Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اس طرف بھی کچھ سائے اس طرف بھی کچھ سائے‎

January 30, 2018 0 1 min read
Conspiracy
Conspiracy
Conspiracy

تحریر : عماد ظفر
مفروضوں اور ان دیکھی سازشوں کا تصور کر کے شوق تجسس کی تسکین کرنا گزشتہ صدی کے اوائل تک انسانی فطرت کا حصہ سمجھا جاتا تھا۔اس دور میں دنیا میں فاصلے سمٹے نہیں تھے اور ابلاغ، مواصلات کےذرائع بھی محدود تھے۔ چنانچہ ان دیکھی مافوق الفطرت قوتوں ،سازشوں اور از،خود گھڑی روایات پر من و عن ایمان لاتے ہوئے انسان باآسانی کسی بھی تھیوری یا قصے کو سچ مان لیتے. وقت بدلا اور انسان نے فہم و شعور کی منزلیں طے کرتے ہوئے سائنس ،ٹیکنالوجی فلسفہ اور دیگر علوم کی مدد سے ترقی کی منزلیں طے کرنا شروع کیں۔ ذرائع ابلاغ ،مواصلات کے نظام اور سائنسی ایجادات کے بعد سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنا نسبتا آسان ہو گیا ۔ انسان نے ٹیکنالوجی کے انقلاب کی بدولت فاصلوں کو مٹا کر ایک نئ عالمی تہذیب کی بنیاد رکھ دی ۔ انٹرنیٹ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں برپا ہونے والے حالات و واقعات پل بھر میں زمین پر بسنے والے تمام کونوں میں پھیلنے لگے۔ ادھر سائنس ،نفسیات ،معاشیات اور دیگر علوم میں ترقی کی بدولت انسان نے عقل و شعور پر بندھی پٹی کو اتار پھینکا اور زمین سے نکل کر کائنات کے دیگر سیاروں تک جا پہنچا۔ پراپیگینڈے اور سچ میں تمیز کرنا ایک کامن سینس والے فرد کیلئے نسبتا آسان ہو گیا۔البتہ جو معاشرے اس دوڑ میں پیچھے رہ گئے یا جہاں نئی عالمی تہذیب کو قبول کرتے ہوئے علوم و فنون اور جدید افکار کو قبول کرنے سے انکار کر دیا گیا وہاں کچھ بھی نہیں بدلا۔

ان معاشروں میں زندگی مجموعی طور پر جدید اور تہذیب یافتہ دنیا سے کئی صدیوں پہلے کی تہذیب و تمدن میں مقید ہے ۔ دنیا کی ترقی اور ایجادات میں کسی بھی طور پر کوئ قابل ذکر حصہ نہ ڈال پانے اور شعور و ادراک کی نئی جدتوں کو رد کرنے کی وجہ سے ان معاشروں میں جہالت اور پسماندگی کی بہتات ہو گئی اور ان معاشروں کو تیسری دنیا کے لقب سے نوازا گیا۔ بدقسمتی سے ہمارا سماج بھی تیسری دنیا کا ہی ایک حصہ کہلاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہاں حقائق کو منطق یا لٹمس ٹیسٹ سے پرکھنے کے بجائے من پسند مفروضوں اور اپنے اپنے حصے کے سود مند نقطہ نظر کو ہی حرف آخر مان کر جینے اور مرنے مارنے کی رسم عام ہے۔ ہمارے ہاں سچ یا حقیقت اس شے کا نام ہے جو ہمارے نظریات ،عقائد یا سوچ کے انداز سے مطابقت رکھے۔ ہر وہ بات جو ہمارے سوچنے کے انداز سے مختلف ہووہ ہمارے لئیے جھوٹ اور فسانہ ہوتی ہے ۔ چونکہ مجموعی طور پر معاشرے میں دلائل کی منطق کے بجائے جذباتی یا فرسودہ خیالات و نظریات کو پسندیدگی کی سند حاصل ہوتی ہے اس لئیے ہمارے ہاں باآسانی جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ میں بدل کر پیش کر دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے وطن عذیز میں آج بھی اللہ کے فنضل و کرم سے ایسے پڑھے لکھے دماغ موجود ہیں جو بچوں کے پولیو کے قطروں سے لیکر دودھ اور خوراک میں ملاوٹ کو کفار کی سازش قرار دیتے ہیں۔ ہمارے ہاں ایسے افراد کی بھی بہتات ہے جو ناسا کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہیں اور ابھی تک اس بحث میں الجھے ہیں کہ کیا واقعی انسان چاند تک پہنچا یا نہیں۔ ایسے افراد بھی ہیں جو ڈی این اے ٹیسٹ اور اعضا کی پیوندکاری تک کو ناجائز سمجھتے ہیں ۔ زینب قتل کیس ہو یا انتخابات میں دھاندلی اور پانامہ کا سیاسی مقدمہ ، زاتی زندگی کے مسائل ہوں یا اجتماعی قومی مسائل ہمیں بحیثیت معاشرہ اپنی کوتاہیاں کسی اور کے ذمے ڈالنے کیلئے کوئ نہ کوئی قربانی کا بکرا درکار ہوتا ہے۔

مثال کے طور پر ذاتی زندگی کی ناکامیاں یا مشکل وقت ہمارے نزدیک یا تو کسی دشمن کے جادو ٹونے کی وجہ سے آتا ہے یا پھر اس کی وجہ حکمران ہوتے ہیں ۔ انکل سام یعنی امریکہ ہمارے نزدیک ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے لیکن ہم ایک گرین کارڈ یا ایچ ون ویزہ کے حصول کیلئے پورا دن قطاروں میں لگ کر امریکہ اور دیگر کفار ممالک میں بسنے کی دعائیں گرگڑا کر مانگتے ہیں۔ انکل سام سے امداد،بھی ہمیں قبول ہے لیکن اس کی تباہی و بربادی کی دعائیں بھی مانگنا ہمارا فرض ہے۔ سقوط ڈھاکہ کی وجہ ہمارا دشمن تھا اور شیخ مجیب ایک غدار تھا۔ یہ الگ بات کہ غدار شیخ مجیب تقسیم سے پہلے ڈھاکہ سے کلکتہ سائیکل پر سفر طے کر کے قائداعظم محمد علی جناح کی تقاریر سننے آتا تھا۔ ایوب خان کے خلاف الیکشن کے دوران محترمہ فاطمہ جناح کا پولنگ ایجنٹ بھی یہی شخص تھا اور،اسی غدار نے 1970 کے عام انتخابات میں مشرقی پاکستان سے تقریبا تمام نشستیں جیت کر وزارت عظمی کا منصب اپنے نام کر لیا تھا لیکن اس غدار کو ادھر ہم ادھر تم کا نعرہ لگا کر ہم نے سقوط ڈھاکہ کروا لیا۔ ہمارے ہاں تمام جرائم اور مسائل کی جڑ بھی صرف اور صرف سیاستدانوں بیرونی دنیا اور عریانی و فحاشی کو سمجھا جاتا ہے اور پر لطف بات یہ ہے کہ جعلی ادوایات بیچنے والے سے لیکر دو نمبر اور چوری کے موبائل بیچنے والے ، زمینوں پر قبضہ کرنے والے، زخیرہ اندوز ،اشیائے صرف میں ملاوٹ کرنے عالے،رشوت ، چوری چھپے کمیشن یا ناجائز منافع کمانے والے ، میرٹ کی دھجیاں بکھیرنے والے ، عقائد کے نام ہر لوگوں کو لوٹنے اور گمراہ کرنے والے حضرات بھی بھی زور و شور سے مللک سے کرپشن،بے حیائ اور لوٹ کھسوٹ کے خاتمے کے نعرے مارتے نہ صرف سراپا احتجاج بنے رہتے ہیں بلکہ کمال ڈھٹائ سے حکمرانوں کو اس کا مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔گویا کہ جیسے حکمران ان میں سے ہر شخص کے پاس آ کر انہیں اپنی اپنی بساط کے مطابق دھونس دھاندلی کرنے کیلئے زبردستی مجبور کرتے ہیں۔

معاشرے کی اس نفسیات کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئ بھی طاقتور یا بااثر فرد گروہ یا ادارہ باآسانی جذبات کو بھڑکاتے اور سازشی تھیوریاں پیش کر کے اذہان کو ہراہیگینڈے کے تابع کر لیتا ہے۔ آپ زینب کے قتل کی مثال لے لیجِئے اس بچی کا قاتل پکڑا گیا اور اس کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی زینب اور دیگر مقتول بچیوں سے مل گیا لیکن ہماری خود ساختہ کہانیاں سننے کی عادت نے اس بچی کا بھی تماشہ بنا کر رکھ دیا۔آئے روز نئ کہانیاں سامنے لائ جاتی ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے حضرات ٹی وی ہر ایک گھنٹہ کا پروگرام کر کے سپلٹ پرسنالٹی ڈس آرڈر کے مریض مجرم عمران کو بین الاقوامی مافیا کا شاطر ترین ایجنٹ ڈیکلیئر کرتے ہیں اور لاکھوں افراد اس من گھڑت بات پر صدق دل سے ایمان لے آتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر قاتل کی تصویر اور ڈی پی او کی فوٹوشاپڈ تصویر کو یکجا کر کے سابق ڈی پی او قصور کو قتل کا مجرم ثابت کرنے کی بھونڈی حرکت کی جاتی ہے اور بے شمار افراد محض سیاسی مخالفت کے زیر اثر من و عن ایمان اس پر بھی ایمان لے آتے ہیں۔

وطن عزیز میں عام انتخابات کے چند ماہ کے بعد ہی پس پشت قوتیں منتخب حکومت کو دھاندلی کے خود ساختہ الزام میں گھیر کر اپنے سیاسی مہروں عمران خان اور طائر القادری کے ذریعے دھرنوں کا بندوبست کرتی ہیں میڈیا کے دم ہر منظم مہم چلاتی ہیں اور عوام ڈگڈگی پر ناچتے دھاندلی کے مفروضے کو من و عن تسلیم کر لیتی ہے۔ ایک شخص محض وزیر اعظم کی شیروانی پہننے کی خاطر ملک میں چار سال دھرنے جلوس اور احتجاج سے ہیجان انگیزی پیدا کرتا ہے کرپشن کے بادشاہوں کو ارد گرد کھڑا کر کے ایمانداری کے بھاشن دیتا ہے اور اپنی اپنی مرضی کا سچ سننے کے شوقین واہ واہ کرتے اس کے ہیچھے لگ جاتے ہیں۔ گزشتہ ستر برسوں سے عوام کو سیاستدانوں کے احتساب کا چورن بیچا جا رہا ہے ان ستر برسوں میں سوائے سیاستدانوں کے چہرے بدلنے کے کھیل کے علاوہ ملکی خزانے میں ایک الف لیلوی کھربوں روپے میں سے ایک روپیہ بھی جمع نہیں ہوا لیکن عوام پھر بھی یہ منجن خریدتی ہے۔

صاحبو نہ تو دنیا اتنی فارغ ہے کہ ہمہ وقت سب کام چھوڑ کر ایک ایسے ملک کو تباہ و برباد کرنے کا سوچے جس کا جدید ایجادات یا تہذیب میں کوئ خدمات اور حصہ نہیں اور نہ ہی ہر برائ کی جڑ حکمران ہیں۔ وطن عزیز میں بے پناہ ٹیلنٹ اور وسائل کے باوجو دنہا کی تتقی میں اپنا حصہ نہ ڈال پانا دراصل ہماری اجتماعی ناکامی ہے۔ اسی طرج نہ تو تہذیب کو صدیوں پہلے کے وقت میں مقید کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی نظریات اور افکار کو جامد کر کے یا ان پر عقائد و رسوم رواج کے جبری پہرے لگا کر زمانہ جدید اور نئ تہذیب سے منہ موڑا جا سکتا ہے۔ محض ہیجان انگیزی ، رومان پروری اور مافوق الفظرت قصوں کہانیوں یا من پسند و خود ساختہ سازشیں گھڑنے سے نہ تو دنیا میں موجود کسی حقیقت کو تبدیل کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ان کے دم پر سماج میں تعمیری کام سرانجام دئیے جا سکتے ہیں۔ ہمارے رویے اور ہماری تعصب پسندانہ سوچ ہمیں باآسانی پراپیگینڈے کا شکار بنا کر کبھی پس پشت قوتوں کبھی میڈیا ریٹنگ کبھی طاقت کی جنگ کا چارہ اور کبھی عقائد کے سوداگروں کے ہاتھ استعمال کرواتی ہے۔ روشنی کا نام لیکر اندھیروں میں ایک دوسرے سے لڑ کر اپنے اندھیرے کو روشنی کی مانند قرار دینے سے روشنی نہیں پھوٹا کرتی۔ بقول شاعر روشنی کا نام لے کر لڑ رہے ہیں۔۔۔اس طرف بھی کچھ سائے اس طرف بھی کچھ سائے۔

دراصل ہماری ترجیحات اور نظریات و عقائد بالکل متضاد اور غلط ہیں۔ ہم سیاستدانوں کو ایوانوں میں پہنچا کر خود اپنی اپنی بساط کے مطابق کرپشن کرتے ہیں اورتوقع رکھتے ہیں کہ سیاستدان ایسا نہ کریں۔ ہم آفاقی معاملات کو بذات خود حل کرنا چاہتے ہیں اور ایسے فیصلے جو صرف خدائے بزرگ و برتر کر سکتا ہے ان کا اختیار ہم مولویوں پیروں اور نام نہاد علمائےکرام کو دے دیتے ہیں ۔ ہم دنیا سے نفرت کرتے ہیں اسے تباہ و برباد کرنے کے درپے ہیں لیکن توقع رکھتے ہیں کہ غیر مسلم دنیا ہمارے لئیےپھول برساتی رہے۔ ہم اپنے صحن میں اس امید کے ساتھ سٹریٹیجک اثاثوں کے نام پر سانپ پالتے ہیںں کہ یہ ہمارے ہمسایوں کو ڈسیں گے اور آخر میں خود ہی ان سانپوں سے ڈسے جاتے ہیں ۔ ہم اقلیتوں کو دبا کر رکھتے ہیں لیکن دنیا بھر میں اقلیتوں کے حقوق کی دہائیاں دیتے نہیں تھکتے۔ہمارے قائم کردہ نظریات اور تصورات سے متصادم بات یا الگ سوچ ہمارے نزدیک ناقابل قبول ہوتی ہے اور غداری توہین یا مغربی سازش کے زمرے میں آتی ہے لیکن ہمارے نزدیک دنیا پر لازم و ملزم ہے کہ وہ ہمیں ایک سنجیدہ مدلل اور تہذیب یافتہ معاشرہ قرار دیتے ہوئے ہماری کہی ہر بات کو درست اور ہمارے تصورات کو من و عن مانے۔ ہم جب تک اپنے رویوں اپنی ترجیحات کو درست نہیں کریں گے اور اپنے تصورات ونظریات کو لٹمس ٹیسٹ سے نہیں گزاریں گے تب تک ٹرک کی لال بتی کے پیچھے بھاگتے کبھی مافوق الفطرت قصوں کہانیوں کبھی من گھڑت سازشوں اور کبھی تہزیبی نرگسیت کا شکار رہیں گے یا طاقت کی لڑائ میں چارے کے طور پر استعمال ہوتے ہوئے معاشرے کے طاقتور طبقات کے پراپیگینڈے کا شکار ہو کر کنویں کے بیل کی مانند بس ایک دائرے میں ہی گھومتے جائیں گے۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Conspiracies Imad Zafar internet nature Psychology Social Media World انٹرنیٹ دنیا سازشوں سوشل میڈیا فطرت نفسیات
Dr. Shahid Masood
Previous Post ڈاکٹر شاہد مسعود اور انکے انکشافات
Next Post کیا لکھوں
Writing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close