Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گائے گی دنیا گیت میرے

December 22, 2018 0 1 min read
Noor Jehan
Noor Jehan
Noor Jehan

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

صوفی بزرگ بابا بھلے شاہ کی نگری قصور کے ایک موسیقی سے لگائو رکھنے والے گھرانے میں اللہ وسائی نامی ایک بچی نے 21 ستمبر1928ء میں آنکھ کھولی چونکہ یہ گھرانہ موسیقی سے وابستہ تھا اس لئے بچپن ہی میں موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے اس بچی کو استاد کے پاس بٹھادیاگیا بچی کو موسیقی کے ساتھ ساتھ فن اداکاری سے بھی لگائو تھااستاد بابا غلام محمد سے موسیقی کی تربیت حاصل کی انہیں کلاسیکی روایتی ہندوستانی موسیقی کی خصوصی طور پر تربیت دی گئی تھی انکو ٹھمری، دھرپد، خیال اور دیگر اصناف موسیقی پر چھوٹی عمر میں ہی عبور حاصل کرلیاشوبز میں آئیں تو اللہ وسائی سے نورجہاں بنیں 10000 کے لگ بھگ اردو، سندھی، بنگالی، پشتو، عربی اور پنجابی زبانوں میں گانے ریکارڈ کرائے شہرت کی بلندیوں پہ پہنچی تو ملکہ ترنم کا خطاب بھی ان کے حصہ میں آیا انہیں ہفت زبان گلوکارہ بھی کہاجاتاہے کلکتہ میں میں ان کی ملاقات نامور گلوکارہ مختار بیگم سے ہوئی۔

اللہ وسائی سے بے بی نورجہاں کا نام بھی تجویز کیا اور اپنے شوہر آغا حشر کاشمیری سے کہلوا کر تھیٹر کی دنیا میں آئیں بے بی نورجہاں معروف گلوکارہ سے بہت متاثر تھیں یہی وجہ تھی کہ ان کی گلوکاری اور اداکری میں مختار بیگم کی جھلک نظر آتی تھی ملکہ ترنم نے چھوٹی ہی عمر میں اسٹیج پہ اداکاری کے جوہر اور اپنی آواز کا جادو جگایاپھر ہندوستان کے شہر کلکتہ میں اپنی ہمشیرائوں کے ہمراہ شفٹ ہو گئیں 1935 میں بننے والی فلم ”پنجاب میل ”گلوکاری کے ساتھ ساتھ اپنی عمدہ کردار نگاری سے شائقین کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔

ابتدا میں بے بی نورجہاں نے بہت سی فلموں میں بچپن کے رول کئے 1935 میں کے ڈی مہرہ کی فلم” پنڈ دی کڑی”1936 میں فلم ” مصر کا ستارہ” میں اداکاری و گلوکاری کی 1937میں فلم” ہیر سیال ”میں ہیر کے بچپن کا کردار بھی اداکیاکلکتہ کو خیر بعد کہا اور لاہور چلی آئیں جہاں انہوں نے ماسٹر غلام حیدر کی ترتیب دی گئی دھنوں میں صداکاری کی تو ان کی شہرت دوردور تک پھیل گئی پنچولی سٹوڈیوز کے مالک سیٹھ دل سکھ کی فلم ”گل بکائولی کے لئے”شالا جوانیاں مانے” گیت گایا1942میں نورجہاں کوپران کے مدمقابل فلم ”خاندان” کے لئے ایک اہم اور مرکزی رول کے لئے کاسٹ کیا گیا یہ ایک کامیاب فلم تھی 1943میں بننے والی فلم” دہائی ”کے لیے گیت گائے میڈم نورجہاں فلم ”خاندان” کی زبردست پذیرائی کے بعد بمبئی چلی گئیں وہاں ان کی ملاقات اداکار و ہدایت کار سید شوکت حسین رضوی سے ہوئی پھر ملاقاتوں پہ ملاقاتیں بڑھتی گئیں۔

ملاقاتوں سے پیار کی پینگیں بڑھیں نور اور رضوی کے عشق کا چرچہ زبان زد عام ہوا اورر انجام شادی پر منتج ہوا،حالانکہ ملکہ ترنم کے گھر والے شادی تو درکنار تعلقات ہی کے خلاف تھے کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی کمائو بیٹی پیا گھر سدھائے اور روزی روٹی سے ہاتھ دھونا پڑیں شادی کے بعد میڈم نے 1945ء میں بننے والی فلم” بڑی ماں ”میں مرکزی کردار اداکیاجبکہ لتامنگیشکر اور آشابھوسلے نے اس فلم میںبچپن کے رول کئے اسی سال میڈم نے زہرابائی انبالے والی اور کلیان کے ہمراہ قوالی گائی خواتین کی یہ قوالی جنوبی ایشیا میں پہلی بار گائی گئی تھی ”آہیں بھریں نہ شکوے کئے” قوالی کے بول تھے”مرزاصاحباں” میڈم کی متحدہ ہندوستان میں آخری فلم تھی میڈم نے 1932ء سے 1947ء تک 127 گانے گائے جبکہ 69 فلموں میں اداکاری کی ان میں سے 55 فلمیں بمبئی، 8 فلمیں کلکتہ، 5 فلمیں لاہور اور 1 فلم رنگون (ینگون) برما میں بنی تھیں جبکہ12 خاموش فلموں بھی کام کیا۔

جب دنیا کے نقشہ پہ پاکستان معرض وجودمیں آیاتو دونوں میاں بیوی پاکستان کے عروس االبلادشہر کراچی شفٹ ہوئے پاکستان میں ان کی پہلی فلم ”چن وے ”تھی جو کراچی شفٹ ہونے کے تین سال بعد بنی یہ ایک اوسط درجے کی فلم تھی اس فلم کی ہدایات بھی میڈم نے دی تھیں فلم کی موسیقی فیروز نظامی نے ترتیب دی تھی بطور مرکزی اداکارہ بھی یہ نورجہاں کی پہلی پنجابی فلم تھی دیگر کاسٹ میں سنتوش، جہانگیر خان، یاسمین، غلام محمد شامل تھے 29 مارچ 1951ء کو یہ فلم ریلیز ہوئی تھی سبطین فضلی کی ہدایات میں بننے والی فلم ”ڈوپٹہ” 1952 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی س فلم نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے اس فلم کے پیش کار اسلم لودھی تھے میڈم کے ”ڈوپٹہ” کاگیت ”سب جگ سوئے ہم جاگیں۔۔۔

تاروں سے کریں باتیں چاندنی راتیں” بہت مقبول عام ہواتھا جس کی شہرت آج بھی برقرار ہے میڈم اور رضوی کے درمیان 1952 اور 1953کے دوران اختلافات پیدا ہوگئے دونوں میاں بیوی ایک دوسرے پہ الزمات لگاتے تھے کہ ان کے جنس مخالف سے ناجائزتعلقات ہیں اختلافات کا انجام بالخیر نہ ہوا اور دونوں میاں بیوی میں نوبت طلاق تک پہنچ گئی رضوی سے میڈم کی ایک بیٹی ظل ہما اور دو بیٹے اکبر رضوی اور اصغر رضوی تھے علیحدگی کے بعد بچے میڈم نے اپنے پاس رکھے تھے میڈم کی دوسری شادی اعجاز درانی سے ہوئی جو اس وقت ایک مقبول ہیرو تھے اعجاز نہیں چاہتے تھے کہ میڈم شوبز سے منسلک رہے دبائو بڑھا میڈم نے اداکاری کو تو خیر بعد کہہ دیا لیکن پس پردہ گلوکاری ترک نہ کی ”باجی”نورجہاںکی آخری فلم تھی اداکارہ فردوس سے اعجاز کے ناجائزتعلقات کا جب چرچہ ہواتو میاں بیوی کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے شروع ہوئے لیکن اعجاز نے فردوس سے تعلقات کی تردید کی ”ہیر رانجھا” کی عکس بندی کے دوران عشق کا بھانڈا بیچ بازار پھوٹ گیا میڈم نے تو یہاں تک اعلان کر ڈالا وہ فردوس کے لئے اپنی آواز نہیں دیں گی لیکن فردوس پہ قدرت مہربان تھی جس نے نورجہاں کی آوازکے بغیر پنجابی اور اردوفلموں میں کامیابی حاصل کی وگرنہ میڈم سے اختلاف کسی بھی اداکار یا اداکارہ کی پیشہ ورانہ موت ہوتے تھے۔

نور جہاں نے زیادہ تر گانے انفرادی طور پر گائے اور کئی مرد گلوکاروں کے ساتھ بھی دو گانے گائے جن میں مہدی حسن، پرویز مہدی، احمد رشدی،مسعود رانا، عنایت حسین بھٹی، ندیم، بشیر احمداور اے نیئر شامل ہیں، اس کے علاوہ نورجہاں نے زنانہ گلوکاروں کے ساتھ بھی گانے گائے ہیں جن میں رونا لیلی، ناہید اختر، فریدہ خانم، مہناز اور مالا قابل ذکر ہیں۔ملکہ ترنم میڈم نورجہاں 23 دسمبر 2000ء کو 73 سال 2 ماہ کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی میڈم نور جہاں منوں مٹی کی نیچے ابدی نیند سو گئیں لیکن ان کی مدھر آواز شائقین موسیقی کے کانوں میں اب بھی گونجتی ہے موسیقی سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں زندہ جاوید رہیں گی کیونکہ میڈم نے ایک گیت میں کہا تھا ”گائے گی دنیا گیت میرے”سننے والے تو سنتے ہی ہیں لیکن گانے والے بھی ان کے گیت گاتے ہیں یہی کسی بھی فنکار کا ورثہ حیات ہوتا ہے۔

Dr. B.A. Khurram
Dr. B.A. Khurram

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
cows Music singer song World اداکاری دنیا گائے گلوکارہ گیت موسیقی
Imran Khan
Previous Post عمران خان، مدینہ کی اسلامی ریاست، اس کے وزیر
Next Post ابو ظہبی افغان امن مذاکرات مفید قرار
Zalmay Khalilzad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close