Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنڈدادنخان کی خبریں 16/3/2017

March 16, 2017March 16, 2017 1 1 min read
Raja Ali Raza
Raja Ali Raza

پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) ملک کی تعمیر و ترقی سلامتی کے لئے اپریشن رد الفساد کامیابی سے جا ری ہے شہدا کی قربا نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئیں گی دہشت گردی کا نا سو ر اپنے انجام کو پہنچنے کے قریب ہے ۔راجہ علی رضا رہنما ء مسلم لیگ ن
تفصیلا ت کے مطا بق پنن وال کے مشہو ر و معروف مسلم لیگی رہنما راجہ علی رضا نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ملک میں تعمیرو ترقی ہر دور میں مسلم لیگ ن کی قیا دت میا ں نو از شریف کے دور میں ہو ئی ہے ملک کی دفا عی قوت کو نا قابل تسخیر بنا نے کے لئے قا ئد مسلم لیگ ن نے عا لمی دبا ئو کو مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھما کے کیے مو جو دہ دور حکو مت میں بھی ملک میں تو انائی کے بحرا ن پر قا بو پا نے کے لیے کئی میگا پرا جیکٹ پر تیزی سے کا م جا ری ہے اور لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ بہت ہی کم رہے گیا ہے ملک دشمن عنا صر کی سر کو بی کے لیے ہما رے قا ئد نے افواج پا کستا ن کے سا تھ ملکر دہشت گردوں کا سرکچل رہے ہیں اور اِن کے سہو لت کا روں کو بھی اِن کے انجام تک پہنچا یا جا رہا ہے اتنے بڑے جر ت مند فیصلے مسلم لیگ ن کی قیا دت ہی کر سکتی ہے سی پیک منصوبے سے دشمن کی تمام چو لو ں کو نا کام بنا دیا گیا ہے اور اب بہت سے مما لک سی پیک منصوبہ کی افا دیت کو تسلیم کرتے ہو ئے اِس میں شا مل ہو رہے ہیں انشا اللہ سی پیک منصوبہ کی وجہ سے ملک میں معا شی انقلا ب آئے گا اور لا کھو ں لوگو ں کو روز گا ر کے مواقع حا صل ہو ں گے اور ملک میا ں نو از شریف اور میا ں شہباز شریف کی قیا دت میں ایشیا کا ٹا ئیگر بن جا ئے گا اور شہدا کی قر با نیاں رنگ لا ئیں گی اور ملک میں ردالفساد آپریشن کی کا میا ب کا روائی کے بعد امن و امان کا بو ل با لا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنڈدادنخان (عدنان یو نس سے) ہما ری پا رٹی اور قا ئد تحر یک عمران خا ن حلقہ NA63میں پا رٹی کا ٹکٹ جس امید وار کو بھی دیں گے ہم دل و جا ں اور اپنے تمام وسا ئل سے انشا اللہ PTIکے اُمیدوار کو کا میا ب بنا ئیں گے ۔ اورپارٹی ٹکٹ ہی امیدوار کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ملک عبید انوار حسین سٹی صدر PTIکھیو ڑہ
تفصیلا ت کے مطا بق ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیو ڑہ کے PTIسٹی صدر ملک عبید انوا ر نے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان میں صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ضلع جہلم میں 1985کے بعد مسلم لیگ ن نا قا بلِ تسخیر تھی لیکن 2016کے ضمنی الیکشن میں قا ئد تحریک عمران کے د ورے نے اِس قلعہ میں دراڑئیں ڈا ل دی تھی اب یہ قلعہ مہندم ہو نے کے قریب ہے ضمنی الیکشن تو ہما ری پا رٹی جیت گئی تھی لیکن رات کی تا ریکی میں مسلم لیگ ن کے اُمیدوار کو چند سو ووٹو ں سے جیتادیا گیا تمام تر حکو متی وسا ئل استعمال کرنے کے با وجو د PTIکے اُمیدوار کی کا میا بی اور 80ہزار ووٹو ں کی لیڈ سے جیتنے والو ں مسلم لیگ ن کے اُمیدوار کا چند سو ووٹو ں کی جیت بھی مسلم لیگ ن کی ہا ر ہے اب ضلع جہلم میں PTIکے ٹا ئیگروں نے بڑے بڑے برج اُلٹا دینے ہیں ہما ری پا رٹی نے حلقہ NA63سے جس اُمیدوار کو بھی ٹکٹ دیا اُس کی نا صرف مکمل حما یت کی جا ئے گی بلکہ تن من دھن سے اپنے تمام وسا ئل سے اُس اُمیدوار کا الیکشن ہما را خا ندان اور پو ری تحصیل پنڈدادنخان کے ٹا ئیگر خو د لڑیں گے ضمنی الیکشن کی طرح کھیو ڑہ جو کہ ضلع جہلم کا دوسرا بڑا شہر ہے جس کو مسلم لیگ ن کی حکو مت نے 1985سے نظر انداز کیا ہو ا ہے جس کی وجہ سے اب کھیو ڑہ شہر میں PTIکو لیڈ ملے گی جو مسلم لیگ ن سے کو ر نہ ہو گی میرا اور تنظیم کا ٹا رگٹ ہے کہ 2018کے الیکشن میں یہا ں سے PTIکے اُمیدوار کو کم از کم 20000ووٹو ں کی لیڈ حا صل ہو جو کہ تا ریخ کا حصہ بن جا ئے اِس سلسلے میں میں اور تما م پا رٹی کا رکن دن رات محنت کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنڈدادنخان (عدنان یو نس سے) کھیو ڑہ کے نواح میں ڈ نڈوت سیمنٹ کمپنی آر ایس کی دو ورکر یو نینزز متحدہ مزدور یونین رجسٹرڈ جس کے صدرچو ہدری عبد الرحما ن صدر کے عہدے کے لیے،جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی ریا ض لِلہ انتخا بی نشا ن شا ہین جبکہ دورسری یو نین کے صدر ملک نصرت اقبال ،جنر ل سیکرٹری چو ہدری شبیر انتخا بی نشا ن شیر جو کہ عرصہ چار سال سے جیت رہے تھے کے درمیا ن کا نٹے دار ریفرنڈم کا انعقاد ہوا جس میں کمپنی کے تمام ورکروں نے جو ش و خروش سے اپنے اپنے گروپ کی انتخا بی مہم چلائی جس میں چو ہدری عبدالرحمان اور چو ہدری ریا ض لِلہ گروپ نے 22ووٹو ں سے کا میا بی حا صل کی ۔کامیابی کے بعد تمام عہدے داروں نے مزدورں سے خطاب بھی کیا صدر چوہدری عبد الر حمن نے اپنے خطاب میں ادارے کی انتظامیہ کو دعوت دی کہ وہ بجائے انتقامی پالیسی اختیا ر کرنے کے مل جل کر ادارے کی تعمیر و ترقی مزدوروں کی فلاح بہبود کے لیے کام کریں اور ادارے میں پر امن ماحول سے ادارہ تیزی سے ترقی کرے گا۔انھوں نے چار سال کے دوران جو مزدوروں نے مصائب برداشت کیے اور فنانس سیکر ٹری ملک غلام عباس سروبا سمیت سب مزدوروں کو خراج تحسین پیش کیا۔مز دوروں کے حقوق کی میڈیا میں مثالی کردار ادا کرنے پر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کا شکریہ بھی ادا کیا کہ انھوں نے قلم کی حرمت کا پاس رکھتے ہوئے مظلوم مزدوروں کے ساتھ کھڑے رہے ۔ مزدوروں سے بابائے مزدور راجہ کا ظم کمال ،خواجہ ناصر،چوہدری ریاض لِلہ اور دوسرے مزدور رہنمائوں نے بھی خطاب کیا ۔جیتنے والے پینل نے ایک دوسرے کو مبا رک با د دی میٹھائیاں تقسیم کی اور ڈوھو ل کی تھا پ پر بھنگڑے ڈالے اور جیتنے والے گروپ نے اپنے رہنما ئوں کے گلے میں مالا ئیں ڈ الیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنڈدادنخان(عدنان یو نس سے) ہمارے قائد میاں نواز شریف نے ملک میں شرافت ایمانداری اور برداشت کی سیاست کو پروان چڑھیاجبکہ الزام خان ملک میں عدم برداشت اور تشدد کی سیاست کو فروغ دیکر جمہوری روایات کو پامال کر رہے ہیں جوکہ ملک کے لیے نقصان دے ہے محمد نذیر بھٹی ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن جہلم
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر محمد نذیر بھٹی آف کھیوڑہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت دہشت گردوں کی وجہ سے حالت جنگ میں ہے اور ہماری پاک افواج اور ملکی سلامتی کے تمام ادارے دہشت گردوں کا صفایا کر رئیے ہیں،اور سی پیک منصوبے کی بدولت ملک میں بھاری سرمایہ کاری ہو رہی ہے۔اور اس وقت ملکی مفاد کے لیے سارے پاکستان کے عوام اور سیاسی قیادت کا ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہونا انتہائی ضروری ہے۔تاکہ سی پیک منصوبہ تیزی سے پایا تکمیل تک پہنچے اور لاکھوں لوگوں کو روز گار ملے ملک سے غربت اور بے روز گاری کا خاتمہ ہو۔لیکن مقام افسوس ہے کہ الزام خان کبھی دھرنوں سے،سول نافرمانی سے،پانامہ کیس جس میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف جن کا نام پانامہ میں ہے ہی نہیں ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ہمارے قائد نے ملک میں برداشت،شرافت ایمانداری کو فروغ دیا۔جبکہ عمران خان نے اپنے پارٹی کے ورکروں کو ہلہ شیری دیتے ہیں جس کی مرضی پگڑی اچھال دیں اور جس مرضی ادارے کے خلاف جو منہ میں آئے کہہ دیں۔انھوں نے ملک میں عدم برداشت کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔جوکہ جمہوری اقتدار کے لیے بہت خطرناک ہے۔عوام بہت با شعور ہیں وہ 2018 ء کے الیکشن میں اس کو ایسا سبق دیں گے کہ صوبہ خیبر پختون خواحہ میں بھی اس کی پارٹی کی حکومت جاتی رہے گی اور انشاء اللہ آئندہ الیکشن میں ہماری پارٹی دوبارہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی

Cell No: 0345:5690640 : 0333:1533969
تا ر یخ: 16:03:17

Share this:
Tags:
construction country Development leader Operation Success terrorist اپریشن ترقی تعمیر دہشت گردی رہنما کامیابی ملک
PPP SINDH COUNCIL MEMBER GHULAM MUHAMMAD BANGLANI
Previous Post 2018پیپلز پارٹی کا سال ہوگا، پورے ملک سے کامیابی حاصل کرینگے۔ نثار کھوڑو
Next Post آپریشن ضرب القلم
Writing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close