
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچ قوم پرست رہنما اور مری قبیلے کے سربراہ نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ اور تدفین کے پروگرام میں تبدیلی کی گئی ہے۔
نواب زادہ چنگیز مری کے ترجمان کے مطابق نماز جنازہ ریلوے ہاکی گرائونڈ میں 3 بجے ادا کی جائیگی جبکہ تدفین کوئٹہ کےنواحی علاقے نیوکاہان میں کی جائیگی۔
