Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرپشن کا ناسور

May 8, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Pakistan
Pakistan

پاکستانی سیاست میںچھانگا مانگا خرید و فروخت کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔جس طرح شب خون کو کوئی بھی جمہوریت پسند شخص شرفِ قبولیت نہیں بخش سکتااسی طرح چھانگا مانگا طرزِ سیاست کا کوئی بھی جمہوریت پسند شخص دفاع نہیں کر سکتا۔ میری ذ اتی رائے ہے کہ چھانگامانگا سیاست نے پاکستانی معاشرے میں جو کانٹے بوئے ہیں اس نے ملکی وجود کو لہو لہان کر کے رکھ دیا ہے ۔خرید و فروخت کا یہ عمل ایک ایسا ناسور تھا جس کا زہر پور ے معاشرے میں پھیل چکا ہے۔

اور ملک جان کنی کی ھالت میں ہے ۔کوئی لاکھ انکار کرتا رہے لیکن یہ سچائی اپنی جگہ پر اہم رہے گی کہ حکمرانوں کے اعمال ہماری روزمرہ کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں اور ہمارے لئے راہِ عمل کا تعین کرتے ہیں۔جیسے حکمران ہوں گئے ویسے ہی عوام بھی بن جائینگئے ۔حکمران امین،صدیق اوردیانت دار ہوں گئے تو عوام کے قلب و نظر کے اندر ان کے یہ خصائص خود بخو اتر جائیں گئے ۔لیڈرشپ بد دیانت ہو گی تو پورا معاشرہ بے راہ روی اور لوٹ مار کا منظر پیش کرتا ہے جسطرح آج کل ہمارے معاشرے کا طرہِ امتیاز بنا ہوا ہے۔

ہر طرف کرپشن کا دور دورہ ہے ۔رشوت لینا اور رشوت دینا ہر کوئی اپنا حق تصور کرتا ہے کیونکہ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے منتخب نمائندے اس کی مکمل تصویر ہیں۔کروڑوں روپوں کے فنڈز جسطرح شیرِ مادر سمجھ کر ہضم ہو رہے ہیں اور کمیشن مافیا جسطر ح خرد بردکا ماہر بنا ہوا ہے اس نے پاکستان کی شناخت ایک ایسے ملک کی حیثیت سے کروائی ہے جہاں پر ہر چیز بکائو ہے۔جنرل پرویز مشرف نے ٢٠٠٢ کے انتخا بات کے بعد ایک منڈی سجائی تھی اور سیاسی جماعتوں کے ممبران کی کھلے عام خرید و فروخت کی تھی۔

پی پی پی کا ایک پیٹر یاٹک گروپ تشکیل دیا گیا تھا جس نے پی پی پی سے بے وفائی کر کے جنرل پرویز مشرف کی حمائت کی تھی اور اس حمائت کے صلے میں وزارتیں حاصل کی تھیں یہی حال مسلم لیگ (ن)کا بھی تھا جس کے کئی ممبران جنرل پرویز مشرف کی گود میں بیٹھ گئے تھے ۔کمال یہ ہے کہ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) نے انہی ممبران کو ایک دفعہ پھر اپنی جماعتوں میں واپس لے لیا ہے جھنوں نے انھیں کل ڈھسا تھا۔ایسے لوگ ایک دفعہ پھر پاک دامن ٹھہرے ہیں کیونکہ انتخابات کی جیت کیلئے ان کی اشد ضر ورت محسوس ہوئی ہے

۔سیانے کہتے ہیں کہ اپنی فتح کیلئے کبھی کبھی لاشوں پر بھی قدم رکھ کر گزرجا نا پڑتا ہے چنانچہ بااثر افراد کی پارٹی میں شمولیت پر جماعتوں میں ایک دوڑ لگی ہوئی ہے اور بڑے بڑے معرکے برپا ہو رہے ہیں کیونکہ یہ وہ گھوڑے ہیں جو فتح مندی کی علامت ہیں۔قائدین کو بھی اس کی خبر ہوتی ہے کہ یہ مرغ بادِ نما افراداپنے مفادات کے اسیر اور پرلے درجے کے مفاد پرست ہیں لیکن پھر بھی انھیں قبول کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس بھی اسکا کوئی متبادل نہیں ہوتا۔

Political Party
Political Party

١٩٧٠ میں پاکستانی سیاست میں ایک نیا تجربہ کیا گیا تھا اور اس تجربے نے پاکستان کو مڈل کلاس سے ایک نئی قیادت عطا کی تھی ۔جو وفا دار بھی تھی،ذہین بھی تھی،امین بھی تھی اور سچی بھی تھی لیکن اس قیادت کو بھی ٹکنے نہیں دیا گیا اور وڈیرہ از م کا وہی پرانا کلچر ایک دفعہ پھر ہماری سیاست کا امتیازی نشان بنا۔پاکستان میں اگر فوجی حکومتوں میں تھوڑی بہت روک لگا دی جاتی تو شائد اصل جمہوری کلچر زیادہ فراوانی سے پروان چڑھتا لیکن فوجی مارشل لائوں نے جمہوریت کے گلے پر جو چھری چلائی تھی اس سے اصلی جمہوریت کا خون ہو گیا۔

اس کی جگہ وہی جعلی جمہوریت کا راج قائم ہو گیا جو اسٹیبلشمنٹ کی آرزو تھی۔جنرل ضیا الحق نے پی پی پی کا اثر زائل کرنے کیلئے جو حربے استعمال کئے اور ممبرانِ اسمبلی کو جسطرح فنڈز دینے کی روائت کاغاز کیا اس نے پاکستانی سیاست کو کرپٹ کر کے رکھ دیا۔ مذہبی جماعتیں بھی اس حمام میں برہنہ نظر آنے لگیں۔وہ بھی مارشل لا کے دست و بازو بن گئیں اور انھوں نے فوجی حکومت سے اپنا حصہ وصول کر کے خو د کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا لیکن وقت نے ان کے اس فیصلے کو غلط ثابت کیا۔ الیکشن ٢٠١٣ میں ان کا کوئی قابلِ ذکر کردار نہیں رہا۔

مذہبی جماعتوں کی بھٹو دشمنی انھیں فوجی حکومتوں کے قریب لائی ۔ وہ بھٹو دشمنی میں فوجی حکومتوں کے قریب ہوتی گئیں،پاکستانی خزانے سے اپنا حصہ وصول کرتی رہیں اور آمریت کو ممکنہ حمائت بہم پہنچاتی رہیں جس سے پاکستان ایک ایسی دلدل میں پھنس گیا جس سے نکلنا انتہائی مشکل ہو چکاہے۔ انکی ساری سوچ چونکہ منفی جذبوں پر رکھی ہوئی تھی جو ہمیشہ بر گ و بار لانے سے عاری ہوتی ہے لہذا وہ ناکام رہیں ۔قوم نے انتخا بی عمل سے اس دلدل سے نکلنے کی کوششیں کیں لیکن وڈیروں کے بار بار پارلیمنٹ کا ممبر بن جانے سے یہ کوششیں بیکار گئیں اور پاکستان ترقی کی حقیقی منزل کبھی حاصل نہ کر سکا۔

پاکستان تحریکِ انصاف نے اسی ترقی پسند سوچ کی جانب ایک بڑا اہم قدم ا اٹھا یا ہے ۔ اس نے انتخابات ٢٠١٣ کیلئے نیا پاکستان کا توانا نعرہ دیا ہے جس میں ہر سو انصا ف کا دور دورہ ہوگا۔ممبران کو صوابدیدی فندز نہیں ملیں گئے۔کرپشن کیلئے سخت قوانین نافذ کئے جائینگئے ۔ مڈل کلاس کو پاکستانی فیصلوں میں شامل کیا جائیگا۔اسی سوچ کے تحت پاکستان تحریکِ انصاف نے پارٹی ٹکٹ مڈل کلاس کے نوجوانوں کو دئے ہیں تاکہ ملک کا اکثریتی طبقہ اسمبلیوں کا ممبر بن سکے۔

مجھے یقین ہے کہ مڈل کلاس کے پارلیمنٹ میں جانے سے پاکستان کا تشخص بالکل بدل جائیگا۔مڈ ل کلاس پر اعتماد کر کے عمران خان نے ایک انتہائی مشکل فیصلہ کیا ہے لیکن اگر وہ اس فیصلے پر ثابت قدمی سے ڈٹا رہا تو اسے فتح سے ہمکنار ہونے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔فتح خونِ جگر مانگتی ہے اور عمران خان خونِ جگر دینے کیلئے تیار ہے۔نوجوانوں کی ایک غالب اکثریت اسکے ساتھ ہے۔اور جس کے ساتھ نوجوان ہو جائیں اسکا راستہ روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوتا۔

Mian Brothers
Mian Brothers

مجھے علم ہے کہ میاں برادران کے پاس بے شمار دولت ہے،انھیں لوگوں کو خریدنے میں بھی کمال ھاصل ہے کیونکہ ان کی ساری زندگی خریدو فروخت کرتے ہوئے گزری ہے لیکن جب معاشرے ارتقائی عمل سے گزرنے کا تہیہ کر لیتے ہیں تو پھر یہ قوت بھی زوال پذیر ہونا شروع ہو جاتی ہے۔لوگ جذبوں کی صدا قت پر محوِ رقص ہو جائیں تو انھیں انجام کی فکر نہیں رہتی۔انسان کبھی بھی غلط سوچ پر نہیں بلکہ سچائی پر ہی محوِ رقص ہوا ہے۔

دنیا میں صرف سچائی میں ہی یہ طاقت ہے کہ وہ انسانوں کی دنیا بدل ڈ الے ۔دل کی دنیا بدل جائے تو پھر زمین پر سب کچھ خود بخود بدل جاتا ہے کیونکہ یہ دنیا بھی تو ہماری فکر ،اعمال اور افکار کی عکاس ہوتی ہے۔ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ۔ نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا (ڈاکٹراقبال) ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ٣٣ دسمر ٢٠١٢ کو کینیڈا سے تشریف لائے تو ایک امید بند ھی تھی کہ پاکستانی سیاست میں ٦٢ اور ٦٣ کی حکمرانی ہوگی ۔اس کیلئے انھوں نے ایک تاریخی لانگ مارچ بھی کیا۔

اسی لانگ مارچ کی کوکھ سے ایک معاہدے نے جنم لیا جس میں ٦٢ اور ٦٣ پر عمل داری کا وعدہ کیا گیا لیکن بعد میں حکومت اس دعدے سے پھر گئی اور ڈاکٹر علامہ طاہر القادری اپنی ڈگر سے ہٹ گئے۔انھوں نے انتخابات کا با ئیکات بھی کیا اور ١١ مئی کو دھرنے دینے کا اعلان بھی کیا۔ شیخ الاسلام سے اسطرح کے طرزِ عمل کی توقع نہیں تھی۔ انھوں نے ایک لمحے کیلئے بھی یہ سوچنے کی زحمت گوارا نہ کی کہ قوم ان سے بے شمار امیدیں وابستہ کر چکی ہے اورا س فرسودہ نظام اور کرپشن کا خاتمہ چاہتی ہے۔

لہذا انھیں سیاسی میدان میں رہ کر اپنی فکر کیلئے نئی راہیں تراشنی چا ئیں تھیں لیکن انھوں نے انتہائی سادگی سے لٹیروں کیلئے راستہ کھلا چھوڑ دیا کہ وہ اسمبلی کا ممبر بن کر اپنی لوٹ کھسوٹ جاری رکھیں۔انھیں ہمخیال جماعتوں سے مل کر نئی حکمتِ عملی ترتیب دینے کی ضرورت تھی۔ان کے بائیکاٹ سے وہ جماعتیں جو انکی فکر سے متفق ہیں انھیں سخت نقصان پہنچے گا۔

ان کے بائیکاٹ سے استحصالی گروہوں کو انتخابی فائدہ پہنچے گا کیونکہ وہ ووٹ جو استحصا لی قوتوں کے خلاف کاسٹ ہونے تھے اب وہ دھرنے کی وجہ سے بیکار جائینگئے اور استحصا لیوں کی جیت یقینی ہو جائیگی ۔ کیا شیخ الاسلام یہی چاہتے ہیں کہ ایک ایسی جماعت بر سرِ اقتدار آجائے جس نے اس ملک میں کرپشن کا آغاز کیا تھا۔

لیکن اگر وہ بائیکاٹ ختم کر کے اپنا ووٹ اس جماعت کے پلڑے میں ڈا لیں جو انکی فکر کی علمبردار ہے تو شائد انکا خواب بھی شرمندہ تعبیر ہوجائے لیکن اگر انھوں نے پھر بھی بائیکات کی روش جاری رکھی تو پھر بقولِ اقبال ۔۔قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیاہے؟۔اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
corruption democracy pakistan political parties پاکستانی جمہوریت سیاسی جماعتوں کرپشن ناسور
Imran Ahmad Rajput
Previous Post پی پی پی کی پپڑی خاموش کیوں۔۔۔۔!
Next Post یااللہ ہمارے عمران خان کو مکمل صحت عطا فرما آمین
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close