Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہرِ کراچی کے عوام کا پرسانِ حال کون؟

June 12, 2014June 12, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Karachi
Karachi

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب ہے، اس حساب سے یہ پاکستان کا دل کہلاتا ہے، اور یہ بات ہر ذی شعور جانتا ہے کہ دل کی دھڑکنیں رُک جائیں تو کیا ہوتا ہے ،یہ صوبہ سندھ کا صدر مقام بھی ہے جبکہ پرانے وقتوں میں کراچی ہی پاکستان کا دارالخلافہ تھا۔ مگر آ ج کراچی کے عوام کا پُرسانِ حال کوئی نہیں۔ جو یہاں کی نمائندہ جماعت ہے وہ اپنی بساط کے مطابق آوازِ حق بلند کرتی رہتی ہے۔

اور جہاں تک ممکن ہو سکتا ہے شہریوں کو ان کے بنیادی حقوق کا مقدمہ سرکاری سطح پر لڑتے ہی رہتے ہیں۔ گذشتہ دو ماہ سے شہرِ کراچی برقی اور پانی کی شدید قلت سے دو چار ہے۔ موسمِ گرما نے ویسے ہی کراچی کے عوام کو حال سے بے حال کر رکھا ہے۔ پارہ کی سطح 42ڈگری کو پار کر رہی ہے اور اس قدر شدید موسم میں برقی کٹوتی نے عوام کے اوسان ہی خطا کر دیئے ہیں۔ کراچی میں ایسا لگتا ہے کہ حکومت نام کی کوئی چیز ہی نہیں۔ایسے میں عوام مطالبہ کریں تو کس سے؟ رابطہ کمیٹی اور ایم کیو ایم ہی شہری نمائندگی رکھتی ہے اور اُن ہی کی کوششوں سے ابھی تک پانی و بجلی کا بچا کھچا حصہ مل رہا ہے ورنہ تو نہ جانے اس شہر کا کیا حال ہو۔

کہا یہی جاتا ہے کہ کراچی میں برقی قلت کا سامنا واپڈا کی جانب سے مناسب بجلی نہ دینے کی وجہ سے ہے۔ اور دوسری وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ تقسیم اور ترسیل میں ناکامی کے باعث عوام کو موسمِ گرما میں مزید بد حال ہونا پڑ سکتا ہے۔ آج جو برقی اور پانی کی وجہ سے عوام کا حال ہے اس سے زیادہ اور کیا ہوگا۔ لوگ بجلی کے ستائے ہوئے تو تھے ہی اب پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟

اگر کچھ نہیں کر رہی تو کب کرے گی؟ اصولی طور پر دیکھا جائے تو کراچی کی اس وقت ذمہ داری صوبائی اور مرکزی حکومت کی ہی بنتی ہے کیونکہ وہی لوگ حکومت میں ہیں۔ لیکن وہ بھی اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔ ہمارے مرکزی وزیر بجلی ہر روز اجلاس منعقد کرتے ہیں مگر صرف چوری کا رونا رو کر اجلاس برخاست کر دیتے ہیں اور پھر ایک پریس کانفرنس ، باقی اللہ اللہ خیر صلّہ۔کراچی الیکٹرک کو مناسب بجلی فراہم کیا جائے تاکہ وہ لازمی اداروں کو بلا تعطل بجلی فراہم کر سکے۔ اگر ان کے معاہدے میں یہ ذکر ہے کہ وہ شہر کے لئے خود بھی بجلی پیدا کریں گے تو انہیں اس پر مائل کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف ملے۔ آج کل گرمی کا یہ حال ہے کہ جیسے سورج سوا نیزے پر آگیا ہے ایسے میں غریب عوام تو بے حال ہی ہونگے۔

حالات و واقعات پر نظر دوڑایا جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے برقی تقسیم و ترسیل کا نظام بالکل ٹھپ ہو چکا ہے اور اس کی درستگی اور مرمت کے لئے عملہ بھی وقت پر نہیں آتا۔ کئی کئی دن حواس باختہ کر دینے والی غائب بجلی علاقوں سے غائب رہتی ہے۔کیا ایسے میں مرکزی حکومت کی ذمہ داری نہیں بنتی کہ وہ جنگی پیمانہ پر اقدامات کے ذریعہ عوام کو راحت پہنچائے جبکہ شریف حکومت نے اقتدار ہی اس وعدے کے ساتھ حاصل کیا کہ اچھے دن ضرور آئیں گے۔ عوام کا یہی سوال ہے کہ کیا اچھے دن یہی ہیں کہ اقتدار حاصل کرتے ہی پورے ملک سمیت میگا سٹی کو اندھیرے میں غرق کر دیا گیا اور عوامی مسئلے کی حل کے بجائے اس پر سیاست کی جائے۔

برقی قلت یوں تو ملک گیر سطح پر ایک بڑا مسئلہ ہے، لیکن اس وقت کراچی کی حالت انتہائی دگرگوں ہے اور شدید گرمی کے عالم میں اہلیانِ کراچی کو برقی کٹوتی کے باعث سخت مصائب کا سامنا ہے۔ ضعیف و معصوم بچوں کا تو گرمی کے مارے بُرا حال ہے اور اس پر پانی کی قلت نے ستم بالائے ستم کے مترادف زندگی کو اور بھی مشکل بنا دیا ہے۔ مسلسل بجلی کے غائب رہنے سے پانی کی سپلائی میں بھی رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے اور اطلاعات کے مطابق کراچی کے تمام ہی علاقوں میں پانی کا حصول سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے اور عوام کی اس مجبوری کا فائدہ واٹر مافیا اٹھا رہا ہے۔ چودہ سو تا سولہ سو میں ٹینکر مل رہا ہے اور اس پر بھی شفاف پانی ملنے کا کوئی بھروسہ نہیں۔

Sindh Government
Sindh Government

کراچی کے موجودہ حالات کے لیے ہر پارٹی بیانات ضرور داغتی ہے مگر عملی طور پر کوئی میدانِ عمل میں آکر ان مسائل کو حل نہیں کرتا۔ ایسا لگتا ہے کہ سیاستدان سوئے ہوئے ہیں اور عوام کی پریشانیوں کو دور کرنے کی مثبت کوشش کسی بھی جانب سے نہیں کی جا رہی ہے۔ صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت کا بس یہی رونا ہے کہ تمام مسائل ورثے میں ملے ہیں اور یہ بیان ہر دور میں سننے کو ملتا ہے۔ بھائی یہ ورثے اور وراثت کا دور کب ختم ہوگا ؟اور عوام کی داد رسی کون کرے گا؟ یہ سوال ہے جسے سوچ کر عوام بھی حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ مرکزی قائدین کا کہنا یہی ہوتا ہے کہ ابھی ہمیں اقتدار سنبھالے ہوئے ایک سال ہی تو ہوا ہے اور گنے چنے ہوئے دنوں میں اس گمبھیر مسئلے کو حل کرنے کے لئے ہمارے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے۔

ہمارے سیاسی قائدین کو اپنے بچائو کا ایک نیا ہتھیار ” جادو کی چھڑی ” ہاتھ لگ گیا ہے۔ اور پھر صوبائی حکومت بھی یہی راگ الاپ رہی ہے۔ اس جادو کی چھڑی نے تو شہرِ قائد کا بیڑہ غرق کیا ہی ہے۔ اور اگر ایسا ہے تو پھر مسائل میں گھرے ملک کا تو اللہ ہی حافظ ہوگا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ وقتِ واحد میں کراچی میں برقی اور پانی کا مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے، لیکن وقتی طور پر کچھ ایسے اقدام ضرور کئے جا سکتے ہیں کہ عوام کو کچھ حد تک راحت مل سکے اور بتدریج مسئلے کا مستقل حل تلاش کیا جا سکتا ہے اور اس سلسلے میں ایک راستہ تو یہ ہے کہ جب تک ہمارے پلانٹ بن رہے ہیں اُس وقت تک بجلی کسی اور ملک سے خرید کر خسارے کو پورا کیا جائے تاکہ عوام کو مشکلات سے بچا لیا جائے۔ویسے بھی حکمران ترقیاتی اقدامات کے بلند بانگ دعوئوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ عوامی مسائل کی یکسوئی سے حل کیلئے فوری و عاجلانہ فیصلے کیئے جائیں گے۔ کیا یہ سب صرف حسین دعوے ہی ہیں یا پھر عمل آوری بھی ممکن ہے، مانا کہ حکومت کو ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے بہت زیادہ نہیں تو بہت کم وقت بھی نہیں گزرا ہے اور جن فاسٹ ٹریک کاموں کا وہ دعویٰ کرتے رہے ہیں اس لحاظ سے اقتدار کے ایک سال کم نہیں ہوتے۔ لیکن اس عرصے میں سوائے بیانات ، الزامات اور افتتاحی پروگراموں کے کوئی عملی کارکردگی نظر نہیں آئی۔

ملک کے عوام کو توقع تھا کہ نئی حکومت عوامی مسائل پر پارلیمنٹ میں بحث کرتے ہوئے نئے رواج کو شروع کریں گے۔ انتخابات کے دوران کی گئی تقاریر اور وعدوں اور حکومت کی کارکردگی کے درمیان فرق نظر آ رہا ہے اس لئے عوام برہم ہیں۔ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی بھی اُن تمام وعدوں میں سے ایک ہے جو الیکشن کے زمانے میں کیئے گئے۔

غرض کہ انتخاب کے دوران بے شمار وعدے ہر جماعت کی طرف سے کیئے گئے لیکن جو جماعت مرکزی حکومت میں ہے وہ اپنے وعدوں اور تقریروں کی ویڈیو لگا کر دیکھیں تاکہ انہیں اپنے وعدے یاد آ جائیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا بجلی اور پانی کے علاوہ ایسے بے شمار مسائل کا حل دریافت کیا جائے گا یا نہیں۔اور کیا جائے گا تو کب تک؟ کیونکہ عوام کو اب گرمی اور بجلی نے ستایا ہوا ہے۔ اور اس کے بعد اب پانی بھی ناپید ہو چکا ہے۔موجودہ حکمرانوں کے لیئے اپنے دعوئوں کو ثابت کرنے کا ایک بہترین موقع اس وقت ان کے پاس ہے۔ وہ مؤثر اقدامات کے ذریعہ عوام کو پریشانیوں سے نجات دلا سکتے ہیں اور ان کے دل بھی جیت سکتے ہیں۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
karachi people Sindh Who عوام کراچی کون
Altaf Hussain
Previous Post 2014 ملک کیلئے میک اور بریک کا سال بھی ہوسکتا ہے، الطاف حسین
Next Post کوئٹہ : نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ 3 بجے ریلوے ہاکی گرائونڈ میں ہوگی
Nawab Khair

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close