Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فتح پور کی خبریں 23/12/2016

December 23, 2016 0 1 min read
Chaudhry Muhammad Hameed
Chaudhry Muhammad Hameed
Chaudhry Muhammad Hameed

فتح پور (نمائندہ خصوصی) میونسپل کمیٹی فتح پور کے چوہدری اظہار حسین کاہلوں چیئر مین ، میاں جاوید اصغر وائس چیئرمین منتخب ، دوست ،احباب کی مبارکباد ، تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی فتح پور کی چیئر مین شپ کے لئے حلقہ اوپن رکھا گیا تھا ، جس میں دو آزاد امیداروں نے حصہ لیا ، صاحبزادہ فیض الحسن ایم این اے گروپ کے نامزد امیدوار برائے چیئر مین چوہدری اظہار حسین کاہلوں ،وائس چیئر مین میاں جاوید اصغر دس ووٹ لے کر میونسپل کمیٹی فتح پور کے چیئر مین منتخب ہو گئے ، ملک احمد علی اولکھ گروپ کے چیئر مین کے امیدوار رانا غلام مصطفی وائس چیئر مین محمد اشرف نے چھ ووٹ حاصل کئے ، چوہدری اظہار حسین کاہلوں چیئر مین اور میاں جاوید اصغر نے میونسپل کمیٹی فتح پور کی تاریخ میں پہلے چیئر مین اور وائس چیئر مین بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ،کامیابی کے بعد جلوس کی شکل میں اپنے تمام ممبران کے ساتھ جلوس کی شکل میں تاج چوک فتح پور میں آئے جہاں پر چوہدری اطہر مقبول ، چوہدری الطاف حسین سا بق ایم پی اے بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ،منتخب نمائندوں کو مقامی لوگوں چوہدری محمود انور نمبردار وائس چیئر مین یوسی 112ایم ایل ، محمد بوٹا شہزاد ، سجاد ساگر ناگرہ ، احمد بشیر ، میاں خالد ، اشتیاق بھٹی ، خالد محمود کھرل ، چوہدری یاسر بوٹا ، ملک خالد ، چوہدری پرویز اختر چیئر مین یوسی 98ایم ایل ، چوہدری مبارک علی جنرل کونسلر ، چوہدری ذیشان اصغر ، عاصم شفیع سمیت دیگر لوگوں نے ان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور ( نمائندہ خصوصی ) ڈی پی او لیہ کی قیادت میں ڈی ایس پی کروڑ ،ایس ایچ او فتح پور نے بین الاضلاعی موٹر سائیکل گینگ کو پکڑ کر بھاری تعداد میں موٹر سائیکلز بر آمد ، دربار عنایت شاہ کے قریب بس ڈکیٹی کے ملزمان کو ٹریس کرلیا ، جس ضلع لیہ پولیس کی اس کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار سابق صدر انجمن تاجران فتح پور چوہدری محمد حمید نے کیا ، انہوں نے کہا کہ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی قیادت میں پولیس جرائم کے خاتمہ کے لئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے ،علاقہ میں موٹر سائیکل چوریوں کی بڑھتی ہو ئی کاروائیوں پرشہری روزانہ موٹر سائیکلوں سے محروم ہو رہے تھے ، ڈی ایس پی کروڑ رمیض بخاری اور ایس ایچ او تھانہ فتح پور وسیم اکبر لغاری نے بین الاضلاعی موٹر سائیکل گینگ کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں موٹر سائیکلیں بر آمد کر کے ذمہ دارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، انہوں نے بتایا کہ چند روز قبل دربار عنایت شاہ بخاری کے قریب بس ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کروڑ اور ایس ایچ او تھانہ فتح پوربھاری نفری موقع پر پہنچ گئے اور پیدل نڈر ،بے خوف ہو کر 30کلو میٹر تک پیدل چل کرڈاکوئوں کے تعاقب میں گئے اور ملزمان کو ٹریس کیا ، انہوں نے بتایا کہ ڈی پی او لیہ کی قیادت میں ذمہ داران افسران عوام کی جان و مال کو تحفظ بنانے کے لئے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر اقدامات اٹھا رہے ہیں، ان کی کاوشوں پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈی پی او لیہ اور ان کی تمام کرائم فائٹر ٹیم کو بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور ( نمائندہ خصوصی ) صوبا ئی وزیر اقداما ت برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ نشیبی علا قوں میں دریا کے کٹا ؤ سے محفوظ رکھنے کے لئے مستقل بنیا دوں پر اقداما ت عمل میں لا ئے جا رہے ہیں جس کے لئے ماہر ین کی جا ئزہ رپو رٹ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے یہ با ت انہو ں نے بکھری احمد خان ، بیٹ گجی ، بیٹ وساوا شما لی کے مختلف علا قوں میں دریا ئی کٹا ؤ کے معائنہ کے موقع پر مکینوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر ایس ڈی او انہار چوہدری محمد افضل نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ بیٹ گجی وبکھری احمد خان کے سٹڈ بند وں کی مضبو طی و حفاظت کے لئے تمام اقدماا ت عمل میں لا ئے گئے ہیں اور وافرمقدار پتھر سپر بند وں پر مہیا کیا جا رہا ہے ۔ اسی طرح انہو ں نے دریا ئی کٹا ؤ سے متا ثرہ مکینوں کو یقین دلا یا کہ حکو مت پنجاب نشیبی علا قوں میں ما ہرین کی رپو رٹ کی روشنی میں مستقل بنیا دوں پر سپر بند وں کی تعمیر کے لئے فوری اقداما ت عمل میں لا رہی ہے انہو ں نے محکمہ انہار کے حکا م کو ہدایت کی کہ وہ اس ضمن میں سرعت سے اپنی رپو رٹ کو پا یہ تکمیل تک پہنچائیں تا کہ فنڈز کے اجراء کے ذریعے سٹڈ بند وں کی مضبوطی کے عمل کو مکمل کر کے دریا ئی کٹا ؤ سے زرخیز اراضی کو محفوظ بنا یا جا سکے ۔ صوبا ئی وزیر اقداما ت برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلا نہ بعد ازاں مختلف علا قوں میں گئے اور انہو ں نے علا قہ مکینو ں کے مسائل سننے کے علا وہ ان علا قوں میں بقضا ئے الٰہی وفات پا جا نے والے مختلف افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی اور لو احقین سے اظہار تعزیت کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ کو ارنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ کر سمس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کو یقینی بنا ئیں گے اور مسیحی برادری کے تہوار کے لئے سستا کر سمس بازار قائم کر دیا گیا ہے یہ با ت انہو ں نے کر سمس کے سلسلہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اس مو قع ڈی پی او محمد علی ضیا ء ، ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنرز محمد تنو یر یزداں ، عابدکلیا ر ،صفات اللہ خان ،اراکین امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، محمد اشرف چشتی ، یعقوب گل ، با بو جیمسن رحمت ، بشیر مسیح ، ناظر سوہن کھو کھر ، بختو رام ، جا وید آصف، ذوالفقار ، عارف جا وید ، شہباز غوری ، پاسٹر بنیامین و دیگر مو جو د تھے ۔ ڈی سی او نے کہا کہ اقلیتی برادری کی جا ن و ما ل اور مذہبی مقاما ت کی حفاظت ، اسلا می تعلیما ت اور آئین پا کستا ن کا خاصہ ہے اس امر کو یقینی بنا نے کے لئے تمام ممکنہ حفاظتی اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں ۔ انہو ںنے کہا کہ ضلع لیہ میں کہیں بھی مذہبی یا مسلکی اختلا ف رائے نہیں تا ہم نا پسندیدہ عنا صر و دہشت گردی کے مکمل خا تمہ کے لئے ہمیں اتحا د و یگا نگت اور بھا ئی چارہ کی فضا کو فروغ دے کر حقیقی امن قائم کر کے دکھا نا ہو گا انہو ںنے مزید کہا کہ مسیحی برادری کو کرسمس کے مو قع پر معیا ری اور سستی اشیا ء خوردو نو ش کی فراہمی کے لئے سستا بازار قائم کیا گیا ہے ۔ ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ کر سمس تقریبا ت کی بہترین سیکورٹی کے لئے تمام اقداما ت اٹھا ئے گئے ہیں اور افسران واہلکا روں کو ڈیو ٹی تفویض کر دی گئی ہیں انہو ںنے کہا کہ تمام منتظمین اپنی مذہبی عبادات و رسوما ت کو اپنے شیڈول کے مطابق مکمل کریں انہیں ہر قسمی سیکورٹی فراہم کی جا ئے گی ۔ ڈی پی او نے کہا کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ پر ردِ عمل ظا ہر کر نے کی بجا ئے صبر و تحمل برد با ری کا مظا ہرہ کرتے ہو ئے سیکورٹی اداروں و انتظا می افسران سے رابطہ کیا جا ئے تا کہ صورتحا ل کو احسن طریقہ سے نمٹا یا جا سکے ۔ اس موقع پر شرکا ء نے سیکورٹی اداروں اور ضلعی انتظا میہ سے مکمل تعاون کر نے کی یقین دہا نی کرواتے ہو ئے کہا کہ پاکستا ن ان کا گھر ہے اور اس کے امن کے لئے وہ دعا گو ہیں اور امن و اما ن کے لئے اپنا کردار مو ثر طو رپر ادا کریں گے ۔ بعد ازاں ملکی سلا متی امن و استحکا م کے لئے دعا کر ائی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اکا ؤنٹس آفیسر منیر احمد خان نے بتا یا کہ نئے بلدیا تی سسٹم کے وجو د میں آنے پر ضلع حکو مت 31دسمبر کو ختم ہو جا ئے گی اس ضمن میں ضلع حکو مت سے متعلقہ ہمہ قسمی جتنے کلیم بھی مو جو د ہیں وہ 24دسمبر دوپہر 1بجے تک داخل کرائے جا ئے سکتے ہیں اور ان کے چیکس 27دسمبر تک نیشنل بینک سے ڈرا کرائے جاسکتے ہیں ۔ورنہ وہ زائد المعیاد تصور ہو ں گے ۔یہ با ت انہو ں نے ضلع حکو مت کے ختم ہو نے پر متعلقہ کلیمو ں کی ادائیگی کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر اکاؤنٹس آفیسر عبد الرحمن نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع حکو مت کے ختم ہو نے پر رہ جا نے والے کلیم آئندہ آنے والے اتھارٹی دے گی ۔ اس لیے بر وقت آگا ہی دی جا رہی ہے کہ طے کر دہ شیڈول کے اندر ہی ضلع حکو مت سے تمام واجبا ت وصول کر لیے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور( نمائندہ خصوصی ) شام میں مسلمانوں پر وحشیانہ بمباری عالمی دہشت گردی ہے۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مسئلہ شام حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ ان خیالا ت کا اظہار قاری حسین اولکھ ایڈووکیٹ سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع لیہ نے نوائے وقت سے گفتگو کر تے ہوئے کہا۔انھوں نے کہا کہ شام میں لاکھوں مسلمانوں شہید ہوئے ۔ اقوام متحدہ ، سلامتی کونسل ، او آئی سی تما م ادارے مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہویء ہیں ،انھوں نے کہا استعماری قوتیں امت مسلمہ کو فرقہ وارنہ فسادات ، لسانی تعصبات کے ذریعہ پارہ پارہ کرنا چاہتی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم ممالک متحد ہو کر استعماری قوتوں کا مقابلہ کریں۔ انھوں نے کہا کہ شام میں غیر ملکی مداخلت بند کر کے شام میں ڈکٹیٹر بشار الاسد کی حکومت کو فارغ کیا جائے۔ اس موقع پر ملک عمران محمود کھیڑا ،محمد حسن چن ،ملک بلال کھوکھر ، ملک عبدالرحمن سامٹیہ و دیگربھی موجود تھے۔

Fatehpur
Fatehpur

Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur

شاہد محمود نمائندہ خصوصی فتح پور لیہ
22/12/2016
0606840446

Share this:
Tags:
candidate Committee Fatehpur greetings History امیدوار تاریخ چیئرمین فتح پور کمیٹی مبارکباد
Basketball
Previous Post قائد اعظم باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 25 دسمبر سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہوگا
Next Post چوہدری نثار انکوائری کمیشن کی نظر میں
Nisar Ali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close