Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرونا شرونا حقیقت یا ڈرامہ

June 4, 2020 0 1 min read
Coronavirus
Coronavirus
Coronavirus

تحریر : روہیل اکبر

کرونا وائرس کو ہم کیا سمجھتے ہیں اسے ایک حقیقت مانتے ہیں یاپھر ابھی بھی ہم اسے ایک ڈرامہ ہی تسلیم کیے ہوئے ہیں اس پر آج تفصیلی بات ہوگی مگر اس سے پہلے میں وزیراعظم عمران خان انکی پوری ٹیم بلخصوص وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار،وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان،سیکریٹری اطلاعات راجہ جہانگیر انور، موجودہ ڈی جی پی آراسلم ڈوگر اور لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کا شکر گذار ہوں کہ جو مشکل وقت میں ایسے صحافیوں کا سہارا بنے جو فرنٹ لائن پر کام کرتے ہوئے کرونا وائرس کا شکار ہوئے انہیں پنجاب حکومت نے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے اس سے نہ صرف صحافی برادری میں حکومت کے لیے جذبہ خیر سگالی پیدا ہوا ہے وہی پر ان تمام صحافیوں میں بھی کام کا جذبہ پیدا ہوا ہے جو اس وقت فیلڈ میں کام کر رہے کہ کہ خدانخواستہ انہیں کچھ ہوا تو حکومت انکے ساتھ کھڑی ہوگی اب آتے ہیں عوام کی طرف کہ انکی نظر میں کرونا وائرس کیا ہے کیونکہ ملک میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی جو لوگ پہلے اسے مذاق سمجھتے تھے اب انہیں بھی کسی حد تک یقین کامل ہو تا جارہا ہے کہ یہ واقعی ایک وبا ہے اور جان لیوا بھی مگر مجھے ابھی بھی حیرت ہوتی ہے کہ جب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کرونا شرونا کچھ نہیں صرف حکمرانوں نے پیسے اکٹھے کرنے کے لیے ڈھونگ رچایا ہوا ہے ایک اور افواہ بھی پھیلائی جارہی ہے کہ ہسپتالوں میں مریضوں کو زبردستی کرونا کا مریض ظاہر کرکے انہیں موت کی وادی میں دھکیلا جارہا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ یقین کی حد تک یہ باتیں کرنے میں مصروف ہیں کہ طبعی موت مرنے والوں کو ہسپتال والے زبردستی کرونا وائرس کا مریض ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں لواحقین کے نہ ماننے پر پیسوں کا لالچ دیا جاتا ہے اور پھر لاکھوں روپے میں ہسپتال کا عملہ مردہ شخص کی لاش خریدنے کی کوشش کرتا ہے کچھ لوگ اسے چین کی طرف سے چھوڑا ہوا وائرس کہتے ہیں بعض لوگ امریکہ کا چھوڑا ہوا فتنہ سمجھتے ہیں تو کچھ لوگ روس کی طرف سے پیدا کردہ بیماری کہتے ہیں اور تو اور ہمارے اکثر پڑھے لکھے سیاستدان،مذہبی رہنما کرونا وائرس کو ابھی تک ڈرامہ کہہ رہے ہیں میں جب بھی کسی پریس کانفرنس میں جاتا ہوں تو ان قائدین سے یہ لازمی پوچھتا ہوں کہ کرونا آپکی نظر میں ڈرامہ ہے یا حقیقت ہے،امریکہ کو چھوڑا ہوا وائرس ہے،چین کی پیدا کردہ بیماری ہے تاکہ وہ آنے والے دنوں میں سپر پاور بن جائے،وبا ہے بیماری ہے یا پھر کیا تو تو ان پریس کانفرنس کرنے والے اکثر قائدین کے خیال میں کرونا وائرس کچھ نہیں صرف ہمیں ڈرانے دھمکانے اور حکمران اپنی حکمرانی قائم رکھنے کے لیے ڈرامہ رچا رہے ہیں مگر میں چند ایک ایسے افراد کو بھی جانتا ہوں جو آج سے کچھ دن پہلے تک کرونا وائرس کی بدولت ہونے والی ہلاکتوں اور اس بیماری میں مبتلا افراد کو محض حکمرانوں کی طرف سے پیدا کردہ ایک بحران سمجھتے تھے مگر جیسے ہی کرونا وائرس نے انکے خاندانوں میں پنجے گاڑے تو پھر ان پر حقیقت کھیلی اور اب وہ افراد گھر کے دروازہ سے منہ تک باہر نہیں نکالتے ورنہ اس سے پہلے انکی کوشش ہوتی تھی کہ وہ اپنے اپنے کاروبار کریں گھروں سے باہر گھومیں اور ابھی بھی ہماری اکثریت کرونا وائرس پر یقین نہیں رکھتی ہماروں بازاروں آج بھی ویسی ہی بھیڑ ہے جیسے عام دنوں میں ہوتی تھی۔

اگر یہ کہوں کہ عام دنوں کی نسبت اب لوگ زیادہ باہر نکلتے ہیں تو ایک حقیقت ہے ابھی کل کی بات ہے سندھ حکومت کے ایک صوبائی وزیرمرتضی بلوچ، خیبر پختون خواہ کے سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جمشید کاکا خیل سمیت چار اراکین اسمبلی کروناوائرس سے جان کی بازی ہار گئے لاہور میں اس وقت کرونا پوری آب وتاب کے ساتھ چمک رہا ہے پولیس انسپکٹر عامر ڈوگر اسی مرض سے جان کی بازی ہار گئے اور اس وقت تک ڈی آئی جی آپریشن سہیل اختر سکھیرا اور ایس ایس پی لاہور فیصل شہزاد سمیت لاہور پولیس کے تقریبا دو سو ملازمین اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں اسکے ساتھ ساتھ ایک اور دل دہلا دینی والی خبر کہ اس وقت لاہور میں جی ہاں صرف لاہور میں تقریبا سات لاکھ کرونا کے متوقع مریض ہیں اس کا مطلب ہے کہ لاہور کا کوئی گلی،محلہ اور بازار کرونا سے محفوظ نہیں ہے اور آنے والے دونوں میں یہ خوفناک وبا اپنا کیا رنگ دکھاتی ہے اس کا اندازہ کرنا کوئی مشکل نہیں آج جو اسے ایک ڈرامہ کہہ رہے ہیں کل کو انکے پاس سوائے پچھتانے کے اور کچھ نہیں بچے گا اس لیے اب بھی وقت ہے کہ ہم اپنی ضد اور آنا کو ایک طرف رکھ کر کسی اور کے لیے نہیں بلکہ اپنے آپ کے لیے اپنے بچوں کے لیے اور اپنے خاندان کے تحفظ اور انکی حفاظت کے لیے مان جائیں کہ کرونا وائرس واقعی ایک وبا ہے اور حقیقت ہے اور ہماری اب تک کی لاپرواہی کی وجہ سے تقریبا 90ہزار افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں اور تقریبا17سو افراد جان کی بازی ہار گئے ہمارے تاجر اپنے اپنے سیاسی مفادات کے لیے حکومت کو بلیک میل کررہے ہیں زبردستی مارکیٹیں کھولنا چاہتے ہیں خود بھی ماسک استعمال نہیں کرتے اور دوسروں سے فاصلہ بھی نہیں رکھتے۔

کل کو اگر خدانخواستہ کرونا وائرس کی وبا ہمارے قابوں سے باہر ہوتی ہے تو یہی افراد حکومت پت تنقید کرینگے کہ عمران خان نے لاک ڈاؤن سخت کیوں نہیں کیا کرفیو ں کیوں نہیں لگایا کیا ہم لوگ صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتے ہیں ملک میں مارشل لا تو نہیں لگا ہوا ناں بلکہ ایک جمہوری حکومت ہے جس نے عوام کی اجتماعی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنا ہوتے ہیں مجھے یاد ہے کہ شروع شروع کے دنوں میں جب کرونا وائرس نہ ہونے کے برابر تھا اس وقت ہماری پولیس،رینجر اور پیرا میڈیکل سٹاف کی جانب سے بار بار یہ میسجز چلائے گئے کہ ہم آپ کی حفاظت کے لیے باہر سڑکوں پر ہیں اور آپ ہمارے لیے گھروں پر رہیں مگر ہم نے کسی کی ایک نہ سنی اور آج ہمارے ہسپتال مریضوں سے بھر رہے ہیں مگر اسکے باجود اسے ہم صرف ایک ڈرامہ سمجھ رہے ہیں ہمارے تمام سیانوں کو چاہیے کہ وہ کرونا وائرس کو ڈرامہ تصور کرنا چھوڑ دیں اور اسے ایک حقیقت کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے اپنے اپنے پیروکاروں کو بھی اسکی حقیقت سے آگاہ کریں تاکہ ہم اس موذی مرض سے جان چھڑوا سکیں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
Corona virus drama Patients people reality Rohail Akbar حقیقت ڈرامہ عوام کرونا وائرس مریضوں
Depression
Previous Post موجودہ حالات اور بڑھتا ہوا ذہنی دبائو!
Next Post اللہ کی مخلوق تک
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close