Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جیو نا اہلو !!!

May 22, 2018 0 1 min read
Fashion Clothes
Fashion Clothes
Fashion Clothes

تحریر : شاہ بانو میر

گھریلو خواتین کی ایک اہم ایکٹیوٹی موسم تبدیل ہوتے ہی پچھلے موسم کے تمام اہل خانہ کے کپڑوں کو سمیٹنا اور حالیہ موسم کی مناسبت سے سمیٹے ہوئے کپڑوں کو از سر نو دھلا کر انہیں پریس کروا کر رکھنا یہی مجھے بھی کرنا تھا خاتون آئیں اور دھلوانے کے بعد جب پریس کرنے کا مرحلہ آیا تو بے ساختہ منہ سے نکلا
جیو نا اہلو
سبحان اللہ
کپڑوں کا انبار تھا اور مکمل سوٹ کسی طرح سے بن نہیں پا رہا تھا
ان غیر متوازن حلیے والے لوگوں کے دماغ بھی ان کی طرح بکھرے ہوئے بے ترتیب ہیں
جو آج ہمیں ہمارے نفیس ملبوسات سے ہٹا کر “”بھان وتی کے کنبے”” کی طرح لباس کے نام پر دھجیوں میں الجھا گئے
سکن شرٹ ہے تو پنک شلوار ہے اور گرین دوپٹہ
جی ہاں یہ ہمارے مایہ ناز غیر ملکی اعلیٰ ترین لوگ ہیں جنہیں فیشن ڈیزائنر کہا گیا
اور
“” ڈیزائینر سوٹ”” کے نام پر اپنا سال ہا سال کا رکا ہوا اسٹاک جس مہارت سے نکالا ہے
سبحان اللہ
بچی ہوئی کترنیں پیوند لگا کر جدت کی صورت بیچ کر خود ارب پتی بن گئے
اور
اس سادہ لوح قوم اور فیشن کی ماری خواتین کو “”فیشن کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر ”
کچھ الگ ہی کلچر ملک میں لے آئے
دل چاہ رہا تھا کہ ان میں سے سامنے ہو تو انہیں بے نقط سناؤں
اس ملبوساتی دہشت گردی پر جس نے سوٹ مکمل کرتے کرتے دن گزار دیا
اچھا خاصا پیارا معاشرہ تھا
جس میں باوقار دیدہ زیب نفیس اور اعلیٰ معیاری ملبوسات بازار سے ملتے تھے
کہیں کسی بھی ترتیب سے انہیں سمیٹیں تو دوبارہ کھولنے پر کبھی ایسی پریشانی نہیں ہوئی تھی جیسی اس بار ہوئی
قصور کس کا ہے؟
ان بے دین بگڑے ہوئے غیر ملکی طالبعلموں کا جنہیں دین سے معاشرے سے کوئی تعلق واسطہ ہی نہیں؟
یا
پھر
ہم سب کا قصور ہے جو بے تحاشہ پیسہ مل جانے پر
اس کا استعمال بغیر سوچے سمجھے کرتے ہوئے جو بازار می چمکتا ہے اسے خرید کر با رعب اور با عزت کہلانا چاہتے ہیں؟
ہر اوٹ پٹانگ چیز کو بطور فیشن اور معیار سمجھ کر اپناتے چلے جاتے ہیں؟
نقصان فائدہ جانچے بغیر اس کو اندھا دھند اپنا کر اندھی تقلید کرنے والے جانتے ہیں کون ہوتے ہیں؟
وہ لوگ جن کے پاس علم نہیں شعور نہیں عقل نہیں
اپنے درجات کا اپنی ذات کا رتبہ نہیں پتہ؟

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی کہی ہوئی بات یاد آئی
آج کی فلمیں میوزک مقصدیت کے بغیر صرف دولت کا حصول ہے
لوگوں کا معیار مر چکا ہے
اس معیار کو زندہ کرنے کیلئے میں نے اپنی فلم اوم شانتی اوم میں اوٹ پٹانگ الفاظ شاعروں سے کہ کر لکھوائے
کہ
لوگ سنیں گے تو مجھے کوسیں گے سوال اٹھائیں گے
اور
اس طرح سے میں انہیں جواب دوں گا
کہ تمہاری مری ہوئی حس کو زندہ کرنا چاہتا تھا یہ سب کر کے
مگر
ہوا کیا ؟
شہ رخ خان افسردہ تھا
وہ بے معنی بت تکی شاعری والے نغمے سپر ہٹ ہو گئے
یہی آج ہمارا المیہ ہے
اصل لوگ اور اصل محنتی سوچ صرف دولت اور شہرت راتوں رات مل جانے سے مار دی گئی
ہر سطحی سوچ رکھنے والا انسان خواہ وہ عورت ہے یا مرد
اس کے پاس کوئی گفتگو کیلئے موضوع نہیں ہے
صرف ڈیزائنر سوٹ میک اپ پرس اور جوتے
اس دوڑ میں نقصان یہ ہوا
کہ
طاقتور مومن
جس کے سامنے لرزتے تھے شبستان وجود آج نا پید ہے
عورت جس کا مقام ایک قدم پیچھے مرد کی تقلید میں
وہ آج دنیا میں مردوں کے شانہ بشانہ نہیں اس کو ہر سطح پر پیچھے دھکیلتی ہوئی
سب سے آگے نظر آتی ہے
یہ دنیا کی کامیابی ہر گز نہیں تباہی ہے
غیر فطری نظام زندگی دراصل دولت کے حۤصول کیلئے قدرت سے ٹکراؤ ہے
وہ لوگ جو قرآن کو اسلام کو نہیں جانتے
آج ہمارے سروں پر مسلط ہیں اور ہم ان نا اہلوں کے پیچھے بے دام غلام بنے کھڑے ہیں؟
خُدارا
جاگ کر اندازہ کریں کہ جو راستے کی دھول تھے وہ آندھی کا بگولہ بنے ہمیں اڑائے پھر رہے ہیں
اپنی ذات کی سادگی کو واپس لے کر آئیں
ہماری روایتی قناعت ان ملبوسات کے دہشتگردوں کی دہشت گردی کو ختم کر سکتی ہے
مسترد کر دیں ان بے ہُنر لوگوں کو جو خود اپنے اصل سے واقف نہیں ہماری رہنمائی کیا کریں گے؟
جھوٹی اہلیت سے معاشرے کو غیر اسلامی ملبوسات کی صورت تباہی دے رہے ہیں
ہم انتہائی جامع اور مستند نظام معاشرت رکھتے ہیں
لباس بھی وہی قابل قبول ہونا چاہیے جو ہماری پہچان بنے ہماری
دشمن ملک کی مشہوری ان زنخوں سے ہر گز ہر گز قابل قبول نہیں
مستحکم معاشرت اور ملت صرف وہی ہے
جو ہمارے اسلاف سے ہم تک پہنچی
جس کی بنیاد پر الگ تشخص کی وجہ سے پاکستان بنا
ان جیسے بے حمیت لوگوں نے اس نظریہ کو بھی دھندلا کر کے صرف پیسہ کما لیا
لڑکیوں کو ترغیب دے کر پیسوں کا جلوہ دکھا کر انہیں اس طرف متوجہ کیا جا رہا ہے
وہ تباہی ہے
عام معاشی بہتری میں اضافہ فیشن شو اور شو بز کی صورت کیا جا رہا ہے
اس سے یہی انداذہ ہوتا ہے
کہ
وطن عزیز میں صرف روزی کمانے اور اس سے بڑھ کر دولت کمانے کا واحد راستہ یہی ہے
اس میں موجود بے لوگ عورتوں کو مردوں کا ٹخنوں سے اونچا لباس پہنا کر
اور
مردوں سے لال پیازی ہرے جامنی شلوار قمیض اور ٹائٹ زنانہ انداز میں جدید فیشن کے انداز متعارف کروانے لگے
جب ہمارے پاس آباء و اجداد کا دیا ہوا بہترین مہذب باوقار لباس موجود ہے
تو پھر بغیر سوچے سمجھے مرد نزاکت کیسے دکھانے لگے؟
خواتین اسلامی شریعت کا مذاق اڑاتی کیسے دکھائی دے رہی ہیں؟
یہ رنگ یہ انداز بھارتی ہے جن کے پاس کوئی الہامی کتاب نہیں
ہم نے ان بے دینوں کو سیدھا راستہ دکھانا تھا
مردوں کیلئے ریشمی لباس نا پسندیدہ قرار دیا گیا ہے

“”آپ ﷺ کو حضرت عمر ﷺ نے ایک ریشمی چوغہ بھیجا
کہ
آپ اسےخرید کر بیرونی وفود کے سامنے زیب تن کریں
آپﷺنے فرمایا اسے وہ پہنے گا جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا””

آج ہمارے بھائی بیٹے فخر سے فیشن کے نام پر ریشمی لباس زیب تن کرتے ہیں
یہ ذہنی تخریب کار دہشت گرد جو ہماری نسلوں کو گمراہ کر کے بے دین کر رہے ہیں
اور
اسلام کو فرسودہ دقیانوسی کہ کر اس کا مذاق اڑاتے ہیں
یہ لوگ جو حب الوطن نہیں”” حُّب نبی”” کا ان کو کیا شعور؟
ایسے گمراہ لوگوں کے پیچھے ہم اندھا دھند چل کر لوگوں میں اپنی شان بڑھا رہے ہیں؟
علم سے محروم انسان کو ماضی میں جاہل کہا جاتا تھا
آج یہ دینی جاہل دنیا کے سب سے بڑے گیم چینجر بن گئے
صرف اس لئے کہ سامنے ہم جیسے کمزور نفس کے غلام ہیں
واپس چلو اگر دنیا میں قائم رہنا چاہتے ہو
اپنے شعور کو قرآن مجید سے بیدار کرو
اپنی عظمت کو سمجھو
کچھ جاہلوں کے پیچھے اندھا دھند چلنا ہماری شان نہی
جب ہم نے مشکلات چھوڑ کر آسانیاں زندگی میں داخل کیں تو
دنیا نے آسانی سے ہمیں مٹانا شروع کر دیا
واپس آئیے
اپنے شاندار قرآن مجید کو کھول کر اپنی گمشدہ شان تلاش کیجیۓ اسی میں ہی دوام ہے بقاء ہے
اس انسان کو پھرسے دنیا کو تسخیر کرنے والا مومن بنا دیں
اپنے رول ماڈل پھر سے پڑہیں اور عروج کی طرف اڑان بھریں
ذرا سوچیں
کل تک اسلامی معاشرہ ضروریات خواہشات کو قابو میں رکھنے کا ہُنر جانتا تھا اور دنیا کا “”فاتح”” تھا
وہ کل کا طاقتور شاہین صفت مومن آج سطحی سوچ کا شکار ہو کر “”کرگس “” بنا دیا گیا
غور کریں اور اپنی عظمت رفتہ کو پہچانیں
ایسا تب ہوگا جب ہم سب آسانیاں چھوڑ کر محنت کے ساتھ دین پر عمل پیرا ہوں گے
تمام بے مقصد غیر شرعی رواج زندگی سے نکال باہر کریں
آج ہر شعبہ حیات میں ہمارے رہنما نا اہل لوگ ہیں
یہی لوگ مسلط رہے تو تبدیلی ناممکن ہے پھر یہی پکار ہوگی کہ
جیو نا اہلو

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
Apparel clothing nation Shah Bano Mir Society قوم کپڑوں معاشرے ملبوسات
Sahih Bukhari
Previous Post صحیح بخاری بَابُ قَوْلِ اللَّهِ جَلَّ ذِكْرُهُ 1190
Next Post چراغ سے چراغ جلتا ہے
Darussalam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close