Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور! بے قصوروں کی مقتل گاہ

January 12, 2018 0 1 min read
Girl Murder
Girl Murder
Girl Murder

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
کب سے ضلع قصور میں بے قصوروں کی قتل گاہ سجی ہے 10 کم سن بچیوں اور ایک معصوم بچے کو زیادتی کے بعد ان کی لاشیں کچرا کنڈی ( گندگی کے ڈھیر پر پھینک دی جاتی رہی ہیں 4جنوری کو پھر ایک سات سالہ معصوم کلی زینب گھر سے قرآن مجید کا سپارہ پڑھنے کے لیے گئی تھی کہ اسے اسی روز اغوا کر لیا گیا اور اسے بے غیرت درندہ صفت شخص نے زیادتی کرک ے لاش کو پھر کچر اکنڈی میں پھینک ڈالا چھ روز تک اغوا کے بعد اس کا کوئی اتا پتہ نہ مل سکا تھا ۔اس کے والد اور والدہ عمرہ کے لیے گئے ہوئے تھے بچی کے قتل کا سن کر وہ 10تاریخ کو واپس پہنچے کہ اسی روز ظالم شخص نے اس کی لاش کو گندگی کے ڈھیروں پر پھینک ڈالا تھا۔

معصوم بچی کے والد نے گلے شکووں کی لمبی داستاں رقم کی ہے کہ پولیس نے ان کی غیر موجودگی میں بچی کے چچا و دیگر عزیز و اقارب کی طرف سے اغوا کی اطلاع دینے پر بھی کوئی تعاون نہیں کیا بلکہ ڈھونڈھنے کی کوشش بھی نہیں کی اور اپنی روایتی سستی کی روش جاری رکھی مورخہ 10جنوری کو اس کا مردہ حالت میں جسم گندگی کے ڈھیر پر پڑا ملا ڈاکٹرز کی رپورٹس میں پتا چلا ہے کہ اس کے ساتھ جنسی درندگی کے بعد ہی اسے گلا گھونٹ کر مارا گیا ہے ثناء خواں تقدیس مشرق کہاں ہیں؟ایک سال میں12 معصوموںکا قتل اور لاشیں گندگیوں کے ڈھیر پر۔ آناً فاناً قصور کے بپھرے ہوئے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور تمام راستے بلاک کر ڈالے مسلسل تین روز سے احتجاج جاری ہے ۔روتے پیٹتے اور آہ و زاریاں کرتے ہوئے لوگوں کا جلوس پہلے ہی روز ڈی سی اور اور ڈی پی اوکے دفاتر پہنچا مگر وہاں ریاستی دہشت گرد پولیس سے مڈ بھیڑ ہوگئی پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کر ڈالی جس سے دو افراد ہلاک اور درجن سے زائد گولیوں سے جان بلب ہسپتالوں میں پڑے ہیںپہلے اس قسم کے واقعات میں مارڈالنے والی 10بچیوں اور 1بچے کے ملزمان کو اگر حکمران گرفتار کرکے نشان عبرت بنا ڈالتے تو موجودہ واقعہ رو پذیر نہ ہوتااگر6روز قبل اغوا کی جانے والی زینب کے بارے میں تیز رفتاری سے پولیس کوششیں کرتی تو شاید بچی قتل ہونے سے بچ رہتی اور اسے زندہ حالت میں درندوں کے چنگل سے چھڑالیا جاتا مگر پولیس کا رویہ تو یہ ہوتا ہے کہ اگر فرد نے ظلم قتل ڈکیتی کی اطلاع ہی کیوں نہ دی ہو جب تک ان کی ” مٹھی گرم ” نہ کی جائے وہ لفٹ نہیں کرواتے۔

یہی وجہ ہے کہ معمولی چوری یا موبائل چھننے کی وارداتوں کی ابتدائی اطلاع بھی لوگ تھانہ میں درج کروانا مناسب خیال نہیں کرتے کہ الٹا پولیس کی جیبیں گرم کرنے کے لیے اس سے زیادہ رقم خرچ ہوجائے گی پھر تھانہ کچہریوں کے چکروں سے بندہ خود ہی تھک ہار کر بیٹھ جاتا ہے اور ایسے خرچوں سے الٹا اپنا ہی گھر اجاڑ بیٹھتا ہے مگر اس مخصوص اغوا پر اگر پولیس غیرت ایمانی کا ثبوت دیتی کہ ان کے ہاں بھی معصوم بچیاں ہیں تو بھرپور کاروائیاں کرکے بچی کے اغوا کنندہ وحشی فرد کو گرفتار کیا جاسکتا تھا اب تو تمام ہی سیاسی جماعتوں کے راہنمایان مذمت کے روایتی بیان جاری تو کر رہے ہیں مگر کوئی بھی ایسے واقعات تواتر سے رونما ہونے کی وجوہات جاننے یا انہیں روکنے کے لیے کوئی تجویز ہی نہیں دیتا ۔مقتولہ معصوم بچی کے والدین نے عمرہ سے واپس پہنچتے ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے میں ان کی مدد کریں جس پر آرمی چیف نے فوری حکم کر ڈالا ہے کہ مسلح افواج سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کے لیے سرگرداں ہوجائیں چیف جسٹس سپریم کورٹ نے بھی 24گھنٹوں میں آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کی تھی جو کہ سپریم کورٹ میں پہنچ بھی چکی ہے اسی طرح پنجاب ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے بھی ازخود نوٹس لیکر متعلقہ سیشن جج اور پولیس سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے حکومت بھی سرگرم عمل ہے حتیٰ کہ وزیر اعظم پنجاب ودیگر حکومتی کارپردازوں کے سخت مذمتی بیانات بھی جاری ہوچکے ہیں خدا کرے حوا کی اس بیٹی کے ملزمان گرفتار ہو کر کیفر کردار تک پہنچ جائیں کہ اب تو نشاندہی کرنے والے افراد کے لیے ایک کروڑ روپے کے ا نعام کا بھی اعلان ہوچکا ہے خد اکرے روایتی سیاستدان اس واقعہ کی آڑ میں اپنی اپنی دوکانداریاں نہ چمکائیں ۔ہمارے قوانین میں تو گرفتاری پھر تفتیش ،عدالت میں چالان بھجوانے وہاں مہینوں سماعتوں گواہیوں کے بعد ملزمان کی طرف سے آگے سے آگے اپیلیں دائر کرنے کے اتنے مرحلے ہیں کہ کوئی بھی ملزم سالوں تک بھی سزا نہیں پاسکتا۔یہ ہمارے پرانے انگریز آقائوں کے دیے ہوئے قوانین کی وہ کمزوری ہے جس کا تا حال کوئی حل نہیں نکالا جا سکا کبھی کبھار پولیس Extra Judicial Killingsکے ذریعے ایسے ملزمان کو “مقابلہ ” دکھا کر جنم واصل کردیتی ہے مگر وہ بھی تبھی جب ” اوپر والے ” اس کا حکم دے ڈالیںقصورکے عوام ابھی تک ڈیڑھ سال قبل چار سو بچے بچیوں کے ساتھ زیادتیاں کرکے ،ان کی وڈیو بنانے اور انہیں مسقتل بلیک میل کرکے اغلام بازیاں کرتے رہنے اور زنا کرنے کے جوواقعات پکڑے گئے تھے انہیں نہیں بھولے۔

ان درندوں کے ایسے بدبودار غیر اخلاقی افعال جیسے “کارہائے نمایاں “کو پریس اور میڈیا نے خوب اچھا لا مگر چونکہ ایسے اڈے بااثر افراد کے ملکیتی تھے اور مقامی منتخب افراد ایم پی اے وغیرہ کے بھی اس میں ملوث ہونے کے ثبوت مل چکے تھے تو پھرایسے مقدمات کے ملزمان کی گرفتاریاں کیسے ہوسکتی تھیں اور بااثر گروہ سزائوں سے بچ رہا۔ زینب بچی تو اب ماں کی گود سے منوں مٹی تلے لحد میں جاچکی۔قصور شہر میدان جنگ بنا ہوا ہے مگر ہمارے حکمران اور ہمارے لوگ غالباً چند روز کے جلسے جلوس کے بعد اسے بھول جائینگے ملزم گرفتار بھی ہوگیا تو سابقہ مقدمات کی طرح اس مقدمے کا حشر اسی طرح کا ہو جانا بعید نہ ہے سر عام پھانسی کا مطالبہ تو بڑے ذور شور سے کیا جارہا ہے مگر ہمارے حکمرانوں کے بنائے گئے غیر اسلامی قوانین اس کی اجازت نہیں دیتے اگر مذکورہ واقعات کے آئندہ انعقاد کو مستقل طور پر بند کر ڈالنا ہے اور زینب کے ملزم کو بھی قرار واقعی سزا دیا جانا مطلوب ہے تو پھر ہمیں مکمل اسلامی نظام نافذ کرکے شرعی قوانین کا نفاذ کرنا ہو گا کہ جس میں ایسے ملزمان کی سزا تو صرف سنگساری ہے اس وقت تو اینٹوں پتھروں سے ملزم کو عوام اس وقت تک نشانہ بناتے رہیں گے جب تک وہ ان پتھروں کے انبار میں غرق دفن نہیں ہوجاتا۔مگر آج کے دور میں چونکہ برسر اقتدار ٹولے سرمایوں کے بل پر ہی مقتدر ہو جاتے ہیں اس لیے وہ ایسے قوانین کے نفاذ کے راستے میں رکاوٹ خود ہیں۔ بھلا کیسے سود خور نودولتیے سرمایہ دار ،ظالم جاگیرادر،بدکردار وڈیرے اور ڈھیروں منافع کمانے والے صنعتکار شرعی قوانین کا نفاذ برداشت کرسکتے ہیں کہ وہ ہی برسر اقتدار ہیںاور خود ہی اپنے آپ پر ایسے قوانین کا نفاذ کر لیویں کہ دن رات ان کے اوقات ایسے ہی “شغلوں مشغلوں” میں گزرتے ہیں جب تک اسلامی قوانین نافذ نہیں ہوتے ایسے غلیظ کام جاری رہیں گے اور ہم احتجاج کرکے رو دھو کر خاموش ہوجاتے رہیں گے!!!

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
abuses kidnapping murders اغوا بچیوں زیادتی زینب قتل
Child Abuse
Previous Post حوا کی بیٹی محفوظ کیوں نہیں
Next Post پاکستانی سیاست میں استحکام کہاں
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close