Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی سیاست میں استحکام کہاں

January 12, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
وطن عزیز پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ستر سال میں کہیں بھی استحکام نظر نہیں آتا کبھی صدارتی نظام کبھی نامزد وزیر اعظم یا منتخب وزیر اعظم اور کبھی جمہوریت کبھی ریفرنڈم کے زریعے اقتدار کی رسہ کشی جاری و ساری ہے سال 1951 سے 1958 تک چھ وزرا اعظم نے عہدہ سنبھالا لیکن ہر ایک کو مختلف وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونا پڑا ایسا بھی وقت وطن عزیز کی سیاست میں آیا جب 1971ء میں نور الامین کو وزیر اعظم کے عہدے پر نامزد کیا گیا لیکن وہ صرف 13 دن ہی مسند اقتدار کے مزے لے سکے 1956ء کا آئین اور دوسری مرتبہ 1962ء کا آئین، 1972ء میں مشرقی پاکستان میں مخالفین نے سازشیں کیں جس کی وجہ سے وطن عزیز دو لخت ہوگیا ملک ٹوٹنے کی بہت سی وجوہات تھیںان کا ذکر پھر کبھی سہی ، 1973ء کے آئین کوسب جماعتوںکا متفقہ کہا جاتا ہے جس میں اس وقت کی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے اپنا اپنا کردار احسن طریقہ سے ادا کیا۔

پاکستان کا موجودہ آئین چودہ اگست انیس سو تہتر کو نافذہوا تاہم ابتدائی پانچ برسوں میں اس میں سات ترامیم کی گئیںذوالفقارعلی بھٹو نے اپنے دور میں آئین میں سات ترامیم کیں محمد خان جونیجو نے دو ترامیم جبکہ میاں نواز شریف نے اپنے پہلے دو ادوار میں پانچ ،جبکہ میر ظفر اللہ خان جمالی نے ایک ترمیم اسمبلی سے منظور کروائی ،بینظیر بھٹو دو مرتبہ اقتدار میں آئیں تاہم ان کے دور میں آئین میں کوئی ترمیم نہ ہوئی،چار حکومتیں (اسمبلیاں ) آئین کی آٹھویں ترمیم کے زریعے اپنی آئینی مدت پوری ہونے سے پہلے ختم کی گئیں پاکستانی آئین میں اٹھارویں ترمیم 8 اپریل 2010 کو قومی اسمبلی نے پاس کی جس کے تحت صدر کے پاس موجود تمام ایگزیکٹو اختیارات پارلیمان کو دے دیے گئے اُس وقت وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اور صدر آصف علی زرداری تھے یوسف رضا گیلانی کے دور میں آئین میں دو ترامیم اسمبلی نے منظور کیں نواز شریف کے تیسرے دور میں آئین میں ترامیم کا سلسلہ جاری رہا نواز شریف کو سپریم کورٹ سے نااہل ہو جانے کے باعث وزارت عظمی سے مستعفی ہونا پڑا نواز شریف واحد حکمران ہیں جنھیں تین بار جنرل الیکشن میں کامیابی کے بعد وزارت عظمی ملی لیکن ہر بار مختلف مدت میں انہیں وزارت عظمی سے ہاتھ دھونا پڑا اگرہم پاکستان کے وزرائے اعظم پر نظر دوڑائیں تو پتا چلتا ہے کہ لیاقت علی خان کوگورنر جنرل آف پاکستان کی جانب سے 1947 میں پاکستان کا پہلا وزیر اعظم مقرر کیا گیااُنھیں 16اکتوبر1951 میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران شہید کیا گیا،1951ء میں لیاقت علی خان کے شہیدہونے کے بعد خواجہ ناظم الدین پاکستان کے وزیر اعظم بنے اُنہیں اس عہدے سے اس وقت علیحدہ ہونا پڑا جب ملک غلام محمد نے 17اپریل 1953میں ان کی حکومت تحلیل کردی یہ پاکستان کی سیاست میں پہلے وزیر اعظم تھے جن کی حکومت کو تحلیل کیا گیا۔

محمد علی بوگرہ نے بطور وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی جگہ لی اسکندر مرزا گورنر جنرل نے 12اگست 1955میں ان کی حکومت ختم کردی، چوہدری محمد علی نے 1955ء میں وزارت عظمی کی کرسی سنبھالی انہوں نے 12ستمبر1956میں گورنر جنرل سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفی دے دیا،حسین شہیدسہروردی ایک سال سے کچھ عرصہ زیادہ اس عہدے پر رہے پھر انہوں نے بھی17اکتوبر1957 اسکندر مرزا سے اختلافات کی بنیاد پر اس سے علیحدگی اختیار کی،ابراھیم اسماعیل چندریگراِس عہدے پر دو ماہ رہے پھر اُنھوں نے 16 دسمبر 1957 میں استعفی دے دیا ،فیروز خان نون پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم تھے اُنھیں 7اکتوبر1958 میں فوج کے آجانے سے ہٹا دیا گیا،نورالامین کو یحییٰ خان نے آٹھویں وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا، وہ پاکستان کے پہلے اور واحد نائب صدر تھے جو اس عہدے پر7دسمبر 1971ء سے20 دسمبر 1972ء تک رہے اسی دوران پاک بھارت 1971 کی جنگ ہوئی،ذوالفقار علی بھٹو نے14اگست 1973ء کے آئین کی منظوری کے بعد وزیراعظم بنے اُنھوں نے صدارت سے استعفی دیا جس کے تحت ملک کو پارلیمانی ریاست قرار دیا گیا اُنھیں5جولائی 1977ء میں محمد ضیاء الحق کی سرکردگی میں آنے والی فوجی حکومت کے باعث ہٹا دیا گیا،محمد خاںجونیجو پاکستان کے غیر جماعتی انتخابات کے ذریعے 24مارچ 1985 کواِس عہدے پر پہنچے، وہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کے یعنی آزاد طور وزیر اعظم بنے لیکن اِس سے قبل وہ پاکستان مسلم لیگ سے وابستہ تھے اُنہیں صدر نے آئین میں آٹھویں ترمیم کے بعد اِس عہدے سے 29مئی 1988 کوبرطرف کر دیا ،بینظیر بھٹو پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون تھیں جو ایک بڑی جماعت کی سربراہ ہونے کی وجہ سے 2دسمبر1988 کو وزیر اعظم بنیں اُنکی حکومت کو آٹھویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے 6اگست1988کو برطرف کر دیا گیا۔

6اگست1988 کوغلام مصطفیٰ جتوئی کو صدر پاکستان غلام اسحٰق خان نے بطور قائم مقام وزیر اعظم کے منتخب کیاجنکی مدت 6نومبر 1990کو ختم ہوگئی ،نواز شریف یکم نومبر، 1990ء کو پاکستان کے 12 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے جن کی صدر غلام اسحٰق خان نے حکومت18اپریل 1993 میں ختم کی جسے بعد میں عدالت عظمٰی پاکستان نے کالعدم قرار دے کر انہیں اپنے عہدے پربحال کر دیا ۔18اپریل 1993کو بلخ شیر مزاری کوصدر غلام اسحٰق خان نے بطور نگراں وزیر اعظم تعینات کیا،ان کی میعاد اس وقت ختم ہوئی جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی حکم نامے کو 26مئی 1993کوغلط قرار دے دیا ۔18جولائی1993کونواز شریف نے ایک معاہدے کے تحت استعفی دے دیا جس کے باعث صدر کو بھی اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا۔معین الدین قریشی کو 18جولائی1993 کو نگران وزیر اعظم منتخب کیا گیا جنھوں نے جنرل الیکشن کروانے کے بعد 19اکتوبر1993 کو حکومت چھوڑ دی ۔بینظیر بھٹو دوسری دفعہ 19اکتوبر1993ء میں دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئیں1995ء میں فوج کے ذریعے انہیں ہٹانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی صدرفاروق لغاری نے5 نومبر 1996ء میں انہیں عہدے سے علیحدہ کر دیا ۔5نومبر 1996سے 17فروری 1997تک ملک معراج خالد کو نگران وزیر اعظم مقرر کیا گیا ۔نواز شریف 17فروری 1997ء میں بھاری اکثریت سے دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئے اُنہیں12 اکتوبر 1999ء میں جنرل پرویز مشرف نے عہدے سے ہٹا دیا ۔میرظفر اللہ خان جمالی جنرل پرویز مشرف کے دور میں ہونے والی جنرل الیکشن کے زریعے وزیر اعظم کے عہدہ پر21نومبر2002کو منتخب ہوئے اُنھیں 26جون 2004میں وزارت عظمی کے عہدہ سے الگ کر دیا گیا اور قائم مقام وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو مقرر کر دیا گیا جو 30جون2004سے 20اگست2004تک وزیراعظم رہے ۔شوکت عزیز 20اگست2004 سے قومی اسمبلی کی آئینی مدت تک وزیر اعظم رہے وہ اپنے عہدہ سے 16نومبر2007کو علیحدہ ہوگئے ۔نگران وزیر اعظم محمدمیاں سومرو 16نومبر2007 سے25مارچ 2008تک اپنے عہدہ پر رہے ۔یوسف رضا گیلانی 25مارچ 2008ء کو وزیر اعظم منتخب ہوئے اُنہیں توہین عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت ثابت ہونے پر19جون 2012 میں عہدے سے ہٹا دیا۔22جون 2012سے25مارچ 2013کی مدت کے لیے قومی اسمبلی نے راجہ پرویز اشرف کو وزیراعظم منتخب کر لیا ۔میر ہزارخان کھو سو کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے نامزد کرنے پر نگراں وزیر اعظم مقرر کیااُنہوں نے 25 مارچ، 2013ء کو اس عہدے کا حلف اٹھایااور 5جون 2013تک اپنے عہدہ پر رہے۔

میاں محمد نواز شریف 5 جون 2013ء کو تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہوئے آپ نے صدر آصف علی زردار ی سے حلف لیا اور 28 جولائی2017 کو سپریم کورٹ نے پانامہ کرپشن کیس میں نااہل قرار دے دیا۔شاہد خاقان عباسی 29جولائی2017سے وزارت عظمی کے عہدہ پر ہیں ۔قارئین کرام !اَب میں آپ کو ان ادوار کا بتاتا ہوں جس میں فوجی حکومت، مارشل لاء یا ایمرجنسی رہی ،پہلی بار پاکستانی فوج کی اقتدار میں شراکت جنرل ایوب خان کی 1958ء میں ایک پر امن بغاوت کے ذریعے ہوئی اُنہوں نے کنونشن مسلم لیگ کی بنیاد رکھی 27 اکتوبر 1958ء سے 25 مارچ 1969 تک پاکستان کے حکمران رہے آپ کے بعد جنرل یحی خان نے صدارت سنبھالی جو کہ 25 مارچ 1969ء سے 20 دسمبر 1971ء تک حکمرانی کرتے رہے ،جنرل محمد ضیا الحق 4جولائی 1977کو مارشل کے زریعے بر سراقتدار آئے اور 17اگست 1988تک حکمرانی کرتے رہے ،جنرل پرویز مشرف 12 اکتوبر 1999ء کو بطور چیف آف آرمی سٹاف ملک میں فوجی قانون نافذ کرنے کے بعد حکمران بنے اور 20 جون 2001ء کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ حاصل کیا جنرل پرویز مشرف نے 18 اگست 2008ء کو قوم سے اپنے خطاب کے دوران اپنے استعفی کا اعلان کیا،وطن عزیز کی ستر سالہ تاریخ میں تقریباََ 34سال فوجی حکمران برسر اقتدار رہے اور 22وزیر اعظم منتخب ہوئے جن میں سے ذوالفقار علی بھٹو ،بے نظیر بھٹو ،میاں محمد نواز شریف جنرل الیکشن میں مقبول رہنما کے طور پر سامنے آئے ذوالفقار علی بھٹو مرحوم اور میاں محمد نواز شریف اپنی اپنی پارٹی کے لیڈر تو تھے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ جنرل الیکشنوں میں ان کے نام پر عوام نے نمائندے منتخب کر کے اسمبلیوں میں بھیجے آج بھی وطن عزیز کی سیاست میں ان دونوں کے نام پر ووٹ حاصل کیے جاتے ہیں گزشتہ چند سال میں معروف کرکٹر عمران خان پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچا چکے ہیں انکے چاہنے والوں کی کثیر تعداد وطن عزیز میں موجود ہے جو انہیں اگلا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں آنے والے جنرل الیکشن میں کس کو عوام بھاری اکثریت سے منتخب کرتے ہیں اس کا فیصلہ تو جنرل الیکشن 2018 کے بعد ہی پتا چلے گا۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
democracy History pakistan politics resignation Stability استحکام پاکستانی تاریخ جمہوریت سیاست مستعفی
Girl Murder
Previous Post قصور! بے قصوروں کی مقتل گاہ
Next Post بیٹیاں بوجھ نہیں بلکہ رحمت ہیں
Daughters

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close