Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اہل نظر کی، نظر نا ہوجان

April 8, 2019 0 1 min read
Power
Power
Power

تحریر : شیخ خالد زاہد

*ہوا ہے شہہ کا مصاحب، پھرے ہے اتراتا* یہ شعر کس شاعر کا ہے اس سے کم ہی لوگ واقف ہونگے اور اس شعر کی حقیقت سے شائداس سے بھی کم لوگ فہم رکھتے ہوں ۔یہ مصرعہ اسد اللہ خاں غالب کی برجستگی کی ایک اعلی ترین مثالوں میں سے ایک ہے ، جو کہ دلی میں سر بازار استادابراہیم ذوق پر بطور طنز داغا گیا۔حضرت ابراہیم ذوق ڈوبتی مغلیہ سلطنت کے آخری چشم و چراغ بہادر شاہ ظفر کے استادوں میں سے تھے ۔ابراہیم ذوق کو غالب کا یہ اندازِبیاں گراں گزرا اور دربار میں حاضری لگوا دی ، دیگر بادشاہ کے دربارسے تعلق رکھنے والے شعرائے کرام کے درمیان بلا بٹھایا اور اپنی دانست میں غالب کی ناقدری کا جال بن دیا گیا ، اب جو معاملہ بادشاہ سلامت سے عرض کیا گیا تو وضاحت طلب کی گئی جس پر غالب نے شعر اس خوبصورتی سے مکمل کیا کہ وہاں موجود تمام اصحاب (جو معاملے کی پیچیدگی سے خوب واقف تھے) بس دیکھتے ہی رہ گئے اور وہ قابل تحسین دوسرا مصرعہ تھا *وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے *جس میں غالب نے سارا کا سارا ملبہ اپنے دامن میں سمیٹ لیا اور اس سے بڑھ کر بغیر لکھی پوری غزل ہی برجستہ سرمحفل پیش کردی۔ پھر کیا تھا کہ غالب کو دربار میں باقاعدہ جگہ مل گئی۔ ہمارے تجزئے کیمطابق حضرت غالب اہل نظر کی نظر ہوگئے لیکن اس کا سبب بدنظر بنی۔

صاحب اقتدار کیلئے بہت ضروری ہے کہ اسکی تجزیاتی قابلیت قابل ذکر ہو جسے بصیرت بھی کہا جاتا ہے ، یہ ایک ایسی قابلیت ہے جو مشیروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے مشورے دینے پر مجبور رکھتا ہے۔ تاریخ صاحب اقتداروں کو چیخ چیخ کر بتاتی رہی ہے کہ اپنے مشیروں سے بچ کر رہنا یہ آپکو ذاتی حیثیت میں بیکار کردینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، ملک کیلئے کچھ خاص کرنے کا جذبہ لئے آپ اقتدار تک کس محنت اور جدوجہد سے پہنچتے ہو، بہت کچھ تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہو ۔ لیکن یہ مشیر آپکی ذہنی صلاحیت صلب کرنے کی خصوصیت رکھتے ہیں۔ حالیہ ادوار پر بھی اہل نظر، نظر دوڑائیں تو دیکھائی دے گا کہ پرویز مشرف صاحب نے جب اقتدار سنبھالا تو ان کا بھی ایک خاص نظریہ تھا اور وہ بھی ایک مشن کی طرح اس پر کام کرنا چاہتے تھے لیکن پھر وہی ہوا لوگ جمع ہونے شروع ہوئے اور کیسے کیسے لوگ جمع ہوگئے یہ سب جانتے ہیں اور پھر مشرف صاحب کیساتھ کیا ہوا یہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں رہا، میاں محمد نواز شریف صاحب تین دفعہ وزارت اعظمی پر براجمان ہوئے لیکن ایک بار بھی اپنا دور مکمل نہیں کرسکے اور آج طرح طرح کی قانونی پیچیدگیوں کی نظر ہوچکے ہیں، ایسا ہی حال پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کیساتھ بھی دیکھا جا رہا ہے ، تین دفعہ کا اقتدار بھی انہیں مشکلات سے نہیں نکال سکا ہے ۔یہی اہل نظر کی سازشیں محلاتی سازشیں بھی کھلاتی ہیں جہاں بیٹے نے باپ کو تخت سے اتار کر تختے پر بٹھا دیا ۔ تاریخ واشگاف چیخ رہی ہے۔ یہ وہ ادوار تھے جب میڈیا کی آزادی اور بہتات نہیں تھی۔ کیا ہوا اور کیسے ہوا فوری طور پر پتہ چلنا ناممکن کام تھا اور بعد میں وہ پتہ چلتا تھا جو اقتدار میں بیٹھے ہوتے تھے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ نظر برباد کرنے والا بھی رکھتا ہے اوریہ بھی نظر کے کمال ہیں کہ کوئی بلندیوں پر پہنچا ہوا ہے ۔ اہل نظرکی نظر روح تک رسائی رکھتی ہے اور ایسی نظر بنا راستے کہ ہی ذہن میں اٹھنے والے سوالات کو پہچان لیتی ہے اور دل کے خیالات جان لیتی ہے ۔ نظر کی اہلیت ، نظر سنبھالنے سے ملتی ہے ۔موضوع مشکل ضرور ہے لیکن اسکے پیچھے پوشیدہ بہت ہی آسان فلسفہ ہے اور وہ یہ ہے کہ اچھائی اگر برائی کے ہاتھ لگ جائے تو بہت نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے کیونکہ اچھائی کا اپنا ایک اثر و رسوخ ہوتا ہے جسے برائی خوب استعمال کرتی ہے یہاں تک کہ اچھائی ایک بہت بڑی برائی بن کر ابھر تی ہے لیکن یہ صرف اہل نظر ہی دیکھ سکتے ہیں یہ بھی ممکن ہے کہ اہل نظر اس بات کے چرچے سے خوف ذدہ ہوں اور وہ کسی کو اس بات سے شناسا کرنے سے گریز کرتے رہیں۔ اگر برائی کسی اچھائی کی نظر میں چڑھ جائے اور برائی اچھی ہوتی ہے تو بہت ہی اچھی ہوجاتی ہے جوکہ ہوتا بہت کم ہے۔

آج پاکستان میں تقریباً ہر پاکستانی اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے کہ وہ صحیح تھا جو ہوچکا ہے یا یہ صحیح ہے جو ہو رہا ہے ۔ ستر سال تک رشوت چور بازاری عام سی بات رہی ہو حق اور ناحق کا کچھ پتہ نا ہو، امیر کو انصاف ملتا ہو اور غریب نسل در نسل اپنے انصاف کیلئے خون پسینہ بہاتا چلا جاتا ہو۔ پاکستانی عوام ایسے حالات کیساتھ گزارا کرنے کی عادی ہوچکی ہے یہ پیسے دے کر یا لے کر اپنے چھوٹے بڑے کام کروانے کے عادی ہیں جس سے پیچھا چھڑوانا مشکل دیکھائی دے رہا ہے ۔ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے کام تو ہوجاتے تھے یہ ایمانی اور ایمانداری میں فرق کھوبیٹھے ہیںیا شائد انہوں نے یہ فرق زندگیوں سے حذف ہی کردیا ہے ۔ ہر ادارے کی تباہی اور تنزلی کے یہی بنیادی اسباب ہیں۔اب ذرا بہت دھیان سے درجہ ذیل سطور مطالعہ کیجئے؛اگر آپ نے کبھی مشاہدہ کیا ہے کیسے ہیرونچی اپنے معملات چلاتا ہے تو آپ سمجھ جاینگے کہ اسوقت ہو کیا رہا ہے۔پچھلے کئی عشروں سے ٹیکے لگا لگا قوم اور معیشت کو بے حال کردیا، آہستہ آہستہ اساسین بکتی گئی، نشہ بیچنے والے خوب کماتے رہے۔اب ایک شخص نے اسے درست کرنے کی ٹھانی، علاج شروع میں نشئی کے لیئے ناقابل برداشت حد تک تکلیف دہ ہوتا ہے (یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں)، مگر ایک وقت آتا ہے کہ وہ صحتمنداور خوشحال ہو جاتا ہے۔اب یہ پاکستانیوں پر منحصر ہے کہ وہ موجودہ تکالیف کو دلیری سے برداشت کریں یا پھر سے نشہ بیچنے والوں کو اپنا حکمران چن لیں۔

ہم سب کم از کم اتنا تو کر ہی سکتے ہیں کہ یہ دعاکریں کہ موجودہ حکومت اہل بری نظر سے محفوظ رہے اور کسی ایسے سودے بازی کی بھینٹ نا چڑھ جائے جس کا سرا پچھلی حکومتوں سے بھی بندھے ہوئے ہوں۔ وگرنہ پھر پاکستانی قوم تبدیلی کے نام لینے والے کسی بھی فرد کو سر عام سنگسار کرنا شروع کردے گی، اور اپنے آپ کو منشیات فروشوں کے حوالے کردے گی۔ خدارا ایسا نا ہونے دینا اور اہل بد نظر سے خود کو بچائے رکھنا۔ آج اہل نظر (ماضی کے سیاست دان اور مذہبی رہنماؤں )کو نظر آرہا ہے کہ آنے والے وقت میں کس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ۔ ایسے ہی تو نہیں کسی معصوم بچے کی طرح واویلا بنایا ہوا ہے۔قدرت حکومت وقت کو ایسے مشیروں سے بچائے رکھے جو اہل نظر تو ہوں لیکن بد ہوں۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan power Qualification Sh. Khalid Zahid struggle اقتدار پاکستان جدوجہد قابلیت نواز شریف
Tragedy Model Town
Previous Post ایک پلیٹ بریانی
Next Post سوشل میڈیا
Social Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close