Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دن بدن بگڑتی ہوئی صورت حال

March 14, 2022 0 1 min read
Sheikh Rashid
Sheikh Rashid
Sheikh Rashid

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

گیٹ نمبر 4 کے باہر بیٹھا ایک شخص چیخیں مار رہا تھا، منتیں ترلے کر رہا تھااور دہائیاں دے رہا تھا کہ گھر کے مکینوں میں سے کوئی تو باہر آکر اُس کی فریاد سُنے لیکن اندر گہری خاموشی طاری تھی۔ صبح سے شام ہوئی، پھر رات کے گہرے سائے اور آخر کار جب رات کا پچھلا پہر آیا تو گیٹ پر بیٹھے گارڈ نے اُس شخص کو مخاطب کر کے کہا

اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں ، کوئی نہیں آئے گا

پھر وہ شخص بُڑ بڑاتا ہوا چلا گیا ”اِس گھر کے مکین سَتّو پی کر سوئے ہوئے ہیں” بندہ مگر تیز تھااِسی لیے اُس نے سوچا کہ وہ کوئی ایسا چکر چلائے گا جس سے بالآخر گھر کے مکینوں کو باہر نکلنا پڑے گا۔ نام اُس شخص کا شیخ رشید اور عہدہ وفاقی وزیرِداخلہ۔ اب وہ اِسی تگ ودَو میں ہے کہ ملک میں انارکی پھیلے تاکہ جمہوری بندوبست ٹھپ ہو جائے۔

اِسی لیے عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے اور انارکی پھیلانے کے لیے اُس نے ٹویٹ کیا ”میری اپیل ہے کہ وزیرِاعظم کے تمام ووٹرز اور سپوٹرز تحریکِ عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک گرین ایریا میں جمع ہوں”۔ اُسے چونکہ وزیرِاعظم کی مکمل حمایت حاصل ہے اِس لیے وزیرِاعظم نے بھی کہہ دیا کہ وہ ڈی چوک گرین ایریا میں لاکھوں کے مجمعے سے خطاب کریں گے۔ اِس خبر کے بعد متحدہ اپوزیشن بھی اُسی روز، اُسی جگہ جلسے کا پروگرام تشکیل دے رہی ہے۔ ایسی صورت میں تصادم اظہرمن الشمس۔شاید حکمرانوں کی مرضی اور منشا ہی یہی ہو کہ عدم اعتماد پر گنتی کو ہر صورت میں روکا جائے کیونکہ اُن کے نزدیک تحریکِ عدم اعتماد سے بچنے کی یہی واحد صورت ہے، ملک وقوم کی کسے پرواہ۔

دراصل شیخ رشید کے ”بلغمی مزاج” کو آمریت ہی راس ہے اور وزیرِاعظم کی سوچ بھی ”کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے”۔ 2014ء کے دھرنے میں وہ اِس کا عملی مظاہرہ بھی کر چکے جب اُنہوں نے انارکی پھیلانے کے لیے سول نافرمانی کا اعلان کیا، یوٹیلٹی بلز سرِعام جلائے، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ہُنڈی کے ذریعے رقوم بھیجنے کو کہا، تھانے پر حملہ کرکے اپنے کارکن چھڑوائے، پی ٹی وی پر قبضہ کیا، پارلیمنٹ کے گیٹ توڑے اور وزیرِاعظم ہاؤس پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔

اُنہیں ملک وقوم کی تب پرواہ تھی نہ اب ہے لیکن تب میاں نوازشریف کی حکمت سے بچت ہوگئی۔ اب صورتِ حال یکسر مختلف، پی ڈی ایم کی قیادت مولانا فضل الرحمٰن کے پاس ہے اور نوجوان بلاول بھٹو وزیرِاعظم کے گورنرہاؤس سندھ میںخطاب کے دوران ”بندوق کی نشست” پرکہہ چکا ”ہم نے کبھی بندوق استعمال نہیں کی مگر استعمال کرنا جانتے ہیں۔جو سمجھتے ہیں ہم ڈر جائیں گے، جان لیں ہمارے اندر شہیدوں کا خون ہے”۔

ملک کو انارکی کے حوالے کرنے کی تگ ودَو میں شیخ رشید اکیلا نہیں بلکہ فروغ نسیم،بابر اعوان، فوادچودھری اور شہبازگِل بھی اُس کی بھرپور معاونت کر رہے ہیں۔ شہبازگِل بلدیاتی کونسلر کا انتخاب بھی نہیں جیت سکتا۔ اُسے یہ بھی علم ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو اُسے امریکہ لوٹنا پڑے گا۔ فروغ نسیم کو خود اُس کی جماعت ایم کیو ایم قبول کرنے کو تیار نہیں۔ ڈال ڈال پھدکنے والے بابراعوان اور فواد چودھری کو اب کوئی سیاسی جماعت قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ اِسی لیے یہ سبھی مل کر غیرآئینی اقدام کی تگ ودَو میں ہیں۔

اِنہی لوگوں نے مل کر وزیرِاعظم کو مشورہ دیا ہے کہ عدمِ اعتماد پر ووٹنگ والے دن تحریکِ انصاف کا صرف ایک رکن پارلیمنٹ میںجائے اور اگر پھر بھی تحریکِ انصاف کے کچھ ارکان پارلیمنٹ میں داخل ہو جائیں تو سپیکر قومی اسمبلی یہ کہتے ہوئے اُنہیں ووٹ ڈالنے سے منع کر دے کہ اُن پر آئین کا آرٹیکل 63-A لاگو ہوچکا، جس کے تحت وہ قومی اسمبلی کی سیٹ سے نااہل ہو چکے۔ سپیکر کا یہ عمل مکمل طور پر غیرآئینی ہوگا کیونکہ آرٹیکل 63-A میں واضح طور پر لکھا ہے کہ صرف فلورکراسنگ پر عمل درآمد کی صورت میں ہی نااہلی ہو سکتی ہے اور اِس کا طریقۂ کار بھی درج کر دیا گیا ہے۔

آئین کے تحت کسی بھی پارلیمنٹیرین کو نہ تو پارلیمنٹ میں آنے سے روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی ووٹ ڈالنے سے۔حقیقت یہی کہ نہ تو وزیرِاعظم اور حواریوں کو آئین وقانون کی پرواہ ہے اور نہ ہی سپیکر قومی اسمبلی کو۔ چھوٹی سی مثال یہ کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ضابطوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے وزیرِاعظم کو دیر میں جلسہ کرنے سے روکالیکن وہ 11 مارچ کو دیر گئے بھی اور وہاں جلسے سے خطاب بھی کیا۔ خطاب کے دوران اُنہوں نے اپنی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب سے فون پر گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ”باجوہ صاحب کہتے ہیں کہ میں فضل الرحمٰن کو ڈیزل نہ کہا کروں۔ میں نے جواب دیا کہ قوم اُسے ڈیزل کے نام سے ہی جانتی ہے”۔

وزیرِاعظم نے اِس بیان کے بعد متعدد بار مولانا کو ڈیزل کہہ کر پُکارا۔ سمجھ سے بالاتر کہ آخر وزیرِاعظم چاہتے کیا ہیں۔ ایسے بیانات دے کر وہ اپوزیشن کا تو کچھ نہیں بگاڑ سکتے، خود اپنے لیے ہی گڑھا کھود رہے ہیں۔ اِسی خطاب میں وزیرِاعظم نے یہ بھی کہا کہ نیوٹرل تو صرف جانور ہوتے ہیں جنہیں اچھائی برائی کی پہچان نہیں ہوتی۔ یہ بیان وہ اُس وقت دے رہے ہیں جب عام تاثر یہی ہے کہ فوج نیوٹرل ہو چکی۔ ہمیں اپنی فوج سے والہانہ عقیدت ہے اِس لیے ہم وزیرِاعظم کی اِس بَدتہذیبی کی مزید تشریح نہیں کریں گے لیکن اُن سے یہ ضرور پوچھیں گے کہ وہ ہمیشہ بڑے فخر سے کہتے رہے کہ کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز لانے کا سہرا اُن کے سَر ہے۔ کیا نیوٹرل امپائرز بھی جانور ہی ہیں؟۔

حکمرانوں کی جانب سے10 مارچ کو انارکی پھیلانے کی ایک کوشش تب ہوئی جب پارلیمنٹ کا تقدس مجروح کرتے ہوئے پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں گھُس کر جمعیت علمائے اسلام کے 2 ارکانِ اسمبلی سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی طیش میں آکر اپنے کارکنوں کو فوری طور پر اسلام آباد پہنچنے کا حکم دیا اور ساتھ ہے یہ بھی کہہ دیا کہ جو کارکُن اسلام آباد نہ پہنچ سکیں وہ اپنے اپنے علاقوں میں سڑکیں بند کر دیں۔ وہ تو خیریت گزری کہ گرفتار شدہ افراد اُسی رات رہا کر دیئے گئے اور مولانا نے اپنی کال واپس لے لی وگرنہ حکمرانوں نے تو انارکی پھیلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔

یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک جمع ہوتے ہی وزیرِاعظم کا رویہ یک لخت تبدیل ہوگیا۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے ایک دفعہ پھر کنٹینر پر چڑھ چکے ہوںکیونکہ اُن کی زبان وہی غیرپارلیمانی الفاظ اُگل رہی تھی جس نے قوم کا مزاج پہلے ہی بگاڑ دیا ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا ”آصف زرداری خُدا کے واسطے اپنے بیٹے کو اُردو تو سکھا دو۔ اُسے یہ بھی نہیں پتہ کہ لڑکی آتاہے کہ آتی ہے”۔ بجا ارشاد لیکن بقول مرتضیٰ سولنگی ”عمران خاں 70 سال میں یہ نہیں سیکھ سکا کہ ووٹ ہوتا ہے یا ہوتی ہے”۔ اپنے اِسی خطاب میں وزیرِاعظم نے فرمایا ”آصف زرداری میری بندوق کی نشست پر ہے”۔ بصد ادب بندوق کی ”شست” ہوتی ہے ”نشست” نہیں۔ جس روحانیت کے وہ پرچارک ہیں اُسے بار بار ”رحونیت” بولتے رہے۔ حلف برداری پر لفظ ”خاتم النبیین” درست تلفظ کے ساتھ نہ بول سکے۔

اِس کے باوجودبھی ہم اِسے طعنہ نہیں سمجھتے کیونکہ قائدِاعظم نے ایک دفعہ مولوی عبدالحق سے کہا ”میری اُردو تو تانگے والے کی اُردو ہے”۔ گورنر ہاؤس میں وزیرِاعظم کے خطاب کے بعد ہم نے مولانا فضل الرحمٰن اور میاں شہباز شریف کے چہروں پر بھی اشتعال دیکھا۔ اُن کی گفتگو اور لہجہ بھی انتہائی تلخ ہو چکا کیونکہ عمران خاں نے انتہائی تضحیک آمیز انداز میں مولانا فضل الرحمٰن کو ”فضلو ڈیزل” اور میاں شہباز شریف کو ”بوٹ پالشیا” کہا۔ اگر عمران خاں واقعی ملک وقوم کی بہتری چاہتے ہیں تو پھر ایسے اشتعال انگیز بیانات سے گریز ہی بہتر جو انارکی کا سبب بنیں کیونکہ اِسی میں نہ صرف خود عمران خاں بلکہ ملک و قوم کا بھی بھلا ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Movement No-confidence motion opposition parliament Prime Minister Prof Riffat Mazhar اپوزیشن پارلیمنٹ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم
Sheikh Rashid
Previous Post ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج بلاسکتے ہیں: شیخ رشید
Next Post تنازعہ کشمیر اور حب الوطنی کے تقاضے
Indian Atrocities – Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close