اسلام آباد (جیوڈیسک) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عدالت نے انہیں چیئرمین پی سی بی بحال کر دیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ عدالت نے بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری طرف سے کرکٹ بورڈ سے متعلق کوئی رکاوٹ نہیں۔

Start typing to search...