Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمیں کرسمس یقینی طور پر منانا چاہئے

December 15, 2016 0 1 min read
Christmas Celebration
Christmas Celebration
Christmas Celebration

تحریر : واٹسن سلیم گل
دنیا جہان میں کرسمس کا دن ایک عالمی تہوار کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مسیحی اسے مسیح ابن مریم کی پیدائش کے دن کے طور پر مناتے ہیں اور غیر مسیحی اسے جشن کے دن کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ بات درست ہے کہ 25 دسمبر کا دن مسیح کی پیدائیش کا اصل دن نہی ہے مگر چونکہ مسیح کی پیدائش ایک حقیقت ہے اور دنیا کے دو بڑے مزاہب یعنی کرسچنز اور مسلمان اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ مسیح ابن مریم ایک کنواری سے پیدا ہوئے اس لئے زیادہ ضروری یہ ہے کہ اس بات کو مانا جائے کہ وہ دنیا میں تشریف لائے، کس تاریخ کو تشریف لائے اس پر ہماری ابتدائ کلیسیا نے مل کر ایک دن یعنی 25 دسمبر مخصوص کر دیا۔ اب مخالف مسیحی اس بات کا شور کر رہے ہیں کہ اس دن کو ختم کر دیا جائے جو مسیحیت کی سب سے بڑی پہچان بن چکا ہے۔ کچھ مغرب کےنام نہاد تاریخ دان تو اس سلسلے میں مصروف تھے ہی مگر کچھ پاکستانی مسیحی نام نہاد پاسٹرز بھی جن کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے ان مغرب کے مسیح مخالفوں کی ویڈیوز کو دیکھ کر ان کی نقل کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کہتے ہیں (1) کرسمس کا بائیبل میں زکر نہی ہے ۔(2) کہ یہ دن سورج کے دیوتا کا دن ہے۔(3) کہ کرسمس منا کر ہم دراصل بت پرستی کرتے ہیں ۔ (4) کہ ہمیں یہودیوں کی عیدیں منانی چاہیں ۔ یہ ٹھیک ہے کہ کرسمس کا بائبل میں زکر نہی ہے۔ مگر مقدس کتابیں ہمیں اچھائ اور برائ میں تفریق کا بنیادی اصول سیکھاتی ہیں۔ بائبل میں کمپیوٹرکا زکر نہی ہے مگر ہم کمپیوٹر استمال کرتے ہیں یہ مشین نیکی اور برائ دونوں اعمال کے لئے استمال ہوتی ہے۔

ٹیلوژن پر بھی آپ اچھے اور برُے دونوں قسم کے پروگرام دیکھ سکتے ہو بائبل نے اصول وضع کر دیا ہے اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔ کرسمس کا زکر بائبل میں موجود نہی ہے مگر دنیا جہان کے مسیحی اس دن کو یسوع مسیح کے جنم دن کے طور پر مناتے ہیں۔ ہاں آج کل اس کے منانے کے انداز پر ہم تنقید کر سکتے ہیں کہ بہت سے لوگ اس دن شراب اور رنگ رلیاں کرتے ہیں یہ غلط ہے مگر اسی طرح کروڑوں مسیحی کرسمس کے دن چرچ جاتے ہیں کوائیرز میں مسیح کی پیدائش کے حوالے سے گیت گاتے ہیں غریبوں اور بیماروں کی مزاج پرسی بھی کرتے ہیں۔ یہ ویسے ہی ہے جیسے میں نے کمپوٹر اور ٹی وی کی مثال دی ہے ۔جواب (2) نقایہ کی کلیسیا نے 324 بعد مسیح میں کانسٹنٹائن بادشاہ کے زمانے میں کرسمس منانے کا فیصلہ کیا ۔اس بادشاہ کے مسیحیت قبول کرنے کے بعد مسیحیوں کو تبلیغ کی آزادی ملی اگر ہم یہ مان بھی لیں کہ اس دن یعنی 25 دسمبر کو سورج دیوتا کی عید منائ جاتی تھی تب بھی یہ ایک اچھا قدم تھا کہ بادشاہ وقت نے ایک بت پرستی کے دور کو ختم کر کے اس دن کو مسیح کی پیدائش کے طور پر مخصوص کر دیا اور آج کسی کو یاد بھی نہی کہ 25 دسمبر کبھی سورج دیوتا کا دن ہوا کرتا تھا۔

جواب(3) ہم کرسمس کے دن کو یسوع مسیح کی سالگرہ کے دن کے طور پر مناتے ہیں تو یہ بت پرستی کیسے ہو گئ۔ اس دن لوگ چرچز میں جمح ہو کر سورج دیوتا کی نہی بلکہ خدا کی عبادت کرتے ہیں۔ گیت اور زبور گاتے ہیں۔ 2اعشاریہ 8 بلین مسیحیوں میں سے ننانوے فیصد کو تو شاید یہ معلوم بھی نہ ہوگا کہ یہ دن کبھی کسی دیوتا کے لئے منایا جاتا تھا۔ جواب (4) ہمیں پرانے عہد نامے کی عیدیں منانی چاہیں یہ ہماری صوبدید پر ہے کیونکہ اگر ہم مزکورہ عیدیں مناتے ہیں تو یہ عیدیں قربانی کے بغیر مکمل نہی ہوتیں۔ اور چونکہ ہمارے لئے مسیح نے قربانی دے دی اس لئے اب ہمیں قربانی کی ضرورت نہی۔

Christmas
Christmas

یسوع مسیح نے ہمیں پرانے عہدنامے کے حقیقی معنی سمجھائے ہیں۔ حکم تھا کہ سبت کے دن کوئ بدنی محنت کا کام نہ کرنا مگر لوقا 6 باب اسکی پہلی چھ آیات میں ہمیں اس کا مطلب سمجھ میں آتا ہے۔ یہ نام نہاد عالم کہتے ہیں کہ نہ کرسمس مناؤ نہ ایسٹر یعنی ہم مسیح کا کوئ ایک دن بھی نہ منایں مگر انجیل ہمیں بتاتی ہے کہ مسیح یسوع کا دن تھا پہلا کرنتھیوں اسکا پانچوا باب اسکی پانچویں آیت ہمیں بتاتی ہے کہ مسیح یسوع کا دن بھی تھا اور عید بھی تھی اسی باب کی سات اور آٹھ آیت ہمیں بتاتی ہے کہ ہماری فسع ہمارے مسیح یسوع کی قربانی تھی یہ وہ فسع نہی تھی جس کا زکر پرانے عہدنامے میں ہے۔ بلکہ یہاں کسی نئ عید کا زکر ہے لکھا ہے ” پس آو ہم عید کریں” انگریزی ترجمے میں بھی لفظ( پاس اوور) الگ لکھا ہے مگر آٹھویں آیت میں لفظ فیسٹیول لکھا ہے۔ میں نے لگ بھگ اٹھارہ انگریزی کے تجمے دیکھے ہیں جن میں کیہں فیسٹیول اور کہیں سیلیبریشن کا لفظ آیا ہے۔ یہ کہنا قطئ طور پر غلط اور لغو ہے کہ کرسمس کا تہوار منانا بت پرستی کرنا ہے۔ ہاں ہمیں کرسمس کو پاک انداز سے منانے کی ضرورت ہے۔ یہ بھی غیر مناسب اور نامعقول بات کہ محض اپنی بات سچ ثابت کرنے کے لئے جھوٹ بولا جائے کہا جاتا ہے نیکولاٹینز جن کا بائبل میں زکر ہے وہ وہی ہے جس سے کرسمس فادر متاثر ہو کر وجود میں آیا۔

اعمال 6باب 5 آیت میں ایک شاگرد نیکولاس کو چُنا گیا بعد میں کلیسیا کو شکایت ملی کہ نیکلاس کاگروپ مسیحی تعلیم کے برخلاف کام کر رہا ہے جس پر ایک اعلی درجے کی کلیسائ کونسل 49 بعد مسیح کے یروشلم میں منعقد کی گئ اور نیکولاس گروپ کو بدعت قرار دے دیا۔ مگر ایک بشپ نیکولاز جو کہ اس واقعہ کے چار سو سال کے دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اسے اس واقعہ سے جوڑنا مسیحیوں کو گمراہ کرنے کی سازش ہے۔ چلو ایک لمحے کے لئے مان لیں کہ سینٹ نیکولاز وہی تھا جسے کلیسیا نے بدعت قرار دیا تھا تو کیا جو کرسمس فادر غریب بچوں کو تحائف دیتا ہے کیا وہ ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے کہ ہم گلا گھونٹے جانور، بتو کی قربانی کے گوشت اور خون پیئں اور حرام کاری کریں۔ جیسا کہ اعمال کی کتاب 15 باب کی 29 آیت میں مرقوم ہے۔ کیا کوئ باشعور انسان یہ مانے گا کہ کرسمس ٹری کے نیچے پڑے ہوئے تحائف اٹھانے کے لئے جھُکنا مطلب اسے سجدہ کرنا ہے۔

میں جانتا ہوں کہ کرسمس، کرسمس فادر یا کرسمس ٹری کا ہماری نجات سے برائے راست کوئ تعلق نہی ہے اور ہم اگر ان تینوں چیزوں کو ترک بھی کر دیں تو اس سے ہماری مسیحیت پر کوئ فرق نہی پڑے گا مگر اختلاف کرنے کا بھی کوئ اخلاقی ،اصولی اور علمی جواز ہونا چاہئے، ہم گورو کی ویڈوز دیکھ کر اتنے متاثر ہو جاتے ہیں کہ ان کو کاپی کرتے وقت یہ بھی نہی دیکھتے کہ جو یہ کہہ رہے ہیں اس میں کوئ منطق یا کوئ دلیل بھی ہے یا نہی۔ کبھی بھی ناقص ،کمزور ، نا پختہ ، اور خستہ معلومات کے ساتھ اتنے نازک مسائل پر بات نہی کرنی چاہئے۔ میری جانب سے تمام مسیحیوں کو کرسمس مبارک اور تمام پاکستانی بشمول مسلمان دوستوں کو نیا سال اور نئ خوشیاں مبارک۔

Watson Gill
Watson Gill

تحریر : واٹسن سلیم گل

Share this:
Tags:
birth muslims World پیدائش تہوار جشن دنیا کرسمس مسلمان منانا
Lalyani
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 15/12/2016
Next Post جھنگ کی خبریں 15/12/2016
Jhang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close