Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

October 24, 2018 0 1 min read
Traffic Accidents
Traffic Accidents
Traffic Accidents

تحریر : ایم ایم علی

ہمارے ملک میں دن بدن ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،ان حادثات سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے ۔ایک لمحہ فکریہ بھی ہے کہ ملک کی بڑی اور اہم شاہراہوں پر ٹر یفک حادثوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ گذشتہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ملتان سے کراچی جانے والی بس مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دونوں بسیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور چند لمحوں میں آگ نے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 23 افراد لقمہ اجل بن گئے جس میں ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 13افراد بھی شامل تھے ۔ اس کے علاوہ تقریباً 43 افراد زخمی ہوئے ، یہ حادثہ بس کے ڈرئیور کی طرف سے غلط اور ٹیک کرنے اور تیز رفتاری کے نتیجے میں پیش آیا ۔اسی طرح کے اور اس نوعیت کے حادثات آئے روز اخبارات اور الیکڑانک میڈیا کی سرخیاں بنتے رہتے ہیں۔

قارئین کرام! جب تک حضرت انسان نے ترقی کی منازل طے نہیں کی تھی تب تک انسان پیدل، گھوڑوں ،خچروں اوربیل گاڑیوں پر سفر کرتا تھااس کا یہ سفر طویل اور پُر خطر ہوتا ،کئی کئی دن کی مسافت کے بعد اپنی منزل مقصود پر پہنچتا اس وقت انسان کو مختلف سفری مشکلات چور ،ڈاکو ،اور اس کے علاوہ خون خوار درندوں کا سامنا کرنا پڑتا ۔لیکن پھر جیسے جیسے حضرت انسان نے ترقی کی منازل طے کئی تو وقت کے ساتھ ساتھ اس کا انداز سفر بھی بدل گیا اور حضرت انسان کے سفر میں جدت آتی گئی، گھوڑوں ،خچروں اور اونٹوں کی جگہ موٹر سائیکلز، کاروں،بسوں،ٹرینوںاور ہوائی جہاز وں نے لے لی۔ انسان کی سفر ی سہو لیات میں اضافہ ہوتا چلا گیا بڑی بڑی سڑکیں بن گئیں اور سفر پہلے کی نسبت آسان،تیزاور محفوظ ہوگیا ۔لیکن ہمارے ملک میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حاد ثات اس جدید دور میں بھی مسافروں کیلئے محفوظ سفر پر سوالیہ نشان ہیں ۔ہمارے ملک میں آئے روز ٹریفک حادثوں میں قیمتی جانوں کا ضیاع معمول بنتا جارہا ہے ہمارے ملک میں اب تک سینکڑوں ٹریفک حادثوں ہزروں لوگ اپنی قیمتی جانیں گنوا چکے ہیں ۔اور ان حادثات میں 90 فیصد سے زائد حادثات میں حضرت انسان کی اپنی ہی غلطیاں شامل ہوتی ہیں اس میں حکومتوں کے علاوہ ہم عوام بھی شامل ہیں ۔

قارئین! اگر ہم ہمارے ملک میں ہونے والے ٹریفک حاد ثوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجوہات پر نظر ڈالیں تو ہمیں با آسانی پتہ چل جائے گا کہ وہ ایسی کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر ٹریفک حادثات میں دن بدن اضافہ ہو تا چلا جا رہا ہے اور ان کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔ ان میں سے ایک وجہ تو یہ ہے کہ ملک میں جس تیزی سے آبادی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اسی تیزی سے سڑکوں پر ٹریفک میں بھی اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے ،لیکن نہ تو اس تیزی سے نئی سڑکیں بنائی جارہی ہیں اور نہ ہی سڑکوں کو کشادہ کیا جارہا ہے ،دوسر ی بڑی وجہ یہ کہ ہمارے ملک میں ٹریفک قونین تو موجود لیکن ان پر عمل نہ ہونے کہ برابر ہے ۔اور اس کی ذمے دار ی قانون نافذ کرنے والے اداروں پر بھی ہے اور ایسے لوگوں پر بھی جو ٹریفک قوانین کو نظر انداز کرکے نہ صرف اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی پریشانی اور مصیبت کا باعث بنتے ہیں ۔اسی طرح ڈرئیونگ لائسنس جاری کرنے والے اداروں پر بھی اسکی ذمے داری عائد ہوتی ہے کیونکہ ڈرئیونگ لائسنس جاری کرنے کیلئے ضروری کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی بلکہ بعض لوگ تو کسی اہلکار کی مٹھی گرم کر کے بغیر ٹیسٹ دیے ہی لائسنس حاصل کر لیتے ہیں ۔اس کے علاوہ ایک بڑی وجہ حد سے زیادہ تیز رفتاری جو اکثرو بیشتر کسی بڑے سانحے کا سبسب بنتی ہے ،ایسے لوگ نہ صرف اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ سڑک پر چلنے والے دوسرے لو گوں کی جان بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔اس کے علاوہ ناقص ٹائروں اور گاڑیوں میں نصب ناقص گیس سلنڈر وں کا استعمال بھی ٹریفک حادثوں میں اضافے کی اہم وجوہات ہیں ۔اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہو گاکہ گاڑیوں ،بسوں میں نصب غیر معیاری سلنڈر چلتے پھرتے بم ہیں ۔

صرف چند روپے بچانے کیلئے مسافروں کی قیمتی جانوں کو دائو پے لگا دیا جاتا ہے ،صرف چند لمحوں کی جلدی کیلئے کئی قیمتی انسانی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا جاتا ہے ۔صرف چند لوگوں کی لاپروائی اور غفلت کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن جاتی ہیں ۔اور حکومتیں زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ بھی نہیں کرتیں وہی راویتی نوٹس اور لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان اور بس حکومتی ذمہ داری پوری۔ قارئین کرام! ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات میںکمی کو کافی حد تک یقینی بنایا جاسکتا ہے لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ بطور شہری،بطور ڈرئیور اور بطور مسافر ہم پر جو ذمہ داریاں لاگوں ہوتی ہیں ان کو ہم احسن طریقے سے نبھائیں ۔اور دوران ڈرئیونگ ہم کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کریں جو ہمارے اردگرد چلنے والے چاہے وہ پیدل ہوں یا کسی سواری پر سوار ہوں کیلئے کسی حادثے کا سبب بنے ۔اس کے علاوہ حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے کہ حادثے کے بعد صرف واقعہ کا نوٹس لینے اور لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کر کے اپنا فرض پورا کر دینے کی بجائے حقیقی معنوں میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے عملی طور پر اقدامات اٹھائے۔

MM Ali
MM Ali

تحریر : ایم ایم علی

Share this:
Tags:
country Development driver injured MM Ali traffic accidents ترقی ٹریفک حادثات زخمی ملک
Police Operation
Previous Post پاکستان کوارٹرز آپریشن پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے، چیف جسٹس نے آپریشن مؤخر کر دیا
Next Post معیشت سے جڑا جزوی اندھا پن
Economy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close