Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 2/7/2014

July 3, 2014 0 1 min read

جماعت اسلامی شہر گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کہا ہے
گجرات (جی پی آئی ) جماعت اسلامی شہر گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کہا ہے کہ ڈاکٹر ثوبان شاہد ہمیشہ خدمت خلق کیلئے کوشاں رہتے ہیں ‘ اور اُن کا صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب منتخب ہونا خوش آئندہ ہے یہ اُن کے ساتھیوں کا اُن پر اعتماد ہے کہ انہیں بلا مقابلہ صدر منتخب کیا گیا ہے جس طرح پہلے ڈاکٹر ثوبان شاہد خدمت خلق میں کوشاں رہتے ہیں اب وہ مزید بہتر طریقے سے عوامی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ‘ اور گجرات فرینڈ ز لائنز کلب کو ضلع گجرات کا مثالی اور رفاعی ادارہ بنائیں گے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ثوبان شاہد کی خدمات قابل تحسین ہیں کہ وہ دن رات خدمت خلق کیلئے کام کرتے ہیں ‘ ایسے نوجوان قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں ۔
۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت مظہراقبال چوہان اورمذہبی رہنما قاری عامر رضوان عطاری قادری
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت مظہراقبال چوہان اورمذہبی رہنما قاری عامر رضوان عطاری قادری نے گزشتہ روز گجرات فرینڈز لائنز کلب کے نو منتخب صدر ڈاکٹر ثوبان شاہد کو مبارکباد پیش کی کہ وہ اپنے ساتھیوں کے اعتماد پر پورا اترنے گے ‘ اور عوامی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ۔
۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی صدر مسلم لیگ (ق)محمد حنیف حیدری نے کہا ہے
گجرات ( جی پی آئی )سٹی صدر مسلم لیگ (ق)محمد حنیف حیدری نے کہا ہے، کہ شہر میں گندگی صاف کرنے سے پہلےTMAمیں بیٹھے ہوئے سومناتھ کے مندروں کودرست کرنے کی ضرورت ہے۔ کوئی بھی حکومت اِس ادارے کو درست نہ کر سکی،ادارے میں بیٹھے ہوئے لوگوں نے لوٹ مار اور کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ 20سے 25فیصدکمیشن وصول کی جاتی ہے۔ بڑے بڑے حاجی اور اپنے آپکو شرافت کے علمبردار کہنے والے اِس کمیشن کے حصہ دار ہوتے ہیں۔ کسی بھی شعبے کو چِیک کیا جائے تودو نمبری ٹاپ کلاس پر ملے گئی ، اگر سینیٹیشن کو دیکھا جائے تو ڈبل ڈبل رجسٹر رکھے ہوئے مل جائیں گئے ،اور بے شمار خاکروبوں کی تنخوایں جو ڈیوٹی پر موجود نہ ہیں،وصول کر لی جاتی ہیں۔ اور اگر دوسرے شعبوں نقل پیدائش میں دیکھا جائے تو دس ہزار دو تو جونسا مرضی نام تبدیل کروا لو،اگر کسی افسر سے شکایت کرو تو اپنا اندراج رجسٹر سے غائب پاؤ گئے،اورعجیب بات ہے،کہ اگر کوئی شہری اپنا اندراج شدہ نام چیک کرنے کے لیے جاتا ہے۔تو دوسو روپے فیس وصول کی جاتی ہے۔ آدمی کے نام کا اندراج ہو یا نہ ہو۔ یہ سرا سر جگا ٹیکس ہے۔ اسکا فوری طور پر خاتمہ ہونا چاہیے۔ جس آدمی کے نام کا اندراج نہیں ہوتا اُس سے دو سو روپے ناجائز کیوں وصول کیا جاتے ہیں۔ ہاں اگرجسکا نام رجسٹر، تاریخ پیدائش میں اندراج موجود ہے تو اُس سے متعلقہ فیس وصول کرنا ادارے کو حق حاصل ہے۔ اُنہوں نے کہا یہ تو صرف دو شعبہ جات ہیں جنکی تفصیل کچھ سامنے لایا ہوں ،مزید اگر کوئی مہربان یا موجودہ برسرِ اقتدار گروپ کا دعوے دار میرے بات تسلیم نہ کرئے اوراوٹ پٹانگ بیان دینے سے پہلے گاڑیوں میں ڈلواے جانے والے تیل کے شعبے کو دیکھ لیں۔ لاکھوں روپے ماہوار کی کرپشن نظر آئے گئی۔ یہاں ادارے میں موجود پانچ ، پانچ سال سے کھڑی سکریپ گاڑیوں کا تیل بھی وصول کیا جاتا ہے۔اسی طرح واٹر سپلائی شعبہ میں بھی اگر گہری نظر سے چیک کیا جائے تو ہر ماہ ٹیوب ویلوں پر لگے ہوئے ٹرانسفا رموں اور دیگر چیزوں پر اکثر بل جعلی بنے ہوئے نظر آئیں گئے۔دراصل اگر تھوڑا سا اور آگے چلے جائیں تو ادارے میں بیٹھے ہوئے ٹاپ ٹین لوگ کمیشنیں نہ لینے کی صفائیاں دیتے ہیں۔ مگر صرف زبانی کلامی، حقیقت تو اس طرح ہے،کہ یہ تعمیروترقی اور دیگر شعبہ جات کے کاموں میں فج پیمینٹں بھی وصول کر لیتے ہیں۔ آخر میں اُنہوں نے DCOگجرات کی توجو اِن حقائق کی طرف دلوائی کہ جس طرح DCOگجرات شہر میں اپنی اچھی کارکردگی دیکھا کر لوگوں کی دعائیں لے رہے ہیں۔ TMAگجرات میں ہونے والی لوٹ مار اور کرپشن کی طرف بھی توجہ دیں اور ایسے عناصر جو قومی دولت کو باپ کی جاگیر سمجھ کر کھا جاتے ہیں، اور بڑے بڑے پیٹے والے ہیں، اور جو کچھ بھی آئے ہضم کر لیتے ہیں۔ایسے افراد کے خلاف خود انکوائیری کریں۔ تاکہ قومی اثاثے کی لوٹ کھسوٹ بند ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے
گجرات(جی پی آئی )صوبائی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے رمضان بازاروں کا مقصد غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے ان بازاروں میں فراہم کی جانے والی اشیاء کے معیار پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ، وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ذاتی طور پر اس مقصد کیلئے دن رات کوشاں ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی او آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس اور رمضان بازار شاہجہانگیر روڈ ، ماڈل بازار ، رمضان بازار لالہ موسیٰ اور کھاریاں کے دورہ کے موقع پر کیا ۔صوبائی وزیر نے اس موقع پر سبزیوں ، پھلوں ، گوشت اور دیگر سٹالز کا دورہ کیا اور وہاں موجود دکانداروں اور خریداروں سے معلومات حاصل کیں ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او ،رائے اعجاز احمد ، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو ، ایم پی ایز حاجی عمران ظفر ، میجر (ر) معین نواز ، ملک حنیف اعوان ، چوہدری شبیر رضا ، نوابزادہ حیدر مہدی ، میاں طارق محمود ، چوہدری اشرف دیونہ ، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ، صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔صوبائی وزیر ہائوسنگ نے گجرات میں رمضان بازاروں میں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامات کو سراہا ، انہوں نے کہا کہ ضلع گجرات کی انتظامیہ اور عوامی نمائندے ملکر غریب شہریوں کو سستے داموں اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کیلئے موثر اقدامات کر رہے ہیں ۔صوبائی وزیر ہائوسنگ نے ہدایت کی کہ تمام سٹال ہولڈرز مقررہ قیمتوں کے ریٹ کارڈز نمایاں جگہ پر آویزاں کریں جبکہ انتظامیہ سستے رمضان بازار وں میں نمایاں مقام پر ریٹ لسٹیں آویزاں کرے اور شکایت سیل کو بھی موثر بنایا جائے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع بھر میں 14رمضان بازار قائم کیے گئے ہیں ، 53فیئر پرائس شاپس قائم کی گئیں ہیں اور ضلع بھر میں 42مدنی دستر خوان قائم کیے گئے ہیں ، جہاں پر مستحق افراد بڑی تعداد میں روزانہ افطاری کیلئے آ تے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام رمضان بازاروں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے جبکہ سول ڈیفنس اور پولیس سیکورٹی کے انتظامات فراہم کرنے کیلئے تعینات ہیں ،انہوں نے بتایا کہ شہریوں کی شکایت پر مہنگے داموں سبزیاں اور پھل فروخت کرنے والے متعدد افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کروائے جا چکے ہیں ۔ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ ہر رمضان بازار میں ایک ہیڈ کانسٹیبل اور چار کانسٹیبلان کو سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے اس کے علاوہ سفید پارچات میں ایک اہلکار وہاں تعینات ہے انہوں نے بتایا کہ رمضان بازاروں میں سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے ایک داخلی راستہ ہے جبکہ خاردارو تاروں اور بیرئیرز کا بھی انتظام ہے انہوں نے بتایا کہ متعلقہ ایس ایچ اوز بھی رمضان بازاروں کی سیکورٹی کا جائزہ لینے کیلئے وقتاً فوقتاً ان کا دورہ کر تے ہیں ۔ ارکان اسمبلی ملک حنیف اعوان ، حاجی عمران ظفر ، میاں طارق محمود ، میجر (ر)معین نواز ، چوہدری شبیر احمد ،سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود نے اظہار کرتے ہوئے رمضان بازاروں کے انتظامات پر ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق گجرات میں غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل برئوے کار لائے جا رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ گجرات کی تاجر کمیونٹی کے تعاون سے آلو ، پیازکی قیمتوں کو کنٹرول کیا گیا ہے اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی عبدالرحمان نے بھی صوبائی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان کو بریفنگ دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران امن و امان برقرار رکھنے
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور شر پسند عناصر کے عظائم کو ناکام بنانے کیلئے متحد ہو کر مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے ، علمائے کرام اس مقصد کیلئے اہم اور فعال کردار ادا کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پرڈی پی او رائے اعجاز احمد ، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ارکان اسمبلی حاجی عمران ظفر ، چوہدری اشرف دیونہ ، میجر (ر) معین نواز ، میاں طارق محمود ، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ، ممبران امن کمیٹی چوہدری منظور حسین ، سید الطاف الرحمن ، محمد خالد عطاری ، جاوید بٹ ، سرفراز جعفری ، سید الطاف عباس کاظمی ، صدر بار چوہدری رخسار احمد ، جنرل سیکرٹری چوہدری محمد کاشف و ددیگر نے شرکت کی ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور سول ڈیفنس علمائے کرام سے ملکر جامع سیکورٹی پلان پر عمل پیرا ہے ، انہوں نے کہا کہ مساجد میں منعقد ہونے والے تمام اجتماعات کے بارے میں پولیس کو آگاہ کیا جائے تا کہ سیکورٹی کے مناسب انتظامات کیے جائیں ، اس کے علاوہ منتظمین اپنے رضاکاروں کو بھی سیکورٹی مقاصد کیلئے تعینات کریں انہوں نے کہا کہ علمائے کرام اپنے خطبات کے ذریعے مذہبی بھائی چارے کو فروغ دیں ۔ڈی سی او نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کی وجہ سے شرپسند عناصر ردِ عمل کے طورپر کسی بھی علاقہ میں کاروائی کر سکتے ہیں ، ہمیں چوکنا رہنا ہو گا ، اپنے گردو پیش کڑی نظر رکھی جائے اور مشکوک افراد کے بارے میں پولیس کو آگاہ کیا جائے انہوں نے بتایا کہ ضلع گجرات کے سرکاری ملازمین نے ایک دن کی تنخواہ کے 23ملین روپے وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ میں جمع کروائے ہیں ، علمائے کرام متاثرین شمالی وزیرستان کی مدد کیلئے مذید فنڈز اکٹھے کرنے کیلئے عوام الناس کی حوصلہ افزائی کریں ، انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں قائم رمضان بازاروں میں عوام کو کم نرخوں پر معیاری اشیائے خوردو نوش فراہم کی جا رہی ہیں ان میں مزید بہتری کیلئے علماء کی تجاویز کا خیر مقدم کیا جائیگا ، ڈی پی او ، رائے اعجاز احمد نے کہا کہ دہشت گردوں کو ضلع گجرات میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے یونین کونسل سطح پر محافظ کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں ، علمائے کرام مساجد میں اعلانات کر کے عوام کو ان سے آگاہ کریں انہوں نے زور دے کر کہا کہ خطبات میں اختلافی تقاریر سے گریز کیا جائے ، پاک فوج اور پولیس کے شہداء کیلئے دعا کروائی جائے اور ملک میں قتل عام اور دھماکے کرنے والوں کی مذمت کی جائے، انہوں نے کہا کہ ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ احترام رمضان آرڈی نینس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ، کیبل آپریٹرز کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ ایسے پروگرام نشر نہ کریں جس سے جذبات مجروع ہوں ۔ارکان اسمبلی اور علمائے کرام نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع میں امن و امان کیلئے انتظامیہ اور پولیس کے اقدامات کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ گجرات کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے ہر سطح پر بھرپور تعاون کیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے گزشتہ روز علی الصبح سبزی منڈی اور فروٹ منڈی کا دورہ کیا اور پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے گزشتہ روز علی الصبح سبزی منڈی اور فروٹ منڈی کا دورہ کیا اور پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ کسی بھی ناجائز منافع خور یا ذخیرہ اندوز کو مصنوعی مہنگائی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی انہوں نے واضع کیا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون کیا جائے گا اور ایسے عناصر کو قرار واقع سزا دی جائے گی ۔ڈی سی او نے مارکیٹ کمیٹی کے عملہ کو ہدایت کی کہ وہ نیلامی کے عمل کو مزید شفاف بنانے کیلئے تمام تر وسائل برئوے کار لائیں ، اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ ہر پھل اور سبزی فروش ریٹ کارڈز نمایاں جگہ پر آویزاں کرے اور کوئی فرد اورچارجنگ نہ کر سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی انجمن ثناء مصطفی ڈوگہ شریف کے زیر اہتمام سیدہ فاطمہ الزہر کی یاد
گجرات (جی پی آئی ) مرکزی انجمن ثناء مصطفی ڈوگہ شریف کے زیر اہتمام سیدہ فاطمہ الزہر کی یاد میں عظیم الشان محفل مسجدغوثیہ صدیقیہ ڈوگہ شریف میں منعقد ہوئی ‘ صدارت ثناء خوان مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی نے کی ‘ محفل میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی اور اُن کیلئے افطار کا خصوصی انتظام کیا گیا ‘
۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی وزیر ہائوسنگ پنجاب تنویر احمد ملک نے ایم پی اے حاجی عمران ظفر
گجرات(جی پی آئی )صوبائی وزیر ہائوسنگ پنجاب تنویر احمد ملک نے ایم پی اے حاجی عمران ظفر ،ایم پی اے نوابزادہ حیدر مہدی ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ ،ایم پی اے میجر معین نواز وڑائچ ایم پی اے میاں طارق ڈنگہ ،سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کے ہمراہ گجرات میں پنجاب حکومت کی جانب سے سستے رمضان بازاروں شاہ جہانگیر روڈ ،ماڈل بازار ،ریلوے روڈکا ہنگامی دورہ کیا دورہ کے دوران صوبائی وزیر ہائوسنگ تنویر احمد ملک نے سستے رمضان بازاروں میں جاکر اشیاء خوردونوش کی قیمتیں چیک کرنے کے بعد پھل سبزیوں اور دیگر اشیاء کا معیار بھی چیک کیا ۔صوبائی وزیر ہائوسنگ تنویر احمد ملک کو اسسٹنٹ کمشنر گجرات ڈاکٹر افشاں ارباب نے سستے رمضان بازاروں میں لگائے گئے سٹالوں اور پھل سبزیوں کی قیمتوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ۔صوبائی وزیر تنویر احمد ملک نے ماڈل بازار میں کھجور کے سٹال پر ناقص اور غیر معیاری کھجوروں کی فروخت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کی سرزنش کرتے ہوئے معیار کو بہتر بنانے کی فوری ہدایت کی ۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے سستے بازار میں قائم یوٹیلیٹی سٹور ،مرغ شاپ اور دیگر سٹالوں کا بھی دورہ کیا اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ عوام کو ان کے معیار کے مطابق خوردونوش کی اشیاء فراہم کریں تاکہ وزیراعلی پنجاب میں شہباز شریف کا ویژن پورا ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات اور گردونواح میں تیز بارش اور ٹھنڈی ہوائوں نے ایک بار پھر موسم کوخوشگوار بنا دیاہے
گجرات(جی پی آئی )گجرات اور گردونواح میں تیز بارش اور ٹھنڈی ہوائوں نے ایک بار پھر موسم کوخوشگوار بنا دیاہے۔بارش اور ٹھنڈے موسم سے روز ہ داروں کے چہرے خوشی کے ساتھ کھل اٹھے جبکہ بارش کے بعد گجرات شہر مری کا نقشہ پیش کرنے لگا لگاتار بارش سے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے بارش سے شہر کی اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ تک پانی جمع ہوگیا۔دوسری طرف نوجوان ،بچے بوڑھے بارش سے لطف اندوز ہوتے رہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات دو واقعات میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
گجرات(جی پی آئی ) گجرات دو واقعات میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔بتایاجیا ہے کہ تھانہ ٹانڈہ کے گائوں شیخ علیکے میں دواڑہ کے قریب دو نامعلوم مسلح کار سواروں نے فائرنگ کرکے شیروز او ر شہباز احمد کو قتل کر کے فرار ہو گئے قتل کی وجہ زمین کا تنازعہ بتائی جاتی ہے جبکہ دوسرے واقعے میں کنجاہ کے گائوں ککہ میں زمین کے تنازعہ پر مبشر وغیرہ آٹھ افراد نے فائرنگ کرکے چار بچوں کے باپ نصراللہ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس نے مقتول کی بیوی ذکیہ بی بی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریلوے روڈ پر ضلعی حکومت کی جانب سے قائم کیا جانے والا سستا رمضان بازار بنیادی سہولیات سے محروم ہے
گجرات(جی پی آئی )ریلوے روڈ پر ضلعی حکومت کی جانب سے قائم کیا جانے والا سستا رمضان بازار بنیادی سہولیات سے محروم ہے بازار میں نہ تو کوئی سبزی ہے اور نہ ہی کوئی پھل ہے شہری رمضان بازار سے بغیر خریداری کے واپس چلے جاتے ہیں رمضان سستے بازار میں صرف اور صرف آٹا ،چینی ،دال ہے وہ بھی مہنگے داموں مل رہی ہیں۔کھانے پینے کی باقی اشیاء مکمل طور پر غائب ہیں رمضان بازار میں اور عام بازار کی قیمتوں میں کافی فرق ہے۔مگر عام بازار میں پھل سبزیاں تازہ اور رمضان بازار میں گلی سڑی فروخت کی جارہی ہیںجو کہ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔گجرات کے شہریوں نے سستے رمضان بازار میں اشیاء کی عدم دستابی کی وجہ سے آنا چھوڑ دیا ہے اور شہری بازار سے مہنگے داموں پھل سبزی دالیں گھی جیسی ضروریات خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ لاری اڈہ کے انچارج یوسف تارڑ نے کہا ہے کہ میں کسی کا ذاتی ملازم نہیں ہوں
گجرات(جی پی آئی ) تھانہ لاری اڈہ کے انچارج یوسف تارڑ نے کہا ہے کہ میں کسی کا ذاتی ملازم نہیں ہوں بلکہ سرکار کا ملازم ہوں اور سرکار سے اپنی ڈیوٹی کی تنخواہ لیتاہوں مسلم لیگ ن کے نام نہادلیڈر کا دماغ چل گیا ہے کہ آئے روز الٹے سیدھے بیان دیکر نہ جانے کس کو خوش کرنا چاہتا ہے۔ایس ایچ او یوسف تارڑ نے کہا کہ تھانہ کے معاملات میں ہر گز کسی سیاسی شخص کو مداخلت نہیں کرنے دی جائے گی جو حکم ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے محافظ کمیٹیوں کے متعلق دیا ہے اسی پر عمل درآمد کروایا جائے گا اور کمیٹیوں میں ایسے افراد کو شامل کیا جائے گا جن کا ماضی بے داغ ہوگا غلط اور سفارشی افراد کو محافظ کمیٹیوں میں ہر گز شامل نہیں کیا جائے گا۔انہیں نے کہا کہ ایسی غلط خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ خبریں لگوانے والے کی اپنی کوئی حیثیت ہے۔

Share this:
Tags:
greetings gujarat news selected اعتماد خبریں ساتھیوں گجرات مبارکباد منتخب
PIA
Previous Post چار ایئر لائنز کا پی آئی اے کو طیارے دینے سے انکار
Next Post وزیراعظم کا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا، ذرائع وزیراعظم آفس
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close