Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چوہدری نثار انکوائری کمیشن کی نظر میں

December 23, 2016 0 1 min read
Nisar Ali Khan
Nisar Ali Khan
Nisar Ali Khan

تحریر : سید انور محمود
نواز شریف ہمیشہ سے ہی دہشتگردوں کےلیے نرم گوشہ رکھتے ہیں ، اس کی وجہ بھی موجود ہےکہ انہوں نے اپنے سیاسی باپ ضیاءالحق سے یہی کچھ سیکھا ہے، جو اس ملک میں نام نہاد جہاد کے نام پر فسادیوں کو لایا تھا اور جو اب پاکستان میں مذہب کے نام پر دہشتگردی کرتے ہیں۔1999 میں نواز شریف دہشتگردی کی آرزو میں بولے میرا دل چاہتا ہے کہ میں پاکستان میں بھی طالبان جیسی حکومت بناو، لیکن جنرل پرویزمشرف نےانہیں ایسا کرنے کا موقعہ نہیں دیا۔ جنرل پرویزمشرف نے 12 اکتوبر 1999 کونواز شریف کی حکومت ختم کرڈالی اور نواز شریف ملا عمر نہ بن سکے۔ 6 جون 2013 کو نواز شریف تیسری مرتبہ وزیراعظم بنے تو اُن کی حکومت ایک سال تک پوری قوم کو دہشتگردوں سے مذاکرات کے نام پر دھوکا دیتی رہی، اُنکے نامزد کردہ دہشتگردوں کے حامی ہی حکومت کی جانب سے طالبان دہشتگردوں سے مذاکرات کرتے رہے، ان مذاکرات کے درمیان طالبان دہشتگردمستقل پاکستانیوں کا خون بہاتے رہے۔ آٹھ جون 2014 اتوار کی درمیانی شب کو کراچی کےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرطالبان دہشتگردوں کی جانب سے حملہ ہوا۔15 جون کو پاکستانی عوام کو آئی ایس پی آر کے پريس ريليز کے زریعے آپریشن شروع ہونے کی اطلاع ملی، افواج پاکستان نے طالبان دہشتگردوں کے خلاف ایک بھرپور آپریشن کا آغاز کیا۔ آپریشن کا نام “ضرب عضب” رکھا گیا۔ اگرچہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل نے اپنے ریٹائرہونے سے پہلے آپریشن ضرب عضب کے زریعے دہشتگردوں کو کافی حد تک کمزورکردیا تھا لیکن دہشتگردی مکمل طور پرختم نہ ہوسکی جس کی وجہ نواز شریف اور ان کی کابینہ کے ارکان ہیں جن میں سےایک وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ہیں جو قدم قدم پر دہشتگردوں کی حمایت کررہے ہوتے ہیں۔

یکم نومبر2013 کو ایک امریکی ڈرون حملے میں دوسرئے لوگوں کے ساتھ ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل اور طالبان دہشتگردوں کا سردارحکیم اللہ محسود میں مارا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار جواس ڈرون حملے کے بعد پنجابی فلموں کے مشہور کردار سلطان راہی مرحوم کی طرح اپنے بھائی دہشتگردحکیم اللہ محسود کی موت پر امریکہ کے خلاف بڑھکیں ماررہے تھے، چوہدری نثار کی بڑھکیں دراصل اپنی حکومت کی ناکامی کا اعلان تھیں۔ جو لوگ زرا سا بھی سیاسی شعور رکھتے ہیں وہ کہہ رہے تھے کہ جو وزیرداخلہ ایک شخص کوجو پانچ گھنٹے اسلام آباد کے ریڈ زون پر قابض رہا اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے وہ امریکہ کے خلاف کیا کرسکتے ہیں۔ اپر دیر میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے پاک فوج کے میجر جنرل لیفٹینینٹ کرنل اور لانس نائیک ہلاک کیے جاتے ہیں اور دہشتگرد طالبان اُسکی زمہ داری بھی قبول کرتے ہیں، اُسی دن وزیرستان میں چار سیکورٹی اہلکار راکٹ حملے میں مارئے جاتے ہیں۔ پشاور میں 22 ستمبرکو اقلیتوں پر خود کش حملہ، 27 ستمبر کوسرکاری بس میں بم دھماکا اور 29 ستمبر کو قصہ خوانی بازار میں بم دھماکا، ان دھماکوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے گے۔ وزیر داخلہ منظر سے غائب صرف رسمی تعزیت کے علاوہ حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ سولہ دسمبر 2014کوپشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت کا مظاہرہ کیا اور132 بچوں سمیت 148 بے گناہ لوگوں کو مار ڈالا کردیا۔

132طلباء کی موت یقیناًایک قومی المیے کی حیثیت رکھتی ہے۔افسوس اتنے بڑئے واقعے میں بھی وزیر داخلہ چوہدری نثار منظر سے غائب، اس کے بعد بھی پشاور، کوئٹہ،تربت، لاہور، ملتان، کراچی اورشکار پور میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے ہیں لیکن وزیر داخلہ کی مرنے والوں یا ان کے گھر والوں سے کوئی ہمدردی نہیں دکھائی دی۔ آٹھ اگست 2016 کی صبح صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ایک بڑی دہشتگردی اس منصوبہ کے تحت ہوئی کہ پہلے چھوٹا واقعہ اور پھر اس واقعے کی وجہ سے جمع ہونے والے زیادہ افراد کو نشانہ بنایا جائے ۔ سانحہ کوئٹہ دو حصوں پر مشتمل تھا جوبغیر کسی رکاوٹ کے مکمل ہوا اور 74 افراد ہلاک ہوئے۔ پہلے کوئٹہ کے علاقے منوجان روڈ پر بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلاول انور کاسی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے، ان کی لاش سول اسپتال لائی گئی، لاش ہسپتال پہنچی تو وکلا بھی جمع ہونا شروع ہو گئے۔پھر دہشتگردی کے دوسرئے حصے پر عمل ہوا، وکلا کی بڑی تعداد اسپتال میں موجودتھی اور جب بلال انور کاسی کے درجنوں ساتھی وکلا ان کی لاش کی طرف بڑھے تو خودکش حملہ ہوا، ہرطرف لاشیں ہی لاشیں نظر آئیں۔10اگست کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ سانحہ کوئٹہ کی ابتدائی تفتیش میں چند شواہد ملے ہیں، سانحہ کوئٹہ ایک معمول کا دہشتگرد حملہ نہیں تھا۔

Supreme Court
Supreme Court

سانحہ آٹھ اگست سول ہسپتال کوئٹہ سے متعلق سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس فیصل عرب پرمشتمل بینچ نے اس سانحہ کی تحقیقات کیلئے ایک رکنی کمیشن تشکیل دیا تھا ، یہ کمیشن سپریم کورٹ کےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ پرمشتمل تھا۔ اس ایک رکنی کمیشن نے 56 دنوں کی کارروائی کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت نفرت انگیز تقاریر اور شدت پسندی پر مبنی پروپیگنڈا روکنے میں ناکام رہی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشتگردی کے لیے نیشنل ایکشن پلان کو مناسب طریقے سے ترتیب دیا جائے اور اس کے اہداف واضح ہوں۔کمیشن نے انسدادِ دہشتگردی کے ادارے نیشنل کاونٹرٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا) کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی اور تجویز دی کہ نیکٹا کو فعال بنایا جائے۔ سپریم کورٹ کےانکوائری کمیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نہایت غیر ذمہ دار ہیں۔چوہدری نثار نے ساڑھے تین سالوں میں نیکٹا کا صرف ایک اجلاس بلایا، جس کا فیصلہ بھی چوہدری نثار نے ہی قدموں تلے روند دیا۔چوہدری نثار کالعدم تنظیموں کے سربراہان سے ملتے رہے ہیں۔کالعدم تنظیموں کے کارکنان کے قومی شناختی کارڈ کے اجراء کا مطالبہ چوہدری نثار نے منظور کیا۔معروف دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کے کام میں رکاوٹ چوہدری نثار بنے۔

دہشتگردوں کا سب سے بڑا ہمدرد لال مسجد کا ملا عبدالعزیزسولہ دسمبر 2014کے سانحہ پشاور میں ہونے والی دہشتگردی کو جائز قرار دیتا ہے، سول سوسایٹی احتجاج کرتی ہے، سول سوسایٹی کو دھمکیاں ملتی ہیں بلکہ سول سوسایٹی کے ممبر کو قتل کردیا جاتا ہے، چوہدری نثار کی ہمدردیاں دہشتگرد ملا عبدالعزیز کے ساتھ ہیں۔ اسلام آباد کے ریڈ زون میں چوہدری نثار کالعدم اہلسنت والجماعت کے احمد لدھیانوی سے ملتے ہیں اور جب کمیشن اس بات پر سے پردہ اٹھاتا ہے تو چوہدری نثار جواب میں فرماتے ہیں کہ میں تو احمد لدھیانوی کوجانتا ہی نہیں تھاجبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان امیر العظیم کا یہ بیان سامنےآتا ہے کہ چوہدری نثار کی خواہش پراحمدلدھیانوی نے ان سے ملاقات کی تھی۔ شاید چوہدری نثار یہ یاد رکھنا نہیں چاہتے کہ ایک پروگرام میں چائے کے وقفے کے دوران کالعدم اہلسنت والجماعت اور کالعدم جماعت الدعوہ کے ایک ایک لیڈر بھی ان کے ساتھ موجود تھے، وہ کہہ رہے ہیں کہ” پتا نہیں“۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سانحہ کوئٹہ پرکمیشن کی رپورٹ یکطرفہ ہے، کمیشن نے ہماراموقف سنے بغیرذاتی الزامات لگائے گئے ہیں ۔رپورٹ کو ہر فورم پر چیلنج کرونگا، سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں اپنا مؤقف پیش کرونگا۔

کمیشن کی پوری کارروائی کے دوران حسب دستور وزیر داخلہ بے فکر تھے کیونکہ وہ کچھ اور نہیں لیکن ہماری عدلیہ کی تاریخ سے ضرور واقف ہیں ،لیکن کبھی کبھی جسٹس قاضی فائز عیسی جیسے جج یسوع مسیح کا روپ دھار لیتے ہیں۔ وفاقی حکومت میں تنگ نظراور دہشتگردوں کے سہولت کار موجود ہیں جو نیشنل ایکشن پلان کی پالیسی کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات متعدد بارریکارڈ پر موجود ہے کہ چوہدری نثار دہشتگردوں کے انجام پر روتے رہے ہیں۔حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعمل کرنا نہیں چاہتی کیونکہ چوہدری نثار نیشنل ایکشن پلان میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔ وزیراعظم کو چاہیے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو سنجیدگی سےلیں ، کیونکہ اس رپورٹ نے چوہدری نثار کی وزارت داخلہ کی ناکامیاں بہت واضح طور پر بیان کردی ہیں اور وزیرداخلہ چوہدری نثار کےلیے بہتر ہوگا کہ وہ جلد از جلد اپنے عہدئے سے مستعفی ہوجایں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
chaudhry nisar commission's corruption inquiries Nawaz Sharif pakistan talks terrorism انکوائری پاکستان چوہدری نثار دہشتگردوں فساد کمیشن مذاکرات نواز شریف
Chaudhry Muhammad Hameed
Previous Post فتح پور کی خبریں 23/12/2016
Next Post آصف علی زرداری کی واپسی اور خود ساختہ جلاوطنی ختم؟؟
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close