Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر بنے گا پاکستان

January 31, 2016 0 1 min read
Pakistani Kashmir Solidarity
Kashmir
Kashmir

تحریر: کوثر ناز

پانی تیرے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب
مرغانِ سحر تیری فضاؤں میں ہیں بیتاب
اے وادیِ لالا
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر

1947 سے اہل کشمیر اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ کا پس منظر دیکھا جائے تو تقسیمِ ہند کے ایک سال بعد بھارت نے عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 3 جون 1947 کے تاریخی لندن پلان کی دھجیاں بکھیر دی تھی۔ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے واضح مسلم تناسب کا مہاراجہ کشمیر نے نہ احترام کیا نہ انکی رائے معلوم کرنے کی کوشش کی، اسکے برعکس اپنے ہندوانہ تعصب میں بہہ گیا اور کانگریسی لیڈروں کی ایما پر راتوں رات اپنا یک طرفہ فیصلہ کشمیر پر لاگو کردیا یہ جانے بغیر کے وادیِ کشمیر کی مسلم اکثریت برصغیر کی تقسیم کے نتیجے میں قائم ہونے والے دو ملکوں میں سے کس کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔

لندن پالان میں واضح کہا گیا تھا کہ کوئی بھی فیصلہ عوام کی رائے کے بغیر ممکن نہ ہوگا، دیکھنا ہوگا کہ وہاں کی سماجی و ثقافتی روایات کیا ہیں اور وہاں کی اکثریت کیا چاہتی ہے مگر بھارتی حکمرانوں نے لندن پلان کو نہ صرف مجروح کیا بکلہ اس حد تک مجروح کیا کہ آج بھی سرزمینِ کشمیر کا کوئی گھر ایسا نہیں جوبھارتی فوجیوں کے بیہمانہ مظالم سے بچ نکلا ہو۔وادیِ کشمیر کے مظلوم مسلمان، صبر و کہساروجذبات کے طوفان ، پاکستان سے الحاق کے خواہش مندان ہر ہر موقعے پر پرچمِ پاکستان سینے سے لگائے رکھتے ہیں اور ایسے میں بھارتیوں کا خون کھول جاتا ہے اور پھر سرزمینِ کشمیر وادی کے بیٹوں کے لہو سے لہو لہو ہو جاتی ہے مگر اسکے باوجود وہاں سے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند ہونا نہیں تھمتے یہ روایت برسا برس سے جاری ہیانڈیا پون صدی سے کشمیری مسلمانوں پر مظالم توڑ رہا ہے، اس نے جنت نظیر وادی میں قتل و غارت کے بازار گرم کر رکھے ہیں، آئے روز کشمیریوں کو ریاستی جبر سے کچلنے کے لیئے ان کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی ہے، بھارتی درندے کشمیر کی ہزاروں بیٹیوں کی عصمت پامال کر چکے ہیں مگر سلام ہے کشمیریوں کی ہمت و عظمت کو انکے سچے کھرے جذبوں کو جو کسی کروٹ نہیں ٹھنڈے پڑتے۔۔۔

کیا کہوں حال دل اپنا میرے آنسو نہیں تھمتے
یہاں برف پڑتی ہے مگر جذبے نہیں جمتے

Indian Army in Kashmir
Indian Army in Kashmir

گذشتہ 60ـ65 برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاضب فوج کے ہاتھ آزادی کی جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کے لہو سیرنگے ہوئے ہیں مگر اہل کشمیر کے حوصلیایسے مضبوط ہیں کہ گذرشتہ 65 سالوں سے اپنے ایک ہی مقصد پر ڈٹے ہیں، ہمت و ثابت قدمی کی ایسی شان دار مثال روئے ارض پر کہیں نہیں ملتی ہر طرح کے مظالم کے باوجود کشمیر کا بچہ بچہ پاکستان سے الحاق کا خواہش مند ہیاور یہی وجہ ہے کہ کشمیر آزادی کی جنگ میں اپنا لہو مسلسل بہا رہا ہے اور آزادی کے حصول کے لیئے لاکھوں جانیں قربان کرچکے ہیں ، ہندوستان سات لاکھ فوج کشمیر میںرکھنے کے باوجود فوجی بندوقوں سے کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکا، وہ جس قدر ظلم کرتے ہیں اسی قدر جذبہ حریت ان میں ابھرتا ہے اور ساری دنیا جانتی ہے کہ کوئی مائی کا لال ان کے جذبوں کے آگے سیسہ پلائی دیوار نہیں بن سکتا کہ کشمیریوں کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔۔

وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنا وضع کیوں بدلیں
ہسبک ہو کہ کیوں پوچھیں ہم سے سرگراں کیوں ہو

ذلت کی زندگی سے موت کو بہتر سمجھنے والے کشمیری جوانوں کا جذبہ قابلِ تحسین ہے مقبوضہ جموں کشمیر کے سرفروش جنہوں نے اپنے اہل وعیال اور مال ومتاع اپنے گھر بار کی فکروں کو بالائے طاق رکھ کر اپنی آزادی کے لیئے شہات جیسی عظیم نعمت کا انتخاب ہمیشہ کیا اور نوجوانان اپنی ہمت و حوصلوں کوکچھ اس طرح بیان کرتے ہیں کہ۔۔۔۔

جو ڈر جائے سامراج سے وہ دل نہیں رکھتا میں
کشمیر کا بیٹا ہوں غلامی سے نفرت ہے مجھے

جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کا ڈھنڈورا پیٹنے والے امن کے ٹھیکداروں کے سوئے ضمیر کشمیر کا نام لبوں پر آتے ہی اب بھی اپنی آنکھیں موندنے سے باز نہیں آتے ، اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل نے کشمیر کی صورتِ حال پر نظر رکھنے کے لیئے دو ادارے (UNMOGIP) اور(UNCIPقائم کیئے تھے کیا کوئی باعلم بتا سکتا ہے کہ گذرشتہ 60ـ65 سالوں کے درمیان میں انکی کارگردگی کا گراف کیا رہا؟ پھر تو میرے خیال میں پاکستانی کمیٹیوں اور اقوامِ متحدہ کی کمیٹیوں میں کوئی فرق ہی نہیں رہا ہے کہ جنہوں نے کمیٹی تشکیل دینے کے بعد حال تک معلوم نہیں کیا حقوق تو دور، آج انکی عزتیں پامال کی جا رہی ہیں اور کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ کہنے والے اسی اٹوٹ انگ کی بہن بیٹیوں کو بے لباس کرکے اپنی ہوس مٹا رہے ہیں تو کیا ایسے کفار، ایسے بے حس و جلاد صفت قوم کیا اس قابل ہے کہ کشمیر اسکے ساتھ الحاق کیخواب دیکھے امن کے علمبرداروں کو کیوں کچھ نظر نہیں آتا۔

اے دنیا کے منصفو ! سلامتی کے ضامنو
کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو

انہیں تو یہ بھی نظر نہیں آتا کہ 5 فروری کو کیوں ہرسال پاکستان اور کشمیر کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستانی و کشمیری قومی یکجہتی کا دن مناتے ہیں؟ کیوں پاکستان میں عرصہ دراز سے 5 فروری کو عام تعطیل ہورہی ہے؟ کیوں عزتوں کو لٹانے والے پاکستان کا پرچم ہر ہر موقعے پراٹھائے لہو بہاتے رہتے ہیں، اپنے بڑوں کی معذوریاں ، اپنوں کی لاشوں کو اٹھانے والے اپنی عزتوں کو بے لباس ہوتا دیکھنے کے باوجود بھی کیوں کشمیری نوجوان ، بڑے بوڑھے، عورتیں اور بچے ہر سال باہر نکلتے ہیں اور کیوں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگتے ہیں۔ یہ واضح پیغام کیوں کسی انصاف کا پرچار کرنے والے امن کے ٹھیکیداروں کو دکھائی نہیں دیتا؟ کیوں بیہمانہ مظالم عالمی قوتوں کو، انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کو دکھائی نہیں دیتا، کیوں کسی کو لاکھوں کے حساب سے بہتے مسلمانوں کا خون بہتا نظر نہیں آتا اور بھارت کو غیرت کیوں نہیں آتی؟ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا ہے
غیروں میں کہاں دم تھا

تو چلیں بات ہوجائے پاکستان کے حکمرانوں کی جو مردہ ضمیروں کے ساتھ زندہ پھرتے ہیں اور کشمیر کے مسئلے کو کسی خواب کی طرح بھول جانا چاہتے ہیں ہمیں ہر موقعے پر اذیت دینے والے بھارت کی شان میں قصیدہ گوئی کا کوئی موقع خالی نہیں چھوڑتے اتنا ہی نہیں یہ اپنی غیرتوں کو کنڈی میں بند کرکے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے تک سے باز نہیں آتے اور ادھر بھارت ہماری بے وقوفیوں پر ہنستا ہے ہم جانتے ہیں چند جذباتی جملوں سے یا تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا کیونکہ ہمارے حکمران بھارت کی محبت میں مرے جا رہے ہیں کبھی امن کی آشا کے گن گاتے ہیں تو کبھی قومی مفادات کو پسِ پشت ڈال کر مفاہمتی کے بین بجا رہے ہوتے ہیں۔۔۔

کون کہتا ہے جنگل کا قانون ختم ہوگیا
ابھی میرے دیس کے لیڈر زندہ ہیں، ابھی میرے دیس کی سیاست باقی ہے

یہ ساری محبتیں کشمیری شہدا کے خون سے بیوفائی کی باتیں ہیں حلانکہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ بھارت نے نہ پہلے کبھی اور نہ اب پاکستان کو دل سے تسلیم کیا تھا اور کرنے کا ارادہ بھی نہیں رکھتا کیونکہ ہم کہتے ہیں۔

اے بھارت
تاریخ جو نہ دھرائی وہ مسلمان نہیں ہوگا
پاکستان بھی تجھ سے چھینا تھا کشمیر بھی تیرا نہ ہوگا
پاکستانی حکمرانوں کے مردہ ضمیروں کو دیکھتے ہوئے کشمیریوں کے دل بھی اکثر ٹوٹ جاتے ہیں جب وہ ان ہی حکمرانوں کو اپنے دشمنو کی خوشامد کرتے دیکھتے ہیں جس ساتھ الحاق کے بعد وہ آزادی سے جینے کے خواہش مند ہیں مگر یہ تو سید علی گیلانی جیسے دیوانوں کاکمال ہے کہ جن کی قیادت میں کشمیری عوام ہمت و حوصلے کی چٹان بنی بیٹھی ہے جن کا کہنا ہے کہ

یہ تو سچ ہیکہ اندھیروں کا تسلط ہے مگر
شمعیں بجھنے نہ دو ظلم کے ایوانوں میں
آندھیاں جبروتشدد کی تیز سہی
وہ دیپ تم ہو جنہیں جلنا ہے طوفانون میں

اتنا ہی نہیں انکا ماننا ہے کہ کشمیر کی ساڑھے سات سو میل سرحدیں پاکستان سے ملتی ہیں جتنے دریا یہاں سے نکلتے ہیں پاکستان کی طرف انکا رخ ہے کشمیر میں جب ہوائیں چلتی ہیں تو وہ راولپنڈی سے آتی ہیں ، بارشیں جب برستی ہیں تو ایک ساتھ برستی ہیں یہ نہایت مضبوط رشتے ہیں جن کی بنیاد پر وہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ کشمیر پاکستان کا قدرتی حصہ ہے کشمیر کھلونا نہیں ہے وہاں بھی انسان بستے ہیں پاکستان کے چند حکمرانوں کے ذاتی فوائد کو ایک طرف رکھ کر دیکھا جائے تو پاکستان نے کشمیر سے دستبرداری کی بات کی ہے نہ کبھی اپنے موقف پر پسپائی اختیار کی ہے۔ کشمیر عام پاکستانی کی نظر میں کل بھی ہمارا تھا آگے بھی ہمارا ہوگا کشمیر کی آزادی کے لیئے صرف تشویش کافی نہیں ہے بھارت کو مسئلہ کشمیر کے فیصلے کے لیئے مجبور کرنا ہوگا مقبوضہ کشمیر کی عوام کی آواز کو تسلط سے نہیں دبایا جاسکتا ہے کہ کشمیری جوان بھارتیوں کو شکست فاش دینے کا بھرپورعظم خود میں رکھتے ہیں مگر ابھی حالات ایسے ہیں کہ عوام کو پس جانے پر مجبور کردیا گیا ہے لیکن انشااللہ وہ دن بھی آئے گا جب عوام کے فیصلے ہوں گے اور عوامی رائے پر بھی پالیسیاں ہونگی اور تب بھی کشمیر ہمارا ہوگا اور آخر بھارت کو اپنی ڈھٹائی سے باز آنا پڑے گا۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

کشمیری عوام کو انکی پسند کے مطابق جینے دینا ہوگا انشااللہ کیونکہ ظلم و تشدد سے غاضبانہ تسلط ذیادہ دیر تک برقرار نہیں رکھا جا سکتا ہے ہم نے سنا ہے اکثر کو کہتے کہ کشمیری عوام کوہتھیار نہیں اٹھانے چاہیئے بات مفاہمت سے باہمی بات چیت سے حل کرلینی چاہیئے یا سیاست کے ذریعے سے مسئلے کا حل نکال لینا چاہیئے تو میں انہی سے پوچھوں گی کہ اگر تمھارے باپ کی لاش تمھیں اچانک سے مل جائے تو تم پوچھنے جاؤ گے کہ کیوں کیا؟ اگر تمھارے بیٹے کو جواں سالی میں مار دیا جائے تو تم پوچھنے جاؤ گے کہ کیوں مارا اگر تمھاری بہنوں کی بے لباس لاش تمھارے قدموں میں ڈال دی جائے تو تم بات کرنے جاؤ گے۔

اپنوں کی لاشوں کے ناخن انکے دانت انکی کھال جسموں سے جدا دیکھو گے تو بھی کیا تم جاؤ گے بات کرنے اگر ہاں تو لعنت ہے تم جیسے غیرت مندوں پر تم جیسے مفاہمتی کی پیروکاروں پر اور کیا سید علی گیلانی نے سیاست کے ذریعے ہی قدم نہیں اٹھایا تھا کیا باقی کسی نے سیاست کے میدان میں قدم نہیں رکھا تھا ؟ رکھا تھا مگر بھارتی درندوں نے دھاندلی کرکے ہر چیز کو اتھل پتھل کردیا تھا سفاکیت کی انتہا کرچکے تھے آج جو تم کو اپنا سامنا کرتے دکھائی دیتے ہیں تم ہی نے انہیں مجبور کیا ہے ہتھیار اٹھانے پرسو اب گلا کیسا؟ کرؤ سامنا وہ ڈٹ کر کھڑے ہیںایسے میں عالمی برادری کا فرض بنتا ہے کہ عوام کی خواہش کے مطابق دونوں ایٹمی قوتوں کے درمیان حل نکالے کشمیری عوام عالم اسلام کی مدد کی بھی منتظر ہے ایسے میں۔۔

میں شاعروں سے
رموزِ فطرت کے ساحروں سے
مفکروں سے
قلم کے سارے شناوروں سے
یہی کہوں گی کہ وہ مسرتوں کے باب لکھیں
محبتوں کے ، اخوتوں کے، مروتوں کے نصاب لکھیں
وطن کی مٹی کی خوشبوؤں کے گلاب لکھیں ،نئے زمانے کے خواب لکھیں
وہ شہروں کی اندھیر نگری میں روشنی کو رواج لکھیں وہ کل جو لکھنا ہے آج لکھیں
میں شاعروں سے
رموز فطرت کے ساحروں سے
مفکروں سے
قلم کے سارے شناوروں سے
یہی کہوں گی
کہ امن کی داستان لکھیں
ملک وملت کی شان لکھیں
جو ہوسکے تو تمام عالم کو ایک ہی خاندان لکھیں۔۔۔
اور اپنے کشمیری مسلمان بہن بھائیوں سے یہی کہوں گی کہ
یارانَِ جہان کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کوملی ہے نہ ملے گی

وادی بے نظیر، وادی حسن ، جنت نظیر وادی ، شہہ رگِ پاکستان جہاں برف گرتی ہے، جہاں پتھروں کے نیچے بھی پھول کلھتے ہیں۔ جہان چشمے ابلتے ہیں ، جہان بارشیں برستی ہیں ، برستی بارشوں میں بھہ جہان کوہسار چلتے ہیں ایسی ہے وادیِ کشمیر جہاں پاکستانی بستے ہیں اس میں کیا شک ہے کہ کشمیر ہمارا ہے بلکہ ہمیں تو اس پر شک ہونے والے پر شک ہونا چاہیئے کہ کس حیثیت سے وہ کشمیر کوہم سے جدا سمجھتے ہیں ؟ کشمیرکا ہم سے کیا رشتہ ہے ؟ ہان جناب وہی رشتہ ہے جو ہر پاکستانی کا لاالہ الااللہ سے ہے۔۔۔ تو پھر وہ ہم سے جدا کیسے؟ کوئی اور کشمیر کا حق دار کیسے ؟ جب حق دار ہی نہیں تو بیجا قبضہ کیسے؟

توڑ کر رکھ دیں گے ہر ایک حلقہ زنجیر کو
اب چھڑا کر ہی رہیں گے کفر سے کشمیر کو
نہ جھکیں گے،نہ رکیں گے، نہ بکیں گے
یہ وعدہ ہے اہل کشمیر کا کشمیر کو

Pakistani Kashmir Solidarity
Pakistani Kashmir Solidarity

سو حوصلے مضبوط رکھیئے، ثابت قدمی وقت کی ضرورت ہے ، پسپائی اختیار کرنے کا وقت ہے نہ ہمت ہار جانے کا ، ابھی وقت ہے کہ جب ظلم کے ایوانوں میں انصاف کا اجالا بکھرنا ہے نہ آپکا خون رائگاں جائے گا نہ غلامی آپکا نصیب ہوگی انشااللہ 5 فروری کو پوری پاکستانی عوام آپ سے قومی یکجہتی کے لیئے نکلتی ہے جو واضح اشارہ ہے کہ آپ ہمارا حصہ ہیں اور جلد ہی کشمیر پاکستان کا حصہ کہلائے گا کشمیری عوام اپنی خودمختاری کے حصول کی بے مثال جدوجہد کے اس سفر میں اپنیقومی آزادی کے سنگ میل تک ضرور پہنچے گیاور جب تک یہ سفر جاری رہے گا تب تک پاکستان و کشمیر کے ہر ہر علاقے سے ہر ہر موقعے پر یہی صدائیں بلند ہوتی رہیں گی کہ ” کشمیر بنے گا پاکستان” انشااللہ عزوجل۔

تحریر: کوثر ناز

Share this:
Tags:
Human Rights India kashmir pakistan war انسانی حقوق بھارت پاکستان جنگ کشمیر
Salaar-E-Aman
Previous Post سپہ سالار امن۔ حضرت محمد۔۔۔ایک خوشبو کا سفر
Next Post گھروں کو گھر رہنے دیں
House

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close