بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ہیوی مشینری بنانے والی کمپنی کے 51 سالہ جنرل منیجر ووشنگیفو نے کمپنی کے خلاف کرپشن الزام پر انکوائری پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔
سرکاری کمپنی کے جی ایم کی نعش دفتر میں لٹکتی پائی گئی۔

Start typing to search...