Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرپٹ ترین بھارت کی آبی جنگ

March 18, 2017 0 1 min read
Pak India Water War
Pak India Water War
Pak India Water War

تحریر : سید آصف جاہ جعفری
عالمی جریدے فوربز نے ایشیا ء کے کرپٹ ترین ممالک پر مبنی فہرست مرتب کر لی، رپورٹ کے مطابق بھارت کا ایشیاء کے کرپٹ ترین ممالک سرفہرست ہے، جہاں رشوت کی شرح 69 فیصد ہے۔فوربز کی رپورٹ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے کے نتائج پر20 ہزار افراد کی رائے پر مرتب کی گئی ہے۔سروے کے مطابق بھارت میں تعلیم، صحت، شناخت، پولیس اور یوٹیلیٹی خدمات حاصل کرنے کیلئے ر شوت دینا پڑتی ہے۔رپورٹ میں ویت نام کو ایشیاء کا دوسرا کرپٹ ترین ملک قرار دیا گیاہے۔ ویتنام میں رشوت کی شرح 65 فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ، ایشیاء کا تیسرا کرپٹ ترین ملک ہے، جہاں رشوت کی شرح 41 فیصد رہی۔بھارت ایک طرف کرپٹ ترین ملک ہے تو دوسری جانب پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔پاکستان کے احتجاج اور بار بار انتباہ کے باوجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جاری 15 ارب ڈالر کے ڈیمز کی تعمیر کا کام تیز کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت دریائے سندھ، چناب اور نیلم، جہلم پر مختلف آبی ذخائر اور ڈیمز کی تعمیر عرصے سے جاری رکھے ہوئے ہے جن پرحالیہ دنوں میں کام تیز کردیا گیا ہے۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کشن گنگا ڈیم اور دیگر آبی ذخائر کی غیر قانونی تعمیر پر بھارت سے مسلسل احتجاج کرتا آرہا ہے۔

یہ معاملہ عالمی بنک کے سامنے بھی جاچکا ہے اور چند روز بعد اسلام آباد میں ہونے والے سندھ طاس کمشن کے اجلاس میں بھی زیر بحث آئے گا۔ بھارت نے کمشن کے اجلاس میں شرکت کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے چند ماہ قبل مقبوضہ کشمیر میں جاری تشدد کا مورد الزام پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے پاکستان آنے والے دریائوں کا پانی روکنے کی دھمکی دی تھی۔ مقبوضہ کشمیر میںڈیمز کی تعمیر کا کام تیز کئے جانے کی رپورٹ پر پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے بتایا کہ یہ معاملہ تکنیکی نوعیت کا ہے اور وہ وزارت پانی و بجلی سے اس پر رائے لیں گے۔ بھارت نے اس ماہ کے آخر میں سندھ طاس واٹر کمشن کے اجلاس میں شرکت کی حامی بھری ہے۔ بھارت کے وزارت آبی وسائل اور سنٹرل الیکٹرسٹی اتھارٹی کے دو عہدیداروں نے بتایا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 6 مجوزہ ہائیڈرو پروجیکٹس یا تو زیست پذیری کی جانچ میں کلیئر ہوچکے ہیں یا پھر انہیں ماحولیات اور جنگلات کے ماہرین کی جانب سے منظوری دی جاچکی ہے۔ دریائے سندھ اور دریائے چناب پر بننے والے ان چھ ہائیڈرو پروجیکٹس سے جموں و کشمیر میں بجلی کی پیداوار موجودہ 3 ہزار میگاواٹ کی سطح سے تین گنا تک بڑھ جائے گی۔ بھارت نے گزشتہ 50 برس میں مشکل سے ہائیڈرو پاور کی استعداد میں تھوڑا ہی اضافہ کیا ہے اور اب تین ماہ کے عرصے میں چھ سات منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔

حالیہ مہینوں کے دوران جن پراجیکٹس کی تکنیکی منظوریاں دی گئیں، ان میں سوالکوٹ، کوار، پاکل دل، برسار اور کیرتھائی ون اور ٹو شامل ہیں۔ تاہم سائوتھ ایشیا نیٹ ورک آن ڈیمز، ریورز اینڈ پیپل کے کوآرڈی نیٹر ہیمانشو ٹھکر کا کہنا ہے کہ بعض پروجیکٹس کو عوامی مشاورت اور ان کے اثرات کا جائزہ لئے بغیر کلیئر کیا گیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے جنیوا میں ہونے والے 34 ویں اجلاس میں پاکستان نے بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھاتے ہوئے بھارت کو کرارا جواب دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت دیئے گئے ہیں اور مزید ثبوت بھی دیئے جائیں گے، بھارتی قومی سلامتی مشیر کا بیان اور کلبھوشن یادیو کی گرفتاری بھارتی مداخلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستانی مندوب کا کہنا تھا بھارت کبھی پاکستان پر جاسوس کبوتر بھیجنے کے الزامات لگاتا ہے اور کبھی پاکستان پر دراندازی کے الزام لگاتا ہے تاہم پاکستان کے پاس ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔

Kulbhushan Yadav
Kulbhushan Yadav

کلبھوشن یادیو کی گرفتاری ہو یا بھارتی قومی سلامتی مشیر کے بیانات یہ سب پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہیں۔ پاکستان اس سے قبل بھی بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے چکا ہے اور آئندہ مزید ثبوت بھی فراہم کیے جائیں گے۔ بھارتی مداخلت عالمی قوانین کے منافی ہے۔سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گردی میں اسیم آنند کا بیان اہم ہے۔ واقعہ میں کرنل پروہت کی سہولت کاری کو بھارت مسترد نہیں کر سکتا۔بھارت میں مغربی اترپردیش کے بلند شہر میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بی جے پی کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے ایک مسجد پر اپنی پارٹی کا بھگواجھنڈ ا لہرانے کی کوشش کی گئی ہے جس پر مقامی مسلمانوں میں سخت اشتعال پھیل گیا اور حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔ مسجد پر بی جے پی کا جھنڈا لہرانے کی کوشش بلند شہر کے چچرائی گائو ں میں کی گئی ہے ۔ اس واقعہ کے بعد حالات سنگین ہونے پر ریاستی انتظامیہ کی جانب سے مقامی پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے۔مقامی مسلمان محسن احمد کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز رات ساڑھے نو بجے پیشانی پر تلک لگائے ہندو انتہاپسندوں کا ایک جلوس علاقہ سے نکلا جن میں سے کچھ مسجد کے دروازے پر کھڑے ہو گئے اور پھر چھت پر بی جے پی کا جھنڈا لگانے کی کوشش کرنے لگے جس پر مقامی مسلمانوں نے اس کیخلاف احتجاج کیا تو مسلمانوں اور ہندوئوں میں جھڑپ ہو گئی۔

تقریبا 2 ہزار کی آبادی والے اس گاؤں میںمسلمان اور ہندو ایک جیسی تعدادمیں ہیں۔اس افسوسناک واقعہ کے بعد مسلمانوںنے احتجاج کیا تو پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔مقامی مسلمان فرقان علی نے کہا کہ پولیس کے آنے پر وہ نوجوان وہاں سے بھاگ تو گئے ، لیکن اس سے پہلے اگلی مرتبہ تلوار لے کر لوٹنے کی دھمکی بھی دے گئے۔ پی اے سی اور پولیس کی موجودگی سے امن تو ہے لیکن خوف کا ماحول بنا ہوا ہے۔جہانگیر آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او شیام ویر سنگھ کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پاکستان میں بھارتی مداخلت کی متعدد بارتصدیق ہوچکی ہے۔جولائی 2016 سے لے کراب تک 20 ہزارسے زائد نہتے کشمیریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان نے کشمیر میں بچوں، خواتین اوربزرگوں پر پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ کھلی بربریت ہے۔ بھارت مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرے اور اپنی بربریت کادنیا کو جواب دے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے’ 7کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا ہے’ حریت قیادت کو گرفتار کیا جارہا ہے اور جمعہ کی نماز پر پابندی لگائی جارہی ہے’ بی جے پی کی جانب سے انتخابات میں پاکستان خلاف مہم افسوس ناک ہے۔

بھارتی افواج نے آئی ای ڈیز سے مقبوضہ کشمیر میں کئی گھروںکو تباہ کیا’ مسجد کے امام کو بھی شہید کیا گیا اور بھارتی افواج نے کئی مساجد میں جمعہ کی آذان نہیں ہونے دی۔پاکستان بھارت کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات کا حامی ہے اور مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کا حل چاہتا ہے۔ پاکستان نے اس حوالے سے خیر سگالی کے حوالے سے کئی اقدامات کئے لیکن بھارت کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ا قوام متحدہ کی مذہبی آزادی کے حوالے سے کمشن کی رپورٹ نے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی حقوق کی پامالی اور مظالم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی برادری کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے۔ بھارتی انتہا پسند ہندوئوں کی جانب سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر مظالم کئے جارہے ہیں۔ بھارت کی جانب سے مذہبی اقلیتوں پر مظالم بھارت کے نام نہاد جمہوری چہرے پر دھبہ ہے۔

Syed Asif Jafri
Syed Asif Jafri

تحریر : سید آصف جاہ جعفری

Share this:
Tags:
corrupt countries India list report services war Water آبی ایشیاء بھارت جنگ خدمات رپورٹ فہرست کرپٹ ممالک
Hafiz Saeed
Previous Post دو قومی نظریہ، حافظ سعید اور کشمیر
Next Post پارلیمنٹرین ایک بار پھر ناکام
PML N

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close