Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کی ایک تصویر نے تہلکہ مچا دیا

June 4, 2020 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

نواز شریف کی چائے پیتے ہوئے تصویر کیا دیکھ لی پی ٹی آئی کے سربراہ سمیت سب کی چیخیں نکل گئیں جن کو ساری دنیانے سُنا اور پھر خودہی پاکستان سے باہر بھیجنے والے یہ لوگ ،ان کے علاج کی تمام رپورٹوں کو جھوٹا کہہ کر پاکستان کے چہرے پر خاک مل رہے ہیں۔درحقیقت ان کااسبات پر ایما ن ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کہ عوم کو سچ لگنے لگے۔ جیسا کہ ان کے ماضی کے 126 دنوں کے دھرنوں میں مسلسل جھوٹ بولا گیا ۔جس سے پھر جانے کے بعد یہ لوگ اپنے بولے جانے والے جھوٹ کو U Turnکانام دیتے ہیں۔دنیا کا کرپٹ ترین کوکین پسند نشے کا عادی اورعیاش ترین شخص عوام کو دھوکا دینے کے لئے ۔ڈرامہکر کے سلکٹیڈ اپنے اصل چہرے کو چھپا کر دنیا کو اور خاص طور پاکستان کے بھولے عوام کو دھوکہ دینے پر لگا ہوا ہے۔ وزیر اعظم اپنی ہر تصویر میں پندرہ دانے والی تسبیح گھما گھما کر عوام کو بےوقوف بنانے کی نا کام کوشش کرتا دکھائی دیتا ہے۔کیونکہ اس کو بتا دیا گیا ہے کہ پاکستان کے عوام مذہب سے دلچسپی رکھتے ہیں لہٰذابے نظیر بھٹو کی نقل میں ہر تصویر میں خاص طور پر لوگوں کو تسبیح دکھانا تمہاری ذمہ داری ہے!،ورنہ تمہار ے ماضی کے کردار سے متعلق ہر پاکستانی کو میڈیا اور خاص طور پر سوشل میڈیا بار بار اور روزانہتمہارا اصل روپ دکھانے پر لگا ہوا ہے۔

یہ نا اہل ٹولہ اپنے ایمپورٹیٹڈ بیرونی ایجنٹوں مثلاََ شہباز گلِ جو امریکہ کے کسی کالج میں کچھ عرسہ پڑھانے کا دعویٰ کرتا ہے اور ارب پتی اپنے آپ کوظاہر کر کے فری خدمات کا بہانہ بنا کر پا کستان کو مزید غربت کی گہرائیوں میں دھکیلنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔یہ سی آئی اے کا ایجنٹ ہے جو ایک خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان میں اتارا گیا ہے اور نیازی نے اپنا معاون خصوصی بنایا ہوا ہے،جو نون الیکٹیڈ بھی ہے۔عوامی شاعر اکبر الہ آبادی نے کیا خوب کہا تھا ”پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہو گئے“ ایک اور نون الیکٹید اور سلیکٹیڈ وکیل وزیرِ اعظم نیازی کا معاونِ خصوصی بنایا گیا ہے۔ ایسے لوگ پاکستان کے خزانے پر بھاری بوجھ ہیں ، جو نیب کے ترجمان کا بھی کردارادا کرنے کے لئے لگایا گیا ہے۔موجودہ حکومت ایسے معاونوںا ور وزیروں کے کندھو ں پر سوار ہے ۔جو الیکٹیڈ سے زیادہ ایمپورٹیڈ اور سلیکٹیڈ ہیں اورجو پاکستان کی معیشت کی تباہی کے نیازی کے ساتھ مکمل ذمہ دار بھی ہیں۔کورونا کے انفیکشن پر ان کا عجیب کھلواڑ چل رہا ہے۔یہ رعونت زدہ شخص اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھتا ہے اور پاکستان کے سیاست دانوں کو سیاسی میدان سے outرکھنے کی بھر پور کوششیں نیب کے ذریعے کروا رہا ہے اور اپنے آپ کو سب سے زیادہ معصوم اپنے حواریوں کے ذریعے اور اور خودبھی ثابت کرنے کی ناکام کوششیں کر رہا ہے۔

آج پاکستان میں بظاہر پیٹرول کی قیمتیں نیچے لائی جا چکی ہیں جو پیٹرول کی دنیا میں کم ہونے والی قیمتوں سے اب بھی بہت زیادہ ہیں۔حالانکہ جب پیٹرول کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو مہنگائی بڑھتی ہے ۔لہٰذاآج قریباََ پیٹرول کی 40%قیمتوں کے کم ہوجانے پر مہنگائی بھی اسی ریشو سے کم ہونی چاہئے تھی۔جو ہر روز کے حساب سے تیزی کے ساتھ بڑھائی جا رہی ہیں۔مگر نا اہل حکمران ٹولہ اور اپنےے سلیکٹرز کے ذریعے عوام کا خون چوسنے میں جونک کی طرح لگے پڑے ہیں۔چینی مافیہ شکر کو 50روپے سے 85 پر تو لے گئے مگر چینی کی قیمتیںنا اہل حکمرانوں کی نا اہلی کی بناءپر کم ہونے کانام نہیں لے رہی ہےں۔چینی اور آٹا چوروں سے متعلق نام نہاد انکواری کے با وجودمہنگائی آج بھی ‘آسمان کو چھو رہی ہے۔نیازی میں جراءت نہیں ہے کہ وہ اس ملک سے مہنگائی کے عفریت کم کر کے دکھائے اور لٹیروں کو لگام دے سکے، کیونکہ مذکورہ تمام لٹیروں کے جمع ہونے کا نام ہی تو PTIہے۔وزیر اعظم خود کہتا سُنا جارہاہے کہ ”اشیائےِ ضروریہ میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے“انہیں عوم کی فکر نہیں ،اگر انہیں فکر ہے تو نواز شریف کے چائے پینے کی ہے۔ کیونکہ یہ لوگ اس بات سے خوف زدہ ہیں کہ اگر شیر صحت یاب ہوگیا تو ان کے اُن کے سلیکٹرز کو بھی سُبکی کا منہ دیکھنا پڑ جائے گا اور سلیکٹیڈ ٹولے کو بھی گھر جانا پڑ جاسئے گا۔

اپنے نعروں کو خود ہی جھوٹا ثابت کر کے یہ لوگ ناکامی کو چھپانے کے لئے بلا جواز اپوزیشن لیڈر کو نشانے پر محض اس لئے لئے ہوئے ہیں کہ وہ انکی نا اہلی پر نا بول سکیں۔خاقان عباسی کہتے ہیں کہ نیب کا سربراہ حکومت کے ہاتھوں اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل ہو رہا ہے۔اور جس پر ڈنڈا برداروں کا بھی بھر پور پریشر دکھائی دیتا ہے۔ عوم بھوک اور انتہائی غربت کے نرغے میں میں ان نا اہل حکمرانوں نے ڈالدیئے ہیں ۔ ان کی موجودگی میںملک ترقیِ معکوس کی جانب بڑھ رہا ہے۔ہماراوزیرِ اعظم بھیک کی نیت سے ملک کو آگے نہیںبڑھنے دینا چاہتا ہے۔ٹیکسس کی مد میں نہایت ہی کم وصولیاں ہو رہی ہیں۔ جو پیسہ ٹیکسوں سے آتا ہے وہ نا اہل اور سلیکٹیڈ کابینہ اورنون الیکٹیڈ مشیروں پر خرچ ہو رہا ہے۔عوام جائیں بھاڑ میں!نیازی کو اپنی نا اہلی کی وجہ سے اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے۔جس کی بڑ بولیوں اور نا اہلیوں نے ملک کو تباہی کے گڑھے پر لا کھڑا کیا ہے۔ان کی نا اہلی اور کمزوریوں کو دیکھتے ہوئے آج نرندر مودی بھی میری سرحدوں پرجاریحانہ روئیہ اپنائے ہوئے ہے۔ ہم سوائے گیدڑ بھپکیوں کے کچھ بھی نہیں کرپا رہے ہیں۔

پاکستان آج ہر جانب سے مخالفوں کے نرغے میں ہیں۔ایک جانب افغانستان ہمیں آنکھیں دکھا رہا ہے تو دوسری جانب ایران بھی ہم سے خوش دکھائی نہیں دیتا ہے۔ہندوستان کا روئیہ تو ساری دنیا کے سامنے ہے۔ہم کن دھندھ دھلکوں میں گُم ہو کر بھٹکتے پھر رہے ہیں۔ ہمارے دوست ہم سے دور ہو رہے ہیں ۔ہمارے دشمنوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔سعودی عرب اور دوبئی جیسے ملک پاکستان کے بڑے حامی رہنے والے آج ہم سے جان چھڑا کر مودی کی یاری پر فخر کر رہے ہیں۔ہمارے موجودہ حکمران خارجی اور داخلی دونوں محاذوں پر پسپائی کا شکار ہیں۔ انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہی ہے۔ملک تنزلی کی جانب تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہوا چاہتا ہے،اور حکمرانوں کو صرف نواز شریف کی چائے پیتے ہوئے تصویر وائرل ہونے پر دستوں کی بیماری لگی ہوئی۔اس تصویر نے پی ٹی آئی کے گروہ میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ جس سے پوری پی ٹی آئی میں وزیروں مشیروں کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں اور انہیں کسی کل بھی چین نہیں آرہا ہے۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Tags:
Media Nawaz Sharif pakistan photo pti پاکستان پی ٹی آئی تصویر میڈیا نواز شریف
Pakistan Coronavirus
Previous Post پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کر گئی
Next Post کرونا ہائی الرٹ
Hospital

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close