
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے نے 4 افراد ہلاک کی جان لے لی۔ چین کے شما لی شہر Dalian کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا، حادثے کی وجوہات معلوم نہیں سکیں، تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
