لالہ موسیٰ(جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم چوہدری شہزاد کائرہ کے شعبہ صحافت سے منسلک ہونے کی خوشی میں ایم ڈی ڈریم لینڈ ریسٹورنٹ چوہدری پرویزاختر آف سید ابراہم نے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا، طہرانے کا اہتمام ڈریم لینڈ ریسٹورنٹ ڈنگہ روڈ دھنی کھاریاں میں کیا گیا تھا ،شرکاء میں سانق ناظم ڈاکٹر عرفان احمد صفی، سینئر صحافی عطاء اللہ چیمہ،چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ شیخوجاہت حفیظ صدیقی، محمد رفیع بھٹی ،جمیل احمد چوہدری، نصراللہ مجید، حاجی تاج نسیم، جمیل احمد طاہر، قاری شبیر شاہد، مہر فرحان حفیظ نمایاں تھے میزبان چوہدری پرویز اختر نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، قاری شبیر شاہد نے دعاکرائی،
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
