Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چودھری رحمت علی کے بے ضمیر دشمن

April 5, 2018 1 1 min read
Choudhry Rahmat Ali
Choudhry Rahmat Ali
Choudhry Rahmat Ali

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
لگتا ہے جیو نے قسم کھا رکھی ہے کہ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے ساتھ ہلا کے بھی رکھ دینی ہیں۔اور اس کے لئے انہوں نے حامد میر نامی ایک شخص رکھا ہوا ہے جو کبھی پاکستان کی سب سے بڑی ایجینسی جس نے مادر وطن کے لئے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں اس کے منہ پر کالک ملتا ہے کبھی فوج کو گالی دیتا ہے۔جی ہاں یہ وہی حامد میر ہیں جن کے والد گرامی وارث میر بنگلہ دیش کی حکومت کی جانب سے اعلی سول ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں جن دنوں مطیع الرحمن پھانسی کے جھولے جھول رہے تھے انہی دنوں موصو ف اس ڈائن کے ہاتھوں سے ایوارڈ وصول کر رہے تھے۔یہ ہوتی ہے ضمیر فروشی اور اسے کہتے ہیں جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا بلکہ عرف عام میں اس میں بول کرنا۔اب ان صاحب سے کوئی پوچھے کہ آپ کو چودھری رحمت علی کے بارے میں کیا سوجھی کہ کہ نیا شوشہ چھوڑ دیا کہ پاکستان کا نام ایبٹ آباد کے کسی کاظمی نے تجویز کیا تھا اور محقق ہیں جناب جعفری گویا یہ کوئی کسی جعفری کے چچا مامے کا نام تھا کاظمی جس نے چودھری رحمت علی سے پہلے پاکستان اخبار کا ڈیکلیریشن لینے کی کوشش کی۔اکبر علی بھٹی اور مجیب شامی سردار نیازی کے پھڈے اپنی جگہ اب کوئی کاظمی بھی حقدار ہیں۔

پاکستان کا نام ہی کیا پاکستان کے بارے میں چودھری رحمت علی نے تو ١٩١٥ میں اسلامیہ کالج کی بزم شبلی میں بات کر دی تھی کہ اس خطے کے لوگوں کو آزاد ملک چاہئے ہندئوں سے جان چھڑوائو یہ آپ کی مساجد تک برباد کر دیںگے۔

بات در اصل یہ ہے کہ جب بھی چودھری رحمت علی کے جسد خاکی کو پاکستان لانے کی بات کی جاتی ہے تو کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑ دیا جاتا ہے۔مر گئے ہیں جناب مجی د نظامی انہوں نے چودھری شجاعت حسین کے دور وزارت عظمی ایسی ہی چھوڑی تھی اور چودھری رحمت علی کے جس خای کو پاکستان لانے کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ چودھری رحمت علی کی قائد اعظم سے لڑائی ہو گئی تھی لہذہ ان کے جسد خاکی کو پاکستان نہ لایا جائے۔ گویا ہم عصر لوگوں میں کبھی اختلاف نہیں ہوتا ہم نے مولانا غلام غوث ہزاروی کو سید مودودی کے بارے میں سخت کلمات کہتے دیکھا اسی طرح بھٹو کو اصغر خان کا نام بگاڑتے بھی سنا۔لوگ ایک وقت میں ایک دوسرے سے لڑ جھگڑ لیتے ہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے ویسے بھی یہ بات غلط ہے۔اقبال تو ان کے بارے میں کہہ چکے ہیں نگاہ بلند سخن دل نواز جاں پر سوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے یہ ان کے لئے ہدائت بھی ہو سکتی ہے مگر ان میں کوئی کرنٹ تھا جو اقبال جیسے عظیم شاعر نے یہ اشعار نظر کئے۔

چودھری صاحب کے بارے میں جناب الطاف حسین قریشی کے ہوتے ہوئے ممتاز دانشور جناب مجیب شامی نے ہالیڈے ان کی سیڑھیاں اترتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے اوپر اتھارٹی حمید نظامی ہیں مجید نظامی نہیں۔اسی طرح جناب ضیاء شاہد جیسے دھبنگ صحافی کے بھی جناب چودھری رحمت علی کے بارے میں بڑے مثبت خیالات ہیں۔اصل میں کوئی خاص وجہ ہے جو چودھری رحمت علی کے دشمنوں کے ڈھیر پیدا ہو گئے ہیں۔اور ان کی بھانت بھانت کی بولیاں تعفن زدہ کلمات کہتی ہیں ان سے کوئی پوچھے پوری قوم اس بات پر متفق ہے کہ اسم پاکستان کے خالق چودھری رحمت علی تھے اسے پڑھایا جا رہا ہے لکھایا جا رہا ہے در و دیوار پر کندہ ہے مشاہیر پاکستان میں ان کا نام نامی موجود ہے ۔اب جیو اور حامد میر کو کیا سوجھی کیا چودھری رحمت علی ان کے کیپٹل ٹاک کو نشانہ ء تنقید بنا بیٹھے ہیں ۔ہوتا در اصل یوں ہے کہ ہم لوگ اجازت دے دیتے ہیں اور منہ پھٹ لوگ جو جی میں آتا ہے کہہ دیتے ہیں ایک بار قائد اعظم کے بارے میں بھی ہرزہ سرائی ہوئی اور بعد میں حضرت علامہ اقبال پر سردار عبدالقیوم برسے تو جنرل حمید گل نے مدینہ منورہ میں مجھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افتخار! اگر چودھری رحمت علی پر برستے پتھروں کو روکا گیا ہوتا تو حکیم مشرق کے ساتھ یہ سلوک نہ ہوتا ۔یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کی اسمبلیوں میں بیٹھے لوگ چودھری رحمت علی علامہ محمد اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئیان کی تضحیک کو جرم قرار دے۔مگر کیا کیا جائے گجروں کے عالی شان فنکشنوں میں ہر کوئی سردار قوم بنا پھرتا ہے کبھی فلور پر بات نہیں کرتے کہ کہ ان کی پارٹیوں کے سربراہان ناراض نہ ہو جائیں۔
میں نے اپنے نوجوان اراکین اسمبلی سے کئی بار بات کی کہ پنجاب اسمبلی کم از کم ان کے جسد خاکی لانے کی قرارداد لائے۔پنجاب کا یہ واحد مسلم لیڈر ہے جس نے امت مسلمہ کے لئے بات کی اور الگ وطن کی بات کی۔اس خوبصورت دراز قد پنجابی نوجوان نے ١٥ سال کی عمر سے جد وجہد کی اور نائو اور نیور تک کا سفر بڑی جانفشانی سے طے کیا۔

میرا سوال ہے حامد میر سے کہ آپ کو کس بات کی تکلیف ہے کہ قومی اداروں کی توہین کے بعد آپ قومی مشاہیر کی توہین کرتے ہو۔آپ نے کبھی گاندھی کی دو رخی پر بات نہیں کی اہنساء کا پجاری ویمنائزر کہلاتا تھا اس کے بارے میں کبھی لب نہیں کھولا نہرو کی لارڈ مائونٹ بیٹن کی بیگم سے عشق طرازیوں کا ذکر نہیں کیا۔آپ نے جب بھی چاہا پاکستان کے معتبر لوگوں کو نشانہ ء تضحیک بنایا آئی ایس ؤئی کے چیف کو دو دن تک رگڑا لگایا۔نقاش پاکستان جنہوں نے پاکستان کی مختلف اکائیوں سے نام لے کر سوہنے پاکستان کا نام دیا اسے اب متنازعہ بنا رہے ہیں۔محقق کس بلاء کا نام ہے اور مورخ کس چیز کو کہتے ہو جس کی جو مرضی آئے لکھ دے۔میں ٢٠١٨ میں لکھ دوں کہ کلو جٹ ایک عظیم شخص تھے تو دنیا سو سال بعد لکھاری انجینئر افتخار چودھری کو زبردست قرار دے گی اور وہ محقق ہو گا جو کہے گا کہ اکرم عرف کلو جٹ جو تیسری چوتھی میں بار بار فیل ہوتا رہا وہ ایک عظیم شخص تھا۔

بندہ تو میں ترکھا ہوں جب چودھری رحمت علی کے بارے میں بات چھڑی کہ ان کے جسد خاکی کو پاکستان لانے میں سب سے بڑی رکاوٹ نوائے وقت ہے اور اس کے مالک مجید نظامی ہیں تو میں نے انہیں خط لکھا۔جناب نظامی صاحب لگتا ہے کہ کہ مردہ چودھری رحمت علی پ کے ٤ اے فاطمہ جناح روڈ کے دفتر پر قبضہ کرنے انگلستان سے آ رہے ہیں اسی لئے آپ کو تکلیف ہے۔وہ مجھے اسلام آباد میں ملے گلہ کیا لاہور بلوایا اور کہا کہ آپ سخت باتیں کرتے ہو میں نے نرم لہجے میں کہا مردوں کے ساتھ لڑائی لڑ کے آپ بھولو پہلوان نہیں بن سکتے۔اب کدھر ہے ان کی پہلوانی اللہ کرے وہ جنت میں چودھری رحمت علی سے ملیں اور اگر ملے تو کس منہ سے ملے ہوں گے۔میں ان گجروں کے ٹھیکے داروں سے کہتا ہوں ہمت ہے تو اسمبلی میں احتجاج کرو ورنہ پریس کلب کے باہر تو ہم جا ہی رہے ہیں۔

حامد میر صاحب آپ کے ابے نے جو پاکستان کے ساتھ حشر کیا وہ بھی دنیا کو معلوم ہے۔وارث میر کا کردار وہی تھا جو عاصمہ جہانگیر،ماری سرمد،فرزانہ باری،ھود بھائی کا تھا۔وہ بھی پاکستانی فوج کو گالی دیتے تھے اور یہ بھی طاہرہ عبداللہ کی طرح منہ کھولتے ہیں۔اسلام اور پاکستان کے لئے ہماری فوج کا کردار تعین تاریخ کر چکی ہے۔اور آپ کے والد محترم کا کردار بھی لکھا جا چکا ہے۔جس کسی نے سلیم منصور خالد کی کتاب البدر پڑھی ہے اسے مکتی باہنی اور قادر باہنی کے کر دار کا علم ہو چکا ہو گا جس نے نہیں پڑھی وہ ڈھونڈ کے پڑھے اور دیکھے کہ کیا کچھ کیا انڈیا نے ہمارے ساتھ۔ پاکستان بنا بھی اوکھا تھا اور قائم بھی قربانیوں سے ہے ہم پانیوں میں گھرے اندھرکے دشمنوں سے لڑرہے تھے نواز شریف کے ممدوح اچکزئی جیسا تھا شیخ مجیب اور وہ شیخ مجیب جو وطن کا غدار تھا جسے نواز شریف پسند کرتے ہیں اس کو اقتتدار نہیں ملا تو انڈیا سے مل گیا اور فوج کو گھیرے میں لے کر پاکستان کو شکست دی اکیلا وہ نہیں تھا روس تھا ساتواں بحری بیڑہ نہ بھیجنے والے بھی تھے اور ہمارے لوگوں کا رویہ بھی تھا ملک دو لخت ہوا پاکستانی فوج کو پنجابی فوج قرار دیا گیا اور یہ کام پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ء صحافت کے انچارج وارث میر نے کیا تھا۔سپاں دے پت کدی مت نئیں بن دے بھانویں چلیاں دودھ پلائیے ہو۔پاکستان نے حامد میر آپ کو بہت کچھ دیا ایک نکمے اور نکھٹو صحافی تھے تم تمہیں جیو جنگ نے آگے کیا اور جب اس فیلڈ میں خلاء تھا آپ جیسے لوگ میڈیا کے گھوڑے پر سوار چل نکلے۔صحافت کا نشان ضیاء شاہد ہیں صلاح الدین تھے الطاف قریشی ہیں۔لیکن مصیبت یہ ہے کہ ان کے پاس پاکستان کا بڑا میڈیا گروپ نہیں ہے۔

چودھری رحمت علی کو متنازعہ بنا کر تم نے کیا کھویا اور کیا پایا اس کا فیصلہ وقت کرے گا۔ہم پورے بائیس کروڑوارثان چودھری رحمت علی کسی غدار کی اولاد سے سرٹیفیکیٹ نہیں چاہتے ان کا کردار تاریخ متعین کر چکی ہے وہ عظیم نڈر ہیرو تھے آج جس پانی کے لئے خبریں اور ضیاء شاہد چیخ رہے ہیں چودھری رحمت علی نے تقسیم سے پہلے کہا تھا کہ دریائوں کے سوتے لو اس کے بغیر پاکستان سوکھ کے مرے گا اور کیا ہو رہا ہے پانی سینکڑوں فٹ دور چلا گیا ہے اور ہم ڈیم نہیں بنا رہے اس لئے کہ سندھ نہیں مانتا اس لئے کہ نوشہرہ ڈوب جائے گا اس نوشہرہ کو تو میں نے آنکھوں سے ڈوبتا دیکھا ہے کیا کر لیا لسانیت پرست سنپولیوں نے اور ان سے ووٹیں لینے والوں نے۔چودھری رحمت علی قومی ہیرو ہیں قومی ہیرو رہیں گے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
country enemy Engineer Iftikhar Chaudhry pakistan state پاکستان چودھری رحمت علی حکومت دشمن ملک
Salman Khan
Previous Post چنکارہ ہرن شکار کیس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان گرفتار
Next Post آو پاکستانیو! مل کر سوچو
Pakistanis

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close