Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک پلیٹ بریانی

April 8, 2019April 8, 2019 0 1 min read
Tragedy Model Town
Tragedy Model Town
Tragedy Model Town

تحریر : روہیل اکبر

ملک میں ایک نہیں دو نہیں تین بھی نہیں بلکہ درجن بھر سے بھی زائد قوانین موجود ہیں جنکا اطلاق غریب پر اور امیر پر اور اور حکمران طبقہ پر اور طرح سے ہوتا ہے اور رہی سہی کسر ہمارے ان ورکروں نے پوری کررکھی ہے جو ایک پلیٹ بریانی کی خاطر اپنا سارا دن ضائع کردیتے ہیں اگر نہیں یقین تو آپ ماڈل ٹاؤن کا واقعہ دیکھ لیں جب نیب حمزہ شہبازکو گرفتار کرنے جاتی ہے تو ن لیگی جیالے ڈھال بن کر کھڑے ہو جاتے ہیں شریفوں کے وکیل چھٹی والے دن حفاظتی ضمانت کے لیے ہائیکورٹ پہنچ جاتے ہیں اور پھر سب نے دیکھا کہ اسی دن درخواست دی جاتی ہے اسی روز سماعت ہوتی ہے اور پھر منی لانڈرنگ کے زریعے غریب عوام کا خون نچوڑنے والوں کو حفاظتی ضمانت مل جاتی ہے نیب اہلکار واپس روانہ ہوتے ہیں تو ساتھ ہی ن لیگ کے شیروں کو بریانی پیش کردی جاتی ہے یہ وہ طبقہ ہے جنہوں نے عوام کو بھیڑ بکریاں بنائے رکھا ملکی دولت پر خوب ہاتھ صاف کیا اور جب احتساب شروع ہونے لگا تو قانون کو بھی آنکھیں دکھا کر اپنے دروازے سے واپس موڑ دیا۔

پاکپتن میں ایک غریب محنت کش نے کسی کی جیب پر ڈاکہ ڈالے بغیر اپنی خواہشوں کا گلا گھونٹ کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو آزماتے ہوئے جہاز بنا ڈالا اور جب آڑانے کے لیے سڑک پر لایا تو وہاں کی پولیس نے ایسے ہلہ بولا جیسے کسی ڈاکو کو پکڑ لیا دن رات مزدوری کے بعد بننے والے جہاز کو جب پولیس نے روایتی انداز میں ٹریکٹر ٹرالی پر پھینکاتووہ پرزے پرزے ہوگیا اس وقت فیاض کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور پولیس اپنے اس کارنامہ پر فخر کرتی ہوئے جہاز اور اسکے بنانے والے فیاض کو تھانہ میں لے گئی پولیس کا یہ رویہ آج سے نہیں ہے بلکہ شروع دن سے ہے اور اس رویہ کا بنانے میں ہمارے سیاستدانوں کی کئی برسوں کی محنت ہے شامل ہے جنہوں نے اپنے اپنے دور اقتدار میں اپنے جیالوں اور متوالوں کو بغیر کسی میرٹ کے پولیس سمیت مختلف اداروں میں بھرتی کیا میاں نواز شریف ،میاں شہباز شریف ،بھٹو خاندان اور چوہدری برادران کے بھرتی کیے ہوئے افراد آج اہم عہدوں پر براجمان ہیں یہی وجہ ہے کہ غریب اور محنت کش اپنے اوپر ہونے والے مظالم کا حساب لینے جب ان اداروں میں جاتا ہے تو وہاں کاغذی کاروائیوں میں اس طرح الجھا دیا جاتا ہے کہ اس کی زندگی تک فیصلہ نہیں ہوپاتا بعض افراد کو سزائے موت کے بعد باعزت بری کیا گیا اور بعض کے ابھی تک فیصلے نہیں ہوپائے ہماری پولیس کے اندر احساس اور ندامت نام کی کوئی چیز نہیں کیونکہ بھرتی ہونے سے پہلے بھی وہ سیاسی طور پر حکمرانوں کے غلام تھے اور پھر بعد میں اپنی ترقی کے لالچ میں حکمرانوں کے تلوے چاٹتے رہے یہ ملازمین کبھی بھی آئین ،قانون ،ملک ،قوم سے وفادار نہیں رہے۔

انہوں نے ہمیشہ اپنے ان مالکان کے ساتھ وفا کی جنہوں نے انہیں پارٹی ٹکٹ دیکر اسمبلیوں میں پہنچایا یا کسی نہ کسی جگہ نوکری لگوائی ہماری پولیس کے جوان صرف انہیں پکڑنے میں پھرتی دکھاتے ہیں جن سے کچھ نظر نیاز ملنے کی توقع ہو یا جسکے کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو غریب کے گھر میں گھس کر عورتوں کے کپڑے پھاڑنا مردوں کو ننگا کرکے مارنا پولیس کا محبوب مشغلہ ہے مگر قومی دولت لوٹنے والوں کی حفاطت اپنی جان سے بڑھ کرکروانا ان میں موجود کالی بھیڑوں کا محبوب مشغلہ ہے ہمارے تھانوں کی حوالاتیں پولیس ملازمین کے نجی ٹارچر سیل اور ہماری جیلیں چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ ہمارے اندر موجود بے گناہوں کا کیا قصور ہے جوتی چور ،مرغی چور ،لوٹا چوراورسائیکل چورکا جرم تو ان منی لانڈرنگ کرنے والوں سے بڑا تو نہیں ہے جو کئی کئی برس سے جیل کی ہوا کھا رہے ہیں کیاان کے لیے بھی کسی عدالت کے دروازے چھٹی والے دن نہ سہی کسی کام والے دن ہی کھل جائیں اور وہ بھی اپنی زندگی آزاد شہری کے طور پر گذار سکیں مگر ہمارے حکمرانوں نے جو کلچر بنا دیا ہے اس میں غریب ،محنت کش اور مزدورایڑی سے چوٹی تک غربت کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے جبکہ کروڑوں اور اربوں روپے لوٹنے والے خوشحالی کی زندگی بسر رہے ہیں پاکستان کے امیر ترین افراد کی ہسٹری دیکھ لیں ان کو بھی چھوڑیں بہت مشکل کام ہے آپ صرف پراپرٹی کنگ ملک ریاض کو پڑھ لیں اگر پڑھنے کا وقت نہیں تو اسکا وہ تاریخی انٹرویو سن لیں کہ کیسے ملک میں امیر ہوا جاتا ہے اچھا چلیں چھوڑیں پرانا انٹرویو ہے کہاں ڈھونتے پھروگے چند دن پہلے ہمارے ایک معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے چیئرمین جواد احمد نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان میں چور بازار سے امیر ہونے والے لوگوں کے پا س ہی پیسہ ہے باقی سب رزق حلال کے چکر میں صبح سے لیکر شام تک خوار ہورہے ہیں۔

انکی روٹی پوری ہوتی ہے نہ ہی انکے بچوں کی فیسیں جبکہ ملک اور قوم کے مال پر ہاتھ صاف کرنے والے خود بھی پر سکون زندگی گذار رہے ہیں اور انکے بچے بھی بیرون ملک بیٹھ کر غریب پاکستانیوں کی بے بسی پر ہنس رہے ہیں غریب عوام کا خون چوسنے والے انہی لٹیروں نے قانون کو بھی اپنا غلام بنا رکھا ہے جنکے ہوتے ہوئے غلام کی مجال اور جرات نہیں کہ وہ اپنے آقا کی طرف آنکھ اٹھا کردیکھ بھی لے مگر عمران خان کے دور میں یہ تو ہوا کہ نیب کسی بڑے کو پکڑنے پہنچ گئی وہ الگ بات ہے کہ عدلیہ نے چھٹی والے دن ان کی حفاظتی ضمانت لے لی ورنہ لاکھوں ڈالر کی غیر قانونی سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث پائے جانے والے حمزہ شہباز کانیب دفتر پہنچتے ہی سارا پول کھل جانا تھا اس موقعہ پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا دبنگ بیان بھی سامنے آگیا کہ پیسے واپس کردیں یا پھر جیل جائیں میں فواد چوہدری کے اس بیان پر پوری طرح متفق ہوں کہ جنہوں نے بھی ملکی دولت لوٹی ہے ان سے پیسے واپس لیے جائیں تاکہ غریب ورکر جو ایک بریانی کی پلیٹ کی خاطرعمر بھر جیالے اور متوالے بنے رہتے ہیں انکے گھر میں بھی خوشحالی آئے صرف ایک پلیٹ نہیں بلکہ پوری دیگ وہ خود بنوائیں کھائیں اور انکی حکمرانوں کے غلام بن کردنیا سے رخصت ہوجانے سے جان چھوٹے جو خود تو ساری عمر ایک سیاسی ورکر کے طور پر نعرے لگاتے رہے مگر انکے بچے اس کلچر سے باہر آسکیں اس لیے اگر ہم اپنے لیے ،اپنے خاندان اور ملک کے لیے خوشحالی چاہتے ہیں تو پھر ہمیں ان لٹیرے سیاستدانوں کی ڈھال بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

03004821200

Share this:
Tags:
Accountability country model town public Rohail Akbar Workers احتساب عوام ماڈل ٹاؤن ملک ورکروں
Opposition Parties
Previous Post کیوں اپوزیشن کی جماعتیں حکومت کے لئے بال توڑ کا پھوڑا بن گئیں ہیں
Next Post اہل نظر کی، نظر نا ہوجان
Power

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close