ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی حکام نے اوکی ناوا جزیرے پر متنازعہ امریکی فوجی بیس کی تعمیر کا کام ایک ماہ کیلئے روک دیا۔
اقدام کا مقصد مرکزی حکومت اور جزیرہ اوکی ناوا کے نمائندوں کو اس معاملہ پر مذاکرات کیلئے مزید وقت فراہم کرنا ہے۔

Start typing to search...