Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 15, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تنازعہ کشمیر اور حب الوطنی کے تقاضے

March 14, 2022 0 1 min read
Indian Atrocities – Kashmir
Indian Atrocities – Kashmir
Indian Atrocities – Kashmir

تحریر: ایم سرور صدیقی

ایک بار بھارتی آرمی چیف سے کسی نے پوچھا آپ کشمیر میں عرصہ دراز سے موجود چھ لاکھ بھارتی فوج کے اخراجات کہاں سے پورے کر رہے ہیں؟ اس کے لئے تو اربوں روپے کی سالانہ ضرورت ہوتی ہو گی۔بھارتی آرمی چیف مسکرا کے بولا کہ جی ہاں،آپ نے درست فرمایا کہ اتنی بڑی فورس کے لئے سالانہ اربوں روپے کی ضرورت ہوتی ہے جس میں سے زیادہ تر حصہ پاکستان برداشت رہا ہے۔ رپورٹر بہت حیران ہوا کہ”پاکستان”؟ مگر وہ کیسے؟ آرمی چیف نے جواب دیا کہ بھارت میں ہم ایک فلم سے 20 سے 30 فیصد ٹیکس حاصل کرتے ہیں۔لیکن جب وہی فلم پاکستان میں جاتی ہے تو ہم ٹیکس کی کٹوتی 50 فیصد کر دیتے ہیں اور ہم سال میں کئی فلمیں ریلیز کرتے ہیں۔ اگر فلم 10 کروڑ دے تو 5 کروڑ ہمیں ٹیکس آ جاتا ہے۔جس سے ہم اپنی فوج کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔ اور اسی طرح باقی اخراجات پاکستان کے لوگ انڈین چینل دیکھ کر پورے کرتے ہیں۔۔

محترم پاکستانیو! کیا ہم کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے خیر خواہ ہیں؟ کیا ہم ان کے خواب اور نعرے” کشمیر بنے گا پاکستان” کے معیار اور وزن پر پورا اترتے ہیں؟ اگر ہم کشمیری بہنوں اور بھائیوں کی تکلیف کو سمجھتے ہیں تو ہم بھارت کے گانے اور فلموں کے ذریعے بھارت کو اربوں روپے کی سپورٹ کر رہے ہیں اس طرح بالواسطہ یا بلاواسطہ مقبوضہ کشمیر میں اپنی مسلمان بہنوں، بھائیوں اور ہمارے بڑوں کے قتل ِ عام میں برابرکے شریک ہیں؟ سوچیں، غور کریں اور کشمیری مسلمانوںکا کرب محسوس کریں اب صورت ِ حال یہ ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر تمام سنیما کچھاکچھ بھرے ہوتے ہیں انڈین چینلز ہمارے پسندیدہ بن چکے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا رسم و رواج ،کلچر اور روایات بری طرح متاثر ہورہی ہیں اور ادھر کشمیر میں کئی شہیدوں کی میتوں کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کے جنازے پڑھے جا رہے ہوتے ہیں۔

ہمیں بھارتی فلموں کی کہانیاں تو یاد رہتی ہیں لیکن کشمیر میں ہونے والے بھارتی ظلم و ستم یاد نہیں۔ میرے پیارے پاکستانیوں آج کے بعد انڈیا کی فلمیں اور ان کے چینلز کا بائیکاٹ کرکے کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اپنی محبت کا ثبوت دیں۔ اس پیغام کو آگے ضرور پھیلائیں۔ ایک سچا پاکستانی ہونے کے ناطے اس پیغام کو پاکستان کے کونے کونے میں پہنچانا آپکی ذمہ داری ہے۔ سچی بات یہ ہے کہ جب ہم ایسے واقعات پڑھتے ہیں تو وقتی طور پر کچھ درد دل میں محسوس ہوتاہے پھر اپنے ٹی وی یا سینما سکرین کے سامنے بیٹھ کر سب کچھ بھول جاتے ہیں ہمارے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جوکہا سچ کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 2 ہفتوںسے کرفیو نافذ ہے، وہاں فوج کی اضافی نفری تعینات ہے، رابطوں کے تمام ذرائع پر پابندی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں پہلے سے موجود بھارتی فوج اور مزید نفری تعینات کی گئی، اب مقبوضہ کشمیر میںآر ایس ایس کے غنڈے بھیجے جا رہے ہیں، نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کیا دنیا خاموشی کے ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی مسلمانوں کی سربرانیکا (بوسنیا) جیسا قتل عام اور نسل کشی کو دیکھے گی؟ انہوں نے عالمی برادری کو خبردار کیا کہ اگر مقبوضہ وادی میں ایسا کرنے کی اجازت دی گئی تو اس کے اثرات پوری مسلم دنیا پر پڑیں گے جس کا شدید رد عمل سامنے آئے گا جبکہ انتہا پسندانہ اور تشدد کی سوچ پروان چڑھے گی۔ بہرحال یہ بات خوش آئندہے کہ عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی کا شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے اور مقبوضہ وادی میں کرفیو کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے خط لکھا تھا۔

بھارت نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے سے روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی مگر ناکام رہا۔ پچاس سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ سلامتی کونسل کشمیر کے معاملے پر اجلاس منعقد کر رہی ہے جو عالمی سطح پر بھارت کی بڑی شکست ہے۔ دوسری جانب روس نے بھی بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا۔ روسی نائب مندوب دمیتری پولیانسکی نے نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روس کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کی مخالفت نہیں کر رہا۔

اقوام عالم نے اگر کشمیر کے مسئلہ کو سنجیدگی سے نہ لیا تو مقبوضہ وادی میں کوئی انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ پاکستانی قوم ‘ تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ‘تمام ادارے اور فوج ایک پیج پر ہیں بھارت نے کوئی مس ایڈوانچر کیا تو حرفِ غلط کی طرح مٹ جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا جانا ایک بہترین اقدام ہے مگر یہ محض دکھاوا نہیں ہونا چاہئے’ رکن ممالک صورتحال کا ادراک کرتے ہوئے مشرقی تیمور کی طرح کشمیر میں رائے شماری کی اعلان کریں اور بھارت کو مظالم سے روکنے کیلئے کردار ادا کریں۔

ایک مسلمان کا توکل اپنے پررب پر ہوتا ہے پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو 22 کروڑ عوام فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے’ ملکی سالمیت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ حقیقتاًہمیں سفارتی میدان میں بہت بڑی کامیابی ملی ہے کروڑوں مسلمان او آئی سی کی طرف دیکھ رہے ہیں، بھارت اس وقت بے چینی اور اضطراب کی کیفیت میں مبتلا ہے، نریندر مودی خطے کیلئے خطرہ بنتا جا رہا ہے، بھارت میں بہت بڑا طبقہ مودی کی سوچ سے متنفر دکھائی دے رہا ہے، بھارتی مظالم سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں، مقبوضہ کشمیر میں اشیائے خورونوش کی شدید قلت ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل بلیک آئوٹ ہے ہمارا راستہ امن کا راستہ ہے۔

بھارت نے کشمیر کو جیل خانہ میں تبدیل کردیا ہے مودی نے الیکشن جیتنے کے لئے کشیدگی کو ہوا دی، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ بھارتی حکومت نے متنازعہ علاقہ کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کیا ہے جس سے جنوبی ایشیاء کے دو ہمسایہ ممالک میں حالات کی کشیدگی کی عکاسی ہوتی ہے۔ پاکستان تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں ہے عالمی برادری کے سامنے کشمیریوں کی نسل کشی کی سازش بے نقاب ہو چکی ہے۔

دنیا نریندر مودی کی سوچ کی حقیقت سے آگاہ ہو گئی ہے۔ انشاء اللہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے لور بے گناہ شہیدوں کا خون ضرور رنگ لائے گا اور کشمیری مسلمان بھارت کے پنجہ ٔ استبدادسے ضرور آزادہوگا ہم سب کوکشمیری مسلمانوںسے بھرپور اظہار ِ یکجہتی کیلئے بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہوگا حکومت پاکستان ٹی پر چلتے والے کمرشلز اور اخبارات وجرائد میں چھپنے والے اشتہارات میں بھارتی اداکاروں اور ماڈلز پر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پابندی لگادی جائے اس سلسلہ میں پیمرا کو سختی سے قوانین پر عمل کرنا ہوگا اس وقت ہماری مارکیٹوںمیں بھارتی مصنوعات کی بھرمار ہے اس کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے اگر حکومت نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت پر پابندی لگنے کا جو مستحسن فیصلہ کیا ہے اس کی روشنی میں بھارت سے سبزیوںاور فروٹ منگوانے پر کشمیرکوبھارتی تسلط سے آزادی سے مشروط کردیا جائے اس وقت باڑہ مارکیٹوں اور ملک کے تجارتی مراکزمیں بھارتی مصنوعات دھڑلے سے فروخت کی جارہی ہیں جن میں کاسمیٹکس اور انڈین جیولری سرفہرست ہے اس کے خلاف بھی کوئی ٹھوس اقدامات اٹھانا ناگزیرہے حب الوطنی کا تقاضاہے کہ پاکستانی تاجر بھی بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں بالخصوص بیرون ِ ممالک میں مقیم پاکستانی بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کریںپاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کی تحریک چلائی جائے یہی کشمیری بھائیوںسے اظہار یکجہتی کی بہترین صورت ہے۔

M Sarwar Siddiqui
M Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
conflict indian army kashmir kashmiri pakistan بھارتی فوج پاکستان کشمیر کشمیری
Sheikh Rashid
Previous Post دن بدن بگڑتی ہوئی صورت حال
Next Post یورپ ہتھیار ایکسپورٹ کرنے والوں کی توجہ کا اہم مرکز، سپری
Weapons

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close