Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا لکھوں

January 30, 2018 0 1 min read
Writing
Writing
Writing

تحریر : شیخ توصیف حسین
گزشتہ روز میں سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر یہ سوچ رہا تھا کہ جس ملک میں سیاست دان تاجرز وزرا علمائے دین ڈاکٹرز اور بالخصوص بیوروکریٹس نفسا نفسی کا شکار ہو کر حرام و حلال کی تمیز کھو بیٹھے ہوں اور جو اپنے خلاف لکھی جانے والی تحریروں کو پڑھ کر یہ کہتے ہوئے اُن تحریروں کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں کہ اگر بد نام نہ ہوئے تو پھر کیا نام نہیں ہو گا تو پھر میں ایسے ناسوروں کے خلاف کیا لکھوں جو نہ صرف انسانیت بلکہ مذہب اسلام کے نام پر بھی ایک بد نام داغ ہیں درحقیقت تو یہ ہے کہ یہ وہ ناسور ہیں جو احساس ذمہ داری اور فرض شناسی سے ناآ شنا ہو کر اقتدار کے نشہ میں بد مست ہو کر اپنی اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور تو اور یہ اپنے آپ کو چنگیز خان اور ہلاکو خان سمجھ کر غریب اور بے بس مظلوم افراد سے ایسا رویہ اپنائے ہوئے ہیں جیسے ہندو برہمن قوم اچھوتوں کے ساتھ بس میں انہی سوچوں میں گم تھا کہ اسی دوران چند ایک افراد جن کے چہروں پر مایوسی اور پریشانیوں کے گہرے بادل چھائے ہوئے تھے مجھ سے مخا طب ہو کر کہنے لگے کہ بھائی توصیف حسین کیا وجہ ہے کہ آپ کچھ دنوں سے اس ملک کے ناسور افراد کے کالے کرتوتوں کو بے نقاب کرنے سے قاصر ہو کر رہ گئے ہیں یا پھر کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ بھی ہماری طرح ان ناسوروں کے کالے کرتوتوں کو کو دیکھ کر دلبرداشتہ ہو کر ان کے خلاف لکھنا چھوڑ گئے ہو اگر ایسا ہے تو یہ سراسر ہم جیسے مظلوم افراد کے ساتھ آپ ناانصافی کر رہے ہیں اب آپ جیسے افراد ہی تو ہمارا سہارا ہیں جو ہماری آواز حق کو بلند کر کے ارباب و بااختیار کے ضمیروں کو جھجھوڑنے میں مصروف عمل ہیں ویسے بھی تم صحافت جیسے مقدس پیشے سے وابستہ ہو جو پیغمبری پیشے کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کے زمرے میں آتا ہے اُن افراد کی ان باتوں کو سننے کے بعد میں نے اُن کی طرف بڑی مایوسی کے ساتھ دیکھتے ہوئے کہا

کہ بک گیا د وپہر تک اس پرآشوب معاشرے کا ہر ایک جھوٹ
اور میں شام تک یوں ہی ایک سچ کو لیئے کھڑا رہا

بو لو کیا لکھوں ان ناسوروں کے خلاف جو ڈریکو لا کا روپ دھار کر غریب اور بے بس مظلوم افراد کا خون چوس رہے ہیں انہیں نہ تو اپنی موت یاد ہے اور نہ ہی خداوندکریم کا قہر یہ تو بس نوٹوں کے غلام ہیں نوٹوں کے بولو کیا لکھوں کہ ہمار ے ملک کی ضلعی انتظامیہ اپنے اپنے علاقے کی عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ علاقوں کی تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے بجائے مفاد پرست سیاست دانوں کے گھر کی لونڈی بن کر اپنے فرائض و منصبی دہاڑی لگائو اور مال کمائو کی سکیم پر عمل پیرا ہو کر ادا کرنے میں مصروف عمل ہیں ان کی لوٹ مار میں اس قدر اضافہ ہو گیا کہ یہ اب حال ہی میں از سر نو تعمیر ہونے والے ہسپتالوں کی تعمیر و مرمت کے ساتھ ساتھ باقی ماندہ ہر چیز میں بھی اپنا کمیشن وصول کرنے میں مصروف عمل ہو کر رہ گئی ہے اگر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف حال ہی میں تعمیر ہونے والے ہسپتالوں کے علاوہ باقی ماندہ ہر چیز کا آ ڈٹ کسی فرض شناس اور ایماندار افسران سے کروائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا بولو مذید کیا لکھوں کہ ضلع جھنگ کی ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نسیم اختر ایک عورت ہونے کے باوجود اپنے فرائض و منصبی صداقت امانت اور شرافت کا پیکر بن کر ادا کرنے میں مصروف عمل ہے۔

جبکہ دوسری جانب اس کے ماتحت آ فیسرز جس میں ظفر ہراج نامی انسپکٹر سر فہرست ہے جو کئی سالوں سے یہاں تعنیات رہ کر اپنے فرائض و منصبی دہاڑی لگائو اور مال کمائو کی سکیم پر عمل پیرا ہو کر ادا کرنے میں مصروف عمل ہے جس کے نتیجہ میں شہر بھر میں ناجائز اڈوں کی بھر مار کے نتیجہ میں ٹریفک کا نظام بے لگام جبکہ آئے روز ایکسیڈنٹ شہریوں کا مقدر بن چکے ہیں یہی کافی نہیں مذکورہ آ فیسر جس کے متعلق شنید ہے کہ وہ لائسنس برانچ کا انچارج ہونے کی حیثیت سے اپنے رکھے گئے پرائیویٹ ایجنٹوں کے ذریعے لاکھوں روپے ماہانہ بھتہ وصول کر کے قانون کی دھجیاں اُڑانے میں مصروف عمل ہے اور ویسے بھی مذکورہ آ فیسر کی کئی سالوں کی تعنیاتی قانون کی دھجیاں اُڑانے کے متعارف ہے اور بولو میں کیا لکھوں کہ ضلع جھنگ کے ایم این اے شیخ محمد اکرم اور اُن کے راحت جان بیٹے شیخ نواز اکرم جو کہ بلدیہ جھنگ کے چیرمین ہیں نے الیکشن کی آ مد سے چند ماہ قبل مشترکہ طور پر سیٹلائٹ ٹائون میں ساڑھے چار کروڑ روپے کی لاگت سے کلمہ چوک تعمیر کروایا جبکہ ایوب چوک سے لیکر جنرل نس سٹینڈ آدھیوال چوک تک ساڑھے سولہ کروڑ روپے کی لاگت سے کارپٹ سڑک تعمیر کروانے میں مصروف عمل ہیں جو کہ مذکورہ شخصیات کا جھنگ کی عوام پر احسان عظیم ہے لیکن اس کے باوجود افسوس صد افسوس کہ ضلع جھنگ کی عوام اپنے تمام تر بنیادی حقوق سے محروم ہو کر بے بسی اور لاچارگی کی تصویر بنی ہوئی ہے چونکہ ضلع جھنگ کی تمام کی تمام سڑکیں کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ و برباد جس کے نتیجہ میں لا تعداد شہر ی مختلف موذی امراض میں مبتلا بجلی اور گیس کے دورانیہ میں دن بدن اضافہ ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہو کر بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ریلوے اسٹیشن جھنگ سٹی میں نہ تو مسافروں کے بیٹھنے کیلئے کوئی معقول انتظام اور نہ ہی کو ئی لیٹرین و پانی کا انتظام نواز شریف پارک ہاکی گرائونڈ اور گرلز کا لج کے گردونواح میں غلاظت کے بڑے بڑے انبار جبکہ شہر بھر میں کیمیکل ملا پانی جس کے پینے سے متعدد افراد جس میں معصوم بچے سر فہرست ہیں اذیت ناک موت مر چکے ہیں سرکاری ہسپتالوں میں بر وقت ادویات کے نہ ملنے اور ڈاکٹروں کی عدم توجہ کا شکار ہو کر متعدد غریب مریض ایڑیا رگڑ رگڑ کر بے موت مر رہے ہیں یونیورسٹی کے نہ ہونے کے سبب غریب طبقہ کے نوجوان پریشانی سے دوچار ہو کر رہ گئے ہیں۔

بازاروں میں بااثر قبضہ مافیا کا راج قائم ہونے سے ناجائز تجازوات کی بھر مار جہاں پر شریف خاندان کی بہو بیٹیوں کا گزرنا محال اور تو اور محلوں کی گلیوں کی تباہ حالی اور غلاظت کے انباروں کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ضلع جھنگ ایک لا وارث ضلع ہے کاش ایم این اے شیخ محمد اکرم سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم اور شیخ نواز اکرم اپنے پندرہ بیس سالہ دور اقتدار میں اپنے علاقے کی مظلوم غریب عوام پر تعمیر و ترقی کی مد میں ملنے والے فنڈز کا نصف حصہ بھی خرچ کیا ہوتا تو آج ضلع جھنگ کی بے بس اور مظلوم عوام اپنے بنیادی حقوق سے محروم نہ ہوتی اور نہ ہی اُن کے چہروں پر مایوسی اور پریشانیوں کے گہرے بادل چھائے ہوتے اور اب تو ویسے بھی ممکن ہے کہ 2018 کے الیکشن میں مذکورہ شخصیات کے اقتدار کا سورج ڈوب جائے جس کے اثرات نمایاں نظر آ رہے ہیں 22جنوری 2018 کو ایک افتتائی تقریب کے دوران شیخ وقاص اکرم نے اپنی سابقہ روایات کے مطا بق جلائو گھیرائو کی ایک پرانی نظم پڑھی جس کی اطلاع پا کر جمیعت علمائے اسلام ف گروپ کے سنیٹر حمد اللہ اور شیعہ سنی بھائیوں کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجہ میں ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والے اور وہ بھی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے والے مسرور نواز جھنگوی نے مشترکہ طور پر اس جلائو گھیرائو نظم کی پرزور مذمت کی جبکہ دوسری جانب فقہ جعفریہ کے ضلعی صدر حسن شاہ ترمذی اور سٹی صدر میاں مظفر تھہیم نے اس نظم کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شیخ وقاص اکرم ہم شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں اور ہم امن کے خواہ ہیں لہذا اب تم ہماری لاوشوں پر سیاست کرنے سے دریغ کرو ورنہ

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو میں مر جائوں گا
میں تو ایک دریا ہوں سمندر میں اتر جائوں گا

Sheikh Tauseef Hussain
Sheikh Tauseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
journalism Land rights Sheikh Tauseef Hussain worries write بیوروکریٹس پریشانیوں حقوق صحافت ملک
Conspiracy
Previous Post اس طرف بھی کچھ سائے اس طرف بھی کچھ سائے‎
Next Post عدلیہ کا احترام لازمی ہے
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close