Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرونا ہائی الرٹ

June 4, 2020 0 1 min read
Hospital
Hospital
Hospital

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

رات کا آخری پہر سٹارٹ ہو گیا تھا دو بجے کے بعد ہم لاہور کے پانچویں بڑے پرائیوٹ ہسپتال میں داخل ہو ئے تو داخل ہو تے ہی سیکورٹی گارڈوں کو جب پتہ چلا گاڑی میں کھانسی بخار کا مریض ہے انہوں نے پہلے سے انتظامیہ کی طرف سے دئیے گئے آرڈر پر نو کا اشارہ کیا کہ ہسپتال بھر چکا ہے یہاں پر کھانسی بخار کے مریضوں کا داخلہ بند ہے گاڑی کی پچھلی سیٹ پر مریضہ کی حالت بہت خراب تھی وہ پچھلے دس دن سے بخار کھانسی اور سینے کے درد ، پھیپھڑوں کی شدید انفیکشن کا شکار تھی ایکسرے رپورٹ کے مطابق مریضہ کے تقریباً سارے پھیپھڑے گل چکے تھے جو بھی ایکسرے دیکھتا ایک ہی بات کر تا آپ کے پاس وقت بہت تھوڑا ہے فوری طور پر وینٹی لیٹر پر شفٹ کریں مریضہ مسلسل جاگ رہی تھی جیسے ہی سونے کی کوشش کرتی کھانسی آتی اٹھ کر بیٹھ جاتی ساتھ ہی پسلیوں میں شدید درد کی لہریں اٹھنا شروع ہو جاتی اور پھر مریضہ منہ کھو ل کر زیادہ سے زیادہ آکسیجن اپنے پھیپھڑے میں پہنچانے کی کو شش کرتی لیکن شدید انفیکشن کی وجہ سے پھیپھڑے اکسیجن کی آمد و رفت کی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کر نے سے قاصر تھے چہرے پر رنگ کبھی سیاہ کبھی پیلا آنے لگتا اور وہ بار بار لڑکھڑاتی آواز میں اپنے میاں کو آواز دیتی خدا کے لیے مجھے بچا لو مجھے سانس نہیں آرہی سانس آنے سے ہی تو جسم کے باقی نظام دل رگوں میں خون گردش کر تا ہے دماغ کو آکسیجن لگاتا ر پہنچنے سے ہی وہ پو رے جسم کے توازن کو قائم رکھتا ہے۔

آکسیجن کی کمی مریضہ کو چاروں طرف موت کے فرشتے نظر آنا شروع ہو جاتے ووہ بیچاری مرض الموت میں سسکیاں لیتے ہوئے میاں کی طرف مدد طلب نظروں سے دیکھتی ‘ میاں بیچارہ بار بار مجھے دیکھتا بھٹی صاحب اگر کسی ہسپتال میں داخلہ نہ ملا تو یہ مر جائے گی میرا گھر اجڑ جائے گا میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اِسی کے دم سے میرا گھر چل رہا ہے یہ نہ رہی تو میں بھی نہیں رہوں گا ‘ حالت بیچارگی میں دونوں میاں بیوی رونا شروع کر دیتے مریضہ کی حالت زار بیماری سانس کا اکھڑنا دیکھ کر میں دوستوں کو فون کرنا شروع کر دیتا رات کے دو بجے کے بعد تقریباً سارے لوگ ہی سو جاتے ہیں اب اِس ہسپتال میں آئے تو انہوں نے بھی صاف انکار کر دیا کہ کھانسی بخار داخلہ بند ہم لوگ روڈ پر بھی کھڑے ہو کر دائیں بائیں فون گھمانے لگے مریضہ کی حالت ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بگڑتی جا رہی تھی۔

دس بارہ دن پہلے مریضہ بلکل نارمل تھی دو ماہ سے میاں بیوی بچوں کے ساتھ تو گھر میں قید تھے میاں نے سختی سے رشتہ داروں بہن بھائیوں دوستوں کو فون کر دیا تھا کہ پوری دنیا کی طرح پاکستان بھی اِن دنوں کرونا کی شدید لپیٹ میں ہے لہٰذا کوئی بھی میرے گھر آنے کی زحمت نہ کرے اور پھر اِس پر سختی سے پابندی بھی کی ‘ پابندی اِس لیول کی کہ گھر کے دروازے تک بھی ماسک پہن کر آتے انتہائی مجبوری میں میاں گھر سے نکلتا تو سینی ٹائز ہو کر ماسک پہن کر گھر کا سودا سلف لے کر واپس آجاتا ‘ کرونا کے ایس اوپی پر انتہائی سختی کے ساتھ عمل کر رہا تھا اہل محلہ اور رشتہ داروں کو بھی تلقین کر تا کہ کرونا ایک خطرناک وبائی بیماری ہے اِس سے بچائو کی ساری تدابیر اختیار کریں لیکن عید سے پہلے گریٹ پاکستانی گورنمنٹ نے جب لاک ڈائون ختم کیا تو بیگم صرف ایک بار بازار چند ضروری چیزیں ماسک پہن کر گئی ماسک پہنا ہوا تھا اب وہاں کسی دوکان پر کسی متاثرہ جگہ یا چیز کو ہاتھ لگا وہ ہاتھ غیر ارادی طور پر ناک منہ یا کان کو لگا بیٹھی جبکہ وہ مکمل مطمئن تھی کہ میں دوماہ سے گھر سے نہیں نکلی دروازے تک بھی ماسک پہن کر جاتی ہوں بازار بھی ماسک پہن کر آئی ہوں تو میں سو فیصد محفوظ ہوں لیکن کرونا وبا کے پھیلا ئو اور انداز کریکٹر کی جانچ پڑتال کے مر احل ابھی جاری ہیں۔

ابھی تک دنیا اُس کے مزاج اور پھیلائو کے طریقوں سے پوری طرح واقف نہیں ہے اِسی لیے پتہ نہیں کہاں کیسے جراثیم اُس کے ہاتھوں جسم پر آئے اور پھر موقع ملتے ہی اُس کے پھیپھڑوں تک پہنچ کر بربادی کا آغاز کر دیا فوری بخار ہو اتو فیملی اِس زعم میںکہ ہم تو سختی سے احتیاط اور کورنٹائن ہیں گھر میں ہمارے آس پاس تو کرونا پھٹک بھی نہیں سکتا بخار نے جب شدت اختیار کی کھانسی گلے کا درد بھی شروع ہوا تو مقامی ڈاکٹر سے رجوع کیا اُس نے جب ہسٹر ی لی کہ مکمل گھر پر محتاط زندگی گزاری جا رہی ہے اُس نے عام فلو زکام کی دوائی دے دی ‘ پانچ دن مسلسل ڈاکٹر کی دوائی سے جب بلکل بھی فرق نہ پڑا بیماری ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کر تی جارہی تھی تو مجبوراً قریبی چھوٹے ہسپتال میںمریضہ کو دکھایا گیا کہ مریضہ کو کھانسی سینے کی انفیکشن بخار بہت ہے اُس نے جب ہسٹری لی تو اُس نے بھی روٹین کی دوا یہاں شروع کر دی ساتھ ہی مریضہ کو داخل کر لیا تاکہ اُس کی لوٹ مار کا میٹر آن ہو سکے پانچ دن مریضہ یہاں رہی ہیوی انٹی بائیوٹک انجیکشن ڈرپس دوائیاں دی جارہی تھی لیکن مریضہ کی طبیعت سنبھلنے کی بجائے خراب ہو تی جارہی تھی آخر دس دن بعد میاں نے جب کرونا ٹیسٹ کروایا تو مثبت آیاتو ہسپتال اور میاں کے ہاتھ پائوں پھول گئے یہاں پر درندگی کا ایک اور مظاہرہ سامنے آتا ہے۔

ہسپتال والے تو اپنی کمائی پر لگے ہو ئے تھے جب انہوں نے دیکھا مریضہ کے سارے پھیپھڑے گل سڑ گئے ہیں اور یہ بیماری کی آخری سٹیج ہے ساتھ ہی کرونا کا خوف بھی تو انتہائی ظالمانہ طریقہ اپناتے ہوئے کہا ہم ہسپتال کو جراثیم سے پاک کر نا ہے ہم سارا ہسپتال خالی کر رہے ہیں یہ لیں ڈسچارج سلپ اور مریضہ کو گھر لے جائیں یا کسی اور ہسپتال ہم مریضہ کو مزید ہسپتال میں نہیں رکھ سکتے تو مریضہ کے میاں کا مجھے فون آیا اور بتا یا میں اپنی زندگی کی ساری کمائی لگانے کو تیار ہوں خدا کے لیے کسی پرائیویٹ ہسپتال میں ایک بیڈ دلا دیں چاہیں وہ گلی میں ہی کیوں نہ ہو میں نے آسان کام سمجھ کر دو چار دوستوں کو فون کیا تو ہو شربا خبریں آئیں کہ لاہور کے سارے پرائیویٹ ہسپتال بھر چکے ہیں اب مزید ایک بھی مریض کی گنجائش نہیں ہے شام سات بجے ہسپتال والوں نے مریضہ کو ڈسچارج سلپ تھما دی کہ آپ ہماری طرف سے آزاد ہیں سفارش کر ا کر قریبی ہسپتال گئے انہوں نے جب ایکسرے دیکھے تو بولے ہم نے سارے ہسپتال کو کرونا کرا نا ہے بلکل نہیں آپ کسی اور ہسپتال جائیں اُس کے بعد ہماری میرا تھن ریس کا آغاز ہوا سڑکوں پر دوڑتے پھر رہے ہیں ایک سے دوسرے ہسپتال کے حیران کن بات یہ سامنے آئی کہ جس ہسپتال میں بھی جاتے وہ مریضہ کو دیکھ کر ہمارے چہروں پر ماسک دیکھ کر حکم جاری فرماتے یہاں داخلہ بند ہے ہسپتال بھر چکا ہے۔

ہم تو ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال سڑکوں پر بھاگ رہے تھے چند دوست ہمارے فون پر مختلف ڈاکٹروں ہسپتالوں سے رابطے میں تھے کہ اب ہم اِس بات پر تیار تھے لاہور کے مضافات میں کوئی چھوٹے سے چھوٹا ہسپتال ہمیں اندر گھسنے دے تا کہ مریضہ کی حالت سدھر سکے جس سے بات کر تے کرونا کا نام سنتے ہی دروازہ بند کچھ جگہوں ہم نے چالاکی کی کو شش کی کہ پتہ نہیں آپ ایمرجنسی میں تو جانے دیں تو انہوں نے مریضہ کو دیکھ کر کہا اُس کی سانس اکھڑی ہوئی ہے بخار ہے کھانسی سانس نہیں آرہا اِس کو کرونا ہے آپ چلے جائیں پرائیویٹ ہسپتال جو مریضوں کو ڈھونڈتے ہیں وہ دھکے دے رہے تھے آخر کار ہم اِس پانچویں ہسپتال بہت بڑی سفارش کرا کر آئے ساتھ میں رشوت بھی دی تو بڑی مشکلوں سے احسان عظیم کے بعد مریضہ کو آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا جب مریضہ کو کرونا سے بچائو کی وردیوں میں ملبوس ہسپتال کا عملہ اندر وارڈ لے کر جا رہا تھا تو ہم سمجھ رہے تھے ہم نے اولمپک کا طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔

مریضہ کو صحت ملتی ہے کہ نہیں یہ تو اللہ جانتا ہے ہسپتال میں داخلے سے ہم بہت خوش تھے جس نے داخلہ کرایا وہ اِس طرح احسان جتا رہاتھا جیسے کو ئی پلازہ ہمارے نام لگا دیا ہو جو لوگ پاکستان میں اِس وقت بھی کرونا کو مزاق سمجھ رہے ہیں خدا کے لیے آنکھیں کھولو یہ وبا اوربلا واقعی جان لیو ا ہے اب تو روزانہ مجھے بھی دوستوں عزیزوں کے فون آنا شروع ہو گئے ہیں کہ فلاں کو کرونا ہو گیا فلاں انتقال کر گیا خدا کے لیے معصوم قوم اب جاگ جائو کیونکہ گورنمنٹ پتہ نہیں کس ایجنڈے پر کام کر کے ہر چیز کھول رہی ہے لاک ڈائون ختم کر دیا ہے اور بائیس کروڑ عوام کو جانوروں کے کھلے ریوڑوں کی طرح چھوڑ دیا گیا ہے کہ دوچار لاکھ مر بھی جائیں تو اتنی بڑی آبادی سے کچھ فرق نہیں پڑے گا گورنمنٹ ذہنی طور پر بہت سارے لوگوں کے مرنے کے لیے تیار ہے ہسپتال بھر چکے ہیں یہ نہ ہو کہ عوام سڑکوں پر گلی محلوں گھر میں کھلے آسمان کے نیچے مدد مدد پکارتی موت کی وادی میں اُترنا شروع ہو جائے خو د کو اپنے پیاروں کو خاندان والوں کو کرونا کے مرض سے بچائیں ہسپتال بھر چکے ہیں گورنمنٹ ہاتھ اٹھا چکی ہے کسی نے آپ کو وارث نہیں بننا آپ بے یارومدد گار مر جائیں گے جاگ جائیں کرونا شدت سے پھیل چکا ہے اور انسانوں کو نگلنا شروع کر دیا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Corona emergency hospital nation Patients ایمرجنسی قوم کرونا مریضوں ہسپتال
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف کی ایک تصویر نے تہلکہ مچا دیا
Next Post ہوشیار! یہ سرکاری میڈیا کی خبر ہے
Facebook

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close