Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

توہین مذہب و رسالت پر رپورٹ

March 16, 2014 0 1 min read
Arif Nonari
General Zia-ul-Haq
General Zia-ul-Haq

توہین مذہب و رسالت کا پاکستانی قانون سابق فوجی حکمران جنرل ضیاء الحق کے دور میں متعارف کروایا گیا تھا۔ بعد میں اسے مزید سخت کرنے کا مطالبہ بھی سامنے آتا رہا ہے۔ اگرچہ ملک کے اندر اور عالمی سطح پر انسانی حقوق اور سب کے لئے عقیدہ کی مساوی آزادی کا مطالبہ کرنے والی اکثر تنظیمیں اس قانون کے خلاف آواز بھی بلند کرتی رہی ہیں۔پاکستان کے آئین کے مطابق وطن عزیز میں تمام مذاہب کو بنیادی حقوق کے ساتھ ساتھ مذہبی حقوق کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے اورتمام انسانوں کوایک ہی نظر سے دیکھاتاہے الہذ امریکی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات بھی ہیں۔

بین الاقوامی مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی کمیشن نے پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ”پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین پر نہایت سختی سے عمل کیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے آزادء عقیدہ کا حق متاثر ہو رہا ہے۔ یہ امریکی کمیشن حکومت کے لئے مشاورتی پینل کی حیثیت رکھتا ہے۔ پوری دنیا میں توہین مذہب کے قوانین اور ان پر عملدرآمد کے حوالے سے معلومات اکٹھی کی گئی ہیں۔ اس پس منظر میں خاص طور سے پاکستان کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کے حوالے سے تشویشناک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں 14 افراد کو توہین مذہب کے قانون کے تحت موت کی سزا دی جا چکی ہے۔ جبکہ 19 افراد کو طویل المدتی سزائیں دی گئی ہیں”تاہم اس رپورٹ میں یہ بھی نوٹ کیا گیا ہے کہ اس قانون کے تحت پاکستان میں اب تک کسی کی موت کی سزا پر عمل نہیں کیا گیا۔

یوں تو دنیا کے متعدد ممالک میں توہین مذہب کے بارے میں قوانین موجود ہیں لیکن انہیں اب متروک قرار دیا جا رہا ہے۔ اکثر مغربی ممالک میں ان قوانین کی حیثیت کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں ہے۔ تاہم روس میں دو سال قبل ایک چرچ میں صدر پیوٹن کے خلاف مظاہرہ کرنے پر ایک میوزیکل گروپ کی تین لڑکیوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف چرچ اور مذہب کی توہین کرنے کا الزام عائد کر کے سزا دی گئی تھی۔ اس اقدام کو دنیا بھر میں سیاسی اقدام سمجھا گیا تھا۔ اب یہ تینوں لڑکیاں رہا ہو چکی ہیں۔ تاہم یورپ میں توہین مذہب کے استعمال کی اس مثال پر کافی تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔اس کے برعکس مسلمان ملکوں میں توہین مذہب کے قوانین کا استعمال زیادہ دیکھنے میں آتا ہے۔ مسلمان اپنے عقیدہ اور رسول کے بارے میں گہری عقیدت رکھتے ہیں۔ اس لئے ان کے خلاف توہین آمیز کلمات کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتے۔ تاہم پاکستان کی صورتحال اس لحاظ سے منفرد ہے کہ توہین مذہب اور رسالت کے قوانین کو ذاتی انتقام کا ذریعہ بنانے کی کئی مثالیں سامنے آ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی شخص پر توہین مذہب کا الزام عائد ہونے کے بعد مسلح جہادی جتھے یا عوام کے گروہ ملزموں پر حملہ آور ہو کر انہیں ہلاک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس قانون کے تحت مقدمات کا سامنا کرنے والوں کو عدالتیں اگر بری بھی کر دیں تو مذہبی تنظیمیں اور عام لوگ اسے قبول کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔رپورٹ میں خاص طور سے اس قانون کے حوالے سے اقلیتوں کے خلاف تیار ہونے والی فضا کا ذکر کیا گیا ہے” لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان جیسی تنظیمیں عقیدے اور مسلک کی بنیاد پر لوگوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کرتی ہیں” ان قوانین کی موجودگی میں اس رویہ کو شدت حاصل ہو رہی ہے۔

گزشتہ برس اسلامی نظریاتی کونسل کے سامنے بھی اس معاملہ کو اٹھایا گیا تھا۔ ملک میں توہین مذہب کے غلط استعمال اور اس سلسلہ میں الزام لگانے کے لئے جھوٹ اور پروپیگنڈا کا حوالہ دیتے ہوئے متعدد تنظیموں کی طرف سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل ان لوگوں کے خلاف بھی توہین مذہب کے قانون کے تحت کارروائی کرنے کا مشورہ دے جو ان قوانین کو غلط استعمال کرتے ہیں۔ یا مخالفین کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے کے لئے اس قانون کا سہارا لیتے ہیں۔ البتہ نظریاتی کونسل نے غلط استعمال کو افسوسناک مان لینے کے باوجود یہ تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا کہ اس حوالے سے کسی خصوصی قانون کی ضرورت ہے یا توہین مذہب کے قانون کو غلط استعمال کرنے والوں کو بھی اسی قانون کے تحت سزا دی جاسکتی ہے۔ کونسل کے خیال میں ملک کے قوانین ایسے معاملات سے نمٹنے کے لئے کافی ہیں۔ نظریاتی کونسل کے اس مؤقف کے بعد یہ سوال پیدا ہؤا کہ اگر قانون کا غلط استعمال کرنے والے عام قوانین کے تحت سزا پا سکتے ہیں تو توہین مذہب کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف خصوصی قانون کی کیا ضرورت ہے۔

Salman Taseer
Salman Taseer

تاہم ملک میں مذہبی جماعتوں کی سرکردگی میں اس حوالے سے صورتحال کو اتنا جذباتی بنا دیا گیا ہے کہ توہین مذہب کے موجودہ قانون کے حوالے سے کوئی متوازن بحث سامنے نہیں آ سکتی۔ اس صورتحال کا مظاہرہ اس وقت بھی دیکھنے میں آیا جب پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو جنوری 2011ء میں ان کے ہی ایک محافظ نے سرکاری بندوق سے اسلام آباد کی ایک شاہراہ پر ہلاک کر دیا۔ حملہ آور کا کہنا تھا کہ گورنر نے توہین مذہب کے الزام میں ملوث ایک خاتون سے اظہار ہمدردی کرکے خود توہین رسالت کا ارتکاب کیا تھا۔ بعد میں ممتاز قادری کو عدالتوں اور کچہری میں ہیرو کا درجہ دیا گیا اور متعدد مذہبی حلقوں کی طرف سے اسے غازی کا رتبہ دیا گیا۔ جیل میں اسے غیر قانونی طور پر خصوصی اور امتیازی سہولتیں حاصل ہیں جبکہ اسے موت کی سزا دینے والے جج کو فیصلہ سنانے کے بعد اپنے اہل خاندان سمیت بیرون ملک پناہ لینی پڑی تھی۔ ممتاز قادری کی اپیل اب بھی زیر سماعت ہے اور اس پر کارروائی نہیں ہو رہی۔

اس قسم کا ایک واقعہ اگست 2012ء میں پیش آ چکا ہے ۔ اسلام آباد کے نواح میں ایک عیسائی آبادی کی ایک مخبوط الحواس گیارہ سالہ بچی رمشا مسیح کو قرآنی صفحات جلانے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا۔ بعد میں یہ اطلاعات بھی سامنے آئیں کہ یہ الزام ایک مقامی مسجد کے امام کے ایما پر عائد کیا گیا تھا۔ امام کے اکسانے پر عوام کے ہجوم نے اس ننھی بچی کا محاصرہ کر لیا اور پولیس کو مجبور کیا کہ اسے گرفتار کیا جائے ۔بعد میں زبردست عالمی دباو کی وجہ سے اس بچی کو اس مقدمہ سے بری کر دیا گیا تاہم اسے اپنے خاندان سمیت روپوش ہونا پڑا تھا۔ اس بات کا اندیشہ تھا کہ عام لوگ اسے بے گناہ نہیں مانیں گے اور موقع ملنے پر انتہا پسند عناصر اسے ہلاک کر دیں گے۔ اب یہ بھی اپنے خاندان سمیت ملک سے باہر پناہ لے چکی ہے۔

یہ دو واقعات ان افسوسناک سانحات کو نمایاں کرتے ہیں جو توہین مذہب کے نام پر ملک میں رونما ہوتے ہیں۔ اس قسم کی ہر صورتحال میں علاقے یا محلے کا امام لوگوں کو اکسانے کا سبب بنتا ہے۔ لوگ خود ہی پولیس ، جج اور جلاد کا رول ادا کرنے پر آمادہ اور تیار ہوتے ہیں۔ ان حالات میں ان قوانین کے بارے میں غور و خوض بے حد ضروری ہے۔ زیر نظر رپورٹ چونکہ ایک امریکی ادارے کی طرف سے سامنے آئی ہے اس لئے اسے بیرونی سازش قرار دے کر آسانی سے مسترد کر دیا جائے گا۔ لیکن اس میں جو حقائق اور صورتحال پیش کی گئی ہے اس کی تصدیق ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان یا دیگر آزاد ذرائع سے بھی کی جا سکتی ہے۔پاکستان اور اس کے عوام کو اپنے عقیدے کا تحفظ کرنے اور اس کے احترام کا تقاضہ کرنے کا حق حاصل ہے لیکن وہ اس بنیاد پر دیگر اقلیتوں سے ان کے عقیدے کی آزادی نہیں چھین سکتے ۔ نہ ہی بے گناہ لوگوں کو غلط بیانی اور جھوٹے پروپیگنڈے کی بنیاد پر اس قانون کے تحت سزا دلوانا اسلامی یا اخلاقی طور پر درست ہو سکتا ہے ۔ ان حالات میں ان قوانین میں دور رس اصلاحات کی ضرورت ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی سخت سزا کا سزاوار سمجھنا چاہئے۔

Arif Nonari
Arif Nonari

تحریر: سیدعارف نوناری

Share this:
Tags:
contempt pakistan people U.S امریکی پاکستانی توہین رپورٹ عوام کمیشن
Nurses Protest
Previous Post لاہور:احتجاجی نرسیں 3 سالہ کنٹریکٹ کی پیشکش پر 2 دھڑوں میں بٹ گئیں
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 15/3/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close