Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چائلڈ لیبر کا خاتمہ کب؟؟

June 11, 2015 0 1 min read
Child Labor
Child Labor
Child Labor

تحریر: محمد وقار بٹ
بچے معصوم ہوتے ہیں ناداں ہوتے ہیں تعلیم رفتہ رفتہ انہیں عرفان بخشتی ہے اور ان میں اچھے بُرے کی سمجھ بوجھ پنپتی ہے ایسا تب ہوتا ہے جب انہیں علم کے زیور سے آراستہ ہونے کے مواقع فراہم کیے جائیں لیکن الٹی گنگا بہتی ہے نو عمر بچوں کو سخت مشقت و محنت کشی کی طرف دھکیل دیا جاتا ہے مہنگائی کے ہاتھوں تنگ محنت کش طبقہ اپنے جگر گوشوں کو اس ناسور میں جھونک دیتا ہے نازک پھول صحت پر مضر اثر مرتب کرنے والے کارخانوں میں رگڑائی کٹائی جیسے مشکل کام سرانجام دیتے ہیں اور دیگر ناہموار محنت کشی کا ذمہ بچے کے نوعمر جسد پرڈال دیا جاتا ہے۔

ماں باپ کی کفالت حالات کی تنگی جیسی سوچ بچے کو چپ چاپ کام کرنے ظلم سہنے کا عادی بنادیتی ہے اور نامسائد پیچیدہ مشکلات ذہنی پریشانی کو مزید توقیت دیتے ہیںپر کیا کیجیے کہ این جی اوزآواز تو بچوں کو اس دقت و بدحالی سے نکالنے کی بلندکرتی ہیں لیکن بہت کم اہم تنظیمیں ایسی ہیں جو ابتری کو برخاست کرنے کے لیے فعال نظر آتی ہیں جبکہ این جی او چلانے کو بطور ایک کاروبار استعمال کرنے والے بے ضمیر لوگوں کی کمی نہیںہے لیکن فلاحِ انسانیت فاوُنڈیشن،سندس فا وُنڈیشن،محمودہ سلطانہ فاوُنڈیشن اورسیلانی ویلفیر جیسی صفِ اول کی این جی اوز فلاحی کاموں میں پیش پیش ہیں ۔حکومتی سطح پر بھی بچوں کو تعلیم سے سرفراز کرنے کی بات کی جاتی ہے بچوں کو سکول نہ بھیجنے والے والدین کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی مہم کا آغاز کردیا جاتا ہے لیکن غربت ختم نہیںکی جاتی البتہ غریب کو ختم کرنے کی سعی کی جاتی ہے وزیرِاعلیٰ شہباز شریف کچھ ماہ پہلے سڑکوں سے مزدور بچے ختم کرنے کاوعدہ کیا تھا جو وفا نہ ہوسکا۔

بھی دیگر مقامات پر بچوں سے محنت کشی کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا کہا گیا مگر عملدرامد نہ ہوسکا بڑے پروجیکٹس کا اہتمام کیا گیا پر ان کی کارگردگی ناقص ہے۔ 12جون چائلڈ لیبر کے خلاف منایا جانے والا روز جب بچوں سے سخت مشقت کروانے کے خلاف ریلیاں نکالی جاتی ہیں مگر اس دن کے گزرتے ہی سِول سوسائٹی کے وہی ایکٹیو لوگ چھوٹے چھوٹے بچوں سے اپنے بچوں کے اسکول بیگ اٹھواتے ہیں اور انڈسٹریلسٹ بھی کم عمر بچے ہائر کر کے ان سے انتہائی محنت طلب کام کرواتا ہے ۔ہمارے ہاں معمہ یہ ہے کہ جو نصاب کی کتابیں ایک طالبعلم ایک وسائل سے بھرپور ماحول میں پڑھتا ہے ویسی ہی کتابیں کتب فروش کی دکان میں ایک ملازمت پیشہ بچہ اپنے کندھوں پر بوجھ کی صورت میں اُٹھاتا ہے۔اقوامِ متحدہ تو ویسے ہی محض دن منانے پر زور دیتا ہے اور انسانی اصلاح کے لیے کوئی عملی قدم نہیں اٹھاتا مگر بیان بازی میں سخت موقف اختیار کیے رکھنا ان کا شعار ہے اور ہم بھی اتنے بے حس ہیں بڑھ چڑھ کر ان دنوں کو مناتے ہیں دنوںکو کسی ایشو سے موسوم کردینا کونسہ مسئلئہ کا حل ہے؟۔

Education in pakistan
Education in pakistan

سیمینار منعقد ہوتے ہیں اپنی فیاضی جھاڑنے کے لیے مقررین مختلف تمہیدیں باندھتے ہیں لیکن افسوس صدافسوس کہ ہمارا ہر کام صرف باتوں تک ہی محدود رہتا ہے اور مذکورہ دن گزرتے ہی تمام وائبرینٹ لوگ عمل تو دور اس پر ایک سال تک دوبارہ بات بھی نہیں کرتے۔ 2015-16 بجٹ آیا اور اس میں کوئی سبسڈی، ریلیف کا تذکرہ تک نہیں تھا ، غریب اشخاص کو 13ہزار ماہانہ میں گھر یلو اخراجات کا پلان ملا یہ بات کہتے زبان اُکتا گئی ہے کہ امرء اس قلیل آمدن میں اپنے اخراجات کسی طریقے سے بھی پورے کر کے دکھائیں معاشی تنگدستی ہی والدین کو اس نہج پر لا کھڑا کرتی ہے کہ وہ اپنے کُل اثاثے کوزمانے کی ٹھوکروں کے سامنے ڈال دیتے ہیں۔ایک طرف بچوں کو بہتر تعلیم مہیاء کرنے کے دعوے دار بنے پھرتے ہیں بچوں سے نوعمری میں مشقت کے مخالف ہیں لیکن غریب کے لیے منصوبہ بندی نہ ہونے کے مانند ہے۔ہوٹلوں میں چھوٹی دُکانوں میں انتہائی کمسن بچے دوسروں کی خدمت کرتے ہیں جس عمر میں ان کے ہاتھ میں قلم پکڑایا جانا چاہیے اس عمر میںان سے خدمت گزاری کروائی جاتی ہے۔ لیڈران کی بے حسی کے باعث نسلیں جاہلیت کی بھینٹ چڑھ چکی ہیںاور غربت آنے والی نسلوں کو بھی لکھنے پڑھنے سے دور کر دیتی ہے۔

بقول یونیسکو رپورٹ کے پاکستان چائلڈ لیبر میں دوم نمبر پر ہے کتنا شرم کا مقام ہے کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور دیگر اداروں کی بہترین کارکردگی کے باوجود ہم کہاں کھڑے ہیں۔سڑکوں پربھکاریوں کی بھرمار نظر آتی جن کے پیچھے مختلف مافیا سرگرم ہیں جو معصوم بچوں سے بھیک منگواتے ہیں اور ایک بڑی رقم روزانہ کی بنیاد پر اکٹھی کرتے ہیں اور بے ضرر لوگ ان بھولے ننھے بچوں پر ترس کھا کر انہیں رقوم دیتے ہیں انہیں کے حقیقت سے باخبر سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ گدا گروں کی حوصلہ شکنی کریں اور انہیں خیرات دینے سے اجتناب کریں۔

جسٹس چیمہ کے صاحبزادے طیب حفیظ چیمہ نے اپنی کاوش سے کئی نوعمر بچے چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کے حوالے کیے ہیں اور ایسے تمام معاملات جو ملک کی ساکھ میں بہتری کا سبب بنیں ان میںجانفشانی دکھائی ہے سیف ہاوُس کے بلاسٹ ہونے سے جسٹس چیمہ کا گھر متاثر ہوا لیکن انہوں نے کسی سے کوئی شکوہ نہ کیا وہ مکمل طور پر حب الوطنی سے سرشار ہیں۔کڑی دھوپ میں بچوں سے دشوار کام کروائے جاتے ہیں اوران کی بدنصیبی یہ کہ ان کے والدین کو ان کا انتہائی کم معاوضہ ادا کیا جاتا ہے مگر شعور کی کمی ان کے والدین کو غور نہیں کرنے دیتی کے وہ اپنے چھوٹی عمرکے حامل فرزند کو بھیانک محنت سے آزاد کر کے انہیں تعلیم سے آشنا کریں ۔رمضان کی آمد آمدہے حکومتِ وقت کو چاہیے کہ زکوة میں پیش رفت لے کر آئے اور ایسے وسائل فراہم کرے کہ مفت تعلیم صرف پرچار تک ہی نہ رہے بلکہ سچ میں بدلے اور تعلیم کے حصول سے بچے محروم نہ رہیں والدین کو اپنی کفالت کے لیے بچوں کی تعلیمی سرگرمی حذف نہ کرنی پڑے۔

Waqar Butt
Waqar Butt

تحریر: محمد وقار بٹ

Share this:
Tags:
Child labor elimination Inflation injustice بچے تعلیم چائلڈ لیبر خاتمہ ظلم مہنگائی
North Waziristan
Previous Post شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
Next Post بھارتی قیادت کے بیانات کیخلاف سینیٹ میں قرارداد مذمت منظور

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close