کشمور (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر ملک موڑ کے مقام پر مسافر کوچ اور ٹرک آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مسافر کوچ پشاور سے کراچی جارہی تھی۔ حادثے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...