Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمرانوں کی ریاضت

March 21, 2014 0 1 min read
Rohail Akbar
Thar
Thar

تھر اور چولستان میں قحط کی پیدا ہونے والی صورتحال اچانک نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ہمارے حکمرانوں کی برسوں کی ریاضت ہے نئے جنم لینے والے بحرانوں سمیت پرانے بحرانوں کو حل نہ کیاگیا تو آنے والے برسوں میں پورا ملک تھر اور چولستان کا منظر پیش کرے گاملک کے معاشی حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں ضروریات زندگی کو پورا کرنے میں جہاں مرد حضرات پریشان ہیں وہیں پر اشیاء کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمتوں نے گھریلو خواتین کو بھی ذہنی مریض بنا دیا ہے حکمران سادگی کے دعوے کرتے ہیں مگرپنجاب میں وزیراعلیٰ ہائوس کے بجٹ کیلئے 26کروڑ روپے مختص ہوئے اور 42کروڑ روپے خرچ کردیے گئے پورے ملک میں مرنے سے پہلے حکومت کسی کو انصاف نہیں دیتی اور جب وہ مر جائے تو 5لاکھ روپے کا چیک لے کر وزیراعظم یا وزیر اعلی موقع پر پہنچ جاتے ہیں کیا اپنا حق لینے کیلئے مرنا ضروری ہے ؟

غریب عوام بھوک سے مر رہی ہے تعلیم غریب انسان کے بچوں سے بہت دور چلی گئی ہے حکمران چند دانش سکولوں کے پیچھے پڑے ہیں جبکہ صرف پنجاب میں 80فیصد سرکاری سکولوں میں بجلی سمیت بنیادی سہولتیں میسر ہی نہیں اور آج بھی 80لاکھ بچے سکول نہیں جا رہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں کی توجہ لاہور پر مرکوز ہے اور باقی اضلاع میں وسائل کے منصفانہ تقسیم کے بجائے من مرضی کی جا رہی ہے حکمران ڈاکو ئوں کو پکڑنے کے بجائے ان سے مذاکرات کرتے ہیں اور مذاکرات کرکے اپنے لوگ بازیاب کرواتے ہیں پورے ملک میں امن و امان کی صورتحال دن بدن خراب ہے اور اس کے ساتھ ساتھ تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں میں حکومت کی کارکردگی نظر نہیں آتی دنیا کے جن 10شہروں کو آلودہ ترین قرار دیا گیا ہے لاہور بھی ان 10آلودہ شہروں میں شامل ہے صوبے میں پولیس ، چوری ، ڈکیتی کو روکنے اور لوگوں کی عزت کی تحفظ کرنے کے بجائے وی آئی پی شخصیات کا تحفظ کرنے کیلئے مامور ہے پنجاب کے پاس اس وقت 9بلٹ پروف گاڑیاں موجود ہیں لیکن حکمرانوں نے 4مزید بلٹ پروف گاڑیاں منگوانے کی منظوری دیدی ہے اور صرف ایک گاڑی کے شیشے بدلنے پر 15لاکھ روپے خرچ کردیے گئے جو غریب عوام اور معاشی مشکلات کے شکار صوبہ پنجاب کے ساتھ ظلم کی انتہا ہے

Money
Money

میٹرو کا منصوبہ 70سے 72ارب روپے کا ہے کیونکہ میٹرومنصوبے کیلئے انڈر پاسز اور فلائی اوورز سمیت دیگر ملحقہ سڑکیں بنائی گئی ہیں ان پر بھی تقریبا 30ارب روپے خرچ ہوئے ہیں فیروز پورروڈ سنگل فری زون کیلئے 6ارب روپے ، بادامی باغ ،راوی روڈ کیلئے 8ارب روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں میٹرو منصوبے سمیت جتنے بھی بڑے منصوبے بنائے گئے ہیں ان کیلئے بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کے بجائے غیر ترقیاتی منصوبوں کیلئے رکھے جانے والے فنڈز کو استعمال کیا جا تاہے ایک طرف حکمران لاہور پر اربوں روپے لگا رہے ہیں تو دوسری طرف پنجاب کے دیگر اضلاع کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے اوربڑے بڑے اضلاع میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور حکمران وہاں توجہ دینے کیلئے تیار نہیں لاہور سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے نہ صرف تعلیمی نظام کو تباہ کررہے ہیں بلکہ عام آدمی کا ان تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا ممکن نہیں اس لئے ملک میں یکساں نظام تعلیم لایا جائے اور جرائم کے بعد ایف آئی آر کے اندراج کیلئے آن لائن سسٹم شروع کیا جائے پنجاب سمیت ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے

اور پانچ سے چھ سالوں میں جرائم میں تقریبا 500فیصد اضافہ ہوا ہے لیکن حکمران تھانہ کلچر کی تبدیلی کی بات کر رہے ہیں ملک میں پراسیکیوشن کا نظام درست نہ ہونے کی وجہ سے ملزم باآسانی عدالتوں سے چھوٹ جاتے ہیں پورے ملک میں غریب عوام کیلیئے صحت کی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہے اور ہسپتالوں میں بیڈز نہ ہونے کی وجہ سے مریض برآمدوں اور سڑکوں پر رہنے کیلئے مجبور ہیں اور جب سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی سہولتیں نہ ملتیں تو پرائیویٹ ہسپتالوں میں انہیں ڈاکٹر کی شکل میں موجود قصائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے پاکستان میں پانچ لاکھ خواتین دوران زچگی مر جاتی ہیں ورلڈ بینک کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق خواتین کی صحت کے مطابق دنیا بھر میں پاکستا ن صومالیہ سے بھی نیچے آخری درجوں میں ہے۔ماضی میں بھی مغل حکمرانوں نے عوام الناس کی تعلیم ،صحت اور روزگار پر توجہ دینے کی بجائے بڑی بڑی مساجد ،محلات اور مقبروں پر ملکی دولت لگائی جبکہ یورپ نے یونیورسٹیوں ،کارخانوں اور ہسپتالوں کا جال بچھا کر اسلامی دنیاء کو پچھاڑ دیا آج بھی ہمارے حکمرانوں کے شاہانہ انداززندگی عوامی محرومیوں کی ایک بڑی وجہ ہے اور پورا ملک جرائم کی آماجگاہ بن چکا ہے اور جرائم کی شرح میں مسلسل اضافہ کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی بھی اقدامات نہیں کئے اور آج امن وامان کی صورتحال اس حد تک خراب ہو چکی ہے

کہ لوگ رات 10بجے کے بعد گھروں سے نکلنے سے بھی خوفزدہ ہوتے ہیں صرف پنجاب پولیس کو رواں مالی سال کے دوران 77ار ب روپے کے فنڈز دیئے گئے لیکن ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائے تو وہ زیرو ہے اور پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں پر پولیس نے چھوٹو گینگ کے خلا ف کارروائی کرکے انہیں ختم کرنے کے بجائے اپنے لوگوںکو بازیاب کروانے کیلئے ان سے مذاکرات کئے ہیں ان سے بڑی پولیس کی نااہلی کیا ہو سکتی ہے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر: روہیل اکبر

Share this:
Tags:
pakistan patient Prime Minister Thar تھر چولستان مریض ملک وزیراعظم
Kareena Kapoor
Previous Post سیف ریمپ پر میرا جلوہ دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں، کرینہ کپور
Next Post عورت چاند یا سورج؟
Asif Yasin Lingo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close