Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آپریشن ضرب القلم

March 16, 2017 0 1 min read
Writing
Dream
Dream

تحریر : عثمان غنی
لکھنا دراصل اپنے آپ سے ہمکلام ہونے کا نام ہے خواب سے لیکر تعبیر تک کا سفر، احساسات ، محسوسات ، جذبات ، مشاہدات ، الغرض تجربات کو خون دل سے کشید کے بعد، الفاظ کو نوک قلم سے نازک سی ایک چیز کاغذ پر اتارنا ،لکھنا کہلاتا ہے ۔ الفاظ ہمکلام ہونے کی صلاحیت سے پوری طرح مالامال ہوتے ہیں۔ اچھے وقتوں کے ساتھی ،مشکلات میں امید کی ڈھارس بندھانا ، گھپ اندھیرے میںجنگنو بن کر سفر کو وسیلہ ظفر بنانا ، دل و دماغ کو تروتازگی و راحت عطا کرنا ، الفاظ دو اسے زیادہ طاقتور ہوا کرتے ہیں ۔سچے الفاظ ، موتیوں کی طرح نکھرے ہوئے الفاظ ، ادب کی پرورش دل کی ”آباد” زمینوں پر ہوا کرتی ہے ۔ بقول ایس ایس بٹلر(History Of Art, is The History of, Revivals) شاعر نے چیخ کر کہا تھا میرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی میرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے جب حالات انگریزی والے Equilibriumسے اوپر نیچے ہو جائیں تو اکثر و بیشتر مرہم پٹی بھی ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو جاتی ہے ۔ مریض بیچارہ مگر درد کی شدت سے سٹپٹا رہا ہوتا ہے ”مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ” والا مصرعہ یاد آتا ہے۔

ان حالات میں اس درپیش مرض کو Operateکرنا انتہائی اہم ہوتا ہے ہاں مگر بروقت !ایسے ہی ہمارے ملک میں فساد ، دہشت گردی ، بدامنی کو جہنم واثق کرنے کیلئے آپریشن ”رد الفساد” شروع کیا گیا ہے ، جس کا Objectiveمگر یہ ہے کہ ملک کے کونے کونے ، نگری نگری سے ان تمام ناپاک سوغاتوں کا خاتمہ کیاجائے۔ آپریشن ”رد الفساد” کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے فورسز دن رات سرگرم عمل ہیں اور انہیں پاکستانی عوام کی Moralسپورٹ بھی یقینا پوری طرح حاصل ہے ۔ اسی طرح ادبی کونسل آزادکشمیر نے اپنے حصے کی شمع جلاتے ہوئے ”آپریشن ضرب القلم” شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آپریشن ضرب القلم کی کشمیر سے ابتداء ، کشمیریوںکے پاکستان کے بلاتنخواہ سپاہی ہونے کا Litmusٹیسٹ ہے ، کشمیریوںنے ہمیشہ سچے اور پکے پاکستانی ہونے کا ثبوت فراہم کیا ہے ، مگر پاکستان کی شہ رگ ، کشمیر پر ہندوستان کا جابرانہ قبضہ ہے جو زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکے گااور آزادی کی روشن صبح کشمیریوں کا ضرور مقدر بنے گی۔

آپریشن ضرب القلم کی ابتداء چاروں جانب سے بلندو بالا پہاڑوں میں گھرے ہوئے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے ہوئی ہے ، آزادکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد جو شہر کے عین وسط میں مواقع ہے ، میں پہلی قومی کشمیر ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا ، جس میں صدر ادبی کونسل بلال ہاشمی ، چیئرمین دانشور اکرم سہیل صاحب ، نظامت کے فرائض بطریق احسن نبھانے والے جناب علامہ شاکر یوتھ کے روح رواں خواجہ ذوالقرنین سمیت تمام اضلاع سے آنے والے منتظمین انتہائی متحرک تھے ۔ پرنسپل گورنمنٹ کالج میرپور پروفیسر صغیر آسی نے مظفرآباد چلنے کو کہا تو ناں کرنے کا کوئی جواز نہ تھا ، سوچل دئیے ،سپاس نامہ اکرم سہیل صاحب نے پیش کیا ۔ جس کا ایک لفظ انتہائی چونکا دینے والا تھا ، افتاد گان خاک ۔۔۔۔۔ادب افتادگان خاک کا ورثہ ہے اور اسے فائیو سٹارہوٹلوں اور دیدہ زیب کمروں سے باہر کر لاکر عوام تک منتقل کرنے کا وقت آگیا اور کشمیری اس کی خشت اول ثابت ہونگے ،کسی دور میں ادب افتادگان خاک کی پہچان ہوا کرتا تھا جیسا کہ جالب نے زنجیر پہن کر رقص کرنے کو ترجیح دی ، فیض نے ادب کے فروغ کیلئے خون دل میں انگلیاں ڈبونا ضرور ی سمجھا، منیر نیازی نے عمر بھر کے سفر کو رائیگاں کرنے میں قطعاً کوئی تاخیر نہ کی اقبال نے سب نقش نا تمام قرار دے دئیے خون دل کے بغیر وغیرہ وغیرہ۔

Writing
Writing

حسن کی طرح ، قلم کی طاقت ، کسی کی میراث نہیں ہوا کرتی وہ ذات جسے چاہے یہ طاقت عطا کر دے ، اسکے لئے اہم مگر مناسب Plateformکی موجودگی ہوتی ہے جو کئی آبلہ پاوئوں کو نصیب نہیں ہو پاتا ، بزم کی رونق آکادمی ادبیات کے چیئرمین ڈاکٹر قاسم بگھیو کی موجودگی تھی ، جنہوںنے ادب کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ادبیوں اور شعراء کیلئے ایوارڈ ، مالی امداد اور کتابوں کی رہنمائی سمیت مظفرآباد میں بھی اکیڈمی ادیبات کا دفتر کھولنے کی یقین دھانی کرائی ۔اس سے پہلے لاہور ، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور میں اکیڈمی ادبیات کے دفاتر موجود ہیں ۔ تقریب کے پہلے حصے میں اکرم سہیل کی کتاب ”نئے اجالے ہیںخوب میرے ”اور چوہدری رفیق کی کتاب ”جہاںحیرت ”کی تقریب رونمائی بھی کی گئی جب کے دوسرے حصے میں محفل مشاعرہ میں شعراء کرام نے تازہ کلام پیش کر کے خوب داد سمیٹی جس میں ناز مظفرآبادی کا یہ قطعہ دیکھئے
التجاکی ہے ، جستجو کی ہے
تیرے ملنے کی آرزو کی ہے
لوگ کہتے ہیں شاعری اسکو
میں نے جو ، گم سے گفتگو کی ہے
ایسے ہی ملتے جلتے اشعار جان ایلیا کے بھی ہیں ، پتہ نہیں یہ ”تصور” کس کے ذہن میں پہلے آیا
میں نے ہر وقت تجھے سے ملتے وقت
تجھے سے ملنے کی آرزو کی ہے
تیرے جانے کے بعد میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے

چیئرمین شب کی آسامی کیلئے قاسم بھگیو صاحب باقاعدہ طور پر Advertisementکے بعد چیئرمین بنے ہیں اور یہ Advertisement، آکادمی ادبیات کی تاریخ میںپہلی دفعہ ہوئی ہے ، میرٹ پر ہونے والے کام حکومتوں کی نیک نامی کا سبب بنتے ہیں ، آپریشن ضرب القلم دہشت گردی ، بدامنی ، کینہ فساداور جہالت کے خاتمے کیلئے امید کی ایک کرن ہے ، جس سے علم و ادب کے فروغ کے ساتھ ساتھ بھائی چارہ ، ہم آہنگی اور دوسری اخلاقی قدروں کی کونپلیں نشوونما پائیں گی ۔جو قومیں ادب کے فروغ کو پروان چڑھاتی ہیں اس معاشرے میں بے ادبی اپنی موت آپ مر جاتی ہے۔

ادبی کونسل کے ارباب اختیار کو چاہیے کہ اخبارات کے چیف ایڈیٹرز صاحبان کے ساتھ بھی نوجوان چہروں کو متعارف کروائیں تاکہ عملی طورپر وہ بطور کالم نگار ، قوم کی فکری و اصلاحی بھاگ دوڑ سنبھال سکیں اس کے علاوہ سکولوں ، کالجز ، یونیورسٹیز میں بھی ادبی شعور کو روشناس کروانے کی اشد ضرورت ہے ، رات کو جب کمرے میں پہنچے تو آدھی رات گزر چکی تھی اور چاند یکساں آر پار کے کشمیر کو روشن کر رہا تھا ، 192کلومیٹر دور سرینگر سے آنے والی یخ بستہ ہوائیں اور ہمت و حوصلہ سے لبریز صدائیں ، براہ راست دلوں کے تار چھیڑ رہی تھیں ۔ شائد اسی وجہ سے آسی صاحب رات بھر کروٹیں بدلتے رہے تھے۔

Usman Ghani
Usman Ghani

تحریر : عثمان غنی

Share this:
Tags:
court Journey operations times travel words آپریشن احساسات الفاظ سفر عدالت
Previous Post پنڈدادنخان کی خبریں 16/3/2017
Next Post سونامی خان شعبدہ بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ خالد جٹ
khalid jutt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close