Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چراغ سے چراغ جلتا ہے

May 22, 2018July 2, 2018 1 1 min read
Darussalam
Darussalam
Darussalam

تحریر : محمد شاہد محمود

رمضان المبارک بہت ہی مقدس اور بابرکت مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں ہر نیکی کا اجر بڑھ جاتا ہے۔ یہ نزول قرآن کا مہینہ ہے۔ قرآن اور رمضان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ گھر ہوں یا مساجد ہر جگہ قرآن مجید پڑھا، سنا اور سنایا جاتا ہے۔ جب خشک سالی چھا جاتی ہے اور زمین پیاسی ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ گھٹاؤں کے قافلے بھیجتا ہے، بارش برساتا ہے اور زمین کو جل تھل کر دیتا ہے۔ ٹھیک اسی طرح اللہ تعالیٰ انسانوں کے دل و ماغ کی فرحت و ہدایت کے لیے رمضان کا مبارک مہینہ بھیج دیتا ہے اور رحمت کے بادل برسا کر اپنی بخششوں کو عام کر دیتا ہے۔ اب رمضان شریف سایہ فگن ہے۔ اِس مقدس مہینے کے ایک ایک لمحے سے خوب فائدہ اُٹھانا چاہیے، اس غایت سے اسلامی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے اور دینی تقاضوں سے آگاہ ہوکر اللہ تعالیٰ کی خوشنودی والے کام کرنے چاہئیں۔ہم آپ کو کچھ دیر کے لئے دارالسلام لئے چلتے ہیںاور دیکھتے ہیں کہ یہ ادارہ کیسے قرآن مجید کی خدمت کر رہا کتنے درخشاں کام انجام دے رہا اور کس طریقے سے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کر رہا ہے۔ دارالسلام کا قیام 30 سال قبل عمل میں لایا گیا تھا اس کا مقصد صحیح دینی فکر و عمل کا فروغ اور اسلام کے پیغامِ رحمت کو عام کرنا ہے۔ یہ ادارہ اللہ کے کرم سے اب تک 25 مشہور زبانوں میں قرآن کریم کے ترجمے شائع کرچکا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف اہم زبانوں میں 1400 سے زیادہ مستند اسلامی کتابیں شائع کرکے دنیا کے کونے کونے میں پہنچا چکا ہے۔

دینی اور علمی خدمت کا یہ عظیم کام اسلاف کرام کی علمی روایات کے امین ادارہ کے بانی محترم عبد المالک مجاہد کی دانشمندانہ رہنمائی میں ہو رہا ہے۔ دارالسلام کا نیٹ ورک 25 سے زیادہ ملکوں میں پھیلا ہوا ہے۔ ادارے میں ڈھائی سو سے زیادہ ریسرچ سکالرز اور طباعتی و اشاعتی آرٹ کے ماہرین شام و سحر کام کر رہے ہیں۔اس وقت سعودی عرب میں دارالسلام کے 13 شورومز ہیں۔ پاکستان میں دارالسلام کا صدر دفتر لاہور میں ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں دارالسلام کے سٹاکسٹ 100 کے لگ بھگ ہیں۔دارالسلام کی کتابیں اعلیٰ علمی و تحقیقی معیار رکھتی ہیں۔ فرقہ واریت سے یکسر پاک ہیں۔ یہ ادارہ آسان اور دلکش اسلوب میں خالص کتاب و سنت کی تعلیمات پیش کرتا ہے۔دارالسلام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کی خوبصورت کتب دنیا کے مختلف ممالک، مثلاً :اٹلی، لبنان، سعودی عرب اور چین سے بھی شائع ہوتی ہیں۔ دارالسلام نے ”اطلس القرآن” اور ”اٹلس سیرت نبوی” قدیم و جدید چہار رنگ نقشوں اور اضافی توضیحات و تشریحات کے ساتھ نہایت خوبصورت انداز سے شائع کی ہیں۔ ان کے جدید نظرثانی شدہ ایڈیشن جلد منظرِ عام پر آ رہے ہیں۔ سیرت انسائیکلوپیڈیا (اللؤلؤ المکنون)جس کی 11جلدوں میں رسول اللہ ۖ کی پیدائش سے لے کر آپ کی وفات تک کے احوال و آثار اور مستند واقعات نہایت جامعیت سے پیش کیے گئے ہیں

۔دیگر کتابوں کی تفصیل یہ ہے: الجامع الکامل ف الحدیث الصحیح الشامل: فقہی ترتیب سے آراستہ صحیح احادیث کا شاہکار انسائیکلوپیڈیا۔ اس رفیع الشان انسائیکلوپیڈیا میں فقہی، اسنادی اور لغوی وضاحت کے علاوہ ہر حدیث کی مفصل تحقیق کی گئی ہے اور شواہد و متابعات کا اندراج کیا گیا ہے۔ مسند احمد کے نام سے یہ حدیث انسائیکلوپیڈیا 27647 احادیث پر مشتمل ہے اور ایک ہی جلد میں دارالسلام کی تحقیق کے ساتھ پہلی دفعہ شائع کیا گیا ہے ۔ اٹلس فتوحات اسلامیہ پانچ سو صفحات پر مشتمل اسلامی تاریخ کی ڈیڑھ ہزار سالہ فتوحات کا انسائیکلوپیڈیا ہے جو پانچ سو کے قریب نادر تاریخی تصاویراور ڈیڑھ سو سے زیادہ چہار رنگ نقشوں سے مزین ہے۔ اس مایاٹلس کے اُردو اور انگریزی زبان میں ترجمے بھی شائع ہو چکے ہیں۔ پہلی دفعہ تفسیر ابن کثیر (انگریزی) کی10 جلدوں کی اشاعت کے علاوہ اردو میں اس تفسیر کا تحقیق و تخریج سے مزین، خوبصورت ایڈیشن 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ دارالسلام نے صحاح ستہ یعنی احادیث کی چھ بنیادی کتابوں کو 38 جلدوں میں انگریزی میں پیش کرنے کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔ دارالسلام کے شیوخ الحدیث اور علمائے کرام نے صحاح ستہ کا ترجمہ، احادیث کی تحقیق و تخریج اور ان کے فوائد و مسائل جدید اسلوب میں بڑی تحقیق کے ساتھ لکھے ہیں۔ صحیح بخاری 6 جلدوں میں اور صحیح مسلم 5 جلدوں میں چھپ چکی ہیں، نیز سنن اربعہ میں سے ابو داود (چار جلدیں)، ابن ماجہ (پانچ جلدیں)اور سنن نسائی (سات جلدیں) طبع ہو چکی ہیں جبکہ صحیح بخاری کی مفصل شرح 10 جلدوں میں جلد شائع ہو گی۔

ان شاء اللہ! دارالسلام کے منیجنگ ڈائریکٹر محترم عبدالمالک مجاہد کے قلم سے ایمان افروز اسلامی و تاریخی واقعات پر مبنی بہت سی کتابیں اپنے دل نشین اسلوب کی وجہ سے شائقین سے خراج تحسین وصول کر چکی ہیں۔ ان میں سے چند اہم کتب کے عنوانات یہ ہیں: رسول اللہ ۖ کی سیرت کے سنہرے واقعات، یہ کتاب سکولوں اور کالجوں کے طلبہ کے لیے لکھی گئی ہے۔ اس سے عام لوگ بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔ حضرت ابوبکر و عمر اور سیدہ خدیجہ کی زندگیوں کے سنہرے واقعات، صحابۂ کرام کا تاریخِ اسلام کے حوالے سے سنہرے حروف، سنہرے اوراق، سنہرے نقوش، سنہری کرنیں، سنہرے فیصلے، میرے سنہرے سفر نامے، سنہری یادیں، والدین کی اطاعت و فرمانبرداری سنہرے واقعات۔ یہ کتابیں اُردو میں اپنی نوعیت کی پہلی نہایت خوبصورت کاوش ہے اور بڑی مقبول سیریز ہے۔ معمولی اُردو جاننے والے افراد بھی بخوبی پڑھ سکتے ہیں۔ ”اسلامی لائبریری” اسلامی مطبوعات کا شاندار مجموعہ ہے، یہ تفسیر احسن البیان (اردو)، ریاض الصالحین (جلد اول و دوم) ، بلوغ المرام (جلد اول و دوم)، منہاج المسلم، تجلیات نبوت اور کتاب التوحید و تقویة الایمان جیسی رہنما کتب پر مشتمل ہے۔ یہ ہر مسلمان کی بنیادی ضرورید مسائل پر فتاویٰ، نوجوانوں کے لیے ادبی لٹریچر، بچوں کے لیے دلچسپ اور سبق آموزکہانیاں، ڈیجیٹل قرآن، باباسلام ایجوکیشنل سیریز، امپورٹڈ عطریات، سکارف، حجاب، دیدہ زیب مصلے، احرام، عمدہ ٹوپیاں، مسواک، موزے، مدینہ منورہ کی کھجوریں اور اثمد سُرمہ، خالص شہد کے مختلف طبّی مرکبات، زیتون آئل، آفس سٹیشنری، اسلامک گفٹس کے علاوہ اور بہت کچھ آپ کی خدمت اور ضیافت ذوق کے لیے موجود ہے۔دارالسلام کی کتابیں فرد کی روحانی بالیدگی اور ایمان پروری کا ذریعہ ہیں۔ اس مقصد کے لیے 2003ء میں ”دارالسلام ٹرسٹ” کے نام سے ایک فلاحی ادارہ قائم کیا گیا۔

اسے گورنمنٹ آف پنجاب سے باقاعدہ رجسٹرڈ کرایا گیا ہے۔ دارالسلام ٹرسٹ کے قیام کا مقصد اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی خدمت اور رضائے الٰہی کا حصول ہے۔ گزشتہ 11 سال میں ٹرسٹ نے عوامی خدمات اور رفاہی شعبوں میں جو کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں، وہ دارالسلام کے تابناک رویوں اور روایات کے آئینہ دار ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے دارالسلام نے اشاعت قرآن و حدیث کے ساتھ ساتھ قرآن و سنت کی تعلیم کا سفر جاری رکھا۔ 1985ء میں جامعہ مراٰة القرآن والحدیث للبنات، واربرٹن کی تاسیس عمل میں آئی۔ تقریباً 30 سال پر مشتمل اس جامعہ کی خدمات بہت روشن ہیں۔ بچیوں کی تعلیم و تربیت کے لیے یہ جامعہ ملک بھر کے ممتاز دینی اداروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس جامعہ میں 130 سے زائد رہائشی طالبات درس نظامی اور وفاق المدارس کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی حاصل کر رہی ہیں، مزید برآں یہاں بچیوں کو قرآن مجید حفظ کرانے کا مقدس شعبہ بھی کام کر رہا ہے۔دارالسلام ٹرسٹ کے دو عظیم منصوبے دارالسلام قرآن کمپلیکس اور دارالسلام ریسرچ سنٹر کے زیر عنوان روبہ عمل ہیں۔دارالسلام قرآن پرنٹنگ کمپلیکس: یہ دارالسلام انٹرنیشنل کا نہایت فیض رساں اور دور رس نتائج کا حامل ایک وقف فی سبیل اللہ منصوبہ ہے ۔ 25 کنال پر پھیلا ہوا ”قرآن پرنٹنگ کمپلیکس” جدید ترین طباعتی مراکز میں سے ایک ہے۔ قرآن کریم کی بہترین پرنٹنگ کے سلسلے میں یہ کمپلیکس اپنی مثال آپ ہے۔ قرآن مجید کی وسیع پیمانے پر اشاعت اور مختلف زبانوں میں اس کے تراجم و تفاسیر کی تقسیم اس کے بنیادی مقاصد میں سے ایک ہے۔اس کا 100 فیصد منافع ان مقاصد جلیلہ کے لیے مختص ہے۔

دارالسلام ریسرچ سنٹر بھی دارالسلام انٹرنیشنل کا ایک بے مثال منصوبہ ہے۔ لاہور شہر کے وسط میں لوئر مال پر واقع اس ریسرچ سنٹر کی 7 منزلہ پُرشکوہ بلڈنگ کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ جبکہ ”دارالسلام ریڈیو” کے نام سے نشریات کا منصوبہ بنانے کا پروگرام ہے۔دارالسلام ٹرسٹ کے زیر انتظام 2003ء میں نونہال بچوں اور بچیوں کی دینی تربیت کے لیے قرآنی تعلیم کا وسیع و عریض نیٹ ورک قائم کیا گیا۔ اس کی شاخیں ضلع شیخوپورہ، ضلع ننکانہ، ضلع گوجرانوالا، ضلع حافظ آباد، ضلع لاہور کے علاوہ پس ماندہ دیہی اور شہری علاقوں تک پھیل چکی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان سے قرآنی تعلیم کا یہ سلسلہ بچوں اور بچیوں کے مدارس میں مسلسل پھیلتا جارہا ہے، اب الحمدللہ ان مدارس اور قرآنی مراکز کی تعداد 233 تک پہنچ چکی ہے نونہال بچوںاور بچیوں کی تعداد 7800 تک پہنچ گئی ہے۔ دارالسلام ٹرسٹ ان قرآنی مراکز میں زیر تعلیم بے سہارا، یتیم، مفلس طلبہ و طالبات اور اساتذئہ کرام کی مالی کفالت کر رہا اور انھیں باعزت زندگی بسر کرنے کے مواقع فراہم کررہاہے۔دارالسلام ٹرسٹ کے زیرانتظام ”دارالسلام حفظ و مڈل سکول سسٹم” ضلع شیخوپورہ اور ضلع ننکانہ کے پانچ شہروں (شیخوپورہ سٹی، ننکانہ سٹی، واربرٹن، شرق پور اور فیروز وٹواں) میں بحسن و خوبی چل رہا ہے۔سعودی عرب میں 20 سال تک شاندار تعلیمی خدمات انجام دینے کے بعد اب شہر لاہور کے مرکز گلبرگ میں قوم کے نونہالوں کو بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم و تربیت آراستہ کرنے کے لیے جدید سہولتوں سے آراستہ دارالسلام سکولز کا آغاز ہو چکا ہے۔مسجدیں اللہ تعالیٰ کا گھر ہیں۔ یہ توحید کے مراکز اور بیت اللہ کی شاخیں ہیں۔ اللہ کے رسولۖ نے ارشاد فرمایا’ جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد تعمیر کی اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔” دارالسلام ٹرسٹ نے مختلف اداروں اور احباب کے تعاون سے مختلف مقامات پر اب تک 35 سے زائد مساجد تعمیر کرائی ہیں۔

ان میں بیشتر مساجد ایسی ہیں جہاں قرآن کریم کی تعلیم کے حلقے قائم ہیں۔ بچے اور بچیاں قرآن پڑھ رہے اور حفظ کررہے ہیں۔اللہ کے فضل و کرم سے گزشتہ کئی سال سے رمضان المبارک میں دارالسلام کے کارکنوں، قرآنی مراکز کے اساتذہ، غریب خاندانوں اور صلہ رحمی کے ناتے عزیز واقارب، دوست واحباب میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم کیا جا رہا ہے۔دارالسلام ٹرسٹ کی طرف سے ہر سال عیدالفطر سے پہلے فقراء اور مساکین میں فطرانہ تقسیم کیا جاتا ہے۔ عید سے ایک یا دو دن پہلے یہ فطرانہ فقراء اور مساکین میں تقسیم کردیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال 1400 سے زیادہ فوڈ پیکج تقسیم کیے گئے۔عید قربان کے موقع پر ضرورت مند خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا جاتاہے ۔پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے دارالسلام ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام مختلف جگہوں پر افادئہ عام کے لیے جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گئے ہیں جن سے ہزارہا افراد کو پینے کا صاف پانی مل رہا ہے۔دارالسلام ٹرسٹ کے زیر انتظام مختلف علاقوں میں ہسپتال اور فری ڈسپنسری کام کر رہے ہیں:روشنی جنرل ہسپتال، واربرٹن (ضلع ننکانہ)جابر جنرل ہسپتال، بھکھی (ضلع شیخوپورہ) دارالسلام فری ڈسپنسری، کیلیانوالا (ضلع گوجرانوالا) یہ غیر تجارتی ہسپتال بے شمار نادار مریضوں کو فی سبیل اللہ ہر طرح کی طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ رحمت و برکت کے حصول کے لیے آپ بھی آگے بڑھیے اور دارالسلام کی دینی، علمی، ابلاغی اور فلاحی کوششوں میں ہاتھ بٹا کر اپنی زندگی کو حسنات، برکات اور دارین کی سعادتوں سے آراستہ کیجیے۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود
shahidg75@gmail.com

Share this:
Tags:
Islam. Mohammad Shahid Mahmood Qur'an ramadan World اسلام دنیا رمضان قرآن
Fashion Clothes
Previous Post جیو نا اہلو !!!
Next Post قبل از حکومت عمران خان کا مجوزہ 100 دن کا پروگرام
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close