بوکائو (جیوڈیسک) عوامی جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں 300 قیدی جیل توڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ فرار ہونے والے قیدیوں میں سے دو کی لاشیں مل گئی ہیں
تاہم یہ واضح نہیں کہ وہ کیسے مرے جبکہ 35 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Start typing to search...