Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عورت چاند یا سورج؟

March 21, 2014 0 1 min read
Asif Yasin Lingo
Moon
Moon

عورت چاند کی طرح نہیں ہونی چاہیے۔ جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے۔
بلکہ عورت کو سورج جیسی ہونی چاہیے۔جسے دیکھنے سے پہلے آنکھیں جھک جائیں آج کل عورت چاند کی طرح ہے جو بہت ہی خوبصورت دکھائی دیتا ہے ۔ بہت سیدھا اور سادہ بھی ہے ۔ جسے ہر کوئی بڑی حسرت اور غور و فکر سے دیکھنا چاہتا ہے اور جب اس کی تعریف کی جاتی ہے مرد اپنے ساروں کاموں کو چھوڑ کر اس خوبصورت چاند نما عورت کو دیکھنا چاہتا ہے اس کی سب سے بڑی خواہش پیدا ہوجاتی ہے کہ یہ چاند نما عورت صرف اور صرف میرے لیے ہی ہو۔ جبکہ درحقیقت اسلامی معاشرے میں عورت کو انتہائی فضیلت بخشی ہے اسے چاند نما خوبصورت ہونے بجائے سورج قرار دیا ہے ۔ تاکہ اسے دکھنے والے آنکھیں جل جائیں ، گردن خود بخود جھک جائے اور نظر ختم ہوجائیں ۔ اسے کوئی نہ دیکھے یہ بہت قیمتی ، عزت دار اور بڑی آبرو والی ہوتی ہے۔

عورت کو میڈیا نے پیسہ کمانے اور اپنی مصنوعات کی تشحیر کے لیے استعمال کرنا شروع کیا ہے ۔ پاکستان میں بھی ایسا ہی ہو رہا ہے ۔ بغیر دو پٹہ کے نیوز اینکر ز، پروگرام اینکرز، کمرشل بریک اور بریکنگ نیوز میں خواتین کو زیادہ سے زیادہ دکھا کر اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ عورت کو دیکھنے کے لیے مرد حضرات فوراََ راغب ہوجاتے ہیں۔ جس سے ان کی پیغام جلدی پہنچ جاتاہے ۔ حقیقت میں یہ یہودیوں کی سازش کا حصہ ہے کہ خواتین کو بے پردہ کر کے اسلامی ریاستوں میں اور مسلم معاشرے میں عورت کی پردہ دہی کا خاتمہ کر کے ملک و معاشرے میں جنسی مطالبات میں اضافہ کر کے گمراہ کرنا چاہتے ہیں ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میںخواتین با پردہ سے بے پردہ بنا نے کے لیے میڈیا کو تیزترین ہتھیا ر سمجھ کر استعمال کیا جا رہا ہے ۔جس عورت سورج نہیں بلکہ چاند کی طرح رات کو ہر نظر کی زینت بن چکی ہے۔یہ بات بھی حقیقت ہے کہ عورت کے بغیر معاشرہ بھی نہیں قائم رہ سکتا ہے ، عورت گھر کی زینت ہے عورت ماں بھی ہے بہن و بہو بھی ہے اور بیوی بھی ہوتی ہے۔

Women's Rights
Women’s Rights

عورتوںکے حقوق کے دعویٰ دار بین الاقوامی تنظیمیں ہی عورت کی عزت کم کرنے کے اصل زمہ دار ہیں۔ اس کی عزت و آبر و کی دلائل تو دیتے ہیں مگر اس کی بے عزت بھی ان کے ہاتھوں سے ہو رہی ہے ۔ مثال کے طور پر ہم بازار میں کوئی قیمتی چیز خریدتے ہیں جتنی زیادہ قیمتی ہوتا ہے اُس کا اتنا ہی خیال رکھا جاتا ہے ، اسے کسی مضبوط اور محفوظ جگہ رکھتے ہیں الماری یا کسی دوسری محفوط جگہ رکھتے ہیں کہ کہیں گم نہ ہو جائے ۔ مثلاََ ہیرا یا سونا بہت قیمتی چیز ہیں ان کو خرید کر محفوط پیکنگ کرواتے ہیں اور محفوظ طریقے سے گھر لے جاتے ہیں کوشش کرتے ہیں کہ مالک کے علاوہ ان پر کسی کی نظر نہ پڑے کہیں وہ اسے چوری کر کے لے نہ جائے ۔ تو گھر لے جا کر اسے محفوظ جگہ رکھتے ہیں۔ یا پیسہ کی بات کریں تو پیسہ بھی بہت قیمتی ہے ،اسے ہمیشہ بینک میں یا جیب میں یا تو الماری میں پیک کر محفوظ کرتے ہیں۔

اسی طرح بہت سی کم قیمت چیزیں بھی خریدتے ہیں ،مثلاََ سبزی وغیرہ بھی تو کم قیمت کے ہوتے ہیں ان کو خریدتے ہیں ، ایک تھیلی میں لے جاتے ہیں ، بازار میں سب کے سامنے لے جاتے ہیں بے خوف لے جاتے ہیں کیونکہ اس کی چوری ہونے کی کوئی خدشات بھی نہیں ہوتی ہے اگر ہوتی تو بہت کم ہوتی ہے ۔ گھر لے جا کر کچھ کھاتے ہیں تو کچھ گلی میں باہر پھینک دیتے ہیں۔

عورت کو قیمتی کہنے والے تنظیمیں اسے سونا ، ہیرا کی طرح قیمتی مان کر اسے با پردہ اور گھر میں ہی محفوظ رکھنے کے لیے کیوں زور نہیں دیتے ؟ عورت کو سبزی دال کی طرح بے پردہ معمولی رقم کے عیوض سمجھ کر اسے بے خوف دنیا کے سامنے دکھانے کی حامی ہیں۔

قیمتی چیز سب کو پسند ہوتا ہے ، قیمتی چیز کو ہر کوئی چا ہتا ہے ، ہر کوئی کوشش کرتا ہے کہ قیمتی چیز اس کا ہو جائے جیسے ہر کوئی ہیرا ، موتی ، سونا کے لیے کوشش کرتا ہے تو عور ت بھی اسی طرح ہے اسے سونا ہیرا کی طرح کی ہر جگہ محفوظ اور پردہ میں رکھیں تاکہ کوئی نہ دیکھے اگر کوئی دیکھے گا تو اسے لے جائیگا ، لو میرج یا کورٹ میرج کر کے ، یا اغواہ کر کے اپنی ہوس کا نشان نبائے گا اس کی بے حرمتی بھی کریگا اور اس کی قیمت کو گرا دیگا۔

لہذا یہ تنظیمیں اسلام کی بات کو غور سے سمجھیں کہ اسلام نے عورت کو بہت قیمتی قرار دیا ہے ہیرا سونا سے بھی ہزار گنا ہ زیادہ تو اسی لیے اسے پردہ میں اور گھر میں ہی محفوظ تصور کیا ہے ۔ جو عورت گھر میں اور بازار میں با پردہ ہوتی ہے وہ چوری ہونے سے بچ جاتی ہے ۔ وہ لو جدید میرج بھی نہیں نہ ہی کورٹ میرج کر کے اپنے والدین و خاندان کی عزت کم کرتی ہے ۔ جو بے پردہ ہوتی ہے ہیں وہ لو میرج ، کورٹ میرج بھی کرتے ہیں بعد میں اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی سمجھ کر خود کشی بھی کرتی ہیں ۔ جس سے عورت کی قیمت میں کمی پیش آتی ہے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تو قوانین نے عورت کو محفوظ رکھنے کے لیے بہت کوشش کی ہے مگر قوانین پر کوئی عمل نہیں ہوتا لیکن سب سے بڑی بات اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فحاشی ، جنسی تشد ، جدید ٹیکنالوجی کے زریعے دوستی و محبت کے ڈرامے رچھا کر شادی کرنے اور کورٹ میرج کر کے اسلامی تہذیب کی دھجیاں اڑھائی جا ر ہی ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں میڈیا میں عورت کے بے پردہ رکھنے اور معاشرے میں بھی بے پردہ رکھنے کی سخت قوانین بنائی جائے تاکہ خواتین با پردہ رہنے کی وجہ سے محفوظ رہیں۔

عورت کی عزت و آبرو کو بچانے کے لئے اسلامی نے بہت آسانیاں پیدا کیے ہیں ۔ یہ اسلامی ریاست ہے تو یہاں عورت کی عزت آبرو کے لیے خواتین کے لیے الگ اسکول ، الگ کالج، الگ فٹ پاتھ، الگ سرکاری دفاتر ،الگ صحت کے مراکز، الگ پولس نظام ، الگ نادرا نظام ، الگ عدالتیں جہاں خواتین کے لیے صرف اور صرف خواتین ہیں کام کریں۔ پاکستانی میڈیا میں تمام ںنیوز چینل ، تمام ٹی وی شو ڈرامائی چینل اور تھیٹر ، فلم انڈسٹری ، کلب ، ہوٹل، یونیورسٹیوں میں عورت کے بے پردہ بنا یا گیا ہے جس سے عورت زات کی انتہائی بے حرمتی ہوتی ہے۔ آیا روز معصوم بچیوں کے ساتھ ، لڑکیوں کے ساتھ زبردستی شادی، زبرداستی نکاح ، زبر دستی سے جنسی تشدد کے واقعات مین بہت تیزی آئی ہے جس سے عورت زات کی بے حرمتی ہوتی،عورت کی بے حرمتی ماںکی بے حرمتی ہے، عورت کی بے حرمتی بہن کی بے حرمتی ہے ۔ معاشرے میں عورت کے لیے سرکاری سطح پر با پردہ رہنے کی سخت قوانین کی اشد ضرورت ہے اس سے خواتین با پردہ اور محفوظ ہوگی۔ نہ کوئی اسے دیکھے گا نہ ہی کوئی اس کی عزت و آبرہ پر میلی آنکھ سے نظریں پھیر یگا ۔تو انشاء اللہ بہت بہتری آئے گا۔

بحرحال ! یہ بات حقیقت ہے کہ عورت چاند کی طرح نہیں ہونی چاہیے ،جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے ۔بلکہ عورت کو سورج جیسی ہونی چاہیے، جسے دیکھنے سے پہلے آنکھیں جھک جائیں ۔ لیکن ہمارے معاشرے میں عورت کو چاند کی طرح پیش کرنے کی میڈیا کی کرداد اہم ہے ۔ خوبصورت سے خوبصورت خواتین کو اینکرز، اداکار اور ماڈل کی شکل میں پیش کرتی ہے جس کی طرف ہر پاکستانی مرد سمیت دنیا بھر کی مردوں بُری نظریں ہوتی ہے۔ کاش اسے با پردہ بنا یا جائے تو اس کی اصل مقام اور قیمت بحال ہو سکتی ہے۔ اسلام میں عورت کو بہت قدر اور قیمت ہے اس لیے اسے دنیا کی نظروں سے ہمیشہ دور رکھ کر ہی اس کی عزت و آبرو کو محفوظ رکھتی ہے۔رابطہ 923003802786ایس ایم ایس کیلے۔

Asif Yasin Lingo
Asif Yasin Lingo

کالم نگار: آصف یٰسین لانگو

Share this:
Tags:
moon Society sun woman چاند عورت معاشرے موجودہ
Rohail Akbar
Previous Post حکمرانوں کی ریاضت
Next Post بیٹسمینوں کو ہر گیند پلاننگ سے کھیلنا ہے، جاوید میانداد
Javed Miandad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close