دتہ خیل (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں کارروائی گزشتہ شب کی گئی، کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔

Start typing to search...