Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 15/12/2016

December 15, 2016 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے محکمہ زراعت ، انہار، لائیو سٹاک ، واٹر مینجمنٹ اور دیگر متعلقہ محکموں کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں اور کسانوں کو فراہم کردہ سہولیات میں کسی قسم کی رکاوٹ ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی ۔ ڈی سی او غازی امان اللہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ نہری پانی کی بروقت فراہمی ، زرعی آلات پر سبسڈی کے تحت دستیابی ، مال مویشیوں کے مفت علاج معالجہ و ادویات کی فراہمی، گنا کے کاشتکاروں کے فوری ادائیگیوں اور زرعی قرضہ جات کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کی رپورٹوں پر انحصار کرنے کی بجائے عملی بہتری کے حوالہ سے اعلیٰ سطح پر ایکشن لینے سے گریز نہیں کیا جائیگا۔ وہ گزشتہ روزا کسان اتحاد تنظیم کے نمائندہ وفد سے کسانوں اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے حوالہ سے خصوصی میٹنگ کر رہے تھے۔ اس موقع پر محکمہ زراعت،فیسکو(واپڈا) اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران کسان تنظیم کے عہدیداروں نے مختلف سرکاری محکموں سے متعلقہ کسانوں اور کاشتکاروں کے درپیش مسائل کے حوالہ سے ڈی سی او کو آگاہ کیا جس کانوٹس لیتے ہوئے ڈی سی او غازی امان اللہ نے مسائل کے فوری اور ہر ممکن حد تک حل اور اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کی۔ انہوںنے مزید کہا کہ کسانوں اور کاشتکاروں کی شکایات اور مسائل کے فوری حل کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی متعلقہ محکموں اور کاشتکاروں سے رابطہ کرکے فوری ازالہ کو یقینی بنائیں گے۔ ڈی سی او نے متعلقہ محکموں کے افسران سے اس ضمن میں پراگراس رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ محمد نعیم نے ہمراہ سول جج شہباز حجازی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے ماہانہ دورہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث دو اسیران کے فوری رہائی کا حکم صادر کیا۔فاضل جج صاحبان نے جیل کے مختلف حصوںکا معائنہ کرتے ہوئے جیل ہسپتال میں طبی سہولتوں کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کا تفصیلی جائزہ لینے کے دوران زیر علاج مریضوںکی عیادت کی اورعلاج معالجہ اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے بارے دریافت کیا۔ اس دوران انہوںنے نوعمراور خواتین اسیران کی بیرکس کا بھی معائنہ کیا اور مجموعی طور پر جیل کے سکیورٹی کے انتظامات قیدیوںکو فراہم کئے جانے والے کھانے کے معیار ڈسپلن اور کنٹرول پر جیل انتظامیہ کے انتظامات کو سراہا ۔انہوںنے جیل سپرنٹنڈنٹ کو جیل میں صفائی اور حفظان صحت کے معیا ر، قیدیوں کی رہائش خوراک اور سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے موثر اقدمات اور اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) دارارقم سکول دارلسکینہ کے زیر اہتمام سالانہ کھیلوں کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر طلباء و طالبات نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا ۔طلباء و طالبات نے ٹیبلوز اور ڈرامہ جات بھی پیش کیے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ادارہ مہر بہادر خان جھگڑ نے کہا کہ طلباء و طالبات کی ذہنی و جسمانی نشو ونما کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں سے انکار ناممکن ہے انہوں نے کہا کہ یہ بچے پاکستان کا مستقبل ہیں ۔مقابلوں سے بچوں میں جیت اور کامیابی کی لگن کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اس طرح کے مقابلے بچوں میں خود اعتمادی پیدا ہوتی اور اس کے ثمرات زندگی کے ہر میدان میں نظر آتے ہیں۔یہی بچے محنت اور لگن سے تعلیم مکمل کر کے ملک و قوم کی باگ دوڑ سنبھالیں گے ۔حسین جاوید جھگڑ ،امیر جماعت اسلامی جھنگ محمد ابرار انصاری اور دیگر نے بھی تقریب سے خطاب کیا تقریب کے آخر میں طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ان میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) ہمارے کہنے پر چیف سیکرٹری نے سیکرٹری ایجوکیشن کو طلب کرکے 13دسمبر میٹنگ کیلئے بلایا۔ سیکرٹری ایجوکیشن اساتذہ سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔ 15روز کا وقت دینا بھی اساتذہ کو دھوکہ دینے کے برابر ہے۔ ہم اپنا احتجاج مسلسل ریکارڈ کرواتے رہیں گے۔ ان خیالات کااظہار صوفی رمضان انقلابی مرکزی صدر آل اساتذہ الائنس پنجاب و پنجاب ٹیچرزیونین نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ کے روز ہر سکول کے دعائیہ پروگرام میں جنید جمشید کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر ضلع میں ہزاروں اساتذہ کی انکریمنٹ روکنا ظالمانہ اقدام ہے ۔ بار بار وعدوں کے باوجود اپ گریڈیشن نہ دینا ، سرکاری سکولوں کو اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے این جی اوز کے حوالے کرنا تعلیم دشمنی ہے جس کے خلاف ہمارا احتجاج جاری رہے گا اور مسائل کے حل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 10دسمبر کو ہم نے پنجاب اسمبلی کے سامنے بھرپور احتجاج کیا اور 22دسمبرکو احتجاج کرنے والے سیکرٹری سے میٹنگ کا بہانہ بناکر جان چھڑا گئے۔ اساتذہ کو اپنے حقیقی لیڈرز کو پہچاننا ہوگا۔ ہم جھکنے بکنے والے نہیں ہیں ، ہمیں کئی بار اسیکرٹری ایجوکیشن کی طرف سے میٹنگز کیلئے بلایا گیا لیکن ہم لالی پاپ والے نہیں ہیں۔ مسلسل ڈیڑھ سال سے موجودہ سیکرٹری اساتذہ کو بیوقوف بنارہے ہیں اور پاکٹ یونین اُس سے بڑھ کر اساتذہ کو دھوکے میں رکھے ہوئے ہیں۔ انشاء اللہ اساتذہ تحریک ضرورکامیاب ہوگی۔ ہم نے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں اور جب تک اساتذہ مسائل حل نہیں ہوتے،اپنا تن من دھن قربان کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریسکیو1122سنٹرل اسٹیشن پر طیارہ حادثے میںشہیدہونے والوںکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام
جھنگ(تحصیل رپورٹر)فوکر طیارہ حادثہ میںجنیدجمشید سمیت شہید ہونے والے 47افرادکی روح کے ایصال ثواب کے لئے ریسکیو1122سنٹرل اسٹیشن پر فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر تما م شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی او ر ملک وقوم کی سلامتی کے لئے دعائیںبھی مانگی گئیں تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر علی حسنین،ریسکیو سیفٹی آفیسرآصغری پروین،کنٹرول روم انچارچ طاہر عباس،اکاونٹ افیسر ضیاء شاہد،اسٹیشن کواڈینیٹرمحمد امین،ٹرانسپورٹ مینٹینینس انچارچ علی چنار عباس،میڈیا سیل انچارچ محمد زبیر کے ساتھ ساتھ تمام ریسکیوافسران اورریسکیو اہلکاروںکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارہ ربیع الاول کے موقع پر تمام ریسکیو ہلکاروں کے اپنے فرائق احسن طریقے سے سرانجام دئے علی حسینن
جھنگ( تحصیل رپورٹر ) انچارج ریسیکو1122علی حسنین نے میڈ یا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بارہ ربیع الاول کے موقع پر شہر بھر میں نکلنے والے انیس جلوسوں کے لئے ریسکیو کی جانب مرکزی جلوسوں کے راستے میں 6خصوصی پوسٹیں قائم کیں گئیں تھیں جن تیرہ ریسکیو اہلکاروں نے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دئے جن کے ساتھ تین ایمبولینسز بھی موجود تھیں انہوں نے کہا کہ تمام ریسکیو ہلکاروں نے اپنے فرائض احسن طریقے کا ساتھ سرانجام دئے جس پر وہ سب مبارک باد کے مستحق ہیں انہوں نے بتایا کہ ریسکیو کی جانب سے اس مبارک موقع پر ڈی سی او غازی امان اللہ نے سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا ہے انہوں کہا کہ ریسکیو ایمرجنسی سروس ہمہ وقت عوام کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے اور ہر موقع پر عوام کو فوری امداد کو مہیا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرگودہا روڈ اکڑے والاکے قریب ہائی روف،ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم 04 ا فرا د شدیدزخمی
ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا
جھنگ( تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق سرگودہا روڈ اکڑے والاکے قریب راولپنڈی سے جھنگ آنے والی ہائی روف نمبری MG-400 مخالف سمت سے آنے والے رکشہ کو بچاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل کو ہٹ کرتے ہوئے سڑک پر کھڑی ٹرالی سے جا ٹکڑائی جس سے 04ا فرا د شدیدزخمی ہو ئے جن میں 27سالہ عمر درازولدمحمد شریف( موٹرسائیکل سوار) 55سالہ نشاط ولد کرم 35سالہ کریم خان ولد طالب اور 40 سلیم شہزاد ولد اللہ بخش شامل ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 جھنگ کی دو گاڑیوں نے وہا ں رسپانڈ کیا ٰ ریسکیو1122 کی ٹیموںنے بر وقت ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے سول ہسپتال جھنگ منتقل کیاجبکہ ہائی روف کاڈارئیور موقع سے فرار ہوگیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حضور اکر م ۖکی سیر ت طیبہ امت مسلمہ کیلئے مشعل ر اہ ہے حضو ر ۖکے بتا ئے ہو ئے طر یقو ں پر عمل پیر ا ہو کر کا میا ب ز ند گی بسر کر سکتے ہیں ہما رے نبیۖ پو ر ی امت کیلئے ر حمت بن کر آئے اپ ۖ کے آنے سے پہلے جہا لت اور تا ر یکی تھی بٹیو ں کی پید ائش پر انہیں ز ند ہ درگو ر کر دیا جا تا ،امیر اور غر یب میں فر ق تھا لیکن ہما ر ے پیا ر ے نبی ۖ کے اس د نیا میں آنے سے بٹیو ں کو نئی ز ند گی ملی امیر اور غر یب کا فر ق ختم کر دیا اور ہر طر ف رو شنی ہو گئی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر کیڈ ٹ کا لج جھنگ میں سیر ت نبی سمینا ر سے کما نڈ ر (ر)صہیب فا روق نے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر میجر عبد اللہ عمر ، میڈ م حو ر شما ئل ، صا حبز اہ عثمان غنی ، محمد اقبال جکھڑ، محمد مد ثر احمد ،
عبید الر حمن بھی مو جو د تھے ۔ کما نڈر صہیب فارو ق نے کہا کہ ہمیں حضو ر اکر م ۖ کے اسو ہ حسنہ پر عمل کر نا چا ہیے حضو ر ۖ کے اسو ہ حسنہ پر عمل کر کے د نیا و آخر ت میں کا میا ب ہو سکتے ہیں ۔اگر د ین پر عمل کر لیا جا ئے تو ہما ر ی سا ر ی پر یشا نیا ں ختم ہو جا ئیں اورز ند گی میں سکو ن آجا ئے ۔انہوں نے کہا کہ تما م مسا ئل کے حل کیلئے ہمیں اپنے پیا ر ے نبی ۖ ک کے طر یقو ں پر عمل کر نا ہو گااور ہمیں حضو ر ۖ کی سنتو ں پر عمل کر کے اپنے نبی ۖ سے محبت کا اظہا ر کر نا چا ہیے اور ہر کسی سے اچھے اخلا ق سے پیش آنا چا ہیے۔ اس مو قع پر طلبا ء نے نعتیہ کلام بھی پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حضور ۖ کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے۔ حضو ر اکر م ۖ کی طر ز زند گی کو اپناکرمسلمان د نیا و آخر ت میں کا میا ب ہو سکتے ہیں۔ حضو ر اکر م ۖاسو ہ حسنہ اور اسلام سے دور ی کی و جہ سے آج مسلما نو ں پر کڑا و قت آچکا ہے ۔ پو ر ی د نیا میں مسلما نو ں کے سا تھ ظلم کیا جا ر ہا ہے مگر د نیا میں ڈیڑ ھ ار ب سے زائد مسلما ن اور ایٹمی قو ت ہو نے کے با وجو د مسلما ن خا مو ش بنے ہو ئے ہیں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر جمعیت علما ء اسلام کے رہنما مو لانامحمد الیا س با لا کو ٹی ، مو لاناعبد الغفو ر جھنگو ی ،مو لا نا محمد اقبا ل خا ن شیر وانی ، عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے امیر مو لا نا سید مصدو ق حسین بخا ر ی، سیر ت کمیٹی کے صدر مو لانا محمد عثما ن مد نی ، مو لانا پیر محمد اشر ف ، انٹر نیشنل ختم نبو ت موومنٹ کے امیر صا حبز اد ہ قار ی ابو بکر مد نی ، مو لاناقا ر ی محمد طا ر ق ، نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ سند ھ میں خلا ف اسلا م قا نو ن کو کسی صو ر ت لو گو نہیں ہو نے د یا جا ئے گا علما ء کر ام کے ہر فیصلہ پر عمل کر یں گے ۔ حکومت سند ھ اسمبلی میں متنا ز عہ قا نو ن کو فو ر ی وا پس لے ۔ انہوں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد کی فضاء کو قائم رکھیں اور دشمن سے مقابلہ کیلئے ایک ہو جائیں دنیا کی کو ئی طاقت مسلمانوں کو شکست نہیں دے سکتی ۔مسلما ن متحد ہو کر عا لم کفر کی ہر سا ز ش کو نا کا م بنا ئیں گے ۔انہوں نے قا ئد اعظم یو نیو رسٹی میں شعبہ فزکس کو قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے جو منسو ب کیا گیا ہے اسکی شد یدمذ مت کر تے ہو ئے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ قا ئد اعظم یو نیو رسٹی میں شعبہ فزکس کو قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے جو منسوب کیا گیا اس کا ٹیفکیشن واپس لیکر کسی مسلمان سائنسدان کے نام پر ر کھا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ گند ا ٹو یہ کا نا م تبد یل کے کر کے 12ربیع الاو ل کے مو قع پر ختم نبو ت چو ک ر کھ د یا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق با ر ہ ر بیع الا ول کے مو قع پر جھنگ بھکر رو ڈ تھا نہ صد ر کے قر یبی چو ک جیسے گند ا ٹو یہ کے نا م سے پکا ر ا جا تا تھا جس کا نا م اہل علا قہ نے تبد یل کر کے ختم نبو ت چو ک ر کھ د یا اس مو قع پر انٹر نیشنل ختم نبو ت مو ومنٹ کے ضلعی امیر صا حبز اد ہ قا ر ی ابو بکر مد نی نے د عا کر وائی اور ختم نبو ت چو ک نام ر کھنے کی خو شی میں مٹھا ئی بھی تقسیم کی ختم نبو ت چو ک کے اکر د گر دختم نبو ت چو ک کے بینر اور فلیکس لگا کر چو ک کو سجا د یا گیا ۔گند ا ٹو یہ کا نام ختم نبو ت چو ک ر کھنے پر سو شل میڈ یا پر اس اقد ام کو خو ب سر اہا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کی ایگزیکٹو باڈی کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت محمدانور جپہ صدر پنجاب ٹیچرزیونین ضلع جھنگ منعقد ہوا۔ اجلاس ہذا میں آج مورخہ15دسمبر 2016ء کو گورنمنٹ پرائمری سکول گھوڑی والا میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی گئی۔ مانیٹرنگ والے صاحبMEAظفرعاصم P/Sگھوڑی والا میں ماہانہ مانیٹرنگ کیلئے پہنچے ، وہاں پر اُس نے منجملہ اساتذہ کے ساتھ انتہائی بدتمیزی اور بداخلاقی کا مظاہرہ کیا ۔ ایسے تین چار MEAصاحبان محکمہ کے گماشتے بنے ہوئے ہیں اور ہر جگہ مردو خواتین اساتذہ کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں ۔ اساتذہ کرام معاشرے میں اہم مقام رکھتے ہیں لیکن ریٹائرڈ فوجی صاحبان کا ان کے ساتھ ہتک آمیز اور بداخلاقی پر مبنی رویہ ناقابل برداشت ہے۔ اس واقعے کے خلاف پنجاب ٹیچرزیونین سراپا احتجاج ہے ۔ اگر مذکورہ MEظفرعاصم کے خلاف کاروائی عمل میں نہ لائی گئی تو پنجاب ٹیچرزیونین جھنگ پرزور احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دنیا بھر میں مسلمانوں پر مظالم پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی انتہائی افسوسناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار ابوالقاسم امیر جماعة الدعوة ضلع جھنگ اور منشاء جھنگوی ضلعی رہنما جماعة الدعوة نے ایک پریس ریلیز میں کی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر فلسطین افغانستان اور برما میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ہرجگہ پر مسلمانوں کا تختہ مشق بنایا جارہا ہے۔ پاکستانی قوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کی جدوجہدآزادی کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی عزتیں ، عصمتیں ،جانیں اوراملاک محفوظ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والے ہی اس کی دھجیاں بکھیرنے میں سب سے پیش پیش ہیں۔ لاکھوں کشمیریوں اور فلسطینیوں کو شہید کیاجاچکا ہے ، ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں ، ہزاروں خواتین کی عصمت دری کی جاچکی ہے،مظلوم مسلمانوں کی عزت، عصمت ،املاک تک محفوظ نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود اقوام متحدہ اور امریکہ وپورپ کے کانوں تلے جوں تک نہیں رینگ رہی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں نعت خواں اور خطیب نے علمانے حضور پاکۖ کی زندگی مبارک پر بیان دیا۔اس پر وقار تقریب میں جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جھنگ کے کوآرڈینیٹر شفقت سیال مہمان خصوصی تھے۔جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عہددارن مدثراسماعیل بھٹی ۔مہرکلیم اللہ خان سیال۔عامر رمضان ملک اور دیگر عہددران نے بھی شرکت کی۔بعد ازاں محفل پاک کے اختتام پر پاکستان کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

Jhang
Jhang

Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Share this:
Tags:
Agriculture farmers government jhang office package utilities آفیسر پیکج جھنگ حکومت زراعت سہولیات کاشتکاروں
Christmas Celebration
Previous Post ہمیں کرسمس یقینی طور پر منانا چاہئے
Next Post پیرمحل کی خبریں 15/12/2016
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close