
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام “Power Your Future”کے عنوان سے کیرئیرز فیئر 2015ء (آج )مورخہ 8 فروری 2015ء بروز اتوار صبح 9 بجے تا 2 بجے دوپہر تک لیاقت نیشنل کنونشن سینٹر لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد ہوگا جس میں ملک کے ممتاز طبی ماہرین شرکت کریں گے۔
برائے رابطہ:۔ 0300-7072382
34412727,34412199
