بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں بس حادثہ میں آٹھ بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
حادثہ جنوبی صوبہ حنان کے شہر ینگ کین میں پیش آیا جہاں بچوں کو سکول لے جانے والی بس پہاڑی علاقہ میں تیز رفتاری کے باعث تالاب میں جا گری۔

Start typing to search...