
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث ان کا دورہ کراچی کا پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرناتھی۔
