Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سپہ سالار امن۔ حضرت محمد۔۔۔ایک خوشبو کا سفر

January 31, 2016 0 1 min read
Salaar-E-Aman
Nasim ul Haq  Zahedi
Nasim ul Haq Zahedi

تحریر: حسیب اعجاز عاشر
پاک ٹی ہاوس میں کئی صحافی دوستوں سے خوبصورت ملاقات کا شرف حاصل ہوا، مگر ان میں نسیم الحق زاہدی سے میری یہ پہلی ملاقات تھی ، گپ شپ کا سلسلہ چلا اور چائے کے آخری گھونٹ سے قبل ہی پہلی ملاقات اِنکی خوش کلامی، خوش اخلاقی، ملنساری کے باعث پرانی دوستی میں بدل گئی ۔انہوں نے اپنے منتخب کالموں کے پہلے مجموعے ”سپہ سالار امن۔۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ”کے اول صفحہ پر”مکرمی جناب حسیب اعجاز عاشر صاحب کی خدمت عالیہ میں انتہائی ادب و احترام کے ساتھ ۔۔ذوقِ مطالعہ اور تبصرہ کے لئے”لکھ کر اپنے اردو دستخط کے ساتھ بے تکلفانہ انداز میں یہ کہتے ہوئے کہ ”تبصرہ ضرور کیجئے گا ”مجھے تھما دی۔ دیدہ زیب سرورق، عمدہ کاغذ اور دلکش کتابت، مطالعہ میں تاخیر ممکن تھی مگر تبصرے کی شرط نے فوراً مطالعہ پر آمادہ کر دیا، ویسے میں کوئی تبصرہ نگار یا نقاد تو نہیں بس انکے لاجواب مقدس مجموعہ کالم کے سرسری مطالعہ سے نسیم الحق زاہدی کے قلب و ذہن میں اتر کر انکی سوچ و فکر کو پرکھ کر جو تاثرات فی البدیع قائم ہوئے، پیش کرنے کی جسارت کر رہاہوں۔

حقیقت تو یہ ہے کہ نسیم الحق زاہدی کی شخصیت اور قلمی ہنرمندیاں ”سپہ سالار امن۔۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم”کے مطالعہ کے بعد ہی مجھ پر منکشف ہوئیں ہیں ۔اور میں یہ بات اب ڈنکے کی چوٹ پرکہہ سکتا ہوں کہ یہ ایک اجلا مسلمان،نکھرا پاکستانی، دردِ دل رکھنے والاشفاف و نفیس انسان اور ایک ایسا سچا اور کھرا لکھاری ہے کہ جسے نہ نام کی حوس ہے نہ دام کی لالچ، جس کی ایمانی قوت اسے اپنے مقصد سے کبھی ہٹنے نہیں دیتی۔ نسیم الحق زاہدی کا تعلق شہر لاہور ہے اور اپنی قلمی خدمات کے اعتراف میں گولڈ میڈلسٹ برائے امن ٢٠١٢، امن ایوارڈ ٢٠١٢ اور مادر ملت محترم فاطمہ جناح ایوارڈ ٢٠٠٣ بھی حاصل کر چکے ہیں، بقول نسیم کے انکی بہت کم لوگوں سے طبیعت ملتی ہے اسی واسطے حلقہ یاراں کم اور انجمن رقیباں زیادہ رکھتے ہیں،انکے لکھنے کا مقصد کوئی ایوارڈ وصول کرنا نہیں بلکہ دنیا کفر کو یہ پیغام دینا ہے جو اسلام کو جبر کا دین اور پیغمبر امن پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔کہ اسلام امن و انسانی حقوق کا علمبردار مذہب ہے اور سپہ سالار امن حضرت محمدۖ اس کے بانی و پاسبان ہیں۔اللہ تعالی نے نسیم کو نہ صرف منفی روایات کو مسمار کرنے کے فن سے نوازا ہے بلکہ مثبت روایات کو قائم کرنے کی صفتِ عالیہ سے بھی آراستہ کیا ہے انکی غیر جانبدار تحریریں انقلاب و بغاوت کے ایسی روشن کرنوں میں لپٹی محسوس ہوئی ہیں جویہاں رائج فرسودہ سوچ و نظام کو چیرتی ہوئیں پھوٹنے کو بیتاب ہیں۔

نسیم الحق زاہدی کی یہ نادر کتاب عرصہ قلیل میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے لگی ہے اور ایسا کیونکر نہ ہو، جس ایمان افروز کتاب کا ٹائٹل ہی ”سپہ سالارامن۔۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم” ہو، تو یہ کیسے ممکن ہے وہ بابرکت نہ ہو۔مزید یہ کہ ۔۔۔”سپہ سالارِ امن۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم”کو نسیم الحق زاہدی نے جس عظیم ایمانی انداز و بیان میں دنیا کی عظیم تر ہستیوں کے نام کیا ہے اُس سے خودہی اپنی نگاہوں کو ٹھنڈا کیجئے”رحمت دو عالم حضرت محمدۖ کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ عدل و انصاف اور امن قائم کرنے والے مرادِ نبی خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق اور حضرت عمر بن العزیز کے نام”جس پر زبان پے جاری بے ساختہ سبحان اللہ سبحان اللہ کے علاوہ ایک لفظ بھی تبصرے میں لکھنے کو نہیں ۔جبکہ ماں کی دعائیں اور اپنوں کی چاہت نے بھی انہیں،انکی سوچ ،ان کے الفاظ اور اندازِ تحریر کو معتبر بنا دیا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اگلے ہی صفحہ پر انہوں نے قدم بہ قدم حوصلہ افزائی پر اپنی پیاری ماں جو آج انکے ساتھ نہیں ہیں مگر ہمیشہ انکے ساتھ ہیں ۔لختِ جگر صباحت نسیم شیخ، شریک حیات بشری نسیم شیخ سے اظہارِ تشکر بھی کیا ہے ۔ایسے میں رضاالہیِ سے اس کتاب کی مقبولیت میں کیونکر اضافہ نہ ہو۔اس کتاب کے مرتبین نامور لکھاری خانزادہ محمد فرخ اشفاق، عرفان سعیدانور اور علی رضا شاف کا ذکر بھی لازم ہے جن کا خلوص اِس کارِ خیر میں شامل ہے۔

Salaar-E-Aman
Salaar-E-Aman

عصرِ حاضر کے معروف نوجوان لکھاری بھی اس کتاب”سپہ سالارامن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم” جسے ایک روشنی کا سفر بھی کہا جا سکتا ہے، پر اپنی خوبصورت آراء کا اظہار کر چکے ہیں،جس کے بعدمجھ جیسے کم علم کے پاس کچھ لکھنے کو بچا ہی نہیں ۔جیسے سید محمد قاسم اِس کتاب میں اپنے پیشِ لفظ میں لکھتے ہیں کہ نسیم الحق زاہدی کی تحریر میں علم بھی ہے اور ادب بھی جو نہ اتنا مقفی مسجع ہے کہ پڑھنے والے کے سر سے گزر جائے اور نہ ہی ایسی ارزاں تحریر کر مدعا بھی واضح نہ کر سکے اسکے قلم میں روانی ،پراثر، پرلطف اور دلپذیر ہے۔یہ ایک ایسا دردِ دل کھنے والا نوجوان ہے جو اصلاح اور بھلائی کے ہر سوتے کو پروان چڑھانے کیلئے بے تاب رہتا ہے اور اس عمل میں مصروف لوگوں پر تحسین و آفریں کے پھول برساتا ہے۔ اس میں شک نہیں یہ قلم اور قلمکار ملک کا قیمتی سرمایا ہے جو یقینا آگے چل کر نہایت منافع بخش ثابت ہوگا۔سابق صدر پی ایف یو سی عبدالماجد ملک اپنے تبصرے بعنوان ”نسیم الحق زاہدی عصر حاضر کا خوبصورت لکھاری”میں لکھتے ہیں کہ”سپہ سالارامن حضرت محمدۖ” نسیم الحق زاہدی کی آقا مدنیۖ دے حد درجہ محبت کا ثبوت ہے ،یہ خوبصورت نوجوان من وعن بغیر کسی لگی لپٹی کے بیان کر دیتا ہے اس کی تحریروں میں انسانیت کا درد کوٹ کوٹ کا بھرا ہوا ہے وہ اپنی تحریروں میں امن کا پرچار کرتا بھی دکھائی دیتا ہے اور کہیں کہیں بین المذاہب ہم آہنگی کا درس دیتے ہوئے نظر آتا ہے۔

صدر پی ایف یو سی فرخ شہباز وڑائچ ”زاہدی کون ہے؟” میں لکھتے ہیں کہ نسیم الحق زاہدی کا قلم روانی سے، سلیقے اور قرینے کے ساتھ پڑھنے والے کو میٹھی خوشبو عطا کرتا ہے۔زاہدی سچے عاشق رسولۖ ہیں انہوں نے کتاب کا ٹائٹل بھی آقا مہربانی حضرت محمدۖ سے منسوب کیا ہے۔اس کتاب کی اپنی عظمت ہے ،اس کی ناکامی اور کامیابی کا فیصلہ کرنے والے آپ اور میں کون ہوتے ہیں؟۔امید ہے ان کی یہ محنت رنگ لائے گی۔علی رضا شاف اس کتاب پر اپنے تبصرے میں لکھا کہ یہ خوبصورت کتاب”سپہ سالارامن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم” جس عظیم ہستی پر لکھی گئی ہے ان کی شان میں قلم اٹھانے کی جسارت اور توفیق انہی کو نصیب ہوتی ہے جن پر انکی خاص نظر کرم ہوتی ہے ۔مصنف نے بڑے خوبصورت انداز میں سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امن کا سپہ سالار اور امت مسلمہ کے ایک ایک فرد کو امن کا سرکردہ سپاہی قرار دیا ہے۔

بے شک نسیم الحق زاہدی کا قلم خوابیدہ ذہن کو بیدار کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔بحثیت حساس صحافی کے انہوں نے حقیقت پسندانہ رویے میں مذہبی،معاشی، بدلتے ہوئے سیاسی اور سماجی منظر نامہ کو بہت خوب انداز میں زیر موضوع بنایا ہے۔ انکی تحریروں میں اگر اسلام سے حد درجہ محبت نظر آتی ہے ،تو انسانیت سے ہمدردی اور قومی خدمات کا جذبہ بھی ڈھکا چھپا نہیں رہ سکا۔لرزہ خیز سانحات کے بیان میںبھی انہوں نے نہایت دردمندی سے کام لیا ہے۔نسیم الحق زاہدی نے اس کتاب میں قلم کی آبرو پرکو ہر آنچ سے بچاتے ہوئے ابن الوقت، مفاد پرست، مارِ آستین اور جو فروش گند نما عناصر کے تکلیف در رویے پر گرفت کو مضبوط کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے،قابل تحسین ہے۔

Islam
Islam

زیرِ تبصرہ کتاب میں نسیم الحق زاہدی کے مضامین بعنوان”سپہ سالارِ امن ۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم”،”پیغمبر امن”،”کی محمدۖ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں”، انسان، امن، اسلام”، ”تم کس مذہب کی بات کرتے ہو”،”اسلام امن پسند دین ہے”، ”امن کا دشمن کون یہودی صلیبی یا مسلمان؟”، بانی امن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم”، ”اسلام امن کا علمبردار مذہب ہے”، اسلام میں بین المذاہب ہم آہنگی کا تصور”کے علاوہ’مقام شوہر۔۔احادیث کی روشنی میں” میں بھی اِن کی مالک دو جہان اور شہنشاہ کون و مکاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے والہانہ عشق ،عظیم الشان محبت ، بے پناہ لگائو کا ایک پرعقیدت اظہار ہے ۔جس کے مطالعہ سے شعور سے اندھیرے ہٹتے ہیں چاندنی پھیلنے لگتی ہے۔

کہکشائیں جگمانے لگتی ہیں ،صبح کی روشن کرنیں تن بدن اُجالنے لگتی ہیں اور دل اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں محو ہوکر ہم جیسے بے ثمر راہوں میں عمریں برباد کرنے والوں کے ضمیر کو جھنجھورنے لگتی ہیں ۔انہوں نے کئی مواقع پر رب کائنات کی بھرپور حمد و ثناء اُس کی شانِ وحدت و بے نیازی ،یکتائی و کبریائی ،رحمت و مغفرت ،احسان و کرم ،عفوو درگزر اور بندوں کے ساتھ محبت و شفقت کا اعتراف و بیان بھی کیا ہے۔صفحہ نمبر ٣٢ پر ”کی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں”ِ میں لکھتے ہیں کہ” آنے والے دور میں اس مسلمان قوم کو آزمایا جائے گا ہمیں بہت قربانیاں دینی پڑیں گی ۔آپ کو اپنے بچے،اپنا مال، اپنی عزت اپنی آبرو قربان کرنی پڑیں گی اور یہ اٹل قانون ہے جس میں کوئی بھی ترمیم نہیں کی جا سکتی ”۔جو اِس بات کا ثبوت ہے کہ اللہ اور رسول ۖ کے لئے مال ،جان وقت سب قربان کردینے کو تیار ہیں اور اِسی کی ذہن سازی کے لئے قلمی جہاد کا آغاز کر چکے ہیں۔اسلام پر کفار کی یلغار کو بھی انہوں نے بے نقاب کرنے کے ایک اچھی و پختا کاوش اپنے ایک کالم بعنوان ”اسلام کو بدنام کرنے کی یہودی سازش”میں کی ہے جو غیرت مند مسلمان کی رگوں میں ایک عجب سی بے چینی پیدا کردیتا ہے اور خون کچھ کر گزرنے کو کھولنا لگتا ہے۔

Unity
Unity

اِس امت کی فکر میں نسیم الحق زاہدی کی بے چین روح کی ہچکیاں قرطاس پر ایک زبردست ارتعاش پیدا کر رہی ہیں۔ جیسا کہ صفحہ نمبر ٩١ میں شائع ہونے والے اپنے کالم ”یہی ایک عیب ہے مجھ میں”میں کیا خوب لکھتے ہیں کہ آج ساری باطن قوتیں اکٹھی ہو چکی ہیں مگر افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اس وقت جب کہ ہم مسلمانوں کو اتحاد کی اور ایک ہی جھنڈے تلے اکٹھے ہونے کی سخت ضرورت ہے ۔نسیم الحق زاہدی کے شب و روز اگر اسلام و مسلم کی فکر میں بے چین گزر رہے ہیں تو وہ وطنِ عزیزکی محبت سے بھی لمحہ بھر بے پروا نہیں ،جس کی تڑپ اُن کے کالموں بعنوان ”سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے”، ”حکمران کب سوچیں گے؟”، ”کیا ہم آزاد ہیں”، ”میں باغی ہوں” میں باخوبی محسوس کی جاسکتی ہے۔ جبکہ”مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے محسن”، ”محکمہ بہبود آبادی۔۔یا فروغ فحاشی”، جیسے کالموں میں بھی بصارت اور بصیرت نے حیاتِ معاشرت میں بے انصافیوں، طبقاتی تنائو، تضادات، فسادات، حیات کے نشیب و فراز، استحصال پر گہری نظر رکھی ہے۔

وقت نے کچھ ایسی کروٹ بدلی ہے کہ سچ لکھنا ناممکن ہے، یا پھر سچ کو اپنے صیح وقت پر لکھا نہیں جاتا، اس وقت زیرِقلم اورزیرِلب آتا ہے جب سچ اپنی افادیب کھو بیٹھتا ہے مگر نسیم الحق زاہدی اصلاح ِ معاشرے کا عزم لئے بڑی دیانتداری سے اپنی آوازِ ضمیر پر سچ لکھنے اور سچ کو صیح وقت پر لکھنے کے لئے اپنے قلم و قرطاس سے پورا انصاف کر رہے ہیں،جیسا صفحہ نمبر ٦٣ میں اپنے کالم بعنوان ”مجھے سچ لکھنا ہے”میں خود لکھتے ہیں کہ عصر حاضر میں سچ زہر پینے اور حیوان تیاگ دینے کا نام ہے خود اپنے ہاتھوں سے زہر کا پیالہ پینے کا مرحلہ قیس اور سقراط سے بھی آگے کا ہے اور مجھے اس سنگلاخ مرحلہ کو سر کرنا ہے۔ہماری دعا ہے اللہ تعالی انہیں اپنی امان میں رکھے، نیک مقاصد میں کامیاب و کامران کرے،قلم میں بھرپور طاقت اور الفاظ میں مزید تاثیر عطا فرمائے۔آمین۔

نوٹ فرما لیں کہ اگست ٢٠١٥ میں منظر عام پر آنے والی ١١٢ صفحات کی یہ کتاب جو ٢٨ نادر کالموں پر مشتمل ہے ٢٠٠ روپے قیمت پر حاصل کرنے کے لئے،یا اِس کتاب پر اپنی قیمتی اظہارِ رائے کیلئے اِس ای میل آئی ڈی پر صاحبِ کتاب سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر: حسیب اعجاز عاشر
naseemulhaqnuhz@gmail.com

Share this:
Tags:
Commander journalist Peace perfume Prophet Mohammad travel امن حسیب اعجاز عاشر حضرت محمد خوشبو سپہ سالار سفر صحافی
Previous Post آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں ہرا دیا
Next Post کشمیر بنے گا پاکستان
Pakistani Kashmir Solidarity

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close