Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھرشٹ نیتا بی جے پی میں آئیں اور بھرشٹاچار مکت ہو جائیں

November 19, 2017November 28, 2017 0 1 min read
BJP
BJP
BJP

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری
ایسا لگتا ہے کہ مرکز اور دیگر کئی ریاستوں میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگوں میں پورے ملک کی سیات اور اقتدار پر قبضہ جمانے کے لئے جھوٹ پر جھوٹ بولنے کی ہوڑ لگی ہوئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پورٹی اور اس کی حکومت میں شامل وزرأ میں اس بات کو لے کر زبردست مقابلہ ہے کہ کون سب سے زیادہ جھوٹ بول کر ملک کے عوام کو بیوقوف بنا سکتا ہے۔

ایک طرف بی جے پی کے لوگ اس بات پر عوامی سطح پر فخر اور دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں کہ ساڑھے تین سال کی مدت میں بھاجپا حکومت میں ‘ایک بھی’ کرپشن کا معاملہ سامنے نہیں آیا ۔ گزشتہ 16 ستمبر 17ء کو جھارکھنڈ کے رانچی شہر میں بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ’ تین سال کی ، ان کی پارٹی کی حکومت میں حزب مخالف ایک بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکی ہے۔ ‘حالانکہ دنیا جانتی ہے کہ بی جے پی کی موجودہ حکومت کا ہر قدم کرپشن ہی کی جانب اٹھتا ہے ۔ چیخ چیخ کر ممبران پارلیامنٹ اور اسمبلیوں میںاو ر عوام سڑکوں پر اتر کر حکومت کے کرپشن اور ان سے ہونے والے قومی نقصانات پر احتجاج کر رہے ہیں ۔ لیکن عوام کی آواز اور احتجاج کو نظر انداز کرتے ہوئے یہ لوگ ہٹلر کے ہروپیگنڈہ وزیر جوزف گوبلز کی اس بات پر پوری طرح عمل کر رہے ہیں کہ جھوٹ کو اتنی بار بولو کہ وہ سچ لگنے لگے۔ یوں تو بی جے پی میں جھوٹ بولنے کا مسلسل سلسلہ جاری ہے ، لیکن جب بہت ہی ذمہ دار شخص بھی ایسے ہی جھوٹ کا سہارا لیتا ہے ، توتعجب کے ساتھ ساتھ افسوس بھی ہوتا ہے کہ لوگ اقتدار حاصل کرنے کے لئے عوام کے درمیان اپنی اور اپنے ملک کی شبیہ کو کریہہ بنانے سے گریز نہیں کرتے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ 1 نومبر کو ملک کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہماچل کے مندی میں ایک عوامی جلسہ میں یہ بات کہتے ہوئے ذرا بھی نہیں ہچکچائے کہ بدعنوان رہنماؤں کو اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دینا چاہئے ۔ میں گزارش کرتا ہوں ، تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں سے کہ اگر ان پر بدعنوانی کا الزام لگتا ہے اور ثابت ہو جاتا ہے تو وہ فوراََ اپنے عہدہ سے سبکدوش ہو جائیں ۔ راجناتھ سنگھ نے ساتھ ہی ساتھ ‘فخریہ’ یہ بھی کہا کہ ساڑھے تین سال کی مودی حکومت میں ایک بھی کسی وزیر پر بدعنوانی کا الزام نہیں لگا ہے ۔

وزیر داخلہ کے اس بیان پر بے اختیار قہقہہ لگانے کو جی چاہتا ہے کہ جس پارٹی کی حکومت کے لوگ سر سے پیر تک بدعنوانیوں میںڈوبے ہوئے ہوں ، اس پارٹی کا ایک وزیر ایسی مضحکہ خیز بات کر رہا ہے ۔ دوسری پارٹیوں کے افراد کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کو چھوڑئے ، کہ ان کا کام اختلاف کرنا ہی ہے۔لیکن خود ان کی ہی پارٹی کے صف اوّل کے رہنماوںمثلاََ یشونت سنہا، ارون شوری ، کرتی آزاد، شتروگھن سنہا وغیرہ نے جس طرح کے کرپشن کے الزامات اپنے لیڈروں پر لگائے ہیں ، کیا وہ بھی غلط ہیں؟ مختلف ممالک کے سروے رپورٹ بھی غلط ہیں ؟ بی جے پی کے رہنما ، سابق ممبر پارلیامنٹ کرتی آزاد نے تو یہاںتک کہہ دیا کہ مجھے پارٹی سے صرف اس وجہ کر برطرف کیا گیا کہ میں نے چور کو چور کہا اور کرپٹ وزیر ارون جیٹلی کے خلاف جانچ کا مطالبہ کیا تھا کہ جس شخص کی مالی حالت اچھی نہیں تھی اور جو سیکنڈ ہینڈ کار پر چلتا تھا ، وہ آج پانچ سؤ کروڑ کا مالک کیسے بن گیا ۔ اگر میں نے جانچ کا مطالبہ کیا ، تو کیا غلط کیا تھا کہ اس کی پاداش میں مجھے پارٹی سے بر طرف کر دیا گیا ۔ بی جے پی کے کئی بڑے لیڈروں کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر حکومت میں ساتھ رہنے والی شیو سینا کے سربراہ نے جس طرح بی جے پی کے کرپشن کو اجاگر کیا ہے ، کیا یہ بھی غلط ہے؟شیو سینا کے صدر دفتر سے تو باضابطہ بی جے پی کے ایکناتھ کھڈسے ، سمیت دس کرپٹ لیڈروں کی تصاویر اور ان کی بدعنوانیوں کی تفصیل 56 صفحات پر مشتمل ایک کتابچہ ” گھوٹالے باز بھاجپ” کے نام ہی شائع کر دیا ہے۔ شیو سینا نے کرپشن کے معاملے میں خود مودی اور امت شاہ تک کو نہیں بخشا ہے۔ یہ سلسلہ یہیں نہیں ختم ہوتا ہے ، بلکہ جس انّا ہزارے کے سہارے بی جے پی کی حکومت برسراقتدار آئی ، اسی انّا ہزارے نے بھی بی جے پی حکومت کے مسلسل کرپشن کودیکھ کر متنفر ہوتے ہوئے یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ بدعنوانیوں میں کانگریس نے گریجوئیشن کیا تھا ، اب بھاجپا پی ایچ.ڈی کر نے میں جٹی ہے۔ World Economic Forum کی حالیہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے دس سب سے کرپٹ لوگوں کی فہرست میں ساتویں نمبر پرمودی کا نام ہے ۔

میں بی جے پی کے ان کرپٹ لوگوں کی بہت لمبی فہرست کو ا سوقت اپنے اس مضمون میں شامل نہیں کر رہا ہوں ، جنھیں میں مختلف اوقات میں پیش کر چکا ہوں ۔ میں امت شاہ کے بیٹے جے شاہ کے ذکر کو بھی چھوڑ رہا ہوں ، جنھوں نے نہ صرف ملک کے اندر ، بلکہ پوری دنیا کی تجارت میں سولہ ہزار فی صد منافع کما کر ایک مثال قائم کی ہے ۔ انھیں تو اس بڑے ایچیومنٹ کے لئے عالمی سطح پر ایوارڈ ملنا چاہئے ۔ لیکن ہمارے سابق وزیر مالیات اور موجودہ بی جے پی کے لیڈر یشونت سنہا مسلسل اس بات پر مصر ہیں کی جئے چند پر جب جانچ ہو سکتی ہے ، تو جئے شاہ کے گھوٹالے کی جانچ کیوں نہیں ہو سکتی ہے ۔ اب انھیں کون بتائے کہ ارون شوری کے مطابق اس وقت مرکز میں ڈھائی شخص کی حکومت میں جئے شاہ پورے ایک شخص کے شاہ زادے ہیں ، کس کی ہمت ہے کہ ان پر کسی طرح کی جانچ کی بات کہے۔ کرپشن سے شدید طور پر نفرت کرنے والے بہار کے وزیر اعلیٰ نیتیش کمار کو بی جے پی کے اعلیٰ کمان نے نہ جانے ایسی کون سی اہم بات بتائی کہ وہ ‘زہر کا گھونٹ’ پینے کے لئے تیار ہو گئے اور اچھی خاصی چل رہی حکومت کو اپنی تحویل سے نکال کر بی جے پی کے حوالے کر دیا اور اب مسلسل انھیں زہر کا گھونٹ پینا پڑ رہا ہے ۔ یہاں تک کہ جس کرپشن کے سامنے آنے پر وہ لالو پرساد کے جنتا دل سے الگ ہو کر بی جے پی کے ساتھ حکومت بنائی ، اس حکومت میں، اے ڈی آر ( Association for Democratic reforms) کی گزشتہ2 اگست 17ء کو جاری ایک رپورٹ کے مطابق 76% فی صد داغی وزرأ شامل ہیں اور یہ رپورٹ بذات خود ان وزرأ کی جانب سے اپنے انتخابی حلف نامے میں دی گئی تفصیلات پر مبنی ہے ۔ اب نیتیش جی کے ساتھ مشکل یہ ہے کہ جائیں تو جائیں کہاں ، وہ تو اب بری طرح بدعنوان لوگوں کے درمیان گھر گئے ہیں۔

ابھی حال میں جرمنی کے جس اخبار نے پناما لیکس کو اجاگر کیا تھا ، اسی اخبار نے پیراڈائز پیپرس کے معاملہ کو سامنے لا کر ایک طوفان مچا دیا ہے ، یہاں تک کہ میڈیا کو اس سوال کا جواب دینے سے بچنے کے لئے پیراڈائز پیپرس میں شامل بھاجپا کے راجیہ سبھا ممبر روندر کمار سنہا کو ‘مون برت ‘ رکھنا پڑا۔بڑے پیمانے پر اجاگر ہونے والے ٹیکس بچانے والوں کی اس لمبی فہرست میں ایک مرکزی وزیر سمیت کل 714 لوگوں کا نام شامل ہے ، اور جو ظاہر ہے کہ یہ سب کے سب بڑے ہی نہیں ، کافی بڑے اور بڑی پہنچ والے لوگ ہونگے۔

مذید بر آں ، اب بی جے پی یہ بھی کر رہی ہے کہ جن ریاستوں میں جو کوئی بھی ووٹ اور نوٹ دلانے کی طاقت رکھتا ہے ، خواہ وہ جس قدر بھی کرپشن کے کیچڑ میں ڈوبا ہوا ہو ، اسے اس کیچڑ سے نکال کر اس کے ہاتھوں میں کمل کا پھول تھما کر ‘ بھرشٹاچار مکت ‘ کر دیا جاتا ہے ۔ کل تک ہماچل پردیش کے جس سابق کانگریسی مرکزی وزیر سکھ رام کو دکھ رام کہا جاتا تھا ، ان کے کرپشن پر ملک بھر میں1996 ء میں بھاجپا نے زبردست احتجاج اور مظاہرے کئے تھے ، اور جس سکھ رام کی رہائش گاہ سے تین کروڑ کی نقد رقم ایک چھاپے میں ملی تھی اور جو تہاڑ یاترا بھی کر آیا ہو ، آج وہی سکھ رام بی جے پی کے لئے اچھوٹ نہیں رہا اور انھیں پارٹی میں شامل کر فخر محسوس کیا جا رہا ہے۔بی جے پی کے لئے اب زمین گھوٹالہ اور مائنس گھوٹالہ میں ملوث پائے جانے پر وزیر اعلیٰ کی کرسی سے ہٹائے جانے والے کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یودیورپّا کوبھی اب نہ صرف پارٹی میں شامل کر لیا گیا ہے ، بلکہ انھیں کرناٹک کے اگلے وزیر اعلیٰ کی کرسی کی بھی پیش کش کر دی گئی ہے ۔ اسی طرح مغربی بنگال میں جب پارٹی کے قدم جمانے کی ہر کوشش بھاجپا کی ناکام ہو گئی تب ، جس مکل رائے سمیت شاردا چٹ فنڈ اور ناردا اسٹنگ کے سلسلے میں تیرہ لوگوں پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی اور سی بی آئی کے پاس مکل رائے کے گھوٹالوں میں شامل ہونے کے ثبوت تھے ۔ ان سے سی بی آئی اور ای ڈی نے ناردا اسٹنگ جانچ کے سلسلے میں پوچھ تاچھ بھی کر چکی تھی ، یوں کہا جائے کہ مکل رائے پوری طرح سی بی آئی کے شکنجے میں تھے اور بی جے پی انھیں بھرشٹ بتانے میں تھک نہیں رہی تھی ۔

انھیں بھی سلاخوں کا خوف دلا کر بھاجپا کے مرکزی وزیر قانون نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایک جلسہ میں بھاجپا میں شامل کر ، کمل کا پھول پیش کیا گیا ۔ مکل رائے بھی بھاجپا حکومت کے اس احسان تلے اس قدر ڈوب گئے کہ جس ترنمول کانگریس کو بڑی محنت سے ایک بڑی اور اہم پارٹی بنائی ، اسی پارٹی اور ممتا بنرجی حکومت کو اکھاڑ پھینکے کے لئے نریندر مودی جی کی رہنمائی میں کام کرنے کا عہد کیا ہے۔ مہاراشٹر میں آدرش گھوٹالے کے معاملے میں بری طرح پھنسے نرائن رانے کو بھی بی جے پی نے ڈرا دھمکا کر اور کرپشن کے کیچڑ سے نکال کر بھا جپا باتھ ٹب میں غسل کرا کر ‘ کرپشن مکت’ کر اپنی پارٹی میں شامل ہی نہیں کیا ہے ، بلکہ انھیں وزیر بھی بنانے کی پوری کوشش ہو رہی ہے ۔ تامل ناڈو میں اپنی زمین تلاش رہی بی جے پی نے کرونا ندھی کو بھی اپنے دام میں لانے کی کوشش شروع کر دی ہے ۔ یہ بات کسی سے بھی پوشیدہ نہیں کہ کرونا ندھی کے خاندان کے بیشتر افراد ٹو جی اسپیکٹرم گھوٹالے میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں او رکئی تو اس سلسلے میں جیل یاترا بھی کر چکے ہیں ۔ ابھی چند روز قبل نریندر مودی مدراس دورے پر گئے ، تو وہ خاص طور پر ڈی ایم کے پارٹی کے سربراہ کرونا ندھی سے ملنے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے ۔ باتیں کیا ہوئیں ، یہ ابھی طشت از بام نہیں ہوئی ہے ، لیکن کچھ نہ کچھ جلد سامنے آنے کی توقع ہے ۔

ادھر سپریم کورٹ نے گزشتہ روز اپنے ایک عبوری حکم میں مرکزی حکومت سے، ممبران پارلیامنٹ اور ممبران اسمبلی کے خلاف زیر التوا مقدمات کو جلد حل کرنے کے لئے اقدامات کئے جانے کا حکم صادر کیا ہے ۔ زیر التوا معاملے میں جہاں عاپ کے 26 ، کانگریس کے 248 وہیں بی جے پی کے 523 ممبران کے خلاف مقدمات درج ہیں ۔

اب یہ دیکھنا دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ جو بھاجپا کرپشن کو نظر انداز کرتے ہوئے بقول کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کہ ‘ جن کرپٹ لوگوں کو کانگریس نے کوڑے میں پینک دیا تھا ۔ انھیں مودی ٹکٹ دے رہے ہیں ۔ ا سلئے مودی جی کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ بدعنوانیوں پر باتیں کریں ۔ اس لئے کہ جتنے بھی کرپٹ لوگ میرے ساتھ تھے ، وہ سب کے سب اب بھاجپا میں شامل ہو گئے ہیں ‘۔ ایسے میں وہ سپریم کورٹ کے اس عبوری حکم پر کیا کرتے ہیں ، اس کا انتظار سبھوں کو ہے ۔

Dr Syed Ahmad Quadri
Dr Syed Ahmad Quadri

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری

Share this:
Tags:
country government power press conference public اقتدار پریس کانفرنس حکومت عوام ملک
Children World Day
Previous Post بچوں کا عالمی دن اور ڈھائی کرور بچوں کا مسئلہ
Next Post آفاق ایک منفرد تعلیمی ادارہ
Iqbal Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close