نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے ہمالیہ کے علاقے میں دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پْل کی تعمیر شروع کر دی۔
یہ پْل فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں قائم مشہور زمانہ آئیفل ٹاور سے 35 میٹر اونچا ہو گا اور اس کی تعمیر 2016ء تک مکمل ہو جائے گی۔

Start typing to search...