لالہ موسیٰ(جی پی آئی) شہدا دین خصوصاً شہدائے ستمبر 1965 کی بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار امیر تحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمد ثاقب شکیل جلالی، مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمد اصغر توحیدی نے 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقعہ پر اپنے خصوصی پیغام میں کیا، انہوں نے کہا کہ اس موقعہ پرہم پیارے وطن پاکستان کی سالمیت، ملک میں نفاذ اسلام کیلئے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں اس موقعہ پر ہم حکمرانوں سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کشمیر کے مسلمانوں پرڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف آواز اٹھائیں اور کشمیرکی آزادی اور شام اور مصر میں کے بارے میں اپنا موثر کردار ادا کریں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
