قابل ذکر چوکیاں بھی نہیں ہیں۔ بھارت نے سیاچین میں٣٢ ہزار کے قریب فوج بھی لگائی ہوئی ہے۔

یہ بھی فوج کے علم میں تھا کہ معاہدہ شملہ کے بعد کچھ اہم چوٹیوں پر بھار ی فوجوں نے جارحانہ طور پر قبضہ بھی کیا ہے جو شملہ معاہدے کی سراسر خلاف ورزی ہے۔ معاہدے میں جنگ بندی لین کو لائن آف کنٹرول بھی قرار دیا گیا تھا اور یہ بھی طے تھا کہ اس کنٹرول لین کو ہردو فریق کراس نہیں کریں گے۔ مگر بھارت نے اس معاہدے پر عمل نہیں کیا اور علاقے کی کچھ اہم چوٹیوں قبضہ کر لیا۔ اور اگر پاک فوج بھی آگے بڑھ کر کارگل سیا چین شاہراہ پر قبضہ کر لے توبھارتی فوج سے اپنی اہم چوٹیاں بھی خالی کروائی جا سکتی ہیں۔ اور بھارتی فوج کی رسد بھی بند کرکے اس کی ٣٢ ہزار فوج کو مفلوج کیا جا سکتا ہے۔

مشرقی پاکستان کا بدلہ بھی چکایا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی بھارت نے سیاہ چین پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے۔ بھارت تو جارحانہ طرز عمل اختیار کر کے کشمیر پر قبضہ کر لے۔ اپنے قبضے کو مستحکم کرنے کے لیے سیاہ چین پر قبضہ کرے۔ پھر مذید آگے بڑھ کر علاقے کی اونچی چوٹیوں پر بھی قبضہ کر لے ۔پھر بھی پاکستان بین اقوامی طور پر اس کی گرفت نہ کرے ۔کشمیر بین القوامی طور پر مانا ہوا متنازہ علاقہ ہے۔ اقوام متحدہ میں کشمیر کے بارے میں متفقہ طور پر مانے جانے والی قراردادیں موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے مبصر کشمیر کی دونوں اطراف میں موجود ہیں۔ کشمیر پر ہماری کمزور پالیسی کا یہ عالم تھا کہ سیاہ چین پر بھارت کے قبضہ کے موقعے پر بین ا قوامی طور پر بھر پور احتجاج کرنے ،اقوام متحدہ میں احتجاج ریکارڈ کروانے، اس کا فالواپ کرنے کے بجائے ہمارے سابق جنرل ضیا کا بیان اخبارات کی زینت بنا تھا کہ سیاہ چین پر تو گھاس بھی نہیں اُگھتی۔

یعنی سیاہ چین پاکستان کے لیے غیر اہم جگہ ہے۔ قوم سابق جنرل کو کیسے بتاتی کہ جنرل صاحب سیاہ چین کے گلیشئرز کے پانیوں سے تو پاکستان کے میدانوں میں گھاس اُگھتی ہی ہے ساتھ ہی ساتھ اناج بھی پیدا ہوتا ہے ۔ ہماری کھتیاں بھی ہری بھری ہیں۔ کشمیر کے معاملے میں ہر دور میں ہماری خارجہ پالیسی کی ناکام رہی ہے۔بھارت سے ہمارے حکمرانوں کے ڈر کا یہ عالم ہے کہ جب کشمیر میں جاری جنگ آزادی زوروں پر تھی۔ایک میٹنگ میں ایک دفاعی عہدہ دار کشمیر پر بریفنگ دے رہا تھا۔ جس میں بے نظیر صاحبہ اور سابق جنرل گل حمید صاحب موجود تھے۔جب جنرل حمید گل نے دفا عی عہدہ دار سے سوال کیا کہ اب اس سے آگے کیا ہو گا؟ تو بے نظیر صاحبہ نے دفاعی عہدہ دار سے کہا آپ ٹھریں۔

جنرل صاحب کو میں جواب دیتی ہوں۔ بے نظیر صاحبہ نے کہ پاک بھارت جنگ ہو گی۔تو کیا کشمیر میں اتنی بڑی مزاہمت شروع کر کے پھر جنگ کے بغیر ہی کشمیر پاکستان کو مل جائے گا۔نہیں نہیں مزاہمت شروع کرنے سے پہلے ہی جنگ کے متعلق پلائنگ کرنی تھی۔ گوریلہ جنگ میں تو دشمن کو مفلوج کرنا ہوتا ہے علاقوں پر تو فوجیں ہی قبضے کرتی ہیں۔ پاکستانی حکمرانوں کو یاد رکھنا چاہییے کہ بھارت آپ کی شہ رگ پر قبضہ کئے ہوئے ہے۔ وہ پاکستان کو بوندھ بوندھ پانی کے لیے ترسا ترسا کر مارے گا۔ا یسا مرنے کی بجائے ہم کو بہادری سے بھارت کا مقابلہ کرنا چاہییے۔ ہمارے حکمرانوں کو جنگ کا خوف دل سے نکال دینا چاہیے۔ کیا اس سے قبل بھارت نے ١٩٤٧،١٩٦٥ اور ١٩٧١ کی جنگیں پاکستان پر مسلط نہیں کی تھیں۔ کیا ہمارے حکمران بھارت کے ساتھ جنگ سے ڈرتے ہیں؟ بھارت تو جنگ کر کے آپ سے کشمیر چھین

لے،سیاہ چین اور اونچی چوٹیوں چھین لے، مشرقی پاکستان چھین کر بنگلہ دیش بنا دے ۔ بھارت افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی کرتا رہے۔ آپ اپنی شہ رگ پر قابض بھارت سے جنگ سے گریز کر کے کیسے کشمیر حاصل کر سکتے ہیں؟ کیا ایک ایٹمی طاقت کے ملک کے شایان نشان ایسی معذرتانہ خارجہ پالیسی صحیح ہے۔ اسی تناظرمیں میں عوام کو یاد ہو گا کہ حزب ا لمجائدین کے سربراہ اور کشمیر کی تمام جہادی تنظیموں کے سپریم کمانڈرسید صلاح الدین کا اخبارات میں بیان بھی آیا تھا کہ انہوں نے پاکستان کے مقتدر حلقوں سے ملاقات کر کے ان پر واضع کر دیا ہے

Pakistan
Pakistan

فرض کریں کہ اگر بھارت نے مشرقی پاکستان کے حالت ١٠٠ فی صد خراب کر کے اپنی فوجیں مشرقی پاکستان میں داخل کرکے اس پر قبضہ کرلیا تھا ۔ ہمارے فوجیوں کوقیدی بنا لیا تھا۔ تو ہم کشمیریوں نے کشمیر کے اندر ٢٠٠ فی صد حالات خراب کر دیے ہیں پاک فوج آگے بڑھ کر کشمیر پر قبضہ کر لے۔ حالت بل کل پاک فوج کے حق میں ہیں۔ ایسے حالات میں بھارت نے بھی مشرقی پاکستان میں فوجیں داخل کی تھیں۔ ان سب چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہماری نظر میں اگر مشرف صاحب نے بھی کچھ جارہانہ طرز عمل اختیار کرتے ہوئے کارگل سیاچین شاہراہ پر قبضہ کر کے بھارت کی ٣٢ ہزار فوج کو گھیر لینے کی حکمت عملی پر کام کیا تو اس پر اس کی ایسی گرفت نہیں ہونی چاہییے تھی۔

جیسی میڈیا کے اندر کر اپنے کمانڈر کو بدنام کیا گیا تھا۔گرفت کرنے کی بجائے کسی اور طریقے سے ڈیل کیا جا سکتا تھا۔ویسے بھی یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک منظم فوج کا سربراہ کسی ساتھی کو بتائے بغیر دشمن سے جنگ چھیڑ دے۔اس میں لاک آف کیمنوکیشن کی غلطی کی گنجائش ہو سکتی ہے۔ لیکن یہ بھی عقل نہیں مانتی کہ ملک کے سربراہ کو اتنے بڑے معرکے کا سرے سے علم ہی نہ ہو۔اس مفروضے کو ایک طرف رکھتے ہوئے ہم کچھ حقائق پر گفتگو کرتے ہیں۔ہمارے ملک کی دفاعی پایسی ترتیب دینے والوں کو اس بات کا ادراک نہیں کہ جب کسی ملک پر حملہ کیا جاتا ہے یا اس سے جنگ چھڑی جاتی ہے تو دشمن ملک کی کسی بھی کمزوری سے ضرور فائدہ اُٹھاتا ہے۔

اگر ہمارے مقتدر حلقوںنے کشمیر کے اندر آزادی کی جنگ لڑنے والوں کی مدد کی پالیسی ترتیب دی تھی تو اس بات پر ضرور سوچا ہو گا کہ اس سے بھر پور جنگ چھڑ سکتی ہے۔اور کیا ایسی صورت میں پاکستان اس کے لیے تیارہے؟یہی وجہ ہے کہ معرکہ کارگل بر پاہ ہونے پر بھارت نے پاکستان پر حملے کی دھمکی دی تھی۔ جس کی امریکا نے پاکستان کو اطلاح دی تھی اور ہمارے حکمران پریشان ہو کرامریکابھاگے۔ہاتھ جوڑ کر درخواست کی کہ یہ ہمارے جنرل کی ذاتی غلطی ہے

وغیرہ وغیرہ۔ پھراپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے کشمیری مجائدین کو چن چن کر بھارتی فوجیوں نے مارا۔ جنگ بندی نہ ماننے والے مجائدین کو ہم نے بھی مارا۔ یہ بزدلی تاریخ کا حصہ بن گئی ہے۔ ہمیں تاریخ سے سبق حاصل کر کے ایک ایٹمی قوت کے ملک کے شیان شان خارجہ پالیسی ترتیب دینی چاہییے۔ بھارت پر واضع کر دینا چاہیے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرتے ہوئے کشمیر میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں کشمیریوں کو اپنی آزاد رائے حق خود ارادیت کے تحت اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے۔ ورنہ نتائج کے تیار ہو جائے، چاہے اس کے لیے ایک پھر پور جنگ ہی کیوں نہ ہو۔اللہ پاکستان کا محافط ہو۔آمین

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
battle charge musharraf Nawaz Sharif Rulers Stable انچارج حکمرانوں مستحکم مشرف معرکہ نواز شریف
KORANGI KARACHI
Previous Post بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں سے ہر قسم کی رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن چلانے کا اعلان
Next Post لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے تحت کیرئیرز فیئر2015ء آج منعقد ہو گا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close